سر جی اردو کے اور بھی لیکچر دستیاب ہیں یو ٹیوب پر لیکن وہ شارٹ ہوتے ہیں ان کا مقصد صرف مفہوم بتانا اور سمجھانا ہوتا ہے اسی وجہ سے ان کے لیکچر پر میں دھیان نہیں دیتا اور جو آپ کا مفہوم سمجھانے اور اور تشریح کروانے کا طریقہ کار ہے وہ سب سے ہٹ کر ہے اور مجھے بہت پسند ہے سر آپ معیار کے ساتھ ساتھ مقدار کو کم نہ کریں اس سے نقصان ہو گا مہربانی ہو گی استاد محترم
میں نے اسی چینل پر علم عروض اور وزن پر بھی لیکچر اپ لوڈ کررکھے ہیں۔ میرے چینل پر جاکر play list میں جائیں اور وہاں art of poetry کے نام سے پلے لسٹ دیکھیں
پروفیسر صاحب سے معذرت کے ساتھ ۔ مرہٹے کویٔ لفظ نہیں صحیح لفظ مرا ٹھے ہے ۔ ان کی زبان مرا ٹھی کہلاتی ہے ۔ گلوکارہ لتا منگیشکر کا تعلق مراٹھوں کے خاندان سے ہے ۔ ان کا علاقہ مہا راشٹر کہلاتا ہے ۔
BEST LECTURE EVER ... PEHLI DFA URDU PRNY KA MZA AYA HY ... AJ SY URDU ACHI LGNAY LGI HY ...SIR JAZAKALLAH..
سلامت رہیں
Right
Thank u soo much sir ap ny mire itni bri tantion dour kr di bot achy sy smjaty hain ap
اچھالیکچر ہے
Bahoot allla
Nice
Nice🥰
واہ واہ بہت شاندر
First like ,comment and view ☺️
بہت عمدہ شیراز بھائی
👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
Very nice Sir
sir m a urdu k lecture b upload krty ha ap?????
نہیں
سر جو حوالے کے اشعار آپ بتاتے ہیں ان کا مفہوم بھی سمجھا دیا کریں نوازش ہو گی
پہلے ہی لیکچرز کی طوالت کم رکھنے کی گزارش کی جاتی ہے ۔ حوالے کے اشعار کا مفہوم بتاؤں گا تو لیکچر مزید لمبا ہوجائے گا۔
@@guftaracademy سر آپ جتنا گہرائ سے سمجھائیں گے اتنا ہی ہمارا فائدہ ہو گا ہمارا مقصد صرف علم حاصل کرنا ہے لیکچر کی طوالت سے کوئ فرق نہیں پڑتا سر جی
سر جی اردو کے اور بھی لیکچر دستیاب ہیں یو ٹیوب پر لیکن وہ شارٹ ہوتے ہیں ان کا مقصد صرف مفہوم بتانا اور سمجھانا ہوتا ہے اسی وجہ سے ان کے لیکچر پر میں دھیان نہیں دیتا اور جو آپ کا مفہوم سمجھانے اور اور تشریح کروانے کا طریقہ کار ہے وہ سب سے ہٹ کر ہے اور مجھے بہت پسند ہے سر آپ معیار کے ساتھ ساتھ مقدار کو کم نہ کریں اس سے نقصان ہو گا مہربانی ہو گی استاد محترم
@@hanifbhatti2948
اوکے ۔ ٹھیک ہے۔۔۔ اظہارِ خیال کرنے کا اور پسند کرنے کا شکریہ
سر اس ہفتے علم عروض کا لیکچر نہیں آیا
اتوار والے دن انشا اللہ
Zbrdst sir👌
sir jisy urdu seekhny ka sghf ho wo kesy seekhy???........Aap shair ka wzn krna bhe sekha dijiye......mhrbani ho gi
میں نے اسی چینل پر علم عروض اور وزن پر بھی لیکچر اپ لوڈ کررکھے ہیں۔ میرے چینل پر جاکر play list میں جائیں اور وہاں art of poetry کے نام سے پلے لسٹ دیکھیں
Sr g video play ni ho pa ri
Not possible
محترم لیکچر نظر نہیں آ تے
کیا مطلب کہ نظر نہیں آتے
پروفیسر صاحب سے معذرت کے ساتھ ۔ مرہٹے کویٔ لفظ نہیں صحیح لفظ مرا ٹھے ہے ۔ ان کی زبان مرا ٹھی کہلاتی ہے ۔ گلوکارہ
لتا منگیشکر کا تعلق مراٹھوں کے خاندان سے ہے ۔ ان کا علاقہ مہا راشٹر کہلاتا ہے ۔
تصحیح کرنے کا شکریہ