جناب سخت سوالات پرمبنی بے شمار انٹرویو موجود ہیں میں چونکہ کسی بھی چینل سے منسلک نہیں اس لیے تعریف وتنقید پرمبنی ہی انٹرویو کرتا ہوں اور مجھے صرف ایک شخص سے منسلک کرنا میرے ساتھ ذیادتی ہوگی کیونکہ پاکستان سے باہر آنے سے پہلے پچھلے سال بڑی عید پر پہلے ملک اعظم پھر آخری پروگرام میاں اعجازحسین بھٹی کےساتھ کیا تھا اس بار بھی ارشد ساہی ایم این اے کو دوتین بار کال کرکے ٹائم فکس کیا مگر انہوں نے مناسب وقت عنایت اپنی مصروفیت کی وجہ سے نہیں دیا ملک اعظم کو بھی پاکستان آنے سے قبل میسج کرکے ٹائم پوچھا تھا لیکن انہوں نے بھی وقت نہیں دیا لیکن طارق باجوہ کی مہربانی ہے کہ انہوں نے وقت دیا
کامیاب ہونے کے لیے کسی ایک سیاسی شخصیت کا پلو سے بندھنا پڑتا ہے پھر اس کے گن گاو لیکن میں نے اپنی صحافت میں یہ کام نہیں کیا بلکہ تمام سیاسی شخصیات کو برابر وقت دیا ہے سب کے ساتھ انٹرویو کیے ہیں اور ہر انٹرویو میں تعریف اور تنقید موجود ہے میاں اعجاز حسین بھٹی ہویاپھر ملک اعظم جب بھی ان کے پاس اقتدار تھا ان کی تعریف بھی کی اور کچھ کاموں پر تقنید بھی کی اب سیاسی صحافی نہیں ہوں اس لیے کھل کر تنقید نہیں کرسکتا بلکہ حدودوقیود میں رہ کر ہی تنقید کرسکتا ہوں جو کرتا ہوں
سوال نمبر ایک کہ آپ نے ووٹ عمران خان کے نام پر لیے پھر کیوں آپ نے جھوٹ بولا دھوکہ کیا لوگوں سے اور جا کر ن لیگ کی جھولی میں بیٹھ گے سوال نمبر دو کیا یہ سچ نہیں آپ نے بہت بھاری رقم لی ن لیگ میں شامل ہونے کی سوال نمبر تین آپ سرکاری ہسپتال کی بہتری کی بات کرتے ہو یہ سب جانتے ہیں وہاں کیا صورتحال ہے اگر آپ کو لوگوں کا اتنا فکر تھا تو آپ نے اپنا پرائیویٹ ہسپتال فیصل آباد کیوں بنایا یہاں بناتے سوال نمبر چار کہ کیا یہ سچ نہیں آپ نے لوگوں سے دھوکہ کر کے اپنی ذات کے لیے فائدے حاصل کیے جیسے بھاری رقم لے کر مل کو چلانا ہسپتال پر کام پھر شروع کرنا بسیں خریدنا لاہور سے اڈا منظور کروانا اور بس سروس چلانا
Masha allah Hafiz Sahab
❤❤❤❤❤Good Job❤❤❤❤❤😊
Pag wala thag
Interview km tc ziyada hoi hai
جناب ابتدائی سوالات کے بعدباقی سوالات پر غور کریں تو آپ کو پھر بہت کچھ ملے گا
In sab ki sari ki sari siasat he jhot par khari h ye Jo km bta rhy hin ye km pti k dor m manzor hoye thy jis ko ye cash krna chahty hin
Bilal sab ap kabi kamyab anchor nai ban sakty kitny salon sy ye km ap kar rhy ho lokan result ziro ka ziro hi hai q k ap interview nai tc karty ho
جناب سخت سوالات پرمبنی بے شمار انٹرویو موجود ہیں
میں چونکہ کسی بھی چینل سے منسلک نہیں اس لیے تعریف وتنقید پرمبنی ہی انٹرویو کرتا ہوں اور مجھے صرف ایک شخص سے منسلک کرنا میرے ساتھ ذیادتی ہوگی کیونکہ پاکستان سے باہر آنے سے پہلے پچھلے سال بڑی عید پر پہلے ملک اعظم پھر آخری پروگرام میاں اعجازحسین بھٹی کےساتھ کیا تھا
اس بار بھی ارشد ساہی ایم این اے کو دوتین بار کال کرکے ٹائم فکس کیا مگر انہوں نے مناسب وقت عنایت اپنی مصروفیت کی وجہ سے نہیں دیا
ملک اعظم کو بھی پاکستان آنے سے قبل میسج کرکے ٹائم پوچھا تھا لیکن انہوں نے بھی وقت نہیں دیا
لیکن طارق باجوہ کی مہربانی ہے کہ انہوں نے وقت دیا
کامیاب ہونے کے لیے کسی ایک سیاسی شخصیت کا پلو سے بندھنا پڑتا ہے پھر اس کے گن گاو لیکن میں نے اپنی صحافت میں یہ کام نہیں کیا بلکہ تمام سیاسی شخصیات کو برابر وقت دیا ہے سب کے ساتھ انٹرویو کیے ہیں اور ہر انٹرویو میں تعریف اور تنقید موجود ہے
میاں اعجاز حسین بھٹی ہویاپھر ملک اعظم جب بھی ان کے پاس اقتدار تھا ان کی تعریف بھی کی اور کچھ کاموں پر تقنید بھی کی
اب سیاسی صحافی نہیں ہوں اس لیے کھل کر تنقید نہیں کرسکتا بلکہ حدودوقیود میں رہ کر ہی تنقید کرسکتا ہوں جو کرتا ہوں
سوال نمبر ایک
کہ آپ نے ووٹ عمران خان کے نام پر لیے پھر کیوں آپ نے جھوٹ بولا دھوکہ کیا لوگوں سے اور جا کر ن لیگ کی جھولی میں بیٹھ گے
سوال نمبر دو
کیا یہ سچ نہیں آپ نے بہت بھاری رقم لی ن لیگ میں شامل ہونے کی
سوال نمبر تین
آپ سرکاری ہسپتال کی بہتری کی بات کرتے ہو یہ سب جانتے ہیں وہاں کیا صورتحال ہے اگر آپ کو لوگوں کا اتنا فکر تھا تو آپ نے اپنا پرائیویٹ ہسپتال فیصل آباد کیوں بنایا یہاں بناتے
سوال نمبر چار کہ
کیا یہ سچ نہیں آپ نے لوگوں سے دھوکہ کر کے اپنی ذات کے لیے فائدے حاصل کیے جیسے بھاری رقم لے کر مل کو چلانا ہسپتال پر کام پھر شروع کرنا بسیں خریدنا لاہور سے اڈا منظور کروانا اور بس سروس چلانا
جناب یہ سوال بالکل بنتے تھے مگر چونکہ یہ سوال فروری مارچ میں پوچھے جاسکتے تھے اب بہت تاخیر ہوگی تھی اس لیے ان سوالوں کو شامل نہیں کیا