Frds yeh tractor recondition atta hy condition new hoti hy but Acha tractor hy Purana model surf agriculture k waqat hel per germ hota tha ab germ nhi hota
اسلام وعلیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ بفضل خدائے ذوالجلال والإكرام آپ بخيروعافیت ہوں گے میرے محترم بھائی جان میں آپ کی رائے سے متفق نہیں ہوں یہ کاشتکاری کے لئے بہترین ہے ہر کام جلدی جلدی نمٹانے کی صلاحیت رکھتا ہے
بھائی جان میرے پاس بھی یورو فورڈ 4560 2014 ماڈل ٹریکٹر ھے یہ ٹریکٹر ہر کام کے لیے بہت اچھا ہے آپ نے تو اس v log فورڈ کی بھت بے عزتی کر دی ہے کہ یہ صرف ٹرالی ہیئ چلا سکتا ہے بھائی جان الحمدللہ فورڈ ٹریکٹر کسان دوست ٹریکٹر ھے اور اس کمپنی کو پروموٹ کرنے کی ضرورت ہے دوسری کمپنیوں کا تو دماغ خراب ہو گیا ہے ملت اور الغازی والے تو اب اونچی دوکان پھیکا پکوان والی بات ہے ،euro ford 4560 best performance in field, خیر اندیش ،اظہر خورشید احمد ڈوگر نمبر دار آف بھنگواں تحصیل نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانولہ
السلام علیکم ۔۔بھائی یہ ہی ٹریکٹرز فارم ٹریک کے نام سے متعارف کروائے گئے تھے کچھ عرصہ قبل مگر کامیاب نا ہو سکے جبکہ یہ ہی ٹریکٹرز انڈیا میں کامیابی کے ساتھ استعمال ھو رھے ھیں،زراعت میں ،کنسٹرکشن میں آل راؤنڈر استعمال کرتے ہیں وہاں۔۔۔۔
Bhai Jan ford tractor manufacturing aur fiat tractor manufacturing new Holland NE kafi time pehle khared le the jis ke bad ye companies tractor manufacturing nahen Kar sakteen Euro ford tractor ford company Ka Bana HOA nahen ha ye local ha Ap ke Pas koi information nahen
بھائی صاحب فورڈ زبردست مظبوط کامیاب ٹریکٹر ہیں اور ہر قسم کام کے موضوع ہوتے ہیں نہ ٹیوب ہانڈی توٹتی ہیں نہ بلاک وغیرہ
Thanks for information
بھائی اگر آج ہم لینا چائے تو کہا سے ملے گا نیوں 24 ماڈل
@AliRaza-x9w
نیو ہالینڈ والوں سے
@@Nomankambohvlogs kitnay ka mill raha ha
Dealar ka mobile number ha ap kay pass
افسوس ناک بات ہے بہت ہی کم قیمت
بند نہیں ہونا چاھیے
G nay tractor qader say milly gay show room qader ha
پاکستان میں اب نیو بند ہو گئے ہیں
Mery pas euro F 5880ha khati mein istamal karta hun zaber dast ha
Aoa, Bhai m dondh rha hn ford 5880 agr Kisi k pass ho TU
کسی نے سیل کیا تو بھائی کو لازمی بتائیں گے
Sir g hm ne 50 hrspwr Lena ha detail bta den
پاکستان میں اب فورڈ نیو بند ہو گئے ہیں ملت اور فیٹ انکو نہیں چلنے دے رہے حالانکہ فورڈ کمال ٹریکٹر ہیں
Bhai Jan ford bahot acha Hy r Har kam keliye bahot acha Hy inhen all ghazi waly r Milat waly kamyab Ni honey dy rahy baqi Har km me is Ki koi kami ni
Right
اسلام و علیکم بھائی کہاں سے ملے گا
وعلیکم السلام
بھائی یہ نیو ہالینڈ کے شورومز سے کبھی کبھار ملتے ہیں اور اب پاکستان میں یہ یوز میں ملتے ہیں
Frds yeh tractor recondition atta hy condition new hoti hy but Acha tractor hy Purana model surf agriculture k waqat hel per germ hota tha ab germ nhi hota
Ye euro ford hai made in pakistan
اسلام وعلیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ بفضل خدائے ذوالجلال والإكرام آپ بخيروعافیت ہوں گے میرے محترم بھائی جان میں آپ کی رائے سے متفق نہیں ہوں یہ کاشتکاری کے لئے بہترین ہے ہر کام جلدی جلدی نمٹانے کی صلاحیت رکھتا ہے
بھائی جان میرے پاس بھی یورو فورڈ 4560 2014 ماڈل ٹریکٹر ھے یہ ٹریکٹر ہر کام کے لیے بہت اچھا ہے آپ نے تو اس v log فورڈ کی بھت بے عزتی کر دی ہے کہ یہ صرف ٹرالی ہیئ چلا سکتا ہے بھائی جان الحمدللہ فورڈ ٹریکٹر کسان دوست ٹریکٹر ھے اور اس کمپنی کو پروموٹ کرنے کی ضرورت ہے دوسری کمپنیوں کا تو دماغ خراب ہو گیا ہے ملت اور الغازی والے تو اب اونچی دوکان پھیکا پکوان والی بات ہے ،euro ford 4560 best performance in field, خیر اندیش ،اظہر خورشید احمد ڈوگر نمبر دار آف بھنگواں تحصیل نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانولہ
Ye Sach ha ya tek tok ha
Location showroom please
Bhai jaan aapki dealership kahan hai
السلام علیکم ۔۔بھائی یہ ہی ٹریکٹرز فارم ٹریک کے نام سے متعارف کروائے گئے تھے کچھ عرصہ قبل مگر کامیاب نا ہو سکے جبکہ یہ ہی ٹریکٹرز انڈیا میں کامیابی کے ساتھ استعمال ھو رھے ھیں،زراعت میں ،کنسٹرکشن میں آل راؤنڈر استعمال کرتے ہیں وہاں۔۔۔۔
وعلیکم السلام
شکریہ ڈئیر
Kahan.se.miley.ga.is.ka.shoroom.kahan.he
Bhi kaha se maley ga
سر یہ جو قیمت اپ بتا رہے ہیں یہ کس ڈنر کے پاس ہے یہ تو فیک نیوز لگتی ہے اپ کی اپ اپنی ویڈیو سنانے کے لئے بات کر رہے ہیں کسی ڈیلر کا نمبر اپ نے نہیں دی
Beautiful nahi he,esley sale Kam he
Bi ye khan py mly ga is la Shorm kahn mlan 4560 chahi
نیو ہالینڈ کے شورومز سے اگر ملا بھی
Ap puri bat batya kro. Pura address aurfone nmbr tk batao to pata chaly kahan Jana he. Surf v log se to kam nahi chalta janab.
نیکسٹ ولاگ
Is ka parts kahan se mental ha
Is admi ko pata nahn FIAT 480. 48 horse power hy
ھاھاھاھاھا
شکر ہے 48 کہا آپ نے ورنہ آپ جیسے 38 بھی کہہ سکتے ہیں
آپ 48 ہارس پاور ثابت کریں آپکو انعام دوں گا
480 Italy and Massey 240 & 260 en 3no mn se konsa best he 25 acre zamendare k kiye?
اٹلی بہترین ہے زمیندارہ کے لئے
480/260
😂😂😂😂😂 itna ziada jhut to nhi hota 😂😂😂😂
Sub joot bol raha ha Kia ye plastic ka Tryctr ha myry pas ha 21 model 4560 ha Kise ka dil chay hal ma trli lgay
Bhai Jan ford tractor manufacturing aur fiat tractor manufacturing new Holland NE kafi time pehle khared le the jis ke bad ye companies tractor manufacturing nahen Kar sakteen Euro ford tractor ford company Ka Bana HOA nahen ha ye local ha
Ap ke Pas koi information nahen
Kamboh kiya hai lala
السلام علیکم بھائی جان یہ فور ٹریکٹر 2024 ماڈل اب لکھا ہے ویڈیو پے تو کدھر ایا ہے یہ ٹریکٹر
Miltay kaha sa h..kambo sab.kis showroom pa h?
Yah phir jhoot bhool raha ho .
Bhai noman kehan hein show room new tractors k
نیو ہالینڈ والوں کے پاس کبھی کبھار available ہوتے ہیں
@@Nomankambohvlogs ab hein Bhai
Jooth
سرجی فورڈ کدھر مل رہا ھے کس ڈیلر کے پاس ھے ؟؟؟
نیو ہالینڈ والوں کے پاس قدرے ماڈل آتے ہیں فورڈ کے
@@Nomankambohvlogs
Mobile number btyn bhai g jahan se milen gy ye ford
Ya location batyn
Ye jhoot ha sufaid jhoot
Koyi kam ki bat nhi ki hy baas bakwas hi to kr rhy ho
لینگویج نسل کا پتا دیتی ہے کسی اچھے خاندان سے لگتے ہو
Jhoot Ka palanda hay ye admi
Delar ka contact no send krain
Sr ap ka fon numr
بھائی جان یہ جو لسٹ اپ بتا رہے ہیں
You are fake
آپ نے ڈیلر کا فون نمبر نہیں بتایا
نمبر ہمارے پاس نہیں ہوتا سوری سر
خوشاب سے بول رہا ہوں نمبر نہیں لگ رہا ٹریکٹر کا اس کا ضرور بتانا
جھوٹ بول رہا ہے
ہندوستان میں یہ ٹریکٹر سب کام کرتا ہے تو ادھر کیوں نہیں کرے گا بھئی
@ghuzanfar3307
اس میں بڑے ماڈل جو زیادہ ہارس پاور والے ہیں وہ ہر کام کرتے ہیں خواہ پاکستان ہو یا انڈیا،جس طرح ملت ٹریکٹرز ہیں
فورڈ ٹریکٹر کا شو روم کہاں ھے 2024 ماڈل جہاں سے ملے
فورڈ کمپنی اب نیو ہالینڈ ٹریکٹرز والے چلا رہے ہیں نیو ہالینڈ والوں کے پاس ملے گا اگر کوئی ماڈل ملا بھی
Bhai location batao
Bhai Ford kahan per hai kaun se jile mein hai kis shahar Mein Hai telephone number please
نیو ہالینڈ والوں کے پاس کبھی کبھار آتے ہیں بھائی
Buy Ford tractor kahan per hai meherbani aap apna number de Ford lena have rabte ke liye number
Bhai jan 4560 ford ktna ka hay 11lack ka ham langa apna number do