Urdu Typography | Free Nastaliq Kasheeda Font & How to use.

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 36

  • @TypoGraphStudio
    @TypoGraphStudio  ปีที่แล้ว +6

    Please, like, share and comment❤

  • @786asghar
    @786asghar 17 วันที่ผ่านมา

    Mashallah

  • @dastaneeshqforsadpoetry4838
    @dastaneeshqforsadpoetry4838 ปีที่แล้ว +3

    حضور میں نے آپ کا کام دیکھا ہے ماشاءاللہ بہت خوبصورت کام ہے ،آپ سے گزارش ہے کہ ٹائپوگرافی کے بیک گراؤنڈ سے متعلق بھی ویڈیوز ضرور بنائیں ، آپ نے شمش الرحمٰن فاروقی صاحب والا کام بھی کیا ہے آپ نے ان کی تصویر کیسے ایڈیٹ کی وہ بھی راہنمائی فرما دیں

  • @Trinjan
    @Trinjan ปีที่แล้ว +1

    بے حد قیمتی، ہمیشہ کی طرح۔
    بہت شُکریہ سر

  • @shahabshani
    @shahabshani ปีที่แล้ว +1

    بہترین۔ بہت بڑا مسئلہ حل کر دیا آپ نے۔
    سلامت رھیئے

  • @syedzakirhusseins9779
    @syedzakirhusseins9779 ปีที่แล้ว

    Kafiii arsy se aise videos kiii talash thiiii apke channel p Mily hn Khuda slamt rkhy apko ❤️

  • @zahidmuslim1
    @zahidmuslim1 ปีที่แล้ว +1

    بہت خوب ماشاءاللہ

  • @abrarhussainakbar8814
    @abrarhussainakbar8814 ปีที่แล้ว +1

    خوبصورت اور دلکش ❤️

  • @hassanumer888
    @hassanumer888 6 หลายเดือนก่อน

    بہت عمدہ😍😍😍

  • @habeeburrahman2073
    @habeeburrahman2073 11 หลายเดือนก่อน

    اللہ آپکوسلامت باکرامت رکھے

  • @pictorify
    @pictorify ปีที่แล้ว +1

    attractive work

  • @BilalAhmed-oz4kt
    @BilalAhmed-oz4kt 3 หลายเดือนก่อน

    Love you Sr!!

  • @abdul313shakoor
    @abdul313shakoor ปีที่แล้ว

    بہت خوب

  • @RIZWANZAIDIOFFICIAL
    @RIZWANZAIDIOFFICIAL ปีที่แล้ว

    This is really very helpful thanks alot arif bhai jazakAllah

  • @hastudent738
    @hastudent738 ปีที่แล้ว +1

    very helpfull video thank you sir

  • @khizaryt434
    @khizaryt434 9 หลายเดือนก่อน

    Kamal sir

  • @creativealig8138
    @creativealig8138 ปีที่แล้ว

    Jazakallah for the help

  • @khancreator7517
    @khancreator7517 ปีที่แล้ว

    سر ٓپ کا اڈیو تھوڑا سا کم ہے۔ اس پر تھوڑا سا محنت کرکے اچھا کرے۔ شکریہ۔ باقی وڈیو بہت اچھا ہے۔

  • @AmirHussaini8
    @AmirHussaini8 10 หลายเดือนก่อน

    محترم سر اس کو کورل ڈرا میں لکھ سکتے ہیں

  • @-MuhammadAsadUllah
    @-MuhammadAsadUllah 6 หลายเดือนก่อน

    LEVELLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLLL

  • @AhmedAli-lo4ie
    @AhmedAli-lo4ie 10 หลายเดือนก่อน

    Kiya ye coral draw me Kam karta he

  • @aliureed
    @aliureed 6 หลายเดือนก่อน

    MRT_2017_shekaste1 font link please sir🙏

  • @Manawwar
    @Manawwar ปีที่แล้ว

    mere pass ye sabhi urdu ke fonts installed hain, meri samajh me ye baat nahi aa rahi ke jab Jameel Noori Nastaleeq Kasheeda font moujood he to phir itna lamba process apnane ki kya zaroorat he, jabki Jameel Noori Nastaleeq kashida, Alvi Nastaleeq, Taj Nastaleeq aur ab ye naya font jo bataya gaya he un sab se zayada Khoobsurat aur mukammal he.

  • @saimzahoor1850
    @saimzahoor1850 11 หลายเดือนก่อน

    Sir g fonts l🌹nk download nhe horhe

  • @adilfarooq2540
    @adilfarooq2540 8 หลายเดือนก่อน

    صرف وہی حرف کشیدہ ھو گا جسکے آگے والا حرف اوپر کی طرف لکھا جائے یا آگے کی طرف لکھا جائے۔ آپ نے لفظ "عشق" میں "ش" کو کشیدہ کرنے کی کوشش کی اور وہ نہیں ھوا یہ اصول ھے کشیدہ کا۔

  • @muhammadmohsin557
    @muhammadmohsin557 6 หลายเดือนก่อน

    بھائی یہ اردو نستعلیق فونٹ کیسے بنایا جاتا ہے؟
    میں نے بہت سے فونٹ ڈاؤن لوڈ کئے ہیں۔ موبائل پر لگانے کے لئے لیکن ان سب میں مسئلے ہیں
    کسی میں سارے حروف ہی نہیں ہیں اردو والے تو ہیں لیکن عربی ، پشتو، سندھی وغیرہ کے حروف نہیں ہیں جس وجہ سے اگر کوئی عربی کی آیت وغیرہ یا پشتو سندھی وغیرہ کی عبادت لکھی ہو تو سمجھ ہی نہیں آتی کہ کیا لکھا ہے۔
    ک اور گ کا مسئلہ تو ہر ایک فونٹ میں ہے اس کا کش نظر ہی نہیں آتا
    صرف ایک فونٹ ہے ”نوٹو نستعلیق اردو ریگولر “ اس میں ہر زبان کے سارے حروف موجود ہیں لیکن یہ فونٹ موبائل پر لگاؤ تو اس سے ساری ایپس کے icon وغیرہ اوپر نیچے ہوجاتے ہیں اور بہت سی انگریزی کی لکھائی نظر ہی نہیں آتی
    کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ یہ سارے مسئلے حل ہو جائیں اور ایک صحیح نستعلیق فونٹ بن جائے موبائل پر لگانے کے لئے

    • @thezohaibaslam
      @thezohaibaslam 6 หลายเดือนก่อน

      آپ ابھی حال ہی میں لانچ ہونے والا فونٹ مہر سرائکی نستعلیق فونٹ استعمال کریں

  • @romanticlovemusicsandsongs8410
    @romanticlovemusicsandsongs8410 6 หลายเดือนก่อน

    Both Languages (arabic, urdu) have no Nastaliq. Why during Adding nastaliq you don't mention Farsi Language? Because without farsi nastaliq this Kashida is impossible 😂