زندگی 360: چلئے کچھ امریکی ریاستوں کے دلچسپ سفر پر۔۔

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 9

  • @shakilahmedkhan2619
    @shakilahmedkhan2619 2 ปีที่แล้ว

    Sara zaman you are amazing God bless you

  • @aliverynicesufyan3979
    @aliverynicesufyan3979 4 ปีที่แล้ว

    I love your videos bq so nice

  • @muhammadasadiqbal3436
    @muhammadasadiqbal3436 4 ปีที่แล้ว

    سارہ واقعی تمہارا پروگرام بہت خوب صورت اور معلوماتِ افزا ہے۔ میں تمہیں داد دیتا ہوں تم نہایت ہی عمدہ طریقے سے کمال خوبصورتی پروگرام کو شروع بھی کرتی ہو اور سمیٹ بھی لیتی ہو۔
    Really you are awesome

  • @azfarsyed7082
    @azfarsyed7082 ปีที่แล้ว

    Americans have many things to enjoy, hobbies, Interests.Need safety. Any thing new.

  • @maliksirajakbar7786
    @maliksirajakbar7786 8 ปีที่แล้ว

    I wish you could move your logo to a corner. It is almost in the middle of the screen.

  • @zainulabidinbinriaz28
    @zainulabidinbinriaz28 8 ปีที่แล้ว

    بہت خوب۔ میری عمر 17 دسمبر کو 17 سال ہے اور میں تقریبا 10 یا 12 سال سے بہت سے ممالک کے سفرنامہ پڑھ رہا ہوں۔ پڑھنے کا بنیادی مقصد وہاں کے لوگوں کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننا۔۔ ابھی تک بہت سے ممالک مثلا برطانیہ، سکاٹلینڈ، سویڈن، ڈنمارک، یونان، اٹلی، سپین، فرانس، ترکی، شام، عراق، ایران، سوڈان، مصر، لیبیا، تیونس، مراکش، یوگنڈا ، ساؤتھ افریکا، ، روس، اور وسط ایشیائی ممالک کو پڑھ چکا ہوں۔۔ مزے کی بات یہ ہے کہ آپ کو امپریس کرنے کے چکر میں مجھے یہ تو پتا چل گیا کہ جناب میں نے گھر بیٹھے بیٹھے بہت سے ممالک کا سفر کر ڈالا ہے : ہہااہاہاہا۔۔ خاص طور پر مجھے چاپان، چین کے سفرنامہ نہت پسند آئے کیونکہ وہاں کے لوگ دوسری سنیا سے بہت ہی مختلف ہیں۔۔ ان میں بہت سی ایسی خوبیاں ہیں جو دوسرے ممالک کے لوگوں میں عنقا ہیں اور وہاں کے رسوم و رواج بھی انوکھے ہیں اور یہ دیکھ کر اور بھی حیرانی اور خوشی ہوتی ہے کہ چاپان میں خاص طور پر مشرقی روایات مغربی رہن سہن کے ساتھ ساتھ چل رہی ہیں۔ ۔۔۔۔ ۔۔ اگر اس خدائے رب ذوالجلال نے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صفقے چاہا تو میرا دنیا گھومنے کا اور دوسرے ممالک کے لوگوں کو قریب سے دیکھنے ، چانچنے اور اپنی تہذیب و ثقادت کے ساتھ مقابلہ کرنے کا موقع ضرور ملے گا۔۔۔۔۔ اس بارے میں پیٹر ارعظم جو کہ موجودہ روس کی ترقی کے بانی ہیں اور ابن بطوطہ اور البیرونی میرے پسندیدہ لوگ ہیں۔۔۔۔۔ کیونکہ انھوں نے آنے والی دنیا کو اپنے سفر سے بدلا اور فائدہ پہنچایا۔۔۔۔۔