Sir mene 1st sept ko kasht ki h cazola thatta sindh me kafi agaita kasht kea tar watar p barani zamin m acha pani deke. Germination achi hui he but agy k lie koi formula
ںے آج کنولہ کیلئے زمین تیار کی ہے آج لیزر پرنٹرز کے ساتھ لیول بھی کر لیا 25 ستمبر کو انشاء اللہ وتر لگاو گا اکتوبر کے شروع میں کنولہ کاشت کروں گا ۔۔۔۔۔کوئی اچھی سی واریئٹی بتائیں ھائبرڈ؟؟؟؟؟؟
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، رحیم یار خان تحصیل لیاقت پور میں رایا کی زیادہ پیداوار آتی ہے یا کینولا کی ، اگر رایا کی زیادہ پیداوار آتی ہے تو کونسی قسم بہتر ہے جس کی پیداوار 35 تک مل جائے ، خانپور رایا یا سپر رایا، اور کینولا کی کونسی ورائٹی اچھی ہے 35 پلس والی ، سپر کینولا اچھا ہے یا ہائیولا مشورہ دیں، ❤
بھائی فروری میں کاشت کرتے ھیں ہم ٹینڈے پیاز اور کپاس ڈھائی تین فٹ بیڈ بنائیں مشرق مغرب سمت میں اور دھوپ والی سائیڈ ٹینڈے اور دوسری سائیڈ پیاز دس پندرہ دن بعد دونوں سائیڈوں پر دو فٹ کے فاصلے پر کپاس کا بیج لگا دیں
السلام علیکم محترم تارا میرا کی فصل کے بارے کوی اپنی قمیتی ارا یا وڈیو بنا دیں۔ مفید مشورہ کی ضرورت ھے اس مہنگای کے دور میں۔ اچھی امدن اور ریٹ ھے۔ پاکستان کے نسبت انڈیا میں اسکی کاشت زیادہ نظر ا رھی ھے۔ کوی گایڈ لاین فرما دیں۔ اسکے بارے اپکے کوی وڈیو نہیں دیکھی اب تک۔ رہنمای فرما دیں.
سر میں نے ایک بوری DAP اور آدھی بوری پوٹاش بیجائی میں دی ہیڈ لینڈ ملٹی فولئیر میں 150 گرام فی ایکڑ دیا اور 70 دن کی کائنات ورائٹی کو 16 کلو فی ایکڑ سوات ایگرو کی 0.0.50 پوٹاش فلڈ کی ہے اب 80 دن پہ ڈیڑھ پیکٹ نیٹیوو اور 500 گرام سپیڈفال k اور تیلے کیلئے فیناؤ سپرے کرنے لگے ہیں سر پوچھنا یہ تھا سپیڈفال k میں جو بوران ہوتا ہے کیا وہی کافی ہے یا علیحدہ سے بوران سپرے کریں۔
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، رحیم یار خان تحصیل لیاقت پور میں رایا کی زیادہ پیداوار آتی ہے یا کینولا کی ، اگر رایا کی زیادہ پیداوار آتی ہے تو کونسی قسم بہتر ہے جس کی پیداوار 35 تک مل جائے ، خانپور رایا یا سپر رایا، اور کینولا کی کونسی ورائٹی اچھی ہے 35 پلس والی ، سپر کینولا اچھا ہے یا ہائیولا مشورہ دیں، ❤
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، رحیم یار خان تحصیل لیاقت پور میں رایا کی زیادہ پیداوار آتی ہے یا کینولا کی ، اگر رایا کی زیادہ پیداوار آتی ہے تو کونسی قسم بہتر ہے جس کی پیداوار 35 تک مل جائے ، خانپور رایا یا سپر رایا، اور کینولا کی کونسی ورائٹی اچھی ہے 35 پلس والی ، سپر کینولا اچھا ہے یا ہائیولا مشورہ دیں، ❤
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، رحیم یار خان تحصیل لیاقت پور میں رایا کی زیادہ پیداوار آتی ہے یا کینولا کی ، اگر رایا کی زیادہ پیداوار آتی ہے تو کونسی قسم بہتر ہے جس کی پیداوار 35 تک مل جائے ، خانپور رایا یا سپر رایا، اور کینولا کی کونسی ورائٹی اچھی ہے 35 پلس والی ، سپر کینولا اچھا ہے یا ہائیولا مشورہ دیں، ❤
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، رحیم یار خان تحصیل لیاقت پور میں رایا کی زیادہ پیداوار آتی ہے یا کینولا کی ، اگر رایا کی زیادہ پیداوار آتی ہے تو کونسی قسم بہتر ہے جس کی پیداوار 35 تک مل جائے ، خانپور رایا یا سپر رایا، اور کینولا کی کونسی ورائٹی اچھی ہے 35 پلس والی ، سپر کینولا اچھا ہے یا ہائیولا مشورہ دیں، ❤
جزاک اللہ سر جی❤
سر آپ سے 021 کینولا کی تعریف سن کاشت کیا آج 27 من فی ایکڑ اوسط حاصل کی 4 ایکڑ فصل تھی
Helo
Aoa . Sir g koi aisa seeds bytn jo decmeber ka pak jey conala ka yhan sarsu ka
Aslam u alikum sir Raya chopa kasht krna ha fasla ktna rakhana ha paodon k darmian..plz rply
❤
Sir tipu sultan raya bhtr hai ya cazola 4 brother raya ??
Sir.
Monge ret kam hone pr b 1 video baye plZ
Good
سر ذرخیز اور زور آور گندم اور سبز چارے کے لیے کیسی کھاد ہے
100٪ right
Raya ki short time wali variety btayn jis ki average bhi achi ayy
Sir Noorani seeds k proteen grass k bary mai koch bta sakty hai k kaisa chara hai .,??
fraud h bhai,tried n tested
AoA sir HC 022B conola sindh district Nushahro Feroz khast kar sakta hy.
Sir mene 1st sept ko kasht ki h cazola thatta sindh me kafi agaita kasht kea tar watar p barani zamin m acha pani deke. Germination achi hui he but agy k lie koi formula
اس علاقے میں روشنی کا مسءلہ بنا ہوا ہے
آپ اس پر ۲۰ دن بعد ایف ایم سی کا امائینو ایکس سپرے کر کے ابتڈائی ٹورا بہتر کرسکتے ہی
@@CropReformer thankyou sir
Sir. 21 September ko Khush tarike se cast kar sakte hain . Sarson Sahiwal
؟؟؟؟
@@CropReformersir march main is ki harvesting possible hay...??aisi variety kis pe sunflower ya makai a sakay?? please
ںے آج کنولہ کیلئے زمین تیار کی ہے آج لیزر پرنٹرز کے ساتھ لیول بھی کر لیا 25 ستمبر کو انشاء اللہ وتر لگاو گا اکتوبر کے شروع میں کنولہ کاشت کروں گا ۔۔۔۔۔کوئی اچھی سی واریئٹی بتائیں ھائبرڈ؟؟؟؟؟؟
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
رحیم یار خان تحصیل لیاقت پور میں رایا کی زیادہ پیداوار آتی ہے یا کینولا کی ،
اگر رایا کی زیادہ پیداوار آتی ہے تو کونسی قسم بہتر ہے جس کی پیداوار 35 تک مل جائے ، خانپور رایا یا سپر رایا،
اور کینولا کی کونسی ورائٹی اچھی ہے 35 پلس والی ، سپر کینولا اچھا ہے یا ہائیولا
مشورہ دیں، ❤
سلام
عاشق بھائی آر ای کے بارے میں بتائیں
Please guide me about nutraful dap and simple. Dap
Can we use 1 bag of nutraful dap inplace of 2 bags of dap for wheat
اس پر ایک ویڈیو بنائی جائے گی
@@CropReformerسر جلد بنائیں
@@CropReformer❤
Monjii k liye speed fol serioul ni mil rahi ab Kya kre????
سولو پوٹاش فولیر جعفر ایگرو
۲ کلو سپرے کرسکتے ہیں
Sir g gobi saag chara ka lia kb kasht kra
اکتوبر
Sir dasi tanday kab lagay ja sakata ha
بھائی فروری میں کاشت کرتے ھیں ہم ٹینڈے پیاز اور کپاس ڈھائی تین فٹ بیڈ بنائیں مشرق مغرب سمت میں اور دھوپ والی سائیڈ ٹینڈے اور دوسری سائیڈ پیاز دس پندرہ دن بعد دونوں سائیڈوں پر دو فٹ کے فاصلے پر کپاس کا بیج لگا دیں
اسلام وعلیکم سر سر جی کیا گینگوی کے ساتھ ایما میکٹن اور لیو فینو ران کو ایک ساتھ سپرے کر سکتے ہیں
نہیں
weri god❤
Hyola 401 vs HC022B knsa better hai?
ہائیولا بہتر ہے
لیکن پوٹینشل ۰۲۲ کا زیادہ ہے
ہائیولا زیادہ یقینی فصل ہے
🎉sir ria ma kadu lagay ja sakaty ha
ria ma ؟؟
Virtako 40 GM can b used to kill guava borer
Not recommended
بھنڈی میں پوٹاش کے ساتھ گورا فلڈ کریں یا یوریا
بڑھوتری کم ھے اور ڈہڑھ ماہ اور چلانا ھے بھنڈی کو
وطنی ۵۹۱ کیا ہے؟
@@CropReformer حاجی صاحب پتہ نہیں کیا ھے مگر ھماری زبان میں دیسی کپاس کو وطنی تو کہتے ھیں یہ 591 کا پتہ نہیں کیا ھے
السلام علیکم
محترم تارا میرا کی فصل کے بارے کوی اپنی قمیتی ارا یا وڈیو بنا دیں۔ مفید مشورہ کی ضرورت ھے اس مہنگای کے دور میں۔ اچھی امدن اور ریٹ ھے۔ پاکستان کے نسبت انڈیا میں اسکی کاشت زیادہ نظر ا رھی ھے۔ کوی گایڈ لاین فرما دیں۔ اسکے بارے اپکے کوی وڈیو نہیں دیکھی اب تک۔ رہنمای فرما دیں.
I may send you Taramera literature through WhatApp
Sir is ka seed kha sa mily ga rehnomai kry
ایویاآل گروپ
M muzamil piplana sy
Sir ap ka contact mill sakta hy
Short time canola seed
باباجی کلراٹھی زمین میں کاشت کر سکتے ہیں
سر چکوال لاوہ کے بارانی علاقے کے لیے کونسی قسم صحیح ہے رھنمائی فر ما ءیں
بورلاگ
سر میں نے ایک بوری DAP اور آدھی بوری پوٹاش بیجائی میں دی ہیڈ لینڈ ملٹی فولئیر میں 150 گرام فی ایکڑ دیا اور 70 دن کی کائنات ورائٹی کو 16 کلو فی ایکڑ سوات ایگرو کی 0.0.50 پوٹاش فلڈ کی ہے اب 80 دن پہ ڈیڑھ پیکٹ نیٹیوو اور 500 گرام سپیڈفال k اور تیلے کیلئے فیناؤ سپرے کرنے لگے ہیں سر پوچھنا یہ تھا سپیڈفال k میں جو بوران ہوتا ہے کیا وہی کافی ہے یا علیحدہ سے بوران سپرے کریں۔
استد جی آپکو گس وقت کال کر سکتے ہیں
ایک دو منٹ کی کال ہوکوئی جب مرضی کریں۔جو پوری سروس لینا چاہتا ہے کچھ پے کردیں اس کا نمبر سیو کرلیا جائے گا
@@CropReformer شکریہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة
Sir apki rehnumai chye uska kya process ha bta dy
Aoa apna number mil skta hi