ZIA UL HAQ vs BHUTTO (Historical Fact)

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ต.ค. 2024
  • (bhutto vs zia ul haq)
    #history #bhutto #ziaulhaq #history

ความคิดเห็น • 576

  • @UrduTuber
    @UrduTuber  8 หลายเดือนก่อน +35

    ڈاکٹر مبشر حسن 22 جنوری 1922 کو پانی پت، بھارت میں پیدا ہوۓ،
    پاکستان بننے کے ساتھ ہی 1947 میں ہجرت کرلی،
    پاکستان پیپلز پارٹی سے انکا تعلق تھا،
    1971-74 سے ذوالفقار علی بھٹو کے وزیرِ خزانہ رہے۔۔
    سن 2000 میں Mirage of Power نام سے بھٹو کے دور پر ایک کتاب لکھی۔۔
    14 مارچ 2020 کو ان کا لاہور میں انتقال ہوا۔۔

    • @GraciousGreen
      @GraciousGreen 8 หลายเดือนก่อน

      مبشر حسن پرلے درجے کا متعصب کذاب شخص ۔۔۔۔۔ جسکو شہید ضیاء الحق سے انتہا درجے کا بغض تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کریم کی لعنت ایسے جھوٹوں منافقوں پر۔۔۔۔

    • @GraciousGreen
      @GraciousGreen 8 หลายเดือนก่อน

      مبشر حسن پرلے درجے کا کذاب بعض سے بھرا ہوا شخص ۔۔۔۔۔۔۔

    • @CheemaSTARGamer
      @CheemaSTARGamer 7 หลายเดือนก่อน +1

      😊

    • @zaheershah3940
      @zaheershah3940 7 หลายเดือนก่อน

      جھوٹ اتنا بولو جس کا آخرت میں حساب دیے سکو۔ جنرل ہو کر کوئ بھی ایسا سوچ بھی نہیں سکتا

    • @kingm0re79
      @kingm0re79 7 หลายเดือนก่อน

      بغض ضیا میں کوئی کچھ بھی کہہ سکتا ہے ۔مبشر حسن کو ساری زندگی یہ بات تو سمجھ آئی نہیں کہ ایک جرنیل یا چیف اف ارمی سٹاف کی کیا پاور ھوتی ہے مبشر حسن جیسے لوگ ہی بھٹو خو تختہ پر لےگئے

  • @arshadfiazyazdani9203
    @arshadfiazyazdani9203 8 หลายเดือนก่อน +64

    طاقت کا سرچشمہ عوام نہیں صرف اللہ کی ذات ہے

    • @ammarahmed3834
      @ammarahmed3834 6 หลายเดือนก่อน +2

      Beshak

    • @farhanmohammad3198
      @farhanmohammad3198 6 หลายเดือนก่อน +1

      بیشک لیکن عوام کو طاقت کا سر چشمہ بنانے والی بھی اللّه کی ذات ہے

  • @zafarhussain-t5h
    @zafarhussain-t5h 10 หลายเดือนก่อน +91

    جب کوئی شخص حد سے بڑھ کر خوشاآمد ھو تو اس کے پیچھے ضرور کوئی مقصد کار فرما ھوتاھے

    • @MuhammadUmar-dg2le
      @MuhammadUmar-dg2le 8 หลายเดือนก่อน

      Or jis koo izzat raas na ayee usy youn hi latkaana chaheye 😅yesy zia sab ny latkaya

    • @HealthyNaturally77
      @HealthyNaturally77 7 หลายเดือนก่อน +2

      Had sy ziada khushamdi or had sy ziada khushmizaaj dono sy bchna chaiye

    • @azeemuddin3742
      @azeemuddin3742 7 หลายเดือนก่อน

      یہ منافق شخص ذوالفقار علی بھٹو کو دھوکا دے رھا تھا

  • @arshadfiazyazdani9203
    @arshadfiazyazdani9203 8 หลายเดือนก่อน +26

    ہم سب تکبر کا انجام دیکھتے ہیں مگر سبق نہیں سیکھتے. اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس انداز سے زندگی بسر کرنے سے بچاے

  • @Handler626
    @Handler626 9 หลายเดือนก่อน +94

    Bhutto won 81/120 seats NA west Pakistan in 1970 Elections and Mujib ur Rehman won 160/162 seats NA East Pakistan, Mujib was having the right to be Prime Minister but Bhutto refused and offered him Sharing Formula and refused to go to any conference in Dhaka, General Yahya tried to make a deal between both but Bhutto refused. Bhutto was the reason behind Separation of East Pakistan

    • @quranhadeesknowledge8471
      @quranhadeesknowledge8471 8 หลายเดือนก่อน +5

      True.. bhutto was power hungry.. army killed thousands of bengalis.. both were culprits

    • @advmimtiazashraf855
      @advmimtiazashraf855 8 หลายเดือนก่อน +1

      Firstly bhutoo

    • @rehanhafeez8419
      @rehanhafeez8419 8 หลายเดือนก่อน +4

      Spot On. Selfish man. And he's a hero now... irony

    • @mwasif88
      @mwasif88 8 หลายเดือนก่อน +9

      And today niazi and youthiyee are trying to make bhutto a hero. Just for their only political gains

    • @quranhadeesknowledge8471
      @quranhadeesknowledge8471 8 หลายเดือนก่อน

      Ap ne jhoot bola. Tauba kro​@@mwasif88

  • @masoodhussain2005
    @masoodhussain2005 7 หลายเดือนก่อน +7

    جنرل ضیاءالحق مرد مومن تھے اللہ ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین

  • @zainminhas2972
    @zainminhas2972 8 หลายเดือนก่อน +7

    شکر ہے بھٹو کو اسکے انجام تک پہنچا دیا گیا ورنہ آج بنگال کی طرح بلوچستان اور سندھ بھی سابقہ پاکستان ہو جاتے مبشر حسن کوئی معاذاللہ نبی نہیں جو اس کی بات پر یقین کرنا فرض ہو

  • @muhammadtanveer6758
    @muhammadtanveer6758 10 หลายเดือนก่อน +62

    جھوٹی اور من گھڑت کہانی ث

    • @catsandfun6777
      @catsandfun6777 8 หลายเดือนก่อน

      Its a bitter truth
      And this is not 1st time,
      That cheifs have done too much buttering to gain personal gains and extensions.

    • @GraciousGreen
      @GraciousGreen 8 หลายเดือนก่อน

      مبشر حسن ایک کذاب اور بددیانت انسان تھا ۔۔۔۔ یہ سب بکواسات بکی ہیں اس نے جنرل ضیاء الحق کے بارے۔۔۔۔

    • @muhammaduzair2674
      @muhammaduzair2674 6 หลายเดือนก่อน

      ​@@catsandfun6777u forgetting teh fact bhutto was so lost on his power he couldnt see his enemies

  • @______-rd6ot
    @______-rd6ot 8 หลายเดือนก่อน +36

    مبشر حسن نے جھوٹ کہا، وہ ضیا الحق سے مخصوص وجوہات کی بنا پر شدید دشمنی رکھتے تھے٠

    • @Don3-oq8ps
      @Don3-oq8ps 8 หลายเดือนก่อน +1

      i know that

    • @mrhb1813
      @mrhb1813 7 หลายเดือนก่อน +1

      Agr kisi ko Pakistan se muhabbat hy aor gadha nhi hy, us ka zehan karta hy, to wo Zia pe laanat karey ga

    • @Neelofar12
      @Neelofar12 6 หลายเดือนก่อน +1

      100% agree with you

    • @______-rd6ot
      @______-rd6ot 6 หลายเดือนก่อน

      @@Neelofar12
      مجھ سے٠٠٠؟

    • @safdariqbal8527
      @safdariqbal8527 6 หลายเดือนก่อน +1

      All bakwas

  • @zdrashdi
    @zdrashdi 10 หลายเดือนก่อน +51

    ضیاء نے تواضع دکھائی بھٹو نے تکبر کیا۔ اللہ تعالیٰ کو تحقیر پسند نہیں اسباب کچھ بھی ہوں متکبر کا انجام اچھا نہیں ہوتا۔ واللہ اعلم

    • @ishtiaqahmedqamar8771
      @ishtiaqahmedqamar8771 10 หลายเดือนก่อน

      تواضع نہیں ، منافقت اور شدید خوشامد ، شدید ریاکاری اور شدید مکاری۔۔۔

    • @NYCUSA
      @NYCUSA 10 หลายเดือนก่อน

      جہنمی مُنافق ضیاءا نے ایک ٹٹا چاٹا، بُھٹو نے دوسرا بھی چٹوا لیا۔ اور آخر کار امریکہ کے ٹٹے چاٹنے والا مکار، بے غیرت، خائن، اسلام کو بدنام کرنے والے کو آخر کار اپنا کام نکلوانے کے بعد امریکہ نے ہی سیدھا جہنم واصل کر دیا۔ آجکل جنم کے سب سے نچلے اور واہیات ترین حصے میں پڑا گَل سٹر رہا ہے گشتی کا پُتر۔ جتنا نُقصان پاکستان کی غدار تمام جنگیں ہارے والی بے غیرت کرپٹ ترین فوج نے پہنچایا ہے، کسی نے نہیں پہنچایا۔ عاصمہ جہانگیر جس کو میں غلط سمجھتا تھا وہ باکل صحیح کہتی تھی۔

    • @ikhlaqhussain7738
      @ikhlaqhussain7738 9 หลายเดือนก่อน +1

      دونوں برے تھے ضیاء بہت بڑا منافق تھا اور بھٹو بڑا متکبر تھا

    • @shahbazhotel5095
      @shahbazhotel5095 8 หลายเดือนก่อน +1

      Good 👍 point

    • @quranhadeesknowledge8471
      @quranhadeesknowledge8471 8 หลายเดือนก่อน +3

      Zia ne mulk men election nhi krwaaye. Mulk p jabri taur p qaabiz raha aur altaf o nawaz ka tohfa diya qaum ko..aankhen khol bhai

  • @hashmiqazi3281
    @hashmiqazi3281 8 หลายเดือนก่อน +50

    اس سے ثابت ہوا کہ جب کوئی پیار اور عزت دے تو اسکے سر نہیں چڑھ جانا چاہیے۔

    • @saleemshah137
      @saleemshah137 8 หลายเดือนก่อน

      Yay izzat nahi, talway chatnay walay kaam hain. Sirf COAS lgnay k lieay.

    • @hmedAbbasi
      @hmedAbbasi 8 หลายเดือนก่อน +2

      Isko izzat kehtay men to zia ko begairat samajhta hun jo boot polishia tha

    • @GraciousGreen
      @GraciousGreen 8 หลายเดือนก่อน

      @@hmedAbbasi بھٹو بینظیر زرداری بلاول اور دیگر پی پی سے بڑے دگڑ دلے پاکستان دشمن اسلام دشمن پاکستان کی تاریخ میں نہ ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • @user-qm6r81
      @user-qm6r81 8 หลายเดือนก่อน +2

      Bhutto kiya thhaa phir jo kisi sey joota saf kar-waaye???​@@hmedAbbasi

    • @hmedAbbasi
      @hmedAbbasi 8 หลายเดือนก่อน

      @@user-qm6r81 extension lene k liyea kub samjhogy

  • @KhanA.B.
    @KhanA.B. 10 หลายเดือนก่อน +42

    میرے خیال سے یہ بلکل جھوٹ ہے ۔

    • @useressuseeess
      @useressuseeess 10 หลายเดือนก่อน

      جناب ان کتے کے بچوں کو یہ کہانیاں چالیس سال بعد یاد آ رھی ھیں۔۔ بھٹو کوئی بچہ تھا جو کافی اس سے گر گئی۔۔ ضیاالحق کی کوئی اور کرپشن وغیرہ۔ کی کہانی تو ان کو نہیں۔ ملی۔ اب یہ فرضی کہانیاں سنا کر بکواس کر رھے ھیں۔

    • @FZSHAIKHWORLD
      @FZSHAIKHWORLD 8 หลายเดือนก่อน +1

      Maybe

    • @mumtazakhter2202
      @mumtazakhter2202 8 หลายเดือนก่อน +3

      agr sach bhi ho tu niazi ki trah bhutto ki firouneyyt hi zahir hoti hay is bat sey😢😂

    • @Shoukatali-t7c
      @Shoukatali-t7c 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@mumtazakhter2202 lohar ka Kya jis nay chori Kay paisa Katha Kiya Hai 😂

  • @jamilmalik5304
    @jamilmalik5304 8 หลายเดือนก่อน +22

    جب بھی کوئی فرعون بننے کی کوشش کرتا ھے اللّٰہ اس کے لئے موساد پیدا کردیتا ھے

    • @asimmirza4012
      @asimmirza4012 8 หลายเดือนก่อน

      dost moosad nhi musa paida krta hy aur apnay waqat k 2no hi firoon thy

  • @abadmohammad.3070
    @abadmohammad.3070 8 หลายเดือนก่อน +6

    اللہ الحق ھے سچ کا خدا ھے اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اللہ تیری شان ھے جسے چاھے عزت دے اور جسے چاھے زلت دیں سچائ انصاف حق کا ساتھ دینا اللہ کا خوف دل میں رکھنا یہ بہت بڑا جہاد ھو تا ھے❤❤❤❤❤❣️❣️❣️🇵🇰عمران خان صاحب وزیراعظم پاکستان انشاءاللہ تعالٰی ھونگے انشاءاللہ تعالٰی ❤🇵🇰🪻🪻🪻🪻🪻🪻🪻🪻🪻⚘️⚘️⚘️⚘️⚘️🥀🚩🥀🥀🥀❣️❣️❣️❣️❣️

    • @GraciousGreen
      @GraciousGreen 8 หลายเดือนก่อน

      اب کی بار وزیر اعظم ہوگا لیکن جہنم میں یوتھیوں کا۔۔۔۔۔۔

  • @mustasam96
    @mustasam96 10 หลายเดือนก่อน +6

    پاکستان میں تاریخ کبھی صحیح نہیں لکھی گئی ہمیشہ ہی زور شمشیر لکھی گئی

  • @AKKhan-uj8go
    @AKKhan-uj8go 10 หลายเดือนก่อน +7

    Bakwas

  • @azmatali4720
    @azmatali4720 8 หลายเดือนก่อน +2

    ایک تھڑد کلاس آفیسر کے پاس بھی کم از کم تین سے پانچ ملازم یا نوکر ہمیشہ موجود ہوتے ہیں اب اگر آپ میں تھوڑا دماغ ہو تو سوچو کہ ایک آرمی چیف اور ایک وزیراعظم ان کے پاس اس وقت کتنے ملازم موجود ہونگے؟؟ پھر آرمی چیف ایسے کیوں کرے گا

  • @MazharKhan-ov1or
    @MazharKhan-ov1or 9 หลายเดือนก่อน +20

    ضیاء الحق نے انسانیت کا مظاہرہ کیا اور بھٹو نے تکبر کا مظاہرہ کیا۔اور تکبر اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں ۔تکبر کا انجام برا ہوتا ہے۔

    • @MusavirKhan-mq1bx
      @MusavirKhan-mq1bx 8 หลายเดือนก่อน

      بٹھو کا جواب تھا غرور نہیں

    • @azeemuddin3742
      @azeemuddin3742 7 หลายเดือนก่อน

      ضیاء الحق انسانیت نہیں بلکہ حد سے زیادہ خوشامد کر رھا تھا ضیاء الحق منافق اور دھوکا باز شخص تھا

  • @HasanAbid110
    @HasanAbid110 8 หลายเดือนก่อน +4

    مولا علی علیہسلام کا فرمان ہے:
    جِس پر احسان کرو اُس کے شَر سے ڈرو

    • @GraciousGreen
      @GraciousGreen 8 หลายเดือนก่อน

      پاکستان کو دولخت کرنے والا اپنے انجام کو پہنچا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • @syedsalman6638
      @syedsalman6638 7 หลายเดือนก่อน

      اگر ضیاء کو میرٹ پر ترقی دی تھی تو یہ کوئی احسان نہیں بلکہ بھٹو کا فرض تھا اور اگر میرٹ سے ہٹ کر ترقی دی تھی تو یہ ایک بہت بڑا جرم اور اپنے حلف سے روگردانی تھی۔

  • @KhawajaMubashair-bu3gy
    @KhawajaMubashair-bu3gy 10 หลายเดือนก่อน +65

    ضیاء الحق ایک عظیم انسان تھے

    • @SkyBlue6365
      @SkyBlue6365 10 หลายเดือนก่อน

      ضیاءالحق نے بہترین کام کیا کہ بھٹو کو پھانسی کی سزا دی جو کہ شاید کوئی دوسرا نہ کر پاتا۔مگر اس کے علاوہ ضیاءالحق ایک گھٹیا کمینہ ذلیل شخص تھا۔ نواز شریف اس کو کنجر خانے سے مال سپلائی کرتاتھا اس لئے وہ نواز شریف کی دل سے قدر کرتا تھا۔

    • @ajmalhussain2733
      @ajmalhussain2733 10 หลายเดือนก่อน +4

      زرا ضیاالحق امریکی ایجنٹ کی تاریخ پڑھو۔۔

    • @ikhlaqhussain7738
      @ikhlaqhussain7738 9 หลายเดือนก่อน

      دونوں غلط تھے ضیاء بہت بڑا منافق تھا اور بھٹو بڑا متکبر تھا

    • @mranonymous8085
      @mranonymous8085 9 หลายเดือนก่อน

      اللّلہ کروٹ کروٹ جہنم نصیب کرے خبیث یزید کو

    • @Person12762
      @Person12762 8 หลายเดือนก่อน

      Isi liay to log Kehtay hein keh jis Tarah kay hamaray log hein in ko loot lo in ko baygunah phansi Laga do arboun rupees qarza Muaf ker walo in kay sath jesa bhee bura salook karo yeh phir bhee khoosh oh bhai yeh khooshi nahi hoti is ko zulm sehna Kehtay hein aur baghawat nah kerna kehtay hein ziaulhaq nay hazaroun baygunah log phansi Lagay thay arboun rupees lay gia tha us nay kis ko diay thay us say pooscho kesi pather dil aur bayhis zindgi hey hamari

  • @syedsalman6638
    @syedsalman6638 8 หลายเดือนก่อน +2

    بھٹو ایک انتہائی متکبر شخص تھا۔ ورنہ دوسرا جوتا آگے نہ بڑھاتا ۔

  • @junaidjks6529
    @junaidjks6529 8 หลายเดือนก่อน +1

    یہ بات بھی غلط من گھڑت قصہ اور ضیاہ الحق ایک عظیم لیڈر تھا اور بھٹو اسکے سامنے کچھ نہیں

  • @KhanA.B.
    @KhanA.B. 10 หลายเดือนก่อน +35

    اللہ دونوں مرحومین کی مغفرت فرمائے ۔ آمین ! (انڈیا سے۔۔۔۔ )

    • @akktome925
      @akktome925 10 หลายเดือนก่อน +4

      Ameen😢

    • @52074sam
      @52074sam 6 หลายเดือนก่อน

      Ye aik marhoom ko doosray marhoom ne marhoom kia, dono ki maghferat Zara mushkil hogi.

  • @haqnawaz6511
    @haqnawaz6511 8 หลายเดือนก่อน +46

    جرنل ضیاء الحق کو اللہ تعالیٰ نے بھٹو کا غرور مٹانے کے لئے پاکستانی فوج کا سربراہ بنایا تھا۔ وہ شخص جس نے اپنے اقتدار کے لئے ملک کو دو لخت کر دیا تھا۔ ضیاء صاحب کے دور میں اپنے انجام کو پہنچا۔ یہ ھوتا ھے قدرت کا انتقام۔

    • @asimmirza4012
      @asimmirza4012 8 หลายเดือนก่อน

      apki baat kafi hadd tak sahi hy,,lakin banda jab urooj pr hota hy tu yah baat b mumkin hy

    • @saleemshah137
      @saleemshah137 8 หลายเดือนก่อน +3

      Agar Allah Paak nai bnaya tha tau jala k bhee Allah Paak nai mara.

    • @GraciousGreen
      @GraciousGreen 8 หลายเดือนก่อน +2

      بھٹو کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ اسکا حقدار تھا۔۔۔۔ جنرل ضیاء الحق شہید نے پاکستان کو دولخت کرنے والے کو اسکے انجام تک پہنچایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • @m.asifqassim4372
      @m.asifqassim4372 8 หลายเดือนก่อน +2

      Gharoor ka sar nicha...
      Hakumat ki khatir iss shaks ne mulk ko do hisoun mai takseem kar dia...
      Badtareen civil marshal law ki hakumat thi

    • @canadiantruthdefender2044
      @canadiantruthdefender2044 8 หลายเดือนก่อน +1

      اور پھر ضیاءالحق بھی خود اپنے انجام کو پہنچا۔

  • @zohraimam
    @zohraimam 7 หลายเดือนก่อน +1

    کسی کی انکساری کا مذاق نہیں آڑانا چاہئے کہ اللّٰہ تعالیٰ جو متکبر ہے انکساری کی وجہ سے گناہ گار بندوں کو بخش دیا کرتا ہے

  • @SughraBibi-g3f
    @SughraBibi-g3f 8 หลายเดือนก่อน +2

    Astaghfirullah Astaghfirullah Astaghfirullah Allah takabur sy har ensaan ko bchaye ameen 😢😢😢

  • @AttaurrahmanKhan-w6u
    @AttaurrahmanKhan-w6u 8 หลายเดือนก่อน +4

    یہ انٹیلیجنس کی طریقے ہوتے ہیں کسی بھی بے وقوف انسان کو پھنسانے کا

  • @MuhammadIftikharahmad-ww9fd
    @MuhammadIftikharahmad-ww9fd 8 หลายเดือนก่อน +1

    This is rong question.zia ul AK is greet man

  • @mushtaqhussainr767
    @mushtaqhussainr767 10 หลายเดือนก่อน +1

    Movi Animals Yazid Animals Abosufyan Handa Animal Ziya killer

  • @salomoali3036
    @salomoali3036 8 หลายเดือนก่อน +9

    میں تو بھٹو ساحب کو اچھا بندہ سمجھتا تھا....
    لیکن اس بات سے تو وہ اچھے نہیں لگتے....
    اس بات سے تو ضیاء ساحب اچھے لگے....
    جنہوں نے اپنے نفس کو کابو میں رکھ کر دوسرا جوتا بھی صاف کر دیا....
    سلام ھے ضیاء صاحب آپ کو....
    میں ھوتا تو کبھی دوسرا جوتا صاف نہ کرتا....

  • @shahzadazulfiqar1
    @shahzadazulfiqar1 10 หลายเดือนก่อน +3

    AllahuAkbar SubhanAllah MashaAllah JazakAllah Iltimas-e-Dua❤❤❤❤❤ AllahumaSalyAla Mohammad SAWW WaAly Mohammad SAWW❤❤❤❤❤ Ameen Ya RabulAlameen ❤

  • @salmananwar5757
    @salmananwar5757 8 หลายเดือนก่อน +1

    فضول اور جھوٹی بات۔

  • @khawiify
    @khawiify 8 หลายเดือนก่อน +1

    I don't think so it's true cz na Bhutto itna ghtaiya hoskta hai na he Zia cz na Bhutto chahay ga us ka sipasAllar aisay kray na fauj k. Moral ijazat dyta I think ye AP apni nafrat Nikal rahay Hain Dr. Mubashar Hassan was gentleman who aisay BAAT nai krstay

  • @muhammadamjagraza359
    @muhammadamjagraza359 10 หลายเดือนก่อน +6

    اللہ احسان کرنے والے کے ساتھ احسان کرتاہے
    اس نے اپنے محسن کو پھانسی چڑھا دیا

    • @MuahhidAbdulquadeer3807
      @MuahhidAbdulquadeer3807 10 หลายเดือนก่อน +1

      محسن نہیں متكبر

    • @muhammadamjagraza359
      @muhammadamjagraza359 10 หลายเดือนก่อน

      @@MuahhidAbdulquadeer3807
      چھ جرنیلوں کو چھوڑ اپنا آیئنی حق استعمال کرکے اسکو COAS لگایاتھا تو اسکا تو محسن ہی تھا
      کیا بدلہ دیا احسان کیا 😥😥

    • @muhammadamjagraza359
      @muhammadamjagraza359 8 หลายเดือนก่อน

      @@MuahhidAbdulquadeer3807 اس کا تو محسن ہی تھا

  • @MuhammadIqbal-of8eq
    @MuhammadIqbal-of8eq 9 หลายเดือนก่อน +15

    Zia are great man

  • @shafiquerashid234
    @shafiquerashid234 8 หลายเดือนก่อน +1

    Maghroor bhatto khandan samait khatam

  • @SafiullahKhan-x9s
    @SafiullahKhan-x9s 8 หลายเดือนก่อน +1

    غرور کا سر نیچا

  • @UsmanMughal-lm8pp
    @UsmanMughal-lm8pp 8 หลายเดือนก่อน +1

    What a nonsense

  • @muhammadraazi2474
    @muhammadraazi2474 8 หลายเดือนก่อน

    تو پھر ضیاء الحق نے اپنی اس تذلیل کا بدلہ لیا ہو گا سزائے موت دیکر ۔۔۔ دیگر وجوہات کیساتھ یہ وجہ بھی کہیں نہ کہیں دماغ میں لازمی ہو گی ۔۔۔ جو بھٹو نے اپنا دوسرا پاؤں غیر ضروری طور پر آگے کیا ۔۔۔

  • @shafiquerashid234
    @shafiquerashid234 8 หลายเดือนก่อน +1

    JHOOOTA

  • @malisk9744
    @malisk9744 10 หลายเดือนก่อน +2

    Ye waqea confirm nhi h

  • @muhammadzafarullahkhan767
    @muhammadzafarullahkhan767 7 หลายเดือนก่อน

    پیپلز پارٹی کے مبشر حسن صاحب اپنی زندگی کے بارے میں اپنی ڈاکٹر بیوی کے بارے میں کبھی کچھ نہیں بتاتے؟
    جنرل ٹکا خان کے بارے میں کچھ نہیں بتاتے جن کے جوتے صاف کرنے کے لئے بھٹو کتنا بے چین رہتے تھے؟
    ایوب خان کابیٹا بھٹو سیاست میں وارد ہوا تو اس وقت ایوب خان کے جوتے بھی بھٹو کو صاف کرنے پڑتے تھے؟
    اگر ایوب خان بھٹو کو سیاست میں انٹری نہیں دیتا تو آج پاکستان کی کہانی ہی مختلف ہوتی؟

  • @GulshanaraAra-s7m
    @GulshanaraAra-s7m 7 หลายเดือนก่อน

    کیونکہ اس کو پتہتھا وہ جو چوتا صاف کرنیے والاہی اصل دشتگد تھااور بدماش نوکر تھا اور لالچ بی ایماننہہی تھا اس کو 🎉❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉

  • @khalidawan3369
    @khalidawan3369 8 หลายเดือนก่อน

    مبشر صاحب پر بہتان باندھنے سے جنرل ضیاء الحق کا کچھ نہیں جائے گا اور مبشر صاحب کے درجات بلند ھوں گے مگر کلپ بنانے والے نے گناہِ جاریہ اپ لؤوڈ کر کے اپنا کباڑا کر لیا

  • @riazsharif1464
    @riazsharif1464 8 หลายเดือนก่อน

    یہ جھوٹ لگتا ہے کہ وزیراعظم کے ساتھ بھی اور آرمی چیف کے ساتھ بھی عملہ ہوتا ہے، دونوں کا عملہ ساتھ ہوتے ہوئے آرمی چیف کیسے یہ کام کر سکتا ہے، اس لئے ڈاکٹر مبشر حسن کے نام پر کسی نے یہ جھوٹ پھیلایا ہے تا کہ ڈاکٹر مبشر حسن کے نام کی وجہ سے لوگ مان لیں اور کسی کو شک نہ ہو

  • @K_G1964
    @K_G1964 6 หลายเดือนก่อน

    یسی ہی غلتیاں تھی بھٹو صاحب کی جو اللہ تعالی کو ناگوار گزری ہونگی چاہیے تو یہ تھا کہ بھٹو فوران ضیاءالحق کا ہاتھ پکڑتے اور منع کرتے ورنہ بھٹو بہترین سیاستدان تھا

  • @JR-cc8vk
    @JR-cc8vk 8 หลายเดือนก่อน +1

    He is a Mechanical Hydraulic Engineer and has to travel long distances for his job, while also making vlogs.

  • @chakram7520
    @chakram7520 6 หลายเดือนก่อน

    غلط بات ھے بالکل جنرل ضیاء الحق شہید نے بھٹو کا جوتا صاف نہیں کیا

  • @sahirshafiq566
    @sahirshafiq566 9 หลายเดือนก่อน +1

    Yah Tareek ka sitaam nahi hai … Bhutto sahab apni aukhaat bhol gayee thy … ager Army Chief ny curtesy k tour pe un ka joota saaf kr deeia tu unko chayeeia tha k un ka shukerya adaa krty or un k hath sy rumaal ly laity. Lakin Bhutto sahab or phail gayee … Unki yahi hurkatain the jin k waja sy unko latkaya gayaa or kisi ny unki madaad nahi ki

  • @SKyswinger-cs6wd
    @SKyswinger-cs6wd 9 หลายเดือนก่อน +1

    من گھڑت باتیں۔آرمی کی بدمعاشی بہت پرانی ہے

  • @janbazam4280
    @janbazam4280 8 หลายเดือนก่อน

    جو شخص حد سے زیادہ جھک کر آپ کو ملتا ہے اس سے مختاط رہیں

  • @shehnazgul1422
    @shehnazgul1422 7 หลายเดือนก่อน

    اج پتہ لگا کہ ڈاکڑ مبشر حسن پانی پت کے تھے الللہ انہیں غریق رحمت کریں

  • @tauqeernasir2634
    @tauqeernasir2634 8 หลายเดือนก่อน

    ہر متکبر کو زوال ہے۔۔ وقت کرتا جو وفا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @TheI.d-m1p
    @TheI.d-m1p 7 หลายเดือนก่อน

    کافی پی نہیں رھے تھے
    کافی زیادہ پی چکے تھے
    جسکی وجہ سے ہاتھوں پہ کنٹرول نہیں رہا اور اسی وجہ سے چھلک کر کافی ساری جوتوں پہ گر گئی

  • @LawangeenJanan-up9lc
    @LawangeenJanan-up9lc 7 หลายเดือนก่อน

    Just Wait For One Minute....
    If Gen Zia Was So Respectful To Bhutto Sb That He Was Cleaning His Shoes
    Then Mr Bhutto Must To Take Care Of Gen Zia Rather Then Cross Policy...

  • @mansooraqureshi2696
    @mansooraqureshi2696 9 หลายเดือนก่อน

    Bhutto,oversentimal......ZH,Devious assasin......

  • @khalidmirza4879
    @khalidmirza4879 5 หลายเดือนก่อน

    ایک اللہ پرست دوسرے کمیونسٹ کو کیسے بخشے گا

  • @umerakhter692
    @umerakhter692 6 หลายเดือนก่อน

    Not true
    Pakistan military is always very powerful, COA knows his power,

  • @AbdulMajeed-j4z
    @AbdulMajeed-j4z 8 หลายเดือนก่อน

    DO BAD AROUND WILL COME BACK AROUND - it was just a trick to win the heart of BHUTTO who also a tricky person.

  • @syedismail5892
    @syedismail5892 7 หลายเดือนก่อน

    Ye bhi soncho na GEN.ZIA BA AKHLAQ tha...BHUTTO BD - AKHLAQ QATIL MAGHROOR THA ...JAHANNAM RASEED HUA

  • @BioHerbalTV
    @BioHerbalTV 8 หลายเดือนก่อน

    😂😂😂😂sab...bakwaas.....yeah Mubassir USS Waqat Kahan tha? Jab 11 Saal Gen Zia president thay?

  • @KhalidKhan-ys4ex
    @KhalidKhan-ys4ex 7 หลายเดือนก่อน

    یہ بات غلط بیان کی گئی ہے بھٹو نے بوٹ صاف کیے تھے اور اس کے بدلے اس کو پھر وزیراعظم بنا دیا گیا تھا

  • @user-qm6r81
    @user-qm6r81 8 หลายเดือนก่อน

    This vlog is just for "likes" nothing else. Zia was firm and the other was proud and arrogant with... just read Shahab-nama. . .
    I believe after a few comments "Shahabnama" will be banned soon

  • @intercontinentaltimes
    @intercontinentaltimes 8 หลายเดือนก่อน

    Fraud 😂😂😂jhooth 😂😂
    Opposite might happened 😂

  • @choudryali5097
    @choudryali5097 8 หลายเดือนก่อน

    I really hate zeya ul Haq what he did with Zulfaqar. ali buto.shame on these gurdar girnal.but I don't like what buto did with mojeeb ur raman mojeb wine elcshon but buto did except . that was very bad.

  • @MR-jm3nz
    @MR-jm3nz 10 หลายเดือนก่อน +1

    دونوں ہی نہلے پہ دہلا تھے

  • @SafiullahKhan-x9s
    @SafiullahKhan-x9s 7 หลายเดือนก่อน

    حد سے تجاوز نہیں کرنا چاھیے

  • @RehmanRonak
    @RehmanRonak 4 หลายเดือนก่อน

    Lies! Head of Army will never touch anyone's shoes!

  • @yasirurooj8749
    @yasirurooj8749 8 หลายเดือนก่อน

    Kaafi pinehay thay mei samjha wo bohat ziada peetay thay yani alcohol peetay thay ..😅😅😅

  • @awaistayyab8217
    @awaistayyab8217 8 หลายเดือนก่อน

    دوسرا جوتا بھٹو صاف نہ کرواتا تو اپنی طبعی عمر پوری کر جاتا۔

  • @yousafmir751
    @yousafmir751 8 หลายเดือนก่อน

    If this is true,imagine how arrogant butto was . He insulted the army. Allah is great. Then he pay very high price.

  • @abdulsattar9585
    @abdulsattar9585 10 หลายเดือนก่อน +1

    Yahi woh gharoor aur takabbur hi Bhutto sahb ko lay dooba although he was a great leader. Is say yeh bhi sabit hota hay k jab generals ko Matlab ho to woh jootay bhi polish kartay hen

  • @uzairkhankhan8454
    @uzairkhankhan8454 8 หลายเดือนก่อน +4

    Allah taala bhutto ki shahadat qubool karay

    • @shaguftaanjum876
      @shaguftaanjum876 8 หลายเดือนก่อน +1

      Aameen

    • @GraciousGreen
      @GraciousGreen 8 หลายเดือนก่อน

      پاکستان کو دولخت کرنے والا شہید نہیں غدار ہے

  • @abdulagha2451
    @abdulagha2451 8 หลายเดือนก่อน

    It only shows bhutto arrogance and how much respect he have for a human being and that's the history which clearly shows that most of the bhutto supporters are wadairay and zameendar of sindh.Even his own daughter married to a sindh well known wadera.

  • @virkyaat
    @virkyaat 6 หลายเดือนก่อน

    mazy ke Kahani the🤣🤣
    What about the few days ago wen judge prove that there was no fair trial for Zulfiqar Ali Bhutto at that time.

  • @Trouble-maker-sb8cu
    @Trouble-maker-sb8cu 7 หลายเดือนก่อน +1

    very gd gernal saab

  • @Dr_maths3
    @Dr_maths3 7 หลายเดือนก่อน

    Ziaul haq has the world guniess record of munafiqi

  • @farihashoaib2091
    @farihashoaib2091 7 หลายเดือนก่อน

    Bhutto was an incredible leader, aisay leader sadiyon mai paida hoty hy. Today we see the same loyalty, patriotism and love for people of Pakistan in Imran Khan.

  • @ejazsarwar476
    @ejazsarwar476 6 หลายเดือนก่อน

    دوسرے کی عقیدت پر اگر خود کو تکبر ا جائے تو انجام پھر ایسا ہی ہوتا ہے

  • @syedjamil-r7l
    @syedjamil-r7l 6 หลายเดือนก่อน

    Pakistan divided into two due to Bhutto ⛽🔥⛽🔥🐕‍🦺🐕‍🦺♿

  • @uzairmandokhail4096
    @uzairmandokhail4096 7 หลายเดือนก่อน

    Coffee bolo bhai... Ap kafi bhool k humy confuse kardia😂... Mujey laga sharab ki bath horahi hain😂

  • @jawaidahmed7604
    @jawaidahmed7604 หลายเดือนก่อน

    اس زمانے میں ریورس بوٹ پالش تھا

  • @muhammadharoon308
    @muhammadharoon308 8 หลายเดือนก่อน

    Yeah Kam nahsahl bahghrt nahsahl Garner zah teh

  • @Hayatkhan-f6n
    @Hayatkhan-f6n 7 หลายเดือนก่อน

    اب ایسی باتوں پہ کون یقین کرے گا😂😂😂

  • @JayJ-r8e
    @JayJ-r8e 7 หลายเดือนก่อน

    Very wrong it’s a lie totally disagree how could a general bow to a politician may he be a PM

  • @سلطانعون-ف8ج
    @سلطانعون-ف8ج 8 หลายเดือนก่อน

    Bhai sb caafee nai coffee
    Pehle to lgta hai............

  • @muhammadcheema5509
    @muhammadcheema5509 8 หลายเดือนก่อน

    Bhutto was not visionary he failed to U stand munafaq and chaplos

  • @sarfarazghani6570
    @sarfarazghani6570 8 หลายเดือนก่อน

    False statement , best era was of ziaulhaq in the history of pskistan

  • @chakram7520
    @chakram7520 6 หลายเดือนก่อน

    ایک جنرل کے سامنے وزیر اعظم کی کیا اوقات ھے

  • @abdullahmalkakai6583
    @abdullahmalkakai6583 8 หลายเดือนก่อน

    دوسرا جوتا اگے نہی کرنا چاہیے تھا

  • @tshah7727
    @tshah7727 8 หลายเดือนก่อน

    ZIA nay BHUTTO FAMILY PAY ZULM KEYA

  • @mathematics-visualization
    @mathematics-visualization 6 หลายเดือนก่อน

    It's not ethics nor right, to clean PM shoes being a government officer. Neither it is right for PM to make an govt official to clean his shoes.
    So same on both.

  • @lifewithzehra3636
    @lifewithzehra3636 8 หลายเดือนก่อน

    Sari bkwas ..Zia Up Haq was an army he didn't do that rubbish

  • @ikramih1911
    @ikramih1911 6 หลายเดือนก่อน

    Muhammad Amir bowling uff ❤❤❤

  • @muhammadmohsinkhan7499
    @muhammadmohsinkhan7499 8 หลายเดือนก่อน

    Battoo kee hestory dekey kee woo ketnaa zalim aur beghrat thaa uskoo apnee zulam aur jabaaar kee saza meley hey

  • @masoodajax142
    @masoodajax142 8 หลายเดือนก่อน

    اسٹوری کا ایک اہم پوائنٹ میں نے نوٹ کیا ہے۔ اگر ضیاء الحق نے ایک جوتا صاف کر دیا تھا جس پر کافی گری تھی۔ تو ذوالفقار علی بھٹو کو چاہیے تھا ان کا شکریہ ادا کرتا۔ یہ ہے جاگیرداروں اور وڈیروں کا مزاج۔ دوسرا جوتا سامنے کرنے کی قیمت بہت زیادہ ادا کرنی پڑی۔

  • @HayaKhan-d6d
    @HayaKhan-d6d 8 หลายเดือนก่อน

    I think it was the reason behind his judicial murder

  • @noorzahid8666
    @noorzahid8666 10 หลายเดือนก่อน +13

    ضیا کے دور میں پھانسی نہیں دی گئی تھی بلکہ ضیاء نے بنفس اے نفیس خود ہی جوڈیشل مرڈر کیا تھا

  • @Ibna.battuta
    @Ibna.battuta 8 หลายเดือนก่อน

    Zia turn out to be bigger statesman 😂😂😂😂

  • @rizwanashraf3936
    @rizwanashraf3936 8 หลายเดือนก่อน

    اگر وہ بھٹو تھا تو یقیناً وہ "کافی" نہی ہو گی۔