مارے گھٹنہ پہوٹے سر بھاءی دین خدا نے بنایا ہے اورمذہب انسان نے بنایا ہے اللہ کے بناءے نظام قانون کو دین بولتے ہیں اور انسان کے بنائے ہوئے نظام قانون کو مذہب کہتے ہیں
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) الكافرون اس آیت میں رسول اللہ کے دین کے مقابلے کافروں کا دین بھی کہا ہے ۔ اصل رسول اللہ کا لایا ہوا دین حنیف ہے۔۔۔!!؟؟ سورت الروم 30:30
اسلام دین فطرت ھے۔۔۔ تمام انبیاء سلام اللہ علیہ دین فطرت کی تبلیغ کرتے رھے۔ طلوع اسلام کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اعلان نبوت کے ساتھ منسوب کرنا غلط ھے۔ اول ما خلق اللہ نوری (فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم) اسلام اول ھے باقی مذاھب بعد میں بنے
لوگوں نے حنیف کے مطلب کو ہلکے میں لے لیا ہے ساری بگاڑ اسی سے ہے کیوں کہ یہ لوگ قرآن سے نہیں سمجھ سکے صرف جنکو بزرگ سمجھ لیا اس پر چلے اور انکی کتابوں پر ایمان لائے ہیں ۔ ہر شخص خود ہی زمیدار ہوگا جو دین حنیف کا نام تک زبان پر نہیں آتا کیا اللہ تعالیٰ اور فرشتوں وغیرہ نے لوگوں پر لعنت کردی ہے ؟ دین حنیف کو (سورت الروم ٣٠) اللہ تعالیٰ نے دین القیوم کہا ہے اور ابراھیم کی ملت محمد رسول اللہ کو بھی ہدایت کی تھی۔ اگر جو کوئی ملت ابراہیم اتباع نہیں کرنا چاہتا وہ سب بیوقوف ہیں(البقرہ آیت ١٣٠) اللہ تعالیٰ نے دین حنیف کے مقابل میں تمام دینوں کو غیر سلامت والا دین کہا تھا اور صر ف دین حنیف کو سلامت والا دین کہا ہے اور دین حنیف کو ہی دین الحق کہا ہے تاکہ باطل ادیان پر غالب کرے اگرچہ کہ برا مانے۔ ہمارا دین صرف اسلام(یعنے سلامت) نہیں ہے اللہ تعالیٰ کے ہاں ایک دین وہ سلامت والا ہے اور وہ دین الحنیف ہے۔ !!؟؟؟
💯 suuuuuper
جزاک اللہ ❤
Jazak Allah kher
بےشک درست ھے۔
Best video knowledge of Islam mashalla mashalla mashalla
Good and interesting Vlog
The best explanation ever...bless you
بہت اعلی گفتگو
Best
MashAllah 🌹❤️🌹
Mashallah ❤
Masha Allah ❤❤❤
Aslamoalycum
🙏Bohet acha smjaty ha
Allah pak hemy ju sunty ha apny Hebeeb k sdqy amel Krny Wala bena dy🙏
ماشا اللہ بہت خوبصورت
MASHA ALLAH.
❤ Excellent,well explained ❤
Peaceful ❤
may ALLAH bless you
mashaallah jazakomulkher
Dr. Israr explained it for the first time
Difference between Deen and Religion
Great sharing
Very nice and tru
جزاک اللّہ خیرآمین 🤲🤲
Jazakallah
👍🏼👍🏼👍🏼
JazakAllah
Mashallah bohat khobsarat
❤
❤️❤️❤️
مارے گھٹنہ پہوٹے سر
بھاءی دین خدا نے بنایا ہے اورمذہب انسان نے بنایا ہے
اللہ کے بناءے نظام قانون کو دین بولتے ہیں اور انسان کے بنائے ہوئے نظام قانون کو مذہب کہتے ہیں
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) الكافرون
اس آیت میں رسول اللہ کے دین کے مقابلے کافروں کا دین بھی کہا ہے ۔
اصل رسول اللہ کا لایا ہوا دین حنیف ہے۔۔۔!!؟؟ سورت الروم 30:30
آپ نے موضوع سے ہٹ کر بات کی
جا بابا تجھے دین اور مذہب کے درمیان فرق کرنا ہی نہیں آیا
جس کو جو سمجھ آیا وہ اس پر عمل کر لے.... تو کامیاب ھؤا
یہ مذاہب طلوع اسلام سے پہلے کے ہیں تو اسلام کی بگڑی ہوئی شکلیں کیسے؟
اسلام دین فطرت ھے۔۔۔ تمام انبیاء سلام اللہ علیہ دین فطرت کی تبلیغ کرتے رھے۔
طلوع اسلام کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اعلان نبوت کے ساتھ منسوب کرنا غلط ھے۔
اول ما خلق اللہ نوری (فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم)
اسلام اول ھے باقی مذاھب بعد میں بنے
لوگوں نے حنیف کے مطلب کو ہلکے میں لے لیا ہے ساری بگاڑ اسی سے ہے کیوں کہ یہ لوگ قرآن سے نہیں سمجھ سکے صرف جنکو بزرگ سمجھ لیا اس پر چلے اور انکی کتابوں پر ایمان لائے ہیں ۔ ہر شخص خود ہی زمیدار ہوگا جو دین حنیف کا نام تک زبان پر نہیں آتا کیا اللہ تعالیٰ اور فرشتوں وغیرہ نے لوگوں پر لعنت کردی ہے ؟ دین حنیف کو (سورت الروم ٣٠) اللہ تعالیٰ نے دین القیوم کہا ہے اور ابراھیم کی ملت محمد رسول اللہ کو بھی ہدایت کی تھی۔ اگر جو کوئی ملت ابراہیم اتباع نہیں کرنا چاہتا وہ سب بیوقوف ہیں(البقرہ آیت ١٣٠) اللہ تعالیٰ نے دین حنیف کے مقابل میں تمام دینوں کو غیر سلامت والا دین کہا تھا اور صر ف دین حنیف کو سلامت والا دین کہا ہے اور دین حنیف کو ہی دین الحق کہا ہے تاکہ باطل ادیان پر غالب کرے اگرچہ کہ برا مانے۔ ہمارا دین صرف اسلام(یعنے سلامت) نہیں ہے اللہ تعالیٰ کے ہاں ایک دین وہ سلامت والا ہے اور وہ دین الحنیف ہے۔ !!؟؟؟
مذہب بھی عربی لفظ ہے
آیت اور سورۃ بتا دیں..... جس میں. یہ پورا لفظ "مذھب" آیا ھو.
Pahle tahqiq kr
❤❤❤❤
JazakAllah