حکومت کی تبدیلی کی سازش اور پاکستان کے عدم استحکام ، اینکر پرسن ارشد شریف کا عمران خان کے سامنے خطاب

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ก.ย. 2024
  • اینکر پرسن ارشد شریف کا عمران خان کے سامنے خطاب ،وزیراعظم عمران خان تھے تو پولیس وین کس کی اجازت سے گئی؟ عمران خان کا کرپشن کا کیس نہیں نکل سکتا ، عمران خان جو پانی کی بوتل بھی ضائع نہیں ہونے دیتا کیا وہ کرپشن کرے گا؟ ، فیٹف میں ساری محنت حماد اظہر نے کی پھر بھی ساری محنت 'بادشاہ' کی تھی ، ہمارے بھی وزیراعظم ہاؤس میں ذرائع ہیں ، وہ شخص جو بطور وزیراعظم پانی کی آدھی بوتل بھی ضائع نہیں ہونے دیتا تھا ، کہتا تھا کہ میری پانی کی بوتل کون اٹھا کر لے گیا ، بھلا وہ کرپشن کرے گا؟ ، ارشد شریف کا پی ٹی آئی کی 'رجیم چینج کانسپریسی' تقریب سے خطاب
    Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
    Website: publicnews.com
    TH-cam: www.youtube.co...
    Facebook: / publicnewsdotcom
    Twitter : / publicnews_com
    Live streaming: / publicnewspk
    #ArshadSharif
    #ImranKhan
    #Pakistan
    #PublicNews
    #PublicNewsPakistan
    #PublicNewsLiveStreaming

ความคิดเห็น • 2.6K