السلام علیکم سر سر میں نے ہائبرڈ پیاز لگانا ہے جس زمین پر لگانا ہے وہاں پر جنتر کاشت کیا ہوا ہے جب روٹا ویٹ کر کے پیاز لگائیں تو زمین کی تیاری میں کوئی دانے دار زہر استعمال کریں تاکہ دیمک یا کوئی کیڑا نہ لگ پائے یہ ڈالنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، رحیم یار خان تحصیل لیاقت کیا 021c لگا سکتے ہیں آپ نے کہا ہے اس سال کورا زیادہ پڑے گا تو کوڑے سے بچنے کے لیے کیا اقدامات کیے جائیں اور کینولا کی کونسی قسم بہتر ہے 021 یا سپر کینولا رحیم یار خان کے لیے؟ 35 من تک پیداوار اجائے ،، رہنمائی فرمائیں

سلام سر جی۔۔۔۔
سر جی اکتوبر کاشت گنے میں hyola کا چوپہ لگائیں یا hc-021c کا؟؟؟
فیصل شہزاد فتح پور لیہ
بارانی زمین میں ہائبرڈ کنولا لگا سکتے ہیں کیا؟
Sir ji Four Brothers ki Canzola kitne duration ki variety hey?
ڈاکٹر صاحب بہاریہ مکئی نومبر میں لگا سکتے ہیں
Sir canola ka seed ko konsi zehr lagain aur kis company ki
022 B kay liay bhi same conditions hain sir?one video on 022B please 😊
Salam sir .azad Kashmir ma gandam k liye zameen ki tayari ma konsi khaad dal skty hain❤
Ghar k oil use k lia TM canola lagoa ya hybrid.?
Uncle ji hc 021 ko kitne pani kgyn ge ager khailiun pe kgain tu
Ustad assalam o alaikum seasonal corn ka rate kesa rhene ka emkan hai
sir hyola 401 key averae kya hae...is per bhe video bna dae
سر بارانی عالاقاے میں کون سی کسم لگاے برانی جگہ پر کون سے لگاؤ تلہ گنگ میں
اسلام
سر جی پچھلے سال ایک گندم کا سیڈ تھا ۔
چیمپئن وہ کیسا رہا تھا اور اس سال لگانا چاہیے
سر جی ، چاچا جی
زرعت کے بارے میں آپ کی باتیں ہمیشہ سنی جاتی رہیں گی۔
بس موسم کے بارے میں ذرہ کم ویڈیو بنایا کریں۔
Shireen k poday sookh rahay hian tehsil chowk sarwar shaheed pl koy spray batian
ایلیٹ اور کاربو فیوران دائرے میں ڈالیں
اٹھارہ من پیداوار ای پچلے سال ایک ایس او پی ڈیڑھ ڈی اے پی ایک یوریا زنک بوران اور دس کلو ایس او پی بھی استعمال کی تھی
Kon saa beach istaml keya haa
ایوب ریسرچ کا سپر رایا کیسا ہے ؟
یہ اچھا ہے
Sir g sahiwal area main hyola 401 kb tak lgana chya
وسط اکتوبر
Sar Raya kaun sa Achcha hai
Sir
Ghar ka bij 022 Kaisa rahega
پیداوار بیس من تک تو دے سکتاہے
Gandum wheet seed ka btain
اچھا چاچو جی اس سال رایا کینولا کا ریٹ کیا ہونے والا ہے اس سال کافی کاشت ہورہا ہے اس کا رل جانے کا چکر تو نہیں رہنمائی فرمائیں؟
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا سپر رایا کا بیج کیسا ہے؟؟؟؟
اچھا ہوتاہے
سب سے اچھا نہیں کہاجاسکتا
وہ تو اس بار خانپور کینولا دے رہے جو سپُرکینولا کا بولتا اُن کو
السلام علیکم سر سر میں نے ہائبرڈ پیاز لگانا ہے جس زمین پر لگانا ہے وہاں پر جنتر کاشت کیا ہوا ہے جب روٹا ویٹ کر کے پیاز لگائیں تو زمین کی تیاری میں کوئی دانے دار زہر استعمال کریں تاکہ دیمک یا کوئی کیڑا نہ لگ پائے یہ ڈالنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
ضرورت نہیں سردیوں میں دیمک کا خطرہ نہیں
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
بزرگو بسم اللّٰہ شریف سکون سے پڑھا کریں
بات اگر بری لگے تو معزرت 🙏
Fateh pur ma 021c kb lgaen
نہ ہی لگائیں تو بہتر اپریل میں شدید گرمی سے دانہ سکڑ سکتاہے
اگر ضرور لگانا ہے تو اٹحارا اکتوبر تک لگاسکتے ہین
Janab! Kotmomin main 021c kab kasht karin kindly zaroor bataiye ga
سر c 021 کینولا گھر کا بیج پچھلے سال والا ا س سال کا شت کر سکتے ہیں
@@shahbazagroserviceslalwan2281 nae boss ye hybrid hota ha ghr ka seed nae lga skty
Onion seed farming میلسی
اسلام والیکم سر جی میں نے جمبو جودر کا بیج لینا ہے
فیصل آباد کا نمبر چاہیے شکر یہ اللہ حافظ
مدثر مبین03448402812
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
رحیم یار خان تحصیل لیاقت
کیا 021c لگا سکتے ہیں آپ نے کہا ہے اس سال کورا زیادہ پڑے گا تو کوڑے سے بچنے کے لیے کیا اقدامات کیے جائیں اور کینولا کی کونسی قسم بہتر ہے 021 یا سپر کینولا رحیم یار خان کے لیے؟
35 من تک پیداوار اجائے ،، رہنمائی فرمائیں

Liaqat pur kha kasht krna ha hc 021