ایسا اس وجہ سے ہوتا ہے کہ پہلے تو آپکو چاہیۓ اسکے گھونسلے کیلیے زیادہ گھاس رکھیں اور ہاتھ سے گول گھونسلہ بنائیں دوسرا یہ کہ دڑبے میں پانی اور دانہ ہر وقت موجود ہو تاکہ مادہ انڈوں سے خوراک کیلیۓ اٹھے تو زیادہ دیر خوراک کیلیۓ انتظار نہ کرے کیونکہ انڈے ٹھنڈے ہوجائیں تو پھر بھی انڈے خراب ہونے کا چانس ہوتا ہے,دوسرا یہ کہ گھونسلہ جس دڑبے میں بھی بنائیں آخری کونے میں بنائیں
السلام علیکم بھائی جان یہ بتائیں کہ اگر انڈے نکالنے کے بعد بچے نکل کے مر مر جائیں تو پھر کتنے دنوں کے بعد ان سے دوبارہ انڈے بچے نکالے جا سکتے ہیں
اگر ایک بچہ بھی بچا تو نر مادہ کو ایک دو دن بعد کراس کرنا شروع کردیتا ہے تقریبا بیس دن بعد مادہ دوبارہ انڈے شروع کر دیتی ہے
Mery teetar 3 bar inde deye o khrab kr deye phly bat feye h ?
Next video ici topic pe bnao ga
میں نے پہلی دفعہ تیتر رکھیں ہیں دو تین انڈوں میں سے بچے نکلے ہیں باقی انڈے خراب ہوگئے ہیں پتہ نہیں ایسا کیوں ہوا ہے میرے ساتھ