میں غدار ہوں؟ ، دو جواب ، لڑائی میں پوری لڑوں گا ، اینکر عمران ریاض خان کی عمران خان کے سامنے تقریر
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 29 มิ.ย. 2022
- یہ سارے چور ہیں ، یہ سارے ڈاکو ہیں ، آپ نے ہمیں بتایا تھا ، میں غدار ہوں؟ ، دو جواب ، لڑائی میں پوری لڑوں گا ، کسی کا باپ لڑائی سے نہیں نکال سکتا ، ہم نہیں مانیں گے ، دل نہیں مانتا ، ہم غدار نہیں ہیں ، میں اس لڑائی میں اپنی مرضی سے اترا ہوں ، پہلی دفعہ آپ کو ٹکر کے لوگ ملیں ہیں ، جواب دینا پڑے گا ، خدا کی قسم درد ہوتی ہے ، اینکر عمران ریاض خان کی عمران خان کے سامنے تقریر
Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
Website: publicnews.com
TH-cam: th-cam.com/users/publicnewspk...
Facebook: / publicnewsdotcom
Twitter : / publicnews_com
Live streaming: / publicnewspk
#ImranRiazKhan
#ImranKhan
#Pakistan
#PublicNews
#PublicNewsPakistan
#PublicNewsLiveStreaming
دونوں عمرانوں کی اللہ تعالیٰ حفاظت کرے آمین ۔ اور کامیاب کرے آمین ہمارے لیے لڑ رہے ہیں غریبوں کی جنگ لڑ رہے ہیں
Ameen
Ameen
Allah uhma Aameen
امین
AMEEENN
عمران خان ایک سچا ایماندار لیڈر ہے،،
Imran khan paghal hi
Imandar Allah ki zaat hi
@@jhangheer4161 excuse me, hamen bura nhi lga pta he q, q k pagal ko to sb pagal he lgty hn or wo ap k name sy andaza ho raha he 😏😏😏 but 1 bat zror kehna chahti hn k apni oqat ma raho tm, oqat sy nikalny ki zrort nhi
سچا نہیں فراڈی ھے
@@hamzaraj7625 ha tera bhikari showbaz tu "Sadiq & Amin" Right.
سلام ہے بھائی آپ کی ہمت, غیرت, بہادری , حب الوطنی , اور آپ کی سچائی کو ۔ اور دعا ہے کہ اللہ ہر ماں کو اسی ہی اولاد دے اور پاکستان کا ہر نوجوان ایسا ہی سوچھے ۔ اور وہ صحیح معنوں میں اقبال کے شاہین بنے۔
آپکی یہ تقریر پہلے دن سے سن رھا ھوں دیکھ رھا ھوں۔20 دفعہ دیکھی ھو گی دل نہیں بھرتا۔اپ قوم کی آواز بن گئے ھیں۔اپ نے تاریخ بنا دی۔اپ صحیح معنوں میں انقلابی ہیں ھمیں آپ جیسا رھنما چاھیئے قوم کے لئے آگے ائیے۔اپ ھماری ضرورت بن گئے ہیں۔اپ یو ٹیوب پر پروگرام ضرور کریں لیکن قوم کے لئے میدان میں بھی اجائیے۔ انقلاب آپ جیسے دلیر سرپھرے ھی لاسکتے ہیں۔
قسم خدا کی عمران ریاض صاحب دل خوش کردیا آج آپ نے سچائی بیان کرکے۔....... ✌✌✌
8òo⁸
مزہ اگیا عمران بھای اللہ اپ کی حفاظت کرے
@@SaimaSnapChatExpert Ameen
عمران ریاض نے دنیا کو بتادیا کہ ھم مخلص ہیں
عمران بھائی ہم آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے۔آمین
موبائل پر😂😂
Ameen ❤️
آمین
❤️⚘️🌹
Ameen
آپکی کیا شاندار جاندار،تاریخی تقریر،تاریخی خطاب۔یہ تاریخ کا حصہ ھے ۔
You are the Great PATRIOT
You have proved yourself not only a media anchor but a great Pakistani Leader.I love you I salute you you are in my ❤️ heart
اج عمران ریاض کی گفتگو سن کر آنکھوں میں آنسو تھے اللہ تعالیٰ عمران ریاض کی حفاظت کرے آمین
قسم خدا کی عمران ریاض صاحب دل خوش کردیا آج آپ نے سچائی بیان کرکے۔
Ghaddar bajwa Ghaddar bajwa Ghaddar bajwa Ghaddar bajwa Ghaddar bajwa Ghaddar bajwa Ghaddar bajwa Ghaddar bajwa Ghaddar bajwa Ghaddar bajwa Ghaddar bajwa Ghaddar bajwa
@@Khan-ot4ny
Gaddar koi or hota ha ye partay lifafay awin kbab me haddi bn jatay han...
چور مچاے شور گو نیازی گو
چور کا بچہ عمران خان
🐶🦧🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕
ماشاءاللہ سبحان الله زندہ باد
میرا تو جسم ہی کامپ گیا بار بار سننے کا دل کر رہا ہے کیوں یہ ہر محب وطن پاکستانی کی آواز ہے
GG
Mene Bht bar suni h
I heard ten times...he was super 👌 cool.
@@abdullahbhai3966
Bar bar he sun rha hon pahli bar ksi ne itni juraat ki bolne ki.
@@cmesilver7423
Same here
For last 3 hrs im listening dis speech again n again ...M.A...voice of every Pakistani...we hv another Imran behind IK...may Allah keep u safe
ماشاءاللہ بہت خوب دنیائے صحافت میں سچائی کی آواز حق بلند کرنے پر عمران ریاض خان صاحب اور ان جیسے دیگر باضمیر صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور اللّٰہ تعالٰی سے دعا کرتے ہیں کہ اللّٰہ تعالٰی ان جیسے غیرت مند صحافیوں کو لمبی عمر عطاء فرمائے اور حاسدین کے شر سے محفوظ رکھیں آمین ثم آمین
سلام ہے ایسے دلیر مجاہد کو پاکستان سے مخلص اور ایماندار جذبات ۔۔۔۔
عمران ریاض خان ہم آپ کے ساتھ ہیں
Stay blessed you and your family
In sha allah G
عمران ریاض خان اللہ تبارک و تعالی پاکستان کو اور عمران خان کو صحت والی زندگی عطا فرمائے
Ameen suma ameen
Ameen
Ameen
ALLAH PAK meray mulk ki aur iss k wafadaroun ki hifazat farma aur jo ghadar hein sab ko barbad Kar
Abi
Love you from Indian occupied Kashmir ❤️❤️❤️❤️😘❤️❤️
Great patriot … Allah ki aman me ❤️🙏
آزادی کی جدوجہد میں جو زیادہ محب وطن ھے اسی کو غدار کھا جاتا ھے. یعنی عمران ریاض آپ حق پر سچ پر لڑ رھے ھیں. شکریہ
Salam alaikum very good news
یہ صرف پاکستان میں ہو رہا ہے جو سچ بولتا ہے اسے اس اعزاز سے نوازا جاتا ہے ۔
Imran Riaz a true patriotic. Brave, courageous who is nor afraid to speak the truth. Zindabad Imran.
جیو شان سے اللہ پاک کے کرم سے
Ameen Ya Rab Al Alameen
میں نے پوری زندگی میں کسی اینکر کی اتنی بہترین تقریر نہیں سنی جیتے رہو عمران بھائی
نہ آپ باغی ہو اور نہ غدار ساری عوام ھے آپ کے ساتھ آپ کی ماں کو سلام پیش کرتے ہیں🌹 جس نے بہت بہادر بیٹے کو جنم دیا الله آپکو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپکے گھر والوں کا حوصلہ بلند رکھے🌹. امین. 🌹
عمران ریاض ایک اعلیٰ ، نسلی صحافی
We proud of you sir
This is the good man
🇵🇰❤️
ہمارے ملک کا سچا صحافی عمران ریاض زندہ اباد 👏 عمران ریاض کو غدار بلانے والوں ،اپنا لقب اپنے پاس ہی رکھو،تم خود غدار 🐺 بھیڑئے ھو
Good
MaaShaa Allah MaaShaa Allah dil ko sukun mila aap k dil ki baten sun kr. Salamat rehye aameen hum sb aap k sachai k sath hn😍❤️
Assalamo Alaikum Pakistan and Assalamo Alaikum Pak Army ❤️❣️ and everyone and Sir Imran Riyaz Khan you God bless you AmeeN ❣️❣️ ALLAH mery watan e Aziz ko Abaad rakhy AmeeN ❣️ Yaa rasoolallAh k Chahny walon ki khyr ho AmeeN ❣️❣️ ALLAH apki or apki family ki Ezzat Aabru Jan maal ki Hifazat farmay AmeeN ❣️❣️.. ALLAH in Mard e mujahidon ko salamat rakhy AmeeN ❣️❣️ From NaziaSaherkhan Jadoon
دِل میں تکلیف ہوتی ہے جب کسی بھی محب وطن پر غداری کا الزام لگایا جاتا ہے
Yahan har dusra admee ghaddar hy or ya ghaddar ghaddar ka khail kis nay shoroo kia
Faltu kute ki itni ehmiat hoti
Humain bhi dukh hai ap ko ghaddar kahny waly khud ghaddar hain...
ہاں خوشی تب ہوتی ہے جب یہی یزیدی حکومت 1 سال پہلے تحریک لبیک پر غداری کا لیبل لگا رہی تھی۔ اور انڈیا سے فنڈنگ لینے کے الزامات لگارہی تھی وہ یوتھیوں کے لیے خوشی کا موقع تھا
قسم سے بہت افسوس ہوا یہ سن کے
اللہ کریم ریاض عمران خان صاحب کی حفاظت فرماے آمین یارب العالمین
Ameen ❤️
Imran Riaz Khan ,Sami Ibrahim, Arshad Sharif ,Sabir Shakir are our heroes,heroes of nation...we stand with u..Allah Aap ko ghadaron, choron Aur luteeron k shar sey mehfooz rakhey...ameen sum ameen
خدا کی قسم جب بھی یہ تقریر سنتا ھوں
مجھے رونا آجاتا ہیے
کاش آپ ہمارے اور مسلمہ امہ کے لیڈر ھوتے
آج عمران ریاض خان کے الفاظ دِل سے نکل رہے تھے، آنکھیں نم تھی جب وہ بول رہا تھا 💖
Jhota adami hai
You are a great imran Riaz khan
❤️❤️❤️
Allah hifazat karay in Sab Ki Aameen
Khudawand ap sab ki or pakistan ki hfat kre kunk wo insaf ka khuda hai or hum sab ko insaf etta krega May God bless you and my pakistan
میں اوورسیز پاکستاني ہوں، عمران خان نے مجھے اپنے ملک سے پیار اور محبت کرنا سکھایا ہے اور ہمارے اندر فخر ، ہمت ، وقار پیدا کیا ہے
IK Zindabad💪🇵🇰🦅
Me too
اللہ تعالیٰ پر امید ہے آپ سلامت ہونگے انشاءاللہ آپ جیسے بچے ہر ماں پیدا نہیں کرتی عمران ریاض خان کو دنیاں کی کوئی طاقت نہیں مٹا سکتی انشاءاللہ
Sound of a patriotic nation...sound of our hearts...specially2:46----3:340..hamara Bahadur Sher bhai.."Imran Riaz Khan"..
عمران ریاض احمد ❤️ زندہ باد ہم سب پاکستانی عوام آپ کے ساتھ کھڑے ہیں
کوئی بھی محب وطن غدار نہیں ہوسکتا
جو ایسا سوچ تے ہیں وہ خود غدار وطن ہیں. عمران ریاض زندہ باد پاکستان زندہ باد 🇵🇰 ❤️
ماشااللہ عمران بھائی آپ نے تو دل خوش کردیا اور اللہ آپ کی حفاظت کریں
اللہ پاک عمران خان اور عمران ریاض دونوں ہیروز کو لمبی عمر اور اچھی صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور اللہ پاک انکی حفاظت فرمائے یا اللہ پاک اپنے پیارے محبوب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے عمران خان اور عمران ریاض دونوں ہیروز کی حفاظت فرمائے اور جتنے بھی صحافی جتنے بھی لوگ جو اس وقت حق سچ کی لڑائی میں عمران خان کے ساتھ ہیں اللہ پاک سبکو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤️
چلو کوئ تو غیرت مند نکلا! اللہ اس شخص کی مدد کرے! عمران خان زندہ باد عمرانیت زندہ باد!
Dfa
Is moashra ghalat kon hay sub theek hain to begar keon hay
This is the voice of every true patriotic Pakistani.... hat's off to Imran Riaz Khan Teri jurrat ko salaam ..
Geo sheeer❤️
True man... great man.
Siraf ap ko nahi aap ke maah Baap ko salaam k is dharti par tu aisa mujahid dalair baita ab tak nahi daika aap hamare liye sab se barha Muhsin ban gaye hai.allah aap ki hifazat kare ameen.
@@mrKhan-by3zj sorry ap log ko Allah NE samajh Di bhi hai k nahi aisa kyaa kar diya jisse tarif kiye ja rahe iski
True 💯 awaz uthaney gey zalimoon k khilaf
عمران ریاض بہادر اور ایماندار صحافی ہیں۔ عمران ریاض کو سچ بولنے کی سزا ملی۔ چور آزاد ہے اور عمران ریاض ایسے بولے والے جیل میں ہے۔
جب یہ اسپیچ پہلی بار سنی تھی ، اپنے دل کی آواز لگی تھی، امید جاگی تھی، حوصلہ بڑھا تھا ۔
مگر اب 💔💔💔💔
You are most patriotic Pakistani Imran Riaz,
Ghadaar jo hai ,pori duniya ko pata hai.
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
بہت خوب یار ۔باتیں دل میں اتر رہی ہیں۔
سلامت رہیں ہمیشہ
ویری گڈ عمران ریاض سلام ھے تم کو جو کام۔عوام کو کرنا تھا تم نے کیا
عمران صاحب آپ مجھ سے عمر میں چھوٹے لیکن کردار میں بڑھے ھیں۔ آپ کی یاد آتی ھے اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آپ کا ھر حرف سو فیصد سچ ھےلیکن کیا کریں کمینوں سے واسطہ پڑا ھے
Stand with Imran Riaz khan, Brave journalist.
اللہ تعالی عمران ریاض اور جناب عمران خان صاحب کا حامی و ناصر ہو اور ہر قسم کے تکلیفوں اور پریشانیوں سے دور فرما امین ثم امین ۔۔۔۔۔
جیو عمران ریاض بھائی دل خوش کر دیا آپ نے ۔70 سالوں سے ان لوگوںنے یہ کر کر کے ہمارے پیارے پاکستان کا یہ حال کر دیا ان کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا کیا یہ پاکستان سے مخلص ہے اگر ہوتے تو جن کو کل چور بول رہے تھے آج ان کو سیلوٹ کر رہے ہیں سیاستدانوں سے زیادہ ملک کو انہوں نے نقصان پہنچایا ہے
پاکستان زندہ باد
Dil Khush hogaya IMRAN Riaz tari jurrat ko Salam he Salam he
Allah Apko mazeed tarqqion se nawaze ameen
Or dunya or akhrat man tarqqian ata Fermaye ameen
Imran Bhai Allah apko Salamat rakhy ameen
عوام اب باشعور ہوگی ہے انہیں طاقت اور زور و زبردستی سے نہیں دبایا جاسکتا!
امریکی غلام سن لیں امپورٹڈ حکومت نامنظور
😅😅😅😅😅😅😅 75 sal Sy Kahn soy thy jnab ap 😜😜😜😜😜😜
@@naqeebfalak663 GHQ kai dramai deakh ker sogai thai,,galtii ho gaye,
@@naqeebfalak663 اللہ کا شکر ہے کہ ہم 75 سال کے بعد جاگ گے اللہ تعالی کا احسان ہے مگر آپ ابھی تک نہیں جاگے!
جس پر دل حیران اور پریشان ہے!
😲😲😲🤔🤔🤔🤔
Great Warrior ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Salute Imran Riaz Khan a true picture of Journalism a great man i realy respect him.......
عمران ریاض خان صاحب سچائی کا نشان ہے پاکستان آرمی زندہ باد عمران خان صاحب ذندہ باد عمران خان صاحب ذندہ باد پاکستان پائندہ باد پاکستان کی انٹلیجنس ایجنسی آئی ایس آئی کے گمنام ہیروز کو سلام
پاک فوج کے محبت الوطن جوان زندہ باد 💪🇵🇰
لیکن باجواے بڑوے غدار مردہ باد 👹
This is the very right way of addressing those helpers for Regime Change, every true and patriotic Pakistani should follow it.
جی ماشاءاللہ بہت خوب ہم آپ کے ساتھ ہیں
Wah wah wah.. MashaAllah!!
Ham bhi aap k saath hyn is larrai mn aur InshaAllah Jang poori larrain gy. Rasty mn chorr k nhi jaain gy.. InshaAllah!!
MASHA-ALLAH !
WELL DONE IMRAN RIYAZ.. .
EMOTIONAL, MOTIVATIONAL, INSPIRATIONAL SPEECH.
PLEASE JOIN PTI.
YOU WILL MAKE A GREAT DUPPORT FOR IK,
SERVING PAKISTAN, UPHOLDING
THE TRUTH SUPRESSING THE INJUSTICES.
Very emotional energetic and full of synergy speech Thanks Imran Riaz
The present Saddi ka Ertugrul....
Love you... ❤️❤️❤️❤️ ALLAH O AKBAR
Hum sub saat hai,
جب کسی نے حق بولا کہا اسے ایسا حال کیا تیری جرآت کو سلام❤❤❤❤❤💪💪💪💪💪
These are not his words. These are his feelings and feelings are always true.
Same feelings we all Pakistanis are carrying in our hearts. Facing and tolerating these corrupt and criminal peoples while trying to do our best to fight against these Mir Jafar and Mir Sadik.
_*صَلَّىٰ اللّٰهُ عَلَىٰ سَیِّدِنَا❤مُحَمَّدٍ❤🙏
Ṣalla Llāhu ʿalā Sayyidinā Muḥammad❤🙏🙏🙏🙏
same feeling with imran khan riaz Allah save our pakistan. Pakistan Zindabad
Pllzzz support... some small news channels to rise.... 👍
یہ الفاظ ہر پاکستانی کی عکاسی کرتے ہیں۔ کوئی بولتا نہیں اپنے خیالات، عمران ریاض کی جرئت کو سلام۔ اللّٰہ پاک انہیں اپنے رحمت کے سائے میں رکھے آمین 🤲🏻❤️
Nice g
Imran Riaz Khan Sahab app ja is dabugg speech ki wajha sa awam mazeed jag gai ha thanks Imran Riaz Khan Sahab
Iman reyaz Bhai Allha apki Iman mian sehat main barkat de ameen . Pakistan zindabad
Imran Riaz Khan Love you 🌹❤
May Allah Subhan Wa-Ta'aala protect you and your family and give you all long life and happiness
nice imran. riaz. khan. honest
BEGHARAT BAJWA MUST RESIGN IMMEDIATELY He is the MASTER MIND BEHIND THIS DIRTY GAME alongwith lotas BEGHARAT judges of Kangaroo COURTS .
Never underestimate the power of a common man.. We have the right to ask.. We want answers
عمران ریاض بھائی آپ سچے محب وطن ہیں آپ کی عظمت کو سلام
Ronghtay khary ho gay
ALLAH PAK har pakistani ko aysi muhibul watani atta farmay Ameen
Excellent
Allah apko apni aman mae rkhe imran bhai..
Ap schay imandar aur mohabat e watan haen.
Salam apki jurat , imandari aur bahari ko
Brave man........ Salute to this man.....
V need these all participant for our country prosperity...
very strong speech,salam to this journalist,imandar insan,insaf zindabad
پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد
Allah ap ko upni hifazat ma rkhain. Ameen
Stand with PM Imran Khan and Imran Riaz Khan and all their supporters.
Salute you mr. Imran Riaz Khan 🙋♂️ from Bangladesh 🇧🇩 you are a true Patriotic journalist. We were similarly persecuted in 1971. We were forced to fight. Because we had no choice but to fight or slavery. But then we preferred to die fighting.
bro you are lucky...
Apki koe gadar nae kah Sakta AP muahbabe watan h humare milk ke do adare liyaqat Ali Khan see likar milk dushmani me enwol Hein woh dono adare milk ko tabah Karna chate h takrebna tabah Karne ki ame d pure hu cjhuke h
We West Pakistani are ashamed of the genocide this corrupt army did there in East Pakistan. You are great people who fought for their rights and didn't surrender. And u r more developed than West Pakistan at this exact moment just bcz u got rid of these property dealers in 71. Inshallah ail waqat aya ga jab ham be in say jan churwa kar Pakistan ko haqeqi mayni mein azad larwain gay
We still repent upon that held in 1971.... But still we are united I think as we are Muslims
WISH YOU GOODLUCK FROM PESHAWAR PAKISTAN 🇵🇰 LONG LIVE PAKISTAN AND BANGLADESH 🇧🇩
Imran riaz bahi ap jahan b ho allah apni hifzoAmaan mien rakhay
عمران ریاض خان صاحب آپ کی بہادری کو کروڑوں سلام
عمران بھائی آپ کی تقریر سننے کے بعد آنکھوں سے آنسو نکل آئے 😭
When the pian of heart describes then words keeps the hardness..
Really His words sheded eyes ..
Ye Ek Sacha Mujahid hai
Allah iss ki Higazat kare
From India an Indian Born UK national
Zabardust great men good speach
عمران ریاض اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ ہمیشہ حق کی آواز بنتے رہیں آمین یارب العالمین
ALLAH PAK protect imran riza AMEEN summa AMEEN
اسلام وعلیکم ماشاءالللہ بہت خوب جناب الللہ پاک آپ کی ہمیشہ حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
you are the best journalist in pakistan you are the hero, I Love you sir Imran ZINDABAD
May Allah Almighty bless you Imran Riaz Khan,"BRAVO ",we are with you my brother.
Allah subhan taala ap sabko apni hifazat myn rakhy our zalimon ko nest o nabood kurdy Ameen summa Ameen .
I watched this video many time as this vide always motivate me.
Good Message best of luck 🌹❤️
Allah protect you and your family and friends and all you
IF ONLY PAKISTANI NATION WOULD HAVE FEW PEOPLE LIKE HIM , MAY ALLAH BLESS YOU AND PROTECT YOU. IRK ZINDA BAAD.
گریٹر عمران خان کا ساتھ دینے والے صحافیوں پر ظلم وزیادتی کرنا بند کر دیں۔ شکریہ
Imran Khan zinda bad Imran riyyaz also ziada bad....Allah lumbi zindgi dy Ameen
MashaAllah ❤️ superb! Such a wonderful person 😍 kaash har Pakistani k ander mulk k lia aysa jazba hotaa.
JazakAllah
Aap jihad kr rahe hain.
I can't stop my tears while listening
This brave man 👍
Same 😢😢
زندہ باد عمران ریاض خان یہی سوال پوری قوم پوچھ رہی ہے ۔
اللہ پاکستان اور ایسے لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
I am loving listening to Imran Riaz…he is saying what my heart is saying ….we need to learn from his message with such conviction ….wwe can’t loose ..we have no option but to fight!
Amazingly said
اللہ تعالی سلامت رکھے اور اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین ثمہ آمین
جیو عمران ریاض خان
آپ نے تو کمال ہی کر دیا ہے سب کو نہگا کر دیا ویلڈن ریاض عمران خان صاحب
Allah Tala in sbko apni hifzo aman me rakhy ... Jeo Imran riaz