بھائی جان میرے پاس میسی فرگوسن 210 ٹریکٹر ہے 1984 ماڈل ہے 1990 میں ہمارے والد نے وہاڑی سے لیا تھا اس ٹاہم سے لے کر 2018 تک میرے والد صاحب نے ٹرالی اور پانی والی ٹینکی پر چلایا ہے اس کا شو جنین ہے اس کے ٹینکی ٹاپے کا کلر ابھی تک بہت ہی اچھی کنڈیشن میں ہے سپنڈل گیر حصہ کڑا پنین ایکسل ہر چیز جینوہن حالت میں ہے تین دفعہ انجن کروایا ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں دو بار اگلے حصے کا کام کروایا تھا میرے والد صاحب نے بس میرے والد صاحب کو 2018 میں فالج ہو گیا جسکی وجہ سے وہ اب ٹریکٹر نہیں چلا سکتے ہیں ٹریکٹر کو کوئی آدمی دیکھے تو وہ کہے گا کہ یقین نہیں آتا کہ اس کا کلر آج کے ٹریکٹر سے بھی شاندار ہے
ہمارے پاس میسی 240 ہے وہ بھی 82 مادل اسوقت نیو لیا تھا ابھی بھی زبردست چلتا ہے
❤❤❤❤❤
bhai ap ko Fiat is bi purany mil gaen gy har village main
40 sal tu koi bat hi nae.
بھائی جان میرے پاس میسی فرگوسن 210 ٹریکٹر ہے 1984 ماڈل ہے 1990 میں ہمارے والد نے وہاڑی سے لیا تھا اس ٹاہم سے لے کر 2018 تک میرے والد صاحب نے ٹرالی اور پانی والی ٹینکی پر چلایا ہے اس کا شو جنین ہے اس کے ٹینکی ٹاپے کا کلر ابھی تک بہت ہی اچھی کنڈیشن میں ہے سپنڈل گیر حصہ کڑا پنین ایکسل ہر چیز جینوہن حالت میں ہے تین دفعہ انجن کروایا ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں دو بار اگلے حصے کا کام کروایا تھا میرے والد صاحب نے بس میرے والد صاحب کو 2018 میں فالج ہو گیا جسکی وجہ سے وہ اب ٹریکٹر نہیں چلا سکتے ہیں ٹریکٹر کو کوئی آدمی دیکھے تو وہ کہے گا کہ یقین نہیں آتا کہ اس کا کلر آج کے ٹریکٹر سے بھی شاندار ہے
Very good
@supertractors بھائی جان اپنا وٹ ایس آپ نمبر اگر دے دو تو میں آپ کو ٹریکٹر کی پکچر بھیج دوں گا اپنے چینل پر لگا دینا
Vedio up load kro
@MuhammadAsgharAli-hg7op بھائی جان ابھی میں بیرون ملک ہوں ویڈیو تو نہیں ہے بلکہ فوٹو ہیں اگر آپ نمبر دیں تو سینڈ کر دیتا ہوں
@MuhammadAsgharAli-hg7op جناب ویڈیو موجود ہے میرے چینل پر