Exclusive: Why Pak team defeated? | Who flew Imran Khan's banner from plane? | Fight among players?

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 มิ.ย. 2024
  • Why was the Pakistani team defeated? Who flew the 'Release Imran Khan' banner from the plane? | Fight in players | Major Difference between Mohsin Naqvi & Najam Sethi | Umar Cheema Exclusive
    #indvspak #pakvsind #MohsinNaqvi #ImranKhan #ReleaseImranKhan #Pakistan #BreakingNews #BabarAzam #umarcheemaexclusive #umarcheema
    Umar Cheema is an award-winning investigative journalist affiliated with The News, Islamabad. He has worked with international organizations like The New York Times, the International Consortium of Investigative Journalists, the Organized Crime and Corruption Reporting Project, and the Global Investigative Journalism Network. Cheema has been part of global teams of journalists who investigated the Panama Papers, Paradise Papers, Pandora Papers, and Swiss Bank. Two American universities and four international media organizations decorated him with awards for his work. Cheema has served on the Global Investigative Journalism Network and the Finance Uncovered boards. He was also selected as a Young Global Leader by the World Economic Forum.

ความคิดเห็น • 473

  • @geologistpu1
    @geologistpu1 หลายเดือนก่อน +34

    کرکٹ پر تو پابندی لگ جانی چاہیے ۔ کرکٹ کا عروج تمام کھیلوں کا زوال ثابت ہوا ہے ۔ یہ کھیل نہیں صرف وقت کا ضیاع ہے

    • @Muddassar-Ghumman
      @Muddassar-Ghumman หลายเดือนก่อน

      بلکل درست اس کھیل کو کھیلنے کے لیے قوم کو مجبور کیا گیا تا کہ ضیاالحق کے مارشلا سے لوگوں کی توجہ ھٹی رھے

  • @bushrashaheen4541
    @bushrashaheen4541 หลายเดือนก่อน +43

    ایک کرکٹرنے ملک کے اندر ہر ادارے میں قوم میں گھر گھر کے اندر تقسیم ہی پیدا کی ہے اب آخر میں کرکٹ تقسیم باقی تھی ماشااللہ خیر سے آج وہ بھی ہو گئی ہے ۔ اخیر ہی ہے ۔

    • @syedaamir8336
      @syedaamir8336 หลายเดือนก่อน

      How come?😂😂Wo tu jail mein ha

    • @zahidkashmiri1851
      @zahidkashmiri1851 หลายเดือนก่อน

      آپ نے میرے دل کی بات کہہ دی۔ دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا
      میں نے یہ جانا کہ یہ تو میرے دل میں تھا

  • @abdulrazzaq7745
    @abdulrazzaq7745 หลายเดือนก่อน +34

    دنیا کا پاکستان واحد ملک ھے جس میں ہر شخص ملک کیلئے نہیں صرف اپنی ذات کا سوچتا ھے

    • @nadeenmemon8426
      @nadeenmemon8426 หลายเดือนก่อน +4

      True

    • @SyedaSamanGulzar
      @SyedaSamanGulzar หลายเดือนก่อน

      سچ

    • @nudratnayab9571
      @nudratnayab9571 หลายเดือนก่อน

      Hum sab pehle Pakistani nahi, Sindhi, Balochi,pakhtoon aur Punjabi hain,yahi hamara almiya hai,kisi leader ne hame ek hone nahi dia,jab se Pakistan bna.

    • @TaimoorKiani-tv1zt
      @TaimoorKiani-tv1zt หลายเดือนก่อน

      Rizwan ke batting amli namoona

  • @arifmemon8801
    @arifmemon8801 หลายเดือนก่อน +25

    پاک فوج کے شہید کو لاخو سلام اور انکے ماں باپ کو سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muneebmustafa6399
    @muneebmustafa6399 หลายเดือนก่อน +11

    کرکٹ کی وجہ سے پاکستان کے بچے بھی جواری بن گئے ہیں اس گیم پر مکمل پابندی لگنی چاہیے

  • @rajamahmood3095
    @rajamahmood3095 หลายเดือนก่อน +8

    چیمہ صاحب شاہین آفریدی گروپ نے اگر بغاوت کرکے ملک کی عزت خاک میں ملادی تو ان کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکال دینا چاہیے تاکہ باقی کھلاڑی کبھی ایسا نہ سوچیں صرف بیانات سے کام نہیں چلےگا

    • @user-xl2rw8ut2o
      @user-xl2rw8ut2o หลายเดือนก่อน +1

      Yahi moqa hay. Is tara ke players ko bahar phenkna awr safai ka yahi aik moqa hay.

  • @MuhammadLatif-fr2ll
    @MuhammadLatif-fr2ll หลายเดือนก่อน +14

    یہ ساری بیماریاں ھم مسلمانوں میں ھیں ، غداری تو ھمارے ڈین این اے میں شامل ھو چکی ھے ، ھمارے علاؤہ کوئی بھی ملک کھلاڑیوں کو دیوتا نہیں بناتا ، صرف ھم ھیں بت بنانے والے اور پھر اپنے ھاتھوں سے توڑنے والے

    • @pervaizhaider460
      @pervaizhaider460 หลายเดือนก่อน

      کبھی غور کیا ھے کہ غداری کیوں ھوتی ھے۔

    • @ikramulhaq7883
      @ikramulhaq7883 หลายเดือนก่อน

      dewta bnany ma india wly hm sy 2 hath agy hn. leki wo alg bat ha k unk players ko cricket khelni b aati ha. hmri trah tukka system ni unka

  • @abidullah8046
    @abidullah8046 หลายเดือนก่อน +5

    کسی حد تک کرکٹ ٹیم کے اختلافات ہونگے لیکن اصل مسئلہ ہمارے ٹیم کا بیٹنگ سٹینڈرڈ بین الاقوامی سٹینڈرڈ سے بہت کمزور ہے

  • @salahuddinumer8807
    @salahuddinumer8807 หลายเดือนก่อน +4

    چیمہ صاحب، ٹیم میں پٹھان اور غیر پٹھان کا مسئلہ چل رہا ہے 😢

  • @syedovais289
    @syedovais289 หลายเดือนก่อน +6

    IS BANNER KI NAHUSAT KI WAJAH SE HI 120 RUNS BHI NA BAN SAKE......

  • @farzandpsr
    @farzandpsr หลายเดือนก่อน +2

    میں سعودیہ میں تھا۔تو ریالوں کی مزدوری چھوڑ کر میچ دیکھتے تھے۔لیکن ان کھلاڑیوں کی انہی حرکتوں سے اب کرکٹ دیکھنا چھوڑ چکا ھوں۔صرف صرف خبریں یا ویلاگ دیکھ کر اپنا خون جلا کر ٹائم پاس کررھا ھوں۔

  • @muhammadkhaliquesandhu3990
    @muhammadkhaliquesandhu3990 หลายเดือนก่อน +5

    تقسیم اپنی جگہ حب الوطنی بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔ ان کو لتر پڑنے چاہیں ۔کیا کبھی انڈین ٹیم میں تقسیم سنی ہے۔

    • @ShafqatRaza
      @ShafqatRaza หลายเดือนก่อน

      11 members of the Indian team main 7 Pathan nhi hn, this is the main reason for the grouping

  • @user-xt6gp7di7p
    @user-xt6gp7di7p หลายเดือนก่อน +2

    چھ مہینے کیلئے ٹیم پر پابندی عائد کریں۔ اسی دوران میں نئے لڑکوں کو تیار جریں جو پاکستان کیلئے کھیلیں ناکہ سیاسی جماعت کیلئے۔

  • @muhammadsaddiq2593
    @muhammadsaddiq2593 หลายเดือนก่อน +4

    اس سارے تناظر میں ضروری ہے کہ اس پوری ٹیم یا دونوں گروپوں کو فوراً سے پہلے فارغ کرنا چاہیئے
    ٹیلنٹ پاکستان میں بہت ہے قومی ٹیم تک پہنچنے کی سفارش نہیں لیکن اگر میرٹ پر چن چن کر پلیئر لئے جائے تو بار بار زلیل ہونا نہیں پڑیگا
    اور غزہ کے قاتلوں کا مونو پیپسی یونیفارم کا حصہ نا ہو آپ کا سارا تجزیہ درست ہے لیکن الله کی رضا اور فلسطین کے قاتلوں کی مدد بھی ہوسکتی ہے

  • @munibrehman7755
    @munibrehman7755 หลายเดือนก่อน +1

    احتجاج کرنے کی حکمت عملی واقعی زبردست ہے، لیکن بجائے عمران خان کے، اگر وہ فلسطینیوں کے حق میں چارٹرڈ طیارہ کرکے احتجاج کرتا، تو اس کا اجر و ثواب ہوتا
    #ArmiesToAqsa

  • @iqtidarbaig8532
    @iqtidarbaig8532 หลายเดือนก่อน +2

    پوری قوم تقسیم ہے ۔ ٹیم تقسیم ہو گئی تو اعتراض کیوں۔ ہر شعبہ حیات منقسم ہے

  • @user-gu9ym7xp2x
    @user-gu9ym7xp2x หลายเดือนก่อน +4

    میں نے بھی نہیں دیکھا الحمدللہ

  • @inamrehman3574
    @inamrehman3574 หลายเดือนก่อน +2

    میری رائے میں ورڈ کپ میں دوسری بڑی شکست اور کل کے جیتے ہوے میچ کے ہار جانے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں۔ کہ کرکٹ کو پاکستان میں ممنوع قرار دے کر کرکٹ بورڈ کو توڑ دینا چاہیے۔ کیونکہ ہمارے جیسا ملک جو ای ایم ایف کے شکنجے جکڑا ہوا ہونے پر ہمیں اس عیاشی کو ختم کر دینا چاہیے۔ اور کرکٹ پر اتنے بڑے بجٹ کو ملک میں کسی بھی پراجیکٹ پر خرچ کرنا چاہیے

  • @noorahmed2862
    @noorahmed2862 หลายเดือนก่อน +1

    Mohsin naqvi should be removed not only from PCB chairman but also as Home Minister.

  • @bilalsaeed8697
    @bilalsaeed8697 หลายเดือนก่อน +3

    I myself has stopped watching Cricket Matches played by Pakistani Team.

    • @MikeBaltora
      @MikeBaltora หลายเดือนก่อน

      IMF America order Pakistan to lose the match 😮😮😮 otherwise no IMF loan 😮😮😮 IMF Loan interest is HARAAM

  • @raheelkhurshid4080
    @raheelkhurshid4080 หลายเดือนก่อน +4

    Rizwan, ifkthar, shadab cutter youthiya player Hain....sirf in ki waja sy haray Hain....inko Niazi k pass Adyala jail bejyan....

  • @EntertainmentTV67842
    @EntertainmentTV67842 หลายเดือนก่อน +4

    چیمہ صاحب آپشن کوئی محدود نہیں لاتعداد کھلاڑی لائن میں لگے ہیں جن میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں

    • @saaj4197
      @saaj4197 หลายเดือนก่อน

      PCB chairman or any other world cricket chairman are not a crickets job is to play the Game not a manager or CEO under stand this Second whole Team should be kicked out your flawed logic we have to use the same player don't have no choice is wrong you are losing any way not option you have the best option get new Team . But it will not help in long run because this is Banana republic what other department or thing is working. What to protest your internal politics in foreign country shows your society has so dysfunctional only in country like Pak has seen any other country in the world doing ?

  • @khawarrana5027
    @khawarrana5027 หลายเดือนก่อน +1

    میں نے پاکستان کی بیٹنگ کے دوران ہی میچ دیکھنا بند کر دیا تھا ۔ دل جلانے کا کیا فائدہ تھا

  • @GhulamMurtaza-ru5mh
    @GhulamMurtaza-ru5mh หลายเดือนก่อน +1

    ✋ الحمدللہ میں بھی نہیں دیکھا

  • @mumtazakhter2202
    @mumtazakhter2202 หลายเดือนก่อน +1

    Sir main ney kbhi nhn dekha
    Alhmd o LILLAH

  • @atharsherbaloch2758
    @atharsherbaloch2758 หลายเดือนก่อน +3

    چیمہ صاحب میں تو کرکٹ کبھی نہیں دیکھتا، البتہ فوٹ بال اور ہاکی کے میچز شوق سے دیکھتا ہوں

    • @Lovewilayah
      @Lovewilayah หลายเดือนก่อน

      Phir kia karain hum

  • @Shakeel_Mar
    @Shakeel_Mar หลายเดือนก่อน +2

    پاکستان میں بہت سارے لوگ فلسطین اور غزہ کے بارے میں احتجاج کر رہے ہیں، فلسطینی جھنڈے بھی لہراتے ہیں لیکن پاکستان اور انڈیا کے میچ کے دوران کوئی بھی شخص فلسطین کے جھنڈے یا فلسطین کے مفلر والا نظر نہیں آیا یا کسی بھی شخص نے میچ کے دوران فلسطینوں کے ساتھ یکجتی کا اظہار نہیں کیا بلکہ بہت سارے تحریک انصاف کے ورکر نے مہاتما کی تصویر والی شرٹ پہنی ہوئی تھی اور ساتھ ساتھ حافظ کی بھی واٹ لگا رہے تھے۔؟؟😮😮

    • @saaj4197
      @saaj4197 หลายเดือนก่อน

      PCB chairman or any other world cricket chairman are not a crickets job is to play the Game not a manager or CEO under stand this Second whole Team should be kicked out your flawed logic we have to use the same player don't have no choice is wrong you are losing any way not option you have the best option get new Team . But it will not help in long run because this is Banana republic what other department or thing is working. What to protest your internal politics in foreign country shows your society has so dysfunctional only in country like Pak has seen any other country in the world doing ?

  • @bilalsaeed8697
    @bilalsaeed8697 หลายเดือนก่อน +1

    Thanks Cheema sb for exposing factual background of our fall as a strong team.

  • @muhammadaminqayyum773
    @muhammadaminqayyum773 หลายเดือนก่อน +3

    ❤❤❤Najam saithy ko Muhsen naqwy ky jagah hona chaheiay&Wahab Reiaz ko nekalo +Babar say qeidat wapes lyjay (mairat ko maddaynazar rakha jay)❤❤❤❤❤

  • @tariqalitariqali2615
    @tariqalitariqali2615 หลายเดือนก่อน +1

    Great sir 💯💯💯💯

  • @muhammadaminshad7301
    @muhammadaminshad7301 หลายเดือนก่อน +2

    میں نے بھی نہیں دیکھا دراصل مجھے کرکٹ دیکھنے کا شوق ہی نہیں

  • @masoodalirajput3961
    @masoodalirajput3961 หลายเดือนก่อน +15

    حماد وسیم کو اللہ دتا کے حوالہ کریں سب پتہ چل جاۓ گا 23 بال 15 رنز شکست ان چار اورز میں چھپی ہے

    • @hafizamir1490
      @hafizamir1490 หลายเดือนก่อน +1

      درست کہا آپ نے

    • @aima9720
      @aima9720 หลายเดือนก่อน

      True

    • @ikramulhaq7883
      @ikramulhaq7883 หลายเดือนก่อน

      حماد نہیں عماد ہے

  • @mgrajpput741
    @mgrajpput741 หลายเดือนก่อน +1

    شاہین آفریدی کو فل حال ٹیم سے فارغ کر دینا چائیے یہ سب سے بہتر ہوگا کیونکہ آفریدی سے بہتر بولرز موجود ہیں

  • @iqbalzafar5244
    @iqbalzafar5244 หลายเดือนก่อน +3

    دونون گروپ کو باہر کرین

  • @zahoormongat
    @zahoormongat หลายเดือนก่อน +2

    چیمہ صاحب آپ کا وی لاگ بہت شوق سے ستا تھا مگر اب پہلے دو منٹ انتظار کرنا پڑتا ہے اسلئے اچھا نہیں لگتا

  • @mrk6348
    @mrk6348 หลายเดือนก่อน

    Sir, I agree with you.

  • @zareenazafar4010
    @zareenazafar4010 หลายเดือนก่อน

    Bilkul thee kiya

  • @hafizamir1490
    @hafizamir1490 หลายเดือนก่อน +1

    جو لوگ واویلا کررہے ہیں کہ آ رمی ٹریننگ کی وجہ سے ہارے تو ان کو پتہ ہونا چاہیئے کہ آ رمی نے صرف فٹنس ٹریننگ دی ہے نا کہ کرکٹ ٹریننگ

  • @CubeandToysMaster
    @CubeandToysMaster หลายเดือนก่อน

    یوتھئیے اسی طرح کے ہوتے ہیں چیمہ صاحب

  • @Romeo_Roam
    @Romeo_Roam หลายเดือนก่อน

    Same here , main bi match ni dekh saka itni tension ban jati hai

  • @akramgujjer5093
    @akramgujjer5093 หลายเดือนก่อน +1

    Umar cheema sab very good ❤❤

  • @muhammadyounasmalik6597
    @muhammadyounasmalik6597 หลายเดือนก่อน

    Me too ✋️

  • @amirrauf8716
    @amirrauf8716 หลายเดือนก่อน +1

    اس کی ایک مثال یہ ہے کہ جہانگیر اور جان شیر نے اپنی اسکواش کو برباد کر دیا

  • @ehsanulhaq7192
    @ehsanulhaq7192 หลายเดือนก่อน

    Thanks an advanced information

  • @javedraja6786
    @javedraja6786 หลายเดือนก่อน

    Me too

  • @attakhanswati121
    @attakhanswati121 หลายเดือนก่อน +1

    Me aswell not seen. Same feeling like you

  • @alimaliktariq6013
    @alimaliktariq6013 หลายเดือนก่อน

    Once a Captain has been appointed, all players must listen to him, irrespective of who they are. Such indiscipline needs to be tackled and those involved must be disciplined and penalised.

  • @RohitKumar-es2pb
    @RohitKumar-es2pb หลายเดือนก่อน

    Thora se camera focus ko zoom out karen, bht ziada close up araha hai

  • @mohamadnasir2706
    @mohamadnasir2706 หลายเดือนก่อน

    Those are Imran khan supporters. All pakistani love I.K
    Real leader of pakistan and Islamic world

    • @saaj4197
      @saaj4197 หลายเดือนก่อน

      PCB chairman or any other world cricket chairman are not a crickets job is to play the Game not a manager or CEO under stand this Second whole Team should be kicked out your flawed logic we have to use the same player don't have no choice is wrong you are losing any way not option you have the best option get new Team . But it will not help in long run because this is Banana republic what other department or thing is working. What to protest your internal politics in foreign country shows your society has so dysfunctional only in country like Pak has seen any other country in the world doing ?

  • @sajjadahmad7283
    @sajjadahmad7283 หลายเดือนก่อน +2

    Retain only 3 players ,naseem ,shehnshn aamir
    Remove All others for ever

    • @ikramulhaq7883
      @ikramulhaq7883 หลายเดือนก่อน

      عامر سب سے بڑا بیغرت ہے۔ fixer اسکو سب سے پہلے باہر کرنا چاہیے۔ یہ کھوتا تو ریٹائر ہوگیا تھا پھر اسکو اٹھا کے لے آۓ۔ یہ آسمان سے اترا جو جب دل کرے ٹیم میں ان۔ جبکہ ڈومیسٹک میں پرفارم کرنے والے تگڑی پرچی نہ ہونے کی وجہ سے ٹیم میں سلیکٹ نہیں ہوتے

  • @iconicabdullahvlogs8584
    @iconicabdullahvlogs8584 หลายเดือนก่อน +1

    مسئلہ تو یہ ہے کہ بابر اور رضوان 120 اکیلے بھی تو کر سکتے تھے۔

    • @ikramulhaq7883
      @ikramulhaq7883 หลายเดือนก่อน

      پچ مشکل تھی تھوڑی اور رضوان کے آوٹ ہونے کے بعد ساری ٹیم Panic کر گئ۔ اسی پچ پر بکل پاکستان کی طرح آج بنگلہ دیش بھی ہارا ہے ساؤتھ افریقہ سے 4 رنز سے۔

  • @myasifmyasif4658
    @myasifmyasif4658 หลายเดือนก่อน +1

    شاہین اور حارث روف کو ٹیم سے نکال دیں یہی ٹیم بہت اچھا پرفارم کرے گی

  • @shakilfaisal393
    @shakilfaisal393 หลายเดือนก่อน

    Good analysis

  • @asifakbar2963
    @asifakbar2963 หลายเดือนก่อน

    Team work ka concept Pakistan ma rare chez ha

  • @mazharhussain6660
    @mazharhussain6660 หลายเดือนก่อน

    ہماری ٹیم کا بلکہ پوری قوم کا مجموعی طور پر یہ مائنڈ سیٹ ہے کہ ایک شخص اچھا کھیل رہا ہے لیکن اسکے پیچھے آنے والا دعائیں کر رہا ہوتا ہے کہ یا اللہ جلدی آؤٹ ہو جائے تا کہ میری باری آئے اور جو برا کھیل رہا ہے وہ اس سوچ میں ہوتا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے میں نے جگہ نہیں چھوڑنی ہے ٹیم ہارتی ہے تو ہار جائے ملک ہارتا ہے تو ہار جائے۔

  • @ZafarIqbal-gw5vj
    @ZafarIqbal-gw5vj หลายเดือนก่อน +1

    Is cricket the only game ? Why don't we promote other games like football and hockey as well?

  • @sarfarazbhattibhatti5846
    @sarfarazbhattibhatti5846 หลายเดือนก่อน

    Well done ❤❤❤❤❤

  • @nadeemhaq5508
    @nadeemhaq5508 หลายเดือนก่อน +1

    Sarfraz can be the coach with full authority,including selection.
    As Babar and others like Naseem Shah,Afridi all listen to him.

  • @ZafarIqbal-kr7hz
    @ZafarIqbal-kr7hz หลายเดือนก่อน +1

    Mein nay nahi dekha

  • @pervaizakhter3684
    @pervaizakhter3684 หลายเดือนก่อน

    Horrible defeat unbearable

  • @pollofunky7118
    @pollofunky7118 หลายเดือนก่อน

    جناب جب دو اوورز رہتے تھے تو بات سمجھ آ گئی تھی اسی لیے ہم آٹھ گئے تھے ۔

  • @anwarhussain4514
    @anwarhussain4514 หลายเดือนก่อน +1

  • @alimaliktariq6013
    @alimaliktariq6013 หลายเดือนก่อน

    Succumbing to player power will destroy cricket

  • @tariqmehmood8603
    @tariqmehmood8603 หลายเดือนก่อน

    Alhamdolilla hm b skoon sy soay oor match ni dekha q k result hmain maloom thaa

  • @imranmaliknmalik8981
    @imranmaliknmalik8981 หลายเดือนก่อน

    Good 👍👍

  • @premsgupta1252
    @premsgupta1252 หลายเดือนก่อน

    Muslim history is full of in-house fighting. This is your culture . Accept that and create harmony between team members.

  • @hajinadeem4465
    @hajinadeem4465 หลายเดือนก่อน +1

    ھم ناں چاھتے ھوے بھی دیکھ بیٹھے میچ اور ساری رات سو ے بھی نہیں

  • @abdulwahabsiddiqui5420
    @abdulwahabsiddiqui5420 หลายเดือนก่อน

    Jahan log khudkashi kr rahy hon wahan itna paisa cricket pr kharch krna zulm hai

  • @user-pg1gx3tt3j
    @user-pg1gx3tt3j หลายเดือนก่อน

    وعلیکم اسلام

  • @MalikAslam-qw2nt
    @MalikAslam-qw2nt หลายเดือนก่อน

    Cheema sahab kal jo foje jwan shead ho ga hain kea ic sog ma creckt ko atna eakt dana teek hain

  • @AliAnwarB
    @AliAnwarB หลายเดือนก่อน

    Next level bughz-e-Imran Khan

  • @SMstudio2.0544
    @SMstudio2.0544 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @mshahzadqureshi2274
    @mshahzadqureshi2274 หลายเดือนก่อน +1

    بڑی سرجری ہو تو پہلا نمبر تو اس نقلی کا بنتا ہے۔۔۔۔۔

  • @mushtaqahmad1106
    @mushtaqahmad1106 หลายเดือนก่อน

    In Imran khan time we got India out for 125 in one day match in Sharjah. Our team got out for 85 with batters like Miandad and Zaheer Abbas in the team. This happens with other teams as well.

    • @saaj4197
      @saaj4197 หลายเดือนก่อน

      GREAT ENJOY WHAT A Bench MARK YOU HAVE what a role model

  • @humayunnambardarnambardar4556
    @humayunnambardarnambardar4556 หลายเดือนก่อน

    CM Punjab Maryam Nawaz sharif Zaindabad Pakistan Zaindabad 👑🚨

  • @friendsforum7795
    @friendsforum7795 หลายเดือนก่อน

    Tuf on mindset of cricket players, especially those chose to play their role in defeat. Everyone knows that camp and their mentors. In addition faces in PCB, known for their strong betting system is deplorable. So sad they shamed Pakistan for their egos

  • @Roseily-k1s
    @Roseily-k1s หลายเดือนก่อน

    *Agar Pakistani Team match jeet jatey toh kia **#Mohsin_Naqvi** ka qasoor hota? PMLN walo ko **#MohsinNaqvi** kyoun kattak tha hen? Yeh kisi dosre Chairman kesath nahi ho sakta??*

  • @MAhmed-qf8jc
    @MAhmed-qf8jc หลายเดือนก่อน

    Umar cheema❤🎉

  • @dode1954
    @dode1954 หลายเดือนก่อน

    A pitch where India was out for 120. Bangladesh for 106. SA for 116 then why so much fuss on Pakistan getting out on 114.
    If Babar is removed do not make afridi as capt. Rizwan should be the choice.

  • @ad2ad79
    @ad2ad79 หลายเดือนก่อน

    🙋

  • @farooqahmed6836
    @farooqahmed6836 หลายเดือนก่อน

    " The plane show was Ma'aw raaey Adalat "

  • @irfanaslam9827
    @irfanaslam9827 หลายเดือนก่อน

    Cheema sb tusi great o

  • @faisalshehzad12
    @faisalshehzad12 หลายเดือนก่อน +1

    My ny bhi nahi dakha

  • @livelifewithsq
    @livelifewithsq หลายเดือนก่อน

    دلچسپ 👍🏻

  • @dr.iffattahir9645
    @dr.iffattahir9645 หลายเดือนก่อน

    Only solution is to ban cricket team to play at international level. Spend this money for the benefit of pakistan

  • @abdullahabid526
    @abdullahabid526 หลายเดือนก่อน

    میں نے بھی نہیں دیکھا

  • @urana94
    @urana94 หลายเดือนก่อน

    Excellent ❤❤❤❤❤❤😂

  • @khalidbhati9958
    @khalidbhati9958 หลายเดือนก่อน +1

    گروپ بندی نئ بات نہیں 30سال پہلے بھی تھی

  • @user-rd8vo1mx8b
    @user-rd8vo1mx8b หลายเดือนก่อน +1

    Team me taqseem mulk me taqseem mazab me taqseem kia bane ga Pakistan

  • @hananawan19
    @hananawan19 หลายเดือนก่อน

    Mohsin Naqvi should resign !!!!!!! we need some full time chairman pcb not a political appointment

  • @raheel.a.zuberi
    @raheel.a.zuberi หลายเดือนก่อน

    ۔T-20 ورلڈ کپ میں
    امریکا اور بھارت کے ہاتھوں
    پاکستانی کرکٹ ٹیم
    کی عبرت ناک شکست کی وجہ
    بین الاقوامی سازش کے تحت
    کاکول میں اعلیٰ فوجی تربیت یافتہ
    پاکستانی کرکٹ ٹیم کو
    اسلحے کی بجائے
    بیٹ اور بال تھما دیئے گئے تھے

  • @muhammadshafiqghumman4503
    @muhammadshafiqghumman4503 หลายเดือนก่อน

    Cheema Sahib ap nay word boola phadu, what meaning

  • @zahidhussain4789
    @zahidhussain4789 หลายเดือนก่อน

    باہر کافی کھلاڑی ہیں اس وقت کرکٹ کھلاڑیوں کی کمی نہیں اگر شامل کرنا تھا تو عبدل اللّه شفیق کو ٹیم میں شامل کرلیتے دوسری بات یہ باتیں کل نجم سیٹھی صاحب نے بتا دی تھیں کہ ٹیم میں کیا چل دہا ہے

  • @munna_gentle
    @munna_gentle หลายเดือนก่อน

    Dil toots gaya hai hai 2no match harnay se . support to hai team Pakistan k liye r rahay gi b team selection sae nahi thi per jo b h team to Pakistan ki hai na.

  • @iftikharnadeem5513
    @iftikharnadeem5513 หลายเดือนก่อน

    میں نے تو بالکل بھی نہیں دیکھا.

  • @saeedawan3016
    @saeedawan3016 หลายเดือนก่อน

    کرکٹ پر تبصرہ کرنے کے لیے ضروری تھا کہ اپ خود پورا میچ دیکھتے۔۔ تاکہ بہتر تبصرہ ھوتا۔۔ اپ نے کوئی انکشاف نہیں کیا۔۔ سوری

  • @ahmedshahabdali4844
    @ahmedshahabdali4844 หลายเดือนก่อน

    Army training lumber one... Imran khan zindabad

  • @aqibhafeez3677
    @aqibhafeez3677 หลายเดือนก่อน

    sir 70 per 3 wicket thi
    es k bad yh Mach fix keya hn
    baki yh sari bateye es fix ko cover karney k leye hn

  • @abdulsattarlodhi1001
    @abdulsattarlodhi1001 หลายเดือนก่อน +1

    I love vlog

  • @anawaz8490
    @anawaz8490 หลายเดือนก่อน

    Not me too