سلام علیکم جناب حاجی حسین صاحب آج آپ کے باتیں سن کر بہت خوشی محسوس ہوا۔ انشاء االلہ ہمارے قوم ضرور ایک جوٹ ھوگا ۔ آپ جیسے لوگوں کو سیاسی اور ذاتی مفاد کو کنارے رکھ کر قوم کے لئے کام کرنے کے ضرورت ہے
Bahut bahut shukriya Haji sahab bilkul sahi farmaya Aaj aap ky bayan sy 💯 etifaq rakhta hung Jab ki aor dusiry apky bayan sy main ekhtilaf rakhta hung Ws Salaam alaikum.
درود وسلام محمد وال محمد پر شکر کرتے ہیں ہم اللہ تعالٰی کے ہزاروں صفات سے کہ حاجی محمد حسین کی طرح ہمارے کارگل کے سارے مومنین وال مومنات کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین
محترم جناب حاجی حسین سلام علیکم آپ ایک اسلامی سکالر اسلام سے تعلق تمام مضوعات پر خدا کو حآضر ناظر رکھ کر بلا رنگ نسل پارٹی ادار جات کو درکنار رکھ کر قرآن و احادیث کے مطابق حق بیان کرتا ہے لیکن حق ہی کڑوا لگتا ہے ( الحق مر) انقلاب سے قبل کرگل میں کوئی پارٹی یا تنظیم ادارہ نہیں تھا صرف سورو میں انصار یا ہوقمہ تنظیم جو کہ سید حیدر رضوی سے پہلے ہی تھے سید حیدر نجف اشرف سے تشریف آنے کے بعد زیادہ شہرت اسلیئے ہوا کیونکہ سید حیدر نے کچھ مہم اعمال جیسے حضرت رضا کی زیارت زیارت عاشورا آل یاسین حدیث کسا وغیرہ یعنی مہم ترین اعمال لوگوں مفاتیح الجنان سے نشان دہی کر کے تواتر سے عمل انجام دینے پر تاکید کہ جس سے شہرت ہوئی ساتھ ہی امام خمینی سے قریب سے قریب تر تھے ایرا اور کے مابین جنگوں کو اس وقت سید حیدر نے سانکو میں اپنے گھر کے باہر دیوار پر پروجیکٹر کے ذریعے دکھاتا تھا جبکہ کر گل میں انقلاب کا نام نہ تھا تمام کرگل کے علماء ایک سمت میں تھے سید حیدر واحد علماء تھا جسکو حق گوئی پر نظر انداز کیا آج سے ساٹھ سال قبل خمینی کی شخصیت سے آشناتھے خمینی کی تعریف میں ساٹھ بند فارسی میں شعر لکھ کر کرگل کی حالات سے آگاہ کیا (گر غیر تو دعارا اعلان کنی بہ مردم چسپد بہ گردن او محبوب ما خمینی)حاجی صاحب حق بیان کرتے رہو لوگ کچھ بھی بولے
حاجی صاحب پہلے اپنے آپ کو نیوٹل بنو پھر ایمان کا چشمہ پہنلو پھر دیکھو اپ کبھی تعصب کا چشمہ پہنتا ہے کبھی مومن کا چشمہ پہنتا ہے اب اپ کے قدم مبارک دونوں تنظیموں میں رکھا ہے اب اپکو عمار بن کر کام کرنا ہوگا جتنا دڑاڑ پہلے اپ لوگوں نے ڈالا ہے اسی محنت سے اس کو بند بھی کرنا ہوگا
Bade bade ulma ne bohot koshish kar k kuch natija nahi nikla tha ap social media pe ake logon ko yakjehti per bole toh kon manega time pass ki batein hain
محترم انقلابی صرف جذباتی لگاو سے نہیں بنتا انقلابی بننے کے لئے انقلاب کی الف سے لے کر ے تک پڑھنا اور پڑھ کر سمجھنا پڑتا ہے میں أپ کو خدا کا واسطہ دے کر پوچھتا ہوں کہ اپ انقلاب کے بارے میں کتنا جانتے ہیں اور اس سلسلے میں کتنی کتابیں پڑھی ہیں ؟کیا أپ نے امام خمینی کی وصیت کا بغور مطالعہ کیا ہے ؟@@MohdJaweed-v2o
Mashallah,har mey ettihad Rehbar Muhazam,Haji shb allah ap ko salamat rakhain awr towfiqat mey ezafa farmaye
اسلام علیکم
بہت بہت شکریہ دین مقدس جعفری میں وحدت مومنین پر بات کرنے والے ہر الفاط خدا کے راہ میں جہاد کے برابر ثواب حاصل ہوگا انشاء اللّه
سلام علیکم جناب حاجی حسین صاحب
آج آپ کے باتیں سن کر بہت خوشی محسوس ہوا۔ انشاء االلہ
ہمارے قوم ضرور ایک جوٹ ھوگا ۔
آپ جیسے لوگوں کو سیاسی اور ذاتی مفاد کو کنارے رکھ کر قوم کے لئے کام کرنے کے ضرورت ہے
بہت خوب محترم حآجی صاحب
جلنے وآلے جلتے رہے اب آپنا مشن جآری رکھں .خدا دآد قابلیت کو کوی مٹآ نہں سکتــا ہے
ّyes sir carry on...God bless u all.
Mashallah jazakallah ju hij Hussain sahib ❤
Niçe❤
Mashalla 2010 sa 2020 tak ikmt. Our2020sa 2025tak iska our kitna tarqui kara ga waquat ka sath😂
Akhone ibrahim akhon pa pashkum tharumsa ki uper ak vedeo banawo
Amin hagi
Mashallah ❤❤
Mashallah haji saheb 🎉🎉🎉🎉❤
Mashallah haji sahib
100% sahi
Bahut bahut shukriya Haji sahab bilkul sahi farmaya
Aaj aap ky bayan sy 💯 etifaq rakhta hung
Jab ki aor dusiry apky bayan sy main ekhtilaf rakhta hung
Ws Salaam alaikum.
شکریہ جناب
Mashallah ju
ماشاء اللہ حاجی صاحب احسن۔
MashaAllah ju
Mashaallah
Haji Hussain sahib aap har waqt sahi bolta hia kuch log aapna aap co inqalab k thakadar banka chal raha.hia
Chop kar ka roha yar movie ban rahak
درود وسلام محمد وال محمد پر شکر کرتے ہیں ہم اللہ تعالٰی کے ہزاروں صفات سے کہ حاجی محمد حسین کی طرح ہمارے کارگل کے سارے مومنین وال مومنات کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین
Suna to nhi pr comment zaroor dong gaa
Fir sa ak fasad ke bt kiya hoga
Jalte raho jalte raho jalne k alawa kuch nahin. Aap kis wajah se jalrahe hein hamein pata hi .
Haji sabib your words are true ...lekin kon samjay-ga
Watching from Karnataka
محترم جناب حاجی حسین سلام علیکم آپ ایک اسلامی سکالر اسلام سے تعلق تمام مضوعات پر خدا کو حآضر ناظر رکھ کر بلا رنگ نسل پارٹی ادار جات کو درکنار رکھ کر قرآن و احادیث کے مطابق حق بیان کرتا ہے لیکن حق ہی کڑوا لگتا ہے ( الحق مر) انقلاب سے قبل کرگل میں کوئی پارٹی یا تنظیم ادارہ نہیں تھا صرف سورو میں انصار یا ہوقمہ تنظیم جو کہ سید حیدر رضوی سے پہلے ہی تھے سید حیدر نجف اشرف سے تشریف آنے کے بعد زیادہ شہرت اسلیئے ہوا کیونکہ سید حیدر نے کچھ مہم اعمال جیسے حضرت رضا کی زیارت زیارت عاشورا آل یاسین حدیث کسا وغیرہ یعنی مہم ترین اعمال لوگوں مفاتیح الجنان سے نشان دہی کر کے تواتر سے عمل انجام دینے پر تاکید کہ جس سے شہرت ہوئی ساتھ ہی امام خمینی سے قریب سے قریب تر تھے ایرا اور کے مابین جنگوں کو اس وقت سید حیدر نے سانکو میں اپنے گھر کے باہر دیوار پر پروجیکٹر کے ذریعے دکھاتا تھا جبکہ کر گل میں انقلاب کا نام نہ تھا تمام کرگل کے علماء ایک سمت میں تھے سید حیدر واحد علماء تھا جسکو حق گوئی پر نظر انداز کیا آج سے ساٹھ سال قبل خمینی کی شخصیت سے آشناتھے خمینی کی تعریف میں ساٹھ بند فارسی میں شعر لکھ کر کرگل کی حالات سے آگاہ کیا (گر غیر تو دعارا اعلان کنی بہ مردم چسپد بہ گردن او محبوب ما خمینی)حاجی صاحب حق بیان کرتے رہو لوگ کچھ بھی بولے
محترم معذرت کے ساتھ
شخصیت پرستی اور تنظیم پرستی ہی وہ وبا ہے جو انسان کو اندھا اور بہرا بناتا ہے معصومین کے علاوہ کوئی بھی خطا سے مبرا نہیں
حاجی صاحب پہلے اپنے آپ کو نیوٹل بنو پھر ایمان کا چشمہ پہنلو پھر دیکھو اپ کبھی تعصب کا چشمہ پہنتا ہے کبھی مومن کا چشمہ پہنتا ہے اب اپ کے قدم مبارک دونوں تنظیموں میں رکھا ہے اب اپکو عمار بن کر کام کرنا ہوگا جتنا دڑاڑ پہلے اپ لوگوں نے ڈالا ہے اسی محنت سے اس کو بند بھی کرنا ہوگا
😂😂😂😂
Salam Haji Saheb
Wahdat kis buniyat par hoga?
Bilkul sahih
Jab tak wahdat ki bunyadain mazboot na ho wahdat mumkin nahi
سلام حاجی صاحب۔تفرقہ کرگل میں ممبر سے ہوا یا عوام سے۔اب وحدت کی پہل عوام سے ہونا چاہیے یا ممبر سے۔
Bade bade ulma ne bohot koshish kar k kuch natija nahi nikla tha ap social media pe ake logon ko yakjehti per bole toh kon manega time pass ki batein hain
Kargil may wahdatt impsible😂😂😂
Abi motahogiya haji sahab muskil
ادارے سب بند ہونا چاہیے ہم سب مل کے رہنا چاہئےساتھ ہمارے علماء سب ایک ہونا چاہیے پھر اتحاد ہوگا
کچھ مولویوں اور کچھ بڑے بڑے لوگوں کے پیٹ کا سوال ہے حاجی صاحب فرقہ بندی ختم نہیں ہوگا۔۔۔
Pagal
آپ بتاو۔۔
وحدت کی بنیادی شرط و شروط کیا رہے گی؟؟؟؟
وحدت کی بنیاد اخلاص ہے یعنی ہر عمل کو اللہ کے لئے انجام دینا جو اگرچہ بہت مشکل ہے مگر ناممکن نہیں ہے
good@@ErHajiHussain
حاجی کیا هوا اتحاد کی یاد ایی ...جناب عالی کچھ سال ٹرسٹ من کھچہ سال سکول من ۔۔۔اب نے ادیر سے نے ادر کا ۔۔۔۔ اب یاد اتحاد کا بلند گو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی غلطیوں کا اعتراف کرکے پشیمان ہونا ہی انسانیت کا معیار ہے
Kyun inqlab sai moo modna kiss galti ko sudharna hai@@ErHajiHussain
محترم انقلابی صرف جذباتی لگاو سے نہیں بنتا انقلابی بننے کے لئے انقلاب کی الف سے لے کر ے تک پڑھنا اور پڑھ کر سمجھنا پڑتا ہے میں أپ کو خدا کا واسطہ دے کر پوچھتا ہوں کہ اپ انقلاب کے بارے میں کتنا جانتے ہیں اور اس سلسلے میں کتنی کتابیں پڑھی ہیں ؟کیا أپ نے امام خمینی کی وصیت کا بغور مطالعہ کیا ہے ؟@@MohdJaweed-v2o
Madaari baba ...
@@ErHajiHussain alif sai laikar yae tak kia padaiga aap nai joo alif bai shuru kia tha ous koo hi choud dia
Isk na fayada thop pana isk isk Zara mangmo ma for roksat mat nache hak yt isk
@@mohammadmohmmadi6817 khenti apo miras inmi
Isk na lba yambo chos pin ju yantang kha chik in kargil shit khan po jahil