@@lovenature2468 موسم کے مطابق کسی نرسری سے سبزیوں کے بیج یا پنیری لے لیں اور چھت پر جہاں مناسب دھوپ ہو ویاں گملے یا بیگز لے کر اس میں مٹی اور پتوں والی کھاد مکس کر کےبیج یا پنیری لگائیں نیز ہر نسل کے لیے مخصوص ہدایات ہوتی ہیں آپ کو کیا لگانا ہے
گھروں کی چھتوں پر مرغیاں پالیں بکریاں پالیں ،اور تازہ صحمند گوشت ، انڈے اور دودھ حاصل کریں صحتمند زندگی پائیں اور بیماریوں کو دور بھگائیں ہربل پودے بھی لگائیں،بہت فاعئدہ ملتا ھے انجیر، امرود، انار لیموں بڑے گملوں میں لگائیں اپنی چھتوں پر زعفران لگائیں ، اور خوب کمائیں
Ibn a Adam میں نے تمام سبزیاں اور پھولوں کے پودے لگا رکھی ھیں گھر کے بیجوں سے دس فٹ لمبائ اور چار فٹ چوڑائ کی دو کیاریوں میں سٹابیری لگی ھے انگور انجیر سیب اڑو انار بلوبیری بلیک بیری کیوی بڑے گملوں میں لگا رکھے ھیں ، زعفران کے سو بلب لیۓ اب پانچسو پودے بن گۓ ھیں ، دیسی مرغیاں بھی پالی ھیں گھر کی سبزیوں اور پھلوں کے چھلکوں سے کھاد بنا کر ڈالتی ھوں ، کچن کے مصالوں سے ہربل پودے بھی لگا رکھے ھیں پودینہ بہت زیادہ ھوتا ھے جسکو چاھیۓ لے جاتا ھے الحمد اللہ
USAMA IMTIAZ بھائ صاحب ! میں بہت دور رھتی ھوں ، میرا بھی دل کرتا ھے ،میں سب کو پودے اور بیج گفت کروں میرے پاس اسٹابیری کے اتنے پودے ھیں کہ کنٹرول مشکل ھوتا ھے بازار سے اسٹابیری لائ تھی کھانے کے لیۓ اسکے بیج سے سٹابیری لگای جو زمین اور گملوں اور زمین میں بہت پھیل گئ ھے
بھائ کوشش کرو گملوں میں امرود جامن ملٹاوغیرہ وغیرہ سب فروٹ کابیچ بھی لگائیں کیونکہ میں خود بھی کسان ھوں۔ھو سکےتوایک نسری بھی بناسکتےھوآپ الللہ آپکی محنت ضائع نہ کرےآمین
ما شاء اللہ لا قوہ اللہ با اللہ دیکھ کر بہت اچھا لگا ھے تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ جو بھی وقت ملے اہنے چھت پر پودوں کے ساتھ وقت گزاریں ، صحت مند سبزیاں اور پھل کھائیں ، میری اپ سے درخواست ھے کہ تمام ملنے والوں کو سکھائیں ،تاکہ سب اپنے اپنے گھروں میں سبزیا لگائیں
ابھی وزیراعظم ایماندار ہے قدر کرو اور ساتھ دو تاکہ پچھلے حکمرانوں کا گندہ صاف ہوسکے ۔ عمراں خان کی ساری دنیا معترف ہے ماشااللہ ۔پہلے حکمران چور تھے اپنے ہی لوگوں کو دھوکے میں رکھا ہوا تھا سرکاری خزانے کو لوٹا جا رہا تھا ۔
یہ مشغلہ ماحول دوسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ مہنگائی کا کسی قدر حل بھی ہے اور چھت پر پودے رکھنے سے گرمی کا علاج بھی اور گھر میں گہما گہمی اور خوشی کا احساس بھی دے گا
Asalam oalekum aapki video dekhi bht Acha laga aap bht mehnat se video banatay hy good pray for your successful peaceful happy and healthy life best of luck 🌷
Waqai ya ek healthy hobby hy or boht zeada time or pysa b nahi mangte or koch time main jab ap samajh jaty hain tu apko is sy faeda bi hota hy or plants ki greenery ki zarorat hy humary mulk ko jinky pass jitni b space hy plzz us main gardening start karen chahy koch plants lagaen apny leay acha environment banaen apni olad ko khalis hawa faraham karny thori koshesh tu sab karen katra katra darya banta hy
Nice and fruitful idea, Please ye bta dain ye sand (Mitti) ki jgah Pal kya hota ha, means kin cheexon sa pal milta ha. don't know. please respond. Thanks
Zuhair Shahzad اپ happy plants کی وڈیو دیکھیں گملوں اور زمین میں ھر طرح کی سبزی لگا رکھی ھے اور سیڈ بھی سیل کرتے ھیں ،صحت مند سبزیاں لگانے اور پوری معلومات دینے میں نے ان سے بہتر کسی کو نہی پایا ، اپ ان سے مشورہ بھی لے سکتے ھیں ،
اللہ کرے یہ سبزیوں کا شوق ھمارے لوگوں میں پیدا ھو جائے تو کیا ھی اچھا ھو اے پاکستانی نوجوانوں اوارگی کی جگہ یہ شوق اپنے اندر پیدا کرو
As Salam Alaykum
Please visit my channel
Bilkul thik kaha app ny.hum log kamchoor hn or chaty hn hr cheez bani banai mil jay.ya goverment free dy.
Frnds suport kisy chay
Aik aur vide laazmi dekhain th-cam.com/video/AOtnJf0fQnE/w-d-xo.html
Beshak me ne be tamatar or march podena be lagaya hai
دنیا کا بہترین مشغلہ ۔۔ گارڈننگ !
th-cam.com/video/5WyWWvsujEY/w-d-xo.html
Exactly but difficult one
main ny bi bohot ssri sbzian lagai hoi hain baraaa maza ata hai Masha Allah bohot kuch hum kat kar kha bi chukyyyy
@@jonisworld6651 please Mujhe Bhi bataen Main Bhi Chhat per sabjiyan Aur aur fruits Igana chahti hun
الحمد للہ کرونا لاک ڈاون کی شروعات میں ہی میں نے بھی مختلف سبزیاں چھت پر لگا دی تیں جو اب پھل پھول دینے پر آ گئیں ہیں
Can you please give me tips to grow food? It will be very helpful. 😊
@@lovenature2468 موسم کے مطابق کسی نرسری سے سبزیوں کے بیج یا پنیری لے لیں اور چھت پر جہاں مناسب دھوپ ہو ویاں گملے یا بیگز لے کر اس میں مٹی اور پتوں والی کھاد مکس کر کےبیج یا پنیری لگائیں نیز ہر نسل کے لیے مخصوص ہدایات ہوتی ہیں آپ کو کیا لگانا ہے
@@birdscare7 i haven't think what to grow right now, i'm confuse what to grow first.
میں نے اپنے گھر میں تمام سبزیا ں لگا رکھی ھیں
تربوز خربوزہ حلوہ کدو پپیتا سب لگا رکھے،
گھر میں سبزیوں کے چھلکوں سے کھاد تیار کرتی ھوں
Kese start kia jae ye sab
Khad kesy
Khad kesay banatii hain?? Fungys tu nahi lag jata ghar py
MashAllah...Jo insan podon or janwaron se mohabbat krty hain Allah khush hota hai
@@faizanafzaal8251
Its v easy..hm b kr chuky hain ..an kal nhi krty..Lkn rozana 1 hr dena hota hai...You can plant as many as you wany.
ماشاءاللّه مشورہ بالکل ٹھیک ہے 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
As Salam Alaykum
Please visit my channel
th-cam.com/video/5WyWWvsujEY/w-d-xo.html
Masha Allah
ok
kuch my channel par b
گھروں کی چھتوں پر مرغیاں پالیں
بکریاں پالیں ،اور تازہ صحمند گوشت ، انڈے اور دودھ حاصل کریں
صحتمند زندگی پائیں
اور بیماریوں کو دور بھگائیں
ہربل پودے بھی لگائیں،بہت فاعئدہ ملتا ھے
انجیر، امرود، انار لیموں بڑے گملوں میں لگائیں
اپنی چھتوں پر زعفران لگائیں ، اور خوب کمائیں
acha g
Ibn a Adam
میں نے تمام سبزیاں اور پھولوں کے پودے لگا رکھی ھیں
گھر کے بیجوں سے دس فٹ لمبائ اور چار فٹ چوڑائ کی دو کیاریوں میں سٹابیری لگی ھے
انگور انجیر سیب اڑو انار بلوبیری بلیک بیری کیوی بڑے گملوں میں لگا رکھے ھیں ، زعفران کے سو بلب لیۓ اب پانچسو پودے بن گۓ ھیں ، دیسی مرغیاں بھی پالی ھیں
گھر کی سبزیوں اور پھلوں کے چھلکوں سے کھاد بنا کر ڈالتی ھوں ،
کچن کے مصالوں سے ہربل پودے بھی لگا رکھے ھیں
پودینہ بہت زیادہ ھوتا ھے جسکو چاھیۓ لے جاتا ھے الحمد اللہ
Can you please give me tips to grow food? It will be very helpful. 😊
@@SameeraChughtaisBackyardGarden plz give some tips that how to takecare of plants?
میں اپنے گھر کی کھانے والی سبزیوں سے بیج لیتی ھوں ،الحمداللہ
Mujy be dia karo
They are hybrid so their seeds are not so like parent veggis
th-cam.com/video/6I0I_Ogv6g4/w-d-xo.html
USAMA IMTIAZ
بھائ صاحب !
میں بہت دور رھتی ھوں ، میرا بھی دل کرتا ھے ،میں سب کو پودے اور بیج گفت کروں
میرے پاس اسٹابیری کے اتنے پودے ھیں کہ کنٹرول مشکل ھوتا ھے
بازار سے اسٹابیری لائ تھی کھانے کے لیۓ اسکے بیج سے سٹابیری لگای جو زمین اور گملوں اور زمین میں بہت پھیل گئ ھے
aliraza memon اب مارکیٹ میں بھی یہی بیج ا رھے ھیں بہت کم لوگوں کے پاس اصلی بیج ھیں
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت شکریہ انسب امین جزاک اللہ خیر
شکریہ حارث بھٹی اور اردو پوائنٹ کے ادارے کا شکریہ جزاک اللہ خیر
بھائ کوشش کرو گملوں میں امرود جامن ملٹاوغیرہ وغیرہ سب فروٹ کابیچ بھی لگائیں کیونکہ میں خود بھی کسان ھوں۔ھو سکےتوایک نسری بھی بناسکتےھوآپ الللہ آپکی محنت ضائع نہ کرےآمین
Can you please give me tips to grow food? It will be very helpful. 😊
Waha g waha zabardasat bohat khoob Kiya kahnay khobsorati sahat or bachat or duain or sawab be sab 1 sath thore se mahnat or kharach say
اللّٰہ پاک محنت کا ثمر ضرور دیتا ہے
ماشاءاللہ
Gardening mire dil ka sakon Hain bht se Gam bohla dyti hain ❤
غریب کو روٹی خود ہی دیا کر ميرے مولا
تیرے بندے بڑا ذلیل کر تے ہیں۔۔۔۔!
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Allah ne to khud rizq deny ka wada kiya h or wo deta b hai..
لگتا ہے آپ کی پنجابی بہت اچھی ہے۔
Mashallah. Mashallah ty fer mashallah.
Zabardast je zabardast 🤗🤲🇵🇰
Plant a tree save the earth..🌴🌳🌱
ما شاء اللہ لا قوہ اللہ با اللہ
دیکھ کر بہت اچھا لگا ھے
تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ جو بھی وقت ملے اہنے چھت پر پودوں کے ساتھ وقت گزاریں ،
صحت مند سبزیاں اور پھل کھائیں ،
میری اپ سے درخواست ھے کہ تمام ملنے والوں کو سکھائیں ،تاکہ سب اپنے اپنے گھروں میں سبزیا لگائیں
Very nice and motivational vedio for Pakistani youth
Masha Allah bohut Acha Step. Hy👌👌👌i also like greenery
As SALAM ALAYKUM
PLEASE VISIT MY CHANNEL
@@szis08 subscribe me plzzz
MAA Shaa ALLAH
ماشاءاللہ
He's wise beyond years! Such a great initiative..Keep up the good work!!!
اگر پاکستان کی عوام محنت کرتی تو آج چورحکمران حکومت نہ کرتے۔
Jesi awam wesi hakomat
th-cam.com/video/5WyWWvsujEY/w-d-xo.html
ابھی وزیراعظم ایماندار ہے قدر کرو اور ساتھ دو تاکہ پچھلے حکمرانوں کا گندہ صاف ہوسکے ۔
عمراں خان کی ساری دنیا معترف ہے ماشااللہ ۔پہلے حکمران چور تھے اپنے ہی لوگوں کو دھوکے میں رکھا ہوا تھا سرکاری خزانے کو لوٹا جا رہا تھا ۔
یہ مشغلہ ماحول دوسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ مہنگائی کا کسی قدر حل بھی ہے اور چھت پر پودے رکھنے سے گرمی کا علاج بھی اور گھر میں گہما گہمی اور خوشی کا احساس بھی دے گا
Amazing planting ideas👍🏻
Masha Allah g
th-cam.com/video/5WyWWvsujEY/w-d-xo.html
زبردست
سبحان اللّٰہ 🌸 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌸💚🌸
لبیک لبیک لبیک یا رسول الصلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد کے
سب سے درخواست ھے garden is my passion اور happy plants کو ضرور دیکھیں جو بھی سبزیاں لگانا چاھتے ھیں
Can you please give me tips to grow food? It will be very helpful. 😊
Zabardast. Bohot acha vegetable garden ha.
I really appreciate your work MashAllah zabardast ❤️👍🇵🇰🥀🌷.me bhi aj se hi ye kam shuru kren lga hun
Jo hy jo hy jo hy jo hy 😁😁😂😂behrhal so nice idea nice video
I am doing thing from 1 year and I love it
Bhi,ye spray ka name es ny konsa bola,main ny net par serach keya ,but nahi milaa
Allhamdulliha hum ny 10 marly pr yehi system bna rkha
i live in uk i like your idea and I take this idea on board.Tkx
Outstanding thanku soo much for sharing this video love u Urdu Point
Jo bhi video dekh ra he please aj se hi ye kam shuru kren bht Faida ho ga or organic vegetables ghr se hi mil Jain gi inshaAllah. Pakistan 🇵🇰 zindabad
Asalam oalekum aapki video dekhi bht Acha laga aap bht mehnat se video banatay hy good pray for your successful peaceful happy and healthy life best of luck 🌷
love you man 👍👍👍
Waqai ya ek healthy hobby hy or boht zeada time or pysa b nahi mangte or koch time main jab ap samajh jaty hain tu apko is sy faeda bi hota hy or plants ki greenery ki zarorat hy humary mulk ko jinky pass jitni b space hy plzz us main gardening start karen chahy koch plants lagaen apny leay acha environment banaen apni olad ko khalis hawa faraham karny thori koshesh tu sab karen katra katra darya banta hy
ہووے نہ ہووے، ایہ مُنڈا ارائیاں دا اے۔
ماشاء اللہ شاندار
Mahshallh nice
I appreciate you bro.
Intehai asaan wording use ki he
Nice video 🌸💐💐💮🌺🌻🌼🌱🌱
Excellent. Everybody should grow green
Ma sha Allah ..good job👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼
Bohat behtreen or sehat mnd shoq hy
شاباش بیٹا بہترین
Very motivational for Household awareness
Super idea thanks...
❤good efforts
Wao... Good job Bhai.
What a beautiful idea
Haha I also start from dhania Masha Allah hri or lehsan bhi
Good job
Ji hr pakistani k ghar ma dhania ir podina zaror hota hai 😂
Hehe you are right or bigger ka start bhi yhe hta dhania podina wse Laxmi hna chye dhnia podina khrb bhi hjta jldi or bachat ki bachat ramzan pkg 😊
@@snowmoon7385 jazak Allah 💐
@@GhulamMurtaza-yj2xr jazak Allah sir 💐
Maa Sha Allah kiyut Allah Paak Sehat or Hifju Imaan mein Rahkhe Aameen Suma Meen
بھت خوب
Good luck 🍀
بہت خوب۔۔۔
Mashallah nace broy video
What is the name of spray yo r spraying on vegetable plants
achi baat ha ..good work
Much inspired...
Nice idea brother
Good idea laykin kya taiz dhoop sy plants destroy nhi ho jatay?
Good job 👏, I hope other Pakistanis should star doing same.
Well done 👍
very good plan
Good,dardanig my ny ghr my lagi hn boht acha lgta hy jbismy phal aty hny,
Mashallah beautiful massage ❤️
MashAllah bahot khoob
boht acha kam ha ya muja to boht acha lagta ha asa kam karna
ZAbardast
Mashallah kya baat hai.
اسلام وعلیکم۔۔ماشاءاللہ جی زبردست اللہ آپکو جزائے خیر دے۔ لیکن میرا ایک سوال ھے کہ گرمیوں میں چھت پر گرمی اور تیز دھوپ ھوتی اس کے لیے کیا کرنا ھو گا
Nice broo 👍👍👍👍
I like this hobby
Gardening karen par organic tareqon sy chemicals spray ko khaden chor k ghar py banaen ya sab kharcha b kam or khalis organic hoga
Very good idea
excellent video.
zabardast 🌲☘️🍀🌿🌹
Jazakallahu khaira
Shukria bhai allah ap ko jaza de
Mujhe bhi bhout shoq hai sabziyu aur fruits apny lagany ka inshallah mein bhout jald es per Kam Karo gi
very nice video
Really Appreciated...❤️
Masha Allah zabaradst
MASHALLAH
Bhai kiya June k month mein tomatoes lugga saktay hain?
Excellent idea.
Jo baat hai 👍
Very good work you can do brother
Nice and fruitful idea, Please ye bta dain ye sand (Mitti) ki jgah Pal kya hota ha, means kin cheexon sa pal milta ha. don't know. please respond. Thanks
Same question
@@bareehabatool5025 subscribe me plzzz
@@Anisamusa8727 done
@ALLAH AND HIS SERVANT subscribed
Pal punjabi mein bol raha hai urdu mein Bhal kehty hain jo nehar ki matti hoti hai .
I love it 😊😊
Good work brother; 👍
Allah bless u
Great
میری خواہش ہے کہ میں بھی اپنے گھر میں پودے لگائو مگر کیسے
Gher my mojood temater,any sali vegetable ,dhanya,podina,harimirch ta sb app gamlon my laga sakty hn.
Zuhair Shahzad
اپ happy plants کی وڈیو دیکھیں گملوں اور زمین میں ھر طرح کی سبزی لگا رکھی ھے
اور سیڈ بھی سیل کرتے ھیں ،صحت مند سبزیاں لگانے اور پوری معلومات دینے میں نے ان سے بہتر کسی کو نہی پایا ،
اپ ان سے مشورہ بھی لے سکتے ھیں ،
Excellent ideas
Bohait ache payer bhai
Amazing content