JUI Maulana Attaurahman Come Down Hard On Army || Budget || Parliament & Generals
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 13 มิ.ย. 2024
- #PakistanNews #ImranKhan
► Don’t forget to like Share & Comments your thoughts about this Video. Subscribe us for more.
================================================
Charsadda Journalist is a media agency which works on a wide range of issues stretching from Political to Social. They aim to Promote free & fair Journalism.
================================================
Social Account Links
► || Website || CharsaddaJournalist.com/
► || Twitter || / charsaddamedia
► || Instagram || / charsaddajournalist
► || Facebook || / charsaddaajournalist
► || TH-cam || / charsaddajournalists
► || Telegram || t.me/CharsaddaJournalist
► || Whatsapp || 03119619916
================================================
CharsaddaJournalist is a media agency based in Tehsil & District Charsadda, Khyber Pakhtunkhwa Pakistan. They work on a wide range of issues stretching from Political to Social issues. They highlight social disparities and issues in the Pakistani and especially in Pakhtun Society. This Page Publishes only authentic news as all of its admin and Editors are renowned Journalists associated with reputable media groups. Its Office is based at Meher Plaza basement, Tehsil Chowk Charsadda.
Other Pakistani News Channels
Geo News live | Ary News live | Samaa News live | 92 News Live | Express News Live | Dunya News Live | Hum News Live | GNN News Live | Dawn News Live | Aap News Live | Live From National Assembly | National Assembly Session LIVE | BOL NEWS LIVE STREAM | National Assembly Pakistan today Live | latest News Live | Latest news today | live streaming | live update Pakistan | Breaking News | TH-cam Live Stream | senate ijlas LIVE | Live from Senate Session | Public News | Charsadda News | Charsadda Journalist | Peshawar today |
#Headlines #PakistanNews #UrduNews #ImranKhan #PakArmy #ArmyChief #BreakingNews #PTI #PPP #PMLN #JUI #PakistanPolitics #TopNews #LatestNews #SupremeCourt #NewsUpdate #PakistanUrduNews #TodayNews
مولانا صاحب کی دبنگ اور حقائق پر مبنی تقریر ہے جزاک اللّہ
چارسدہ نیوز والوں کو سلام،
جو اس طرح کے نیوز پیش کرتا ہے
عوام کے دلوں میں بھی یہی ہے ہمیشہ اسی طرح سچ کے ساتھ جو عوام کی نمائندگی کرے گا ہم اسی کے ساتھ ہیں چاہے اسکا تعلق کسی بھی پاڑٹی سے ہو ۔
❤
Hq ki bat krna jhad hy😢
واقعى
یہ حق کی بات 1971 میں کیوں سمجھ نہ آئی بنگالی غدار تھے اب غدار کون ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔؟؟
مولانا صاحب
اللہ پاک آپ کو
حق بات کرنے کا اچھا انعام دیں
❤
اللّہ تعالیٰ حضرت کی علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
مولانا صاحب نے حق نمائندگی ادا کر دیا
عسکری قیادت کی ضرورت نہیں ہے، ہم پاکستانی خود اپنے دشمن کو شکست دے سکتے ہیں،
مولانا صاحب نے پورا حق ادا کر لیا ۔
ماشاءاللہ بہت عمدہ
زندہ آباد پورے پاکستان کے دل کی بات کی ہے آپ نے زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد
بیشک مولانا صاحب نے بجٹ پے بہترین تبصرا کیا اور اپنا موقف واضح بیان کیا ❤
عطاءالرحمان صاحب نے کمال باتیں کر کے دل جیت لیئے سچا اور کڑوا سچ
سچ فرما رہے ہیں یہ ملک صرف فوج کھا رہی ہے (90 فیصد بجٹ کھا رہی ہے)
Hq bat krna jhad hy Frono py azab zaror ay ga😢😢.
عوام کو چاہیےایسے سمجدار لوگ سفورٹ کرے
پختون لیڈر حقیقت میں عوامی اور سچی لیڈر ہو تے ہیں یہ ہمیشہ حقیقت کو سچ اور ایمانداری سے بیان کرتا رہیگا یہی قوم حقیقت میں محب وطن پاکستانی ہیں
کلمہ حق بولا ھے مولانا نے
Allah mdad kary ap ki
مولانا صاحب اللہ تعالی آپ سبکو حق اور سچ کیساتھ کھڑا ھونیکی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین.
گاش ہمارے جنرلوں کو جلد سمج آجاتے اصل نمائندوں کو حکومت دیں پاکستان زندہ باد
فرزندان مولانا مفتی محمود زندہ اباد
شاباش چارسدہ کے خوددار و باذوق پختون و مسلماں بھائیوں۔ *طَارِق حَمِيد کَشتِی-جلا* قوم کا اک ناچیز خادم۔
گریٹ مولانا صاحب
بالکل کرا سچ اور عوام کے دلوں میں یہی باتیں ہیں
مفتی محمود کے دو شیر مولانا فضل الرحمان صاحب اور مولانا عطاء الرحمن صاحب
ماشاء اللّٰہ سیاسی اختلاف سے ھٹ کر مولانا صاحب کو 21 توپوں کی سلامی
چیئرمین صاحب کے چہرے سے خوف اور گھبراہٹ عیاں ہے
بالکل
خان صاحب آپ نے ایک ایک بات سچ کہی ہے کاش پنجاب اور سندھ کے لوگوں میں بھی اتنی جرت آ جائے
مولانا محترم نے خاص ادا کر دیا
جمیعت کے قائدین نے ہمیشہ سچ بولا اور سچ کا ساتھ دیا ہے
مولانا صاحب سو فیصد روست فرمارھیں ھیں مظلوم عوام کو تباھی کے کڑھے میں دھکیل دیا گیا ھے
کھرا سچ بول رہا ھے
جیو۔مولانا۔صاخب۔اللہ۔خق۔سچ۔بولنے۔اور۔اس۔پر۔عمل۔کرنےکی۔توفیقُ۔فرماے
A very simple and excellent speach delevered by the courageous leader of jui.Deserved to lead the people of pakistan.
بالکل درست فرمایا جناب نے
مولانا صاحب ۔۔۔۔یہ کہنا صحیح ہوگا
کہ دیر أٔید درست أئد بڑا انتظار کرایا مولانا صاحب لیکن ٹھیک أٔۓ کرسی پسند سیاستدان
ایسے نہی أسکتے
Excellent Speech based on truth and ground reality.
چیئر مین صاحب سخت ٹینشن میں ھے ۔
مولانا صاحب نےاپنا حق ادا کر دی❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت زبردست بات کہا مولانا صاحب نے ❤❤❤
بلکل سچ💯
👏👏👏Weldone Mulana.
امام صاحب آپ نے سچ کہا اللہ سبحان وتعالی آپ کو سلامت رکھے۔
❤
"وقت قریب آ پہنچا ہے"
Masha Allah zabr das very good
Bs hamri dua hai mowlana syb kh Allah apko lambi zaindagi dy ameen 🎉
مولانا عطاءالرحمن صاحب ہم آپ کی جرآت کو سلام پیش کرتے ہیں
Zindabad molana good talk,
مولانا صاحب پاکستان کو اپ جیسے لوگوں کی ضرورت ہے
Masha.allah great message jzakalla molana sahib ❤it's true
مولانا صاحب زندہ باد
پاکستانی عوام کو بجٹ میں نہ آج کچھ ملا ھے اور نہ پہلے ملا ھے پاکستانی عوام اس وقت مکمل یرغمال ہیں انشاءاللہ اللہ تعالٰی ہماری مدد کےلئے کوئی موسئی بھیجیگا -عمران احمد خان نیازی زندہ باد
اعلیٰ مولانا
Great and true speak. Pakistan is tcn country.
سچ ہمشہ کڑوا ھوتا ھے مولانا صاحب
100% right
Very good movie sb you are right ✅️ we want freedom pakistan
Salam AP kee Es jurrat ko
Impressive and we'll needed information about true Pakistan
Jazakalah
Absolutely right
زبردست مولانا صاحب❤
بلکل درست ہے ۔ جزاک اللّہ علیہ
Ma sha ALLAH...!
بلکل۔صھی
Molana sahib zindabad. Pak awam ki dil ki awaz bol rahy hai. Awam tang achoki hai es zulam aur jabar k Nizam se. Jab tak apney hakook k liye bahir nahi nikalti yeh gid esi trah awam ka khoon choosty rahy gy
یہ لوگ کبھی بھی ہماری بات نہیں کریں گے
شروع سے بجٹ غیر آئینی ہوتا ہے اور غریبوں کے خلاف ہوتا ہے بحثوں سے کچھ نہیں ہونے والا جب تک ہمارا سب سے بڑا معافیاں ادارہ قبضہ گروپ سیدھا نہ ھوا تو ملک اسی طرح ڈوبتا رہے گا اللہ کریں کوئی مسیحا جرنیلوں میں سے کھڑا ہو جائے اللہ کرے ایسا ہو جائے
تاریخ میں پہلی بار پاک فوج کے جنریل اتنے ذلیل ہو رہے ہیں 😢
عوام کے نمائندگی ایسے مخلص کرسکتے
Sir, you are quite right to define the real role of our Army at present in the political and administrative issues of our Country.
Yes this is a parliament of general
Absolutely right massive business of army no tax plots in DHA and agriculture lands playing golf this is job heaven for army officers and judges
ماشااللہ مولانا عطاالرحمن صاحب نے اپنی اکابرین کی صحیح جانشینی اور ترجمانی کی جزاک اللہ مولانا عطاالرحمن صاحب
ماشاالله دنربچی یه
Good 👍 Good 👍 Good 💯 Hounrable Ateqo rehman sb zinda baddddd zinda baddddd
Zabardast Allah pak salamt rakeay appko maulana Salam hai sir
اللہ تعالیٰ آپ کو اس بات پرقائم رکے اگر یوٹرن نہیں لیا
U turn Imrani khasa
Ye Mulana Imrani numainda nahi
پریشان نہ ھو یہ قوم سوئ ھوی ھے یہ نہی اٹھتی
اپ کی جرات کو سلام ہے اپ کا ایک ایک الفاظ بالکل صحیح معنوں میں عوام کی ترجمانی کر رہا ہے
Allah Pak Huzrat Shb Ko Hamit Day Ameen
inshaAllah Imran Khan ❣️💯❣️
Very nice and good way to elaborate the all army occupied area, seval martial law
آخر کار قوم کو پتہ چل گیا ہے کہ پاکستانی فوج امریکہ برطانیہ اور چین کی ایجنسی ہے جس کا مقصد پاکستان کو ترقی سے روکھے رکھنا ہے
Truth will prevailing
اب عوام کو بھی چاہیے کہ جے ، یو ، آئی والوں کو ووٹ دے
Well-done Maulana sb.
Now its the time that people of Pakistan should stand with JUI.
Everyday everybody says same thing. 😢
Excellent
100 % based on fact, but no one has the courage to change it. MAY Allah help the nation.
We salute you for your bravery
ماشاءاللہ بہت خوب حقائق بیان کئے
Real speech, thank you
Jui party ko ise Tara neutral Hona chahye Allah gawah hy Dil both Kush Howa Allah ap ko salamt rakky
آپ لوگ ہی اس قوم کے قایدین ہے کاش آپ کی طرح باقی علماء کرام یہ سچ اور حق کا آواز اور قدم کچھ سال پہلے اٹھا لیتے تو یہ عوام غلاموں کی زندگی گزارنے پر مجبور نا ہوتے ۔۔💔😭
Masha ALLAH ❤❤❤❤❤❤
Hundred percent true
Bilkul drust farmaya he
❤👍
چارسدہ نیوز کو سلام ❤❤❤❤❤❤
MashaAllah ❤
Kitny sach batain farma rahain hain ye bahader Buzarg.. Salamat raho
Zabardast Ma sha Allah
Zinda Abad Sir, ALLAH Kareem aap ko apny hifz o aman ma rakhy, Aameen ❤❤❤❤❤
Very fine zindabad