Athar Minallah in New York | STH

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ต.ค. 2024
  • Athar Minallah in New York | STH
    Follow us on Facebook: syedtalathussainSTH/
    Twitter: TalatHussain12
    Subscribe our TH-cam channel: / sth12

ความคิดเห็น • 526

  • @roshanalikhaskheliroshanal219
    @roshanalikhaskheliroshanal219 2 หลายเดือนก่อน +36

    اللہ پاک ھمارے پاک وطن کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو بے نقاب کررہاہے خود انکی اپنی زبانی۔سبحان اللہ انشااللہ پاک وطن کے دشمنوں کے عزاٸم خاک میں مل جاٸینگے اور مادر وطن قاٸم داٸم رہیگا تاقیامت۔انشااللہ

    • @Kamran-l7v
      @Kamran-l7v 2 หลายเดือนก่อน +2

      انشاللہ انشاللہ خدا باری تعالیٰ میرے پیارے وطن پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @ghulamqadir2952
    @ghulamqadir2952 2 หลายเดือนก่อน +43

    اب تو سیدھا سیدھا ریفرنس بنتا ہے عمرانداروں پر۔۔۔۔۔ ✌

    • @voice_of_reasons0163
      @voice_of_reasons0163 2 หลายเดือนก่อน

      @@ghulamqadir2952
      عمراندار ؟
      you mean Imrandoos?

  • @mubashirmuzaffar7111
    @mubashirmuzaffar7111 2 หลายเดือนก่อน +37

    جناب طلعت صاحب ،بہت اچھا پروگرام تھا ۔اپ نے بہت اچھے سے چیزوں کو واضح کیا ہے ۔جج صاحب جو اپنی کامیابیوں اور اثر ورسوخ کی مجموعی صورتحال کو امریکہ میں بیان کر رہےہیں تو صاف ظاہر ہے سننے والے طاقتوروں کو پیغام دے رہےہیں کہ ہم ہیں پاکستان کی نئی اسٹیبلشمنٹ اور اب ہم ہی ہیں کہ جن سے بات کرنی چاہیے ،معاملے کرنے چاہئیں ۔

    • @MuhammadZubair-ly5li
      @MuhammadZubair-ly5li 2 หลายเดือนก่อน

      Ya wo he ha iftikhar chodhry Wala talk show MN bathta tha wah wah

    • @mohammadmirza8270
      @mohammadmirza8270 2 หลายเดือนก่อน

      Exactly- Athar Min Allah was saying to American Establishment we are here to serve your interests and keep China Lobby of Pakistani under control. This is how these days you see our courts are hyperactive for upholding freedom of speech- I wish they were upholding the law and constitution for the sake of Pakistani and adhere to their oath.

  • @Pakistan-811
    @Pakistan-811 2 หลายเดือนก่อน +2

    یہی وہ لوگ ہیں جو پیسوں کی خاطر اپنا ضمیر حتی کہ ماں بھی بیچ دیتے ہیں

  • @zafariqbaliqbal7109
    @zafariqbaliqbal7109 2 หลายเดือนก่อน +85

    پھر مریم نواز نے ٹھیک کہا کہ فیصلے ضمیر کے مطابق نہیں بلکہ اہین کے مطابق ہونے ضروری ہیں جسٹس صاحب نے مریم نواز کی بات کی تصدیق کی ہے

    • @hizbullahshah1776
      @hizbullahshah1776 2 หลายเดือนก่อน

      Sharam karo... Allah Kay banday...saray imrandosss aor patwari ban chukay hu

  • @choudhrytanveer1082
    @choudhrytanveer1082 2 หลายเดือนก่อน +10

    محترم کی باتوں سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ایک سازش کے تحت اداروں کا ٹکراؤ کرایا گیا ہے جس کا خمیا عذاب پیارے وطن کو بھگتنا پڑ رہا ہے
    😢😢😢😢😢😢

  • @manwar3512
    @manwar3512 2 หลายเดือนก่อน +6

    گویا کہ پاکستان کی عدلیہ میں ججز میرٹ کی بجائے تعلقات سفارش اور دیگر ذرائع سے بھرتی کیے جاتے ہیں یہ اطہر من اللہ نے امریکی عوام کے سامنے فخر سے بتایا حالانکہ بات باعث شرمندگی ہے
    واہ رہے پاکستان

  • @najibahmed3233
    @najibahmed3233 2 หลายเดือนก่อน +95

    اطہرمن اللہ نے امریکہ میں عدلیہ مخالف اور فوج مخالف بیان دیکر عدالتی حلف کی شدید خلاف ورزی کے مرتکب ھوئے
    ان کے خلاف فوری ریفرینس دائر ھونا چاھئیے

    • @mubashirmuzaffar7111
      @mubashirmuzaffar7111 2 หลายเดือนก่อน +17

      Actually he is marketing himself as part of, "another option" in Pakistan to international establishment and uncle SAM.why always military, please consider me and my friends as well this time.

    • @mohdsultanlonesultan5649
      @mohdsultanlonesultan5649 2 หลายเดือนก่อน +3

      Imran Khan zaindabad

    • @hizbullahshah1776
      @hizbullahshah1776 2 หลายเดือนก่อน +4

      Ahahahahaha...sharam karo

    • @hussainshafqat4717
      @hussainshafqat4717 2 หลายเดือนก่อน +3

      great anyls

    • @MuhammadZubair-ly5li
      @MuhammadZubair-ly5li 2 หลายเดือนก่อน +1

      Ya Kya ha saeen. Kameena pehla APNA nomber TU Dakh . 134 or shaeram TU ha hee nhee usa form pa APNA gher means ya gher walyoun sa majboor hn.ulak k fasala data hu a

  • @muhammadakram-rx3ts
    @muhammadakram-rx3ts 2 หลายเดือนก่อน +8

    جیسے پانامہ سے اقامہ نکلا اسی طرح سنی اتحاد کے مقدمے سے پی ٹی آئی نکل آئی۔ پاکستانی عدلیہ زندہ باد ۔ یہ کسی بھی مقدمے سے کچھ بھی نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

  • @MoammadKhalidQureshi
    @MoammadKhalidQureshi 2 หลายเดือนก่อน

    Extremely intelligent analysis. All hidden points Covered. Well done. Tallat.

  • @muhammadakram-rx3ts
    @muhammadakram-rx3ts 2 หลายเดือนก่อน +8

    یہاں غریب عوام کو انصاف نہیں ملتا۔ ہزاروں غریبوں کے کیس سالوں سے پڑے ہیں وہ رُل گئے ہیں اور یہ ہاتھیوں کو انصاف دلانے چلے ہیں۔

  • @muhammadakram-rx3ts
    @muhammadakram-rx3ts 2 หลายเดือนก่อน +8

    کہاوت ہے ملک الوؤں کی وجہ سے نہیں اُجڑتے بلکہ عدلیہ کے غلط فیصلوں کی وجہ سے تباہ ہوتے ہیں. جج اگر پریشر برداشت نہیں کر سکتا اور انصاف نہیں کر سکتا تو اُس کو اس پروفیشن میں آنا ہی نہیں چاہئے

  • @hashirkhawaja
    @hashirkhawaja 2 หลายเดือนก่อน +9

    He confirmed that 5 of high court judges are appointed by him so that they are equally youthiys like him

  • @AsimMasood-q2v
    @AsimMasood-q2v 2 หลายเดือนก่อน +3

    Athar Miinallah is a very talkative man. He talks without any limit.

  • @tariqsaddiq3677
    @tariqsaddiq3677 2 หลายเดือนก่อน +10

    کالے بھونڈ کاٹتے بھی ہیں مگر کھاتے تو گندگی ہی ہیں پھر کالے بھونڈوں سے اچھائی کی امید تو بالکل نہیں رکھنی چاہیے

  • @shinawarali313
    @shinawarali313 2 หลายเดือนก่อน +4

    جسٹس اظہر من اللہ کی باتوں سے انکی موجودہ فیصلہ سے کافی مماثلت رکھتی ہے ، انکے کردار پر اور ان ججز کے نام پر ضرور سوالیہ نشان بیں جنکے نام انہوں نے لئے۔
    بہت زبردست اور عین یقین اور محکم دلیل کیساتھ تجزیہ و تحلیل ہے آپکا طلعت حسین صاحب ❤

  • @NasirAli-db9dw
    @NasirAli-db9dw 2 หลายเดือนก่อน +61

    اللہ تعالیٰ اس ملک کو یوتھیوں سے محفوظ رکھے

    • @iramashfaq2718
      @iramashfaq2718 2 หลายเดือนก่อน +1

      Ameen

    • @mubashirmuzaffar7111
      @mubashirmuzaffar7111 2 หลายเดือนก่อน

      انشاللہ

    • @AkhterJutt-jr3yy
      @AkhterJutt-jr3yy 2 หลายเดือนก่อน

      InshaAllah

    • @Kamran-l7v
      @Kamran-l7v 2 หลายเดือนก่อน

      آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲

    • @Kamran-l7v
      @Kamran-l7v 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@Recipecentralpkجناب فکر نشتہ انشاللہ انشاللہ خدا باری تعالیٰ اس فتنے گولڈ سمتھ کے کتے ایجنٹ بھڑوے زکات خور تحفہ چور گھڑی چور سیتا وائٹ کی ناجائز بیٹی کے باپ بھڑوے صادق اور امین کو اپنے منطقی انجام تک پہنچائے گا جلد ہی یہ بھڑوے کا بچہ اپنی موت خود مرے گا شر زیادہ دیر نہی رہتا

  • @muhammadnasirali4348
    @muhammadnasirali4348 2 หลายเดือนก่อน +13

    اس جج کو پراویٹ میٹنگ میں شرکت نہیں کرنی چاہئے اب یہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں تو ملک وقوم کے لیے بہتر ہے

  • @HabibRehman-ov1mo
    @HabibRehman-ov1mo 2 หลายเดือนก่อน +14

    محترم جناب طلعت حسین صاحب اللّٰہ آپ کے علم فہم دانش میں مزید اضافہ فرمائے آپ پیارے وطن کا قیمتی سرمایہ ہیں

    • @Kamran-l7v
      @Kamran-l7v 2 หลายเดือนก่อน

      @@HabibRehman-ov1mo بےشک خدا باری تعالیٰ جناب محترم سید طلعت حسین صاحب کو صحت تندرستی اور اپنی حفظو امان میں رکھے أمین ثم آمین

  • @shoki3490
    @shoki3490 2 หลายเดือนก่อน +10

    ایک طرف بیرون ملک پاکستانی ووٹنگ کا حق ، اسمبلی اور اداروں میں رکنیت کا حق مانگتے ہیں ، اور دوسری طرفعالمی ملک طاقتوں کے ساتھ مل کر وہاں کی پارلیمنٹ میں قرادادیں منظور کراتے ہیں ، آئ ایم ایف کے سامنے مظاہرہ کرکے پاکستان کا قرض رکواتے ہیں اور اقوام متحدہ کے سامنے پاکستان ہی کے خلاف مظاہرے کرتے ہیں تو پھر خود ہی سوچ لیں انکو پاکستان کا دشمن کہیں یا دوست

  • @syedabdulmoizsherazi1675
    @syedabdulmoizsherazi1675 2 หลายเดือนก่อน +2

    انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ یہ تین اکٹھے نہیں ہونا چاھیے ۔کیونکہ یہ تین مشورہ کرکے ایک ہی راٸے دیں گے تو یہ ایک جج ہوا ایک راٸے ہوگی تین الگ الگ راٸے نہیں ہیں۔جس سے انصاف کے اصولوں کی خلاف ورزی ہوتی ہے

  • @muhammadakram-rx3ts
    @muhammadakram-rx3ts 2 หลายเดือนก่อน +9

    اطہر من اللہ امریکیوں کو بتا رہے ہیں کہ 3 ہم خیال جج پہلے تھے اب 5 اور ڈال دیۓ ہیں۔ اس ملک کا فیصلہ یہ کریں گے۔ اب پاکستان ان کے ہاتھ میں ہے۔یہ ہے اصل مافیا۔ سمجھ آئی کے نہیں اوے غریب عوام ؟؟

  • @muhammadyounas2925
    @muhammadyounas2925 2 หลายเดือนก่อน +5

    وہ ماضی تھا۔۔۔۔جب فیصلے بولتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔اب فیصلے تو بے چارے بولنے کے قابل ہی نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔لہٰذا ججوں کو خود بولنا پڑتا ہے۔

  • @traveltheworldttw4403
    @traveltheworldttw4403 2 หลายเดือนก่อน +11

    طلعت صاحب۔۔ کیا آپ کمنٹس پڑھتے ہوتے ہیں؟ میں نے چند دن پہلے لکھا تھا کہ اطہر صاحب کا امریکہ دورہ کس لئے ہے، کس کے مہمان ہیں؟ پردے کے پیچھے کس سے بات ہوئی ہے۔۔ اور پردے کے سامنے کس سے؟؟

  • @afsarsaid9748
    @afsarsaid9748 2 หลายเดือนก่อน +27

    Athar Minnallah is the most corrupt and inefficient judge His selection is also controversial He was selected by Iftikhar Chuhdri being his Lawyer during the Lawyers movement

    • @mubashirmuzaffar7111
      @mubashirmuzaffar7111 2 หลายเดือนก่อน

      Very right and true.

    • @mahmudkhan4684
      @mahmudkhan4684 2 หลายเดือนก่อน

      Kya lay kya us n aap k

    • @mohdsultanlonesultan5649
      @mohdsultanlonesultan5649 2 หลายเดือนก่อน +1

      Imran Khan zaindabad

    • @jeanlobo761
      @jeanlobo761 2 หลายเดือนก่อน

      Imrando currupt just uk meh kitne paise mile jeb baraa hua hoga-- apna damaad ko nahi le gaya

  • @hafizriaz4919
    @hafizriaz4919 2 หลายเดือนก่อน +34

    اللہ پاک ہمیں قوم یوتھ سے محفوظ رکھے

  • @mamemon1000
    @mamemon1000 2 หลายเดือนก่อน +21

    اللہ پاک اس ملک کو ایسے ججز اور ایسے انصاف سے محفوظ فرمائے آمین۔

    • @Kamran-l7v
      @Kamran-l7v 2 หลายเดือนก่อน

      آمین ثم آمین

  • @shabnamnazly7484
    @shabnamnazly7484 2 หลายเดือนก่อน +5

    تو پھر قوم کو مبارک ھو تین بہترین دوست ،قول نبھاتے ھوئے (یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے)

  • @snowymysweetheart9356
    @snowymysweetheart9356 2 หลายเดือนก่อน +8

    صرف کوئی اک ادارہ پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار نہیں، اس بہتی گنگا میں سب نے برابر ہاتھ دھوۓہیں، ہر ادارے کو اصطلاحات کی ضرورت ہے۔

  • @UmairKhan-eb7mn
    @UmairKhan-eb7mn 2 หลายเดือนก่อน +8

    Ather,minallah will be 2nd faiz hameed he made his own imrandoos black bhoonds group but we all know Allah hu khairul makreen. May Allah protect Pakistan from all fitna

  • @majidmalikmalik81
    @majidmalikmalik81 2 หลายเดือนก่อน +2

    Salam and respect for everyone... I 💯 agreed with you Talat... These all judges are imrandoo judges... Zabardast analysis...👌👌👌👍👍👍

  • @AhmadKamalkhan-k4m
    @AhmadKamalkhan-k4m 2 หลายเดือนก่อน +3

    Proven that currently supreme court is working as a law firm 😮

  • @khurramsavera9479
    @khurramsavera9479 2 หลายเดือนก่อน +17

    PINKY PEERNI BHI WARRH GAI 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

  • @tanveerislam3259
    @tanveerislam3259 2 หลายเดือนก่อน +3

    حسبنا اللہ ونعم الوکیل
    لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

  • @hasanabdulaziz5050
    @hasanabdulaziz5050 2 หลายเดือนก่อน

    شاندار تجزیہ ۔

  • @yousafpathan5820
    @yousafpathan5820 2 หลายเดือนก่อน +1

    Bohat zaberdast tajzia, kamal ker diya Talat sb aap ne

  • @siddiquemaan7848
    @siddiquemaan7848 2 หลายเดือนก่อน +2

    Allah pak Sab ko Hadiyat dy Aameen..

  • @akhtariqbal2763
    @akhtariqbal2763 2 หลายเดือนก่อน

    Talat sab shukria jazakallah

  • @noorteacher3727
    @noorteacher3727 2 หลายเดือนก่อน +27

    ہردور میں ججوں کی لگن بولتی رہے گی۔اللہ تعالٰی ان سیاسی وابستگیوں والے افراد سے ملک وملت کو محفوظ رکھیں۔

    • @zubairhusain9524
      @zubairhusain9524 2 หลายเดือนก่อน +1

      Jesay k Qazi fiyaz isa

  • @muhammadsiddique6789
    @muhammadsiddique6789 2 หลายเดือนก่อน +5

    بہت اعلیٰ ماشاءاللہ

  • @inamullah2668
    @inamullah2668 2 หลายเดือนก่อน +1

    طلعت حسین صاحب آپ سو فیصد درست بات کہتے ہیں جب اسلام آباد ہائیکورت کے 6 ججوں نے خط لکھا اس وقت یہ باتیں میڈیا میں سنی جاتی تھی کہ سپریم کورٹ کے ایک جج بھی ان کے ساتھ شامل ہیں اظہر من اللہ پکڑ گئے

  • @tallatishaq9395
    @tallatishaq9395 2 หลายเดือนก่อน +6

    Great analysis

  • @adnanarshad1186
    @adnanarshad1186 2 หลายเดือนก่อน

    Absolutely remarkable Shah sab ❤

  • @khalidpanezai3754
    @khalidpanezai3754 2 หลายเดือนก่อน +14

    سر جی ایک بار پھر زبردست تجزیہ

  • @mahboobhaque9784
    @mahboobhaque9784 2 หลายเดือนก่อน

    Wonderful analysis by Talat saheb

  • @shaguftaashraf8366
    @shaguftaashraf8366 2 หลายเดือนก่อน +1

    Very true…….it is pity that we have such a corrupt judiciary…..

  • @nawabgul8663
    @nawabgul8663 2 หลายเดือนก่อน

    Outstanding analysis. Well done talat bhai

  • @toqeerahmad7378
    @toqeerahmad7378 2 หลายเดือนก่อน

    Great Talk...

  • @ShaukatAli-gw5rb
    @ShaukatAli-gw5rb 2 หลายเดือนก่อน +4

    It is proved (as Athar Min Allah said) that he filled Islamabad High court with like minded, in other words Youthia minded judges and we see the results now clearly

  • @MohammadUmar329
    @MohammadUmar329 2 หลายเดือนก่อน +14

    یعنی pti کے وکلاء آج کل اسلامآباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں جج لگے ہوئے ہیں۔

  • @muhammadsharif9566
    @muhammadsharif9566 2 หลายเดือนก่อน +1

    بیشک بیشک

  • @maqboolahmad8685
    @maqboolahmad8685 2 หลายเดือนก่อน

    Great analysis ❤

  • @sajid8082
    @sajid8082 2 หลายเดือนก่อน +17

    سر جی یہ بھونڈ تو واقعی کالا ھے

  • @talabancritique9829
    @talabancritique9829 2 หลายเดือนก่อน +5

    او بھائی یہ جج نہیں ہے یہ کرائے پر کام کرتے ہیں ۔ جج کی بڑی عزت ہوتی ہے بشرط کہ وہ اللہ کو حاضر ناظر جان کر اپنے ضمیر کے مطابق درست فیصلے کرے نہیں تو اس سے برا شخص کوئی نہیں ہوتا ۔ چیف جسٹس عطر من اللہ وہی ہے نا جس نے نواز شریف اور مریم نواز کی پانامہ لیگ میں کرپشن کی سزائیں معطل کی اور ان کو ضمانت پر رہا کیا ۔ او بھائی یہ جج نہیں کرپٹ لوگ ہیں اگر واقعی ہی جج ہوتے تو اج دنیا میں 160 واں نمبر پاکستان کا نہ ہوتا

    • @hizbullahshah1776
      @hizbullahshah1776 2 หลายเดือนก่อน

      Judge tho Faiz ESA hay...Jo establishment kay agay laitay huoay hay

  • @maliksalahuddin3892
    @maliksalahuddin3892 2 หลายเดือนก่อน

    Valuable observations.

  • @YounasNafees
    @YounasNafees 2 หลายเดือนก่อน

    Assalam o alecom
    Deep judgement
    Great vision and analysis

  • @khkhan3038
    @khkhan3038 2 หลายเดือนก่อน

    Great Analysis 👍👍👍

  • @taimurrajpoot5861
    @taimurrajpoot5861 2 หลายเดือนก่อน +3

    Talat Sahib through you we want to propose that all pakistan foreign asylum seekers passport be cancelled and they be asked to apply for fresh passports so that scrutiny for Afghani holding Pakistanis passport and anti Pakistani people be done rigorously

  • @iftikharnasir3911
    @iftikharnasir3911 2 หลายเดือนก่อน

    Very well said 👍👍👍

  • @Imtiazhashmat-zf8dm
    @Imtiazhashmat-zf8dm 2 หลายเดือนก่อน +13

    زمانہ بدل گیا آج کل فیصلے کم اور جج زیادہ بولتے ہیں

  • @tufailkhan9754
    @tufailkhan9754 2 หลายเดือนก่อน

    You are right Sir.

  • @F.Q299
    @F.Q299 2 หลายเดือนก่อน +2

    یہ وہاں سے اگلی ہدایات لینے گئے ہیں اور اپنا حصہ وصول کرنے گئے

  • @shakirqureshi-f9r
    @shakirqureshi-f9r 2 หลายเดือนก่อน

    U r 100 % right

  • @sibtainahmad3406
    @sibtainahmad3406 2 หลายเดือนก่อน

    u r very right brilliant effort

  • @zhussain9585
    @zhussain9585 2 หลายเดือนก่อน +1

    اطہر منُ اللہ کے خطاب سے ثابت ہو گیا ہے کہ انکا ضمیر بک چکا ہے اور یہ فیصلے ضمیر کے مطابق نہیں آئین کے مطابق کیے جانے اور ہونے چاہیں یہی ایئن میں لکھا ہے

  • @Asadaragorndreams8443
    @Asadaragorndreams8443 2 หลายเดือนก่อน

    Razi Dada ❤❤❤ Saeed Chudhary ❤❤❤ Abdullah Tariq Sohail ❤❤❤ Allah Aap sab ki Hifazat Farmaaye Amin

  • @aamirjaved5482
    @aamirjaved5482 2 หลายเดือนก่อน

    Great Analysis

  • @NEOM-799
    @NEOM-799 2 หลายเดือนก่อน

    Pakistan is a miracle

  • @LiaquatAliofficial
    @LiaquatAliofficial 2 หลายเดือนก่อน +1

    آج اس نے بتا دیا کہ وہ خط کس کے کہنے پر لکھا گیا اورکس کےکہنے پرسپریم کورٹ سے لیک ھوا.

  • @tayyabmehmood3815
    @tayyabmehmood3815 2 หลายเดือนก่อน +2

    اس نے مشرف دور میں کے پی کی وزارت لی تھی اج بیگم کےکرش پر عمی کے لیے ائین ری راییٹ کر رہا ہے

  • @muhammadsaleem4076
    @muhammadsaleem4076 2 หลายเดือนก่อน

    Good Job STH 👍

  • @jamshedkhan9947
    @jamshedkhan9947 2 หลายเดือนก่อน +1

    Reference must be sent against ather minallah otherwise there is serious risk of chaos in pakistan.

  • @akramrana3396
    @akramrana3396 2 หลายเดือนก่อน +1

    ہم خیال ججز

  • @zulfiqarhaq6770
    @zulfiqarhaq6770 2 หลายเดือนก่อน

    Interesting times indeed!!!!

  • @shahjehansafdar5150
    @shahjehansafdar5150 2 หลายเดือนก่อน +2

    Judiciary b Pakistan ki instability ki zimmadar hy

  • @zahidriaz
    @zahidriaz 2 หลายเดือนก่อน +3

    A serious conflict of interest! All three judges from the same firm illustrate big lacunas in our judicial system. The judicial reforms are the needs of the hour.

    • @zahidriaz
      @zahidriaz 2 หลายเดือนก่อน

      @@Recipecentralpk Very true!

  • @MajidYousaf-em9cu
    @MajidYousaf-em9cu 2 หลายเดือนก่อน

    Excellent ❤

  • @aamir.s500
    @aamir.s500 2 หลายเดือนก่อน +1

    شاہ جی ۔ عدلیہ کی گذشتہ تاریخی فیصلوں کا حال دیکھا جاۓ تو ان فیصلوں میں جگ ہنساٸ کے علاوہ اور کچھ نہیں ملا اور اگر ان ججز کی ترقی بھی جگ ہنساٸ کے ساتھ جوڑا جاۓ تو کوٸ فرق نظر نہیں آۓ گا آپ کی راۓ !

  • @lovenature6690
    @lovenature6690 2 หลายเดือนก่อน

    طلعت جیوے ❤❤❤

  • @khurramsavera9479
    @khurramsavera9479 2 หลายเดือนก่อน +5

    YOOTHIYA BHI WARRH GAYA 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

  • @hamayunperwez4717
    @hamayunperwez4717 2 หลายเดือนก่อน

    Very well said

  • @muhammadpervaizkhan-fl6sv
    @muhammadpervaizkhan-fl6sv 2 หลายเดือนก่อน

    100% right sir

  • @CaptFiaz
    @CaptFiaz 2 หลายเดือนก่อน

    Astonishing to see our judges taking a platform abroad to talk our history. Is there any precedences???

  • @waseemahmed9498
    @waseemahmed9498 2 หลายเดือนก่อน

    Well done shaa G

  • @appsma-rawalpindidivision2376
    @appsma-rawalpindidivision2376 2 หลายเดือนก่อน

    Excellent Analysis

  • @9000jawaki
    @9000jawaki 2 หลายเดือนก่อน

    Excellent analysis

  • @asifnazir3944
    @asifnazir3944 2 หลายเดือนก่อน

    Excellent 👏 👏 👏

  • @Fahfoz75
    @Fahfoz75 2 หลายเดือนก่อน +1

    How could a person appointed on such a big position can address his own major weaknesses in front of others

  • @zhussain9585
    @zhussain9585 2 หลายเดือนก่อน +1

    اطہر منُ اللہ و دیگر سیاسی ججز کو جوڈیشل کمیشن میں ریفرنس دائر کرکے حکومت برطرف کروائے و انکی کئی قانونی و اخلاقی بےغیرتیوں و کرپشن کا ثبوت بھی حکومت جوڈئشل کمیشن کو فوری دے

  • @ghulamabbasabbas8532
    @ghulamabbasabbas8532 2 หลายเดือนก่อน +1

    اظہر من اللہ نے پی ٹی آئی کا سیاسی کارکن ہے اور سپریم کورٹ میں ان کے دوست بھی اس کے ہمنوا ہیں، کا اعتراف کیا ہے۔ تو پتا چلا کہ جج قانون کے مطابق نہیں بلکہ سیاسی کارکن ہونے کے مطابق فیصلے کرتے ہیں۔ جیسا کہ فائز عیسی نے فیض آباد دھرنے پر طوفان ن لیگی کارکن کی حیثیت سے اٹھائے رکھا

  • @muhammadnasirali4348
    @muhammadnasirali4348 2 หลายเดือนก่อน +3

    اگر ججوں نے یہی کام کرنا ہے تو ججی چھوڑ کر سیاست کریں ورنہ اپنی زبان پر قابو رکھیں

  • @mas41061
    @mas41061 2 หลายเดือนก่อน

    Excellent

  • @abrarhaider8316
    @abrarhaider8316 2 หลายเดือนก่อน

    Nice vlog

  • @HafeezBangash-y9p
    @HafeezBangash-y9p 2 หลายเดือนก่อน +1

    ہمارے ملک کے جج صاحبان کے فیصلے نہیں بولتے بلکہ جج صاحبان جہاں بہی ہوں جس ملک بھی جانۓ وھاں ہمارے ملک کے جج صاحبان بولتے ہیں

  • @shahzadsarwar54
    @shahzadsarwar54 2 หลายเดือนก่อน

    Very nice analysis

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 2 หลายเดือนก่อน +7

    ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤
    میر عرب کو آئی ٹھنڈی ھوا جہاں سے
    میرا وطن وھی ھے میرا وطن وھی ھے
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم 🇵🇰
    علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ

  • @israrchaudhry8520
    @israrchaudhry8520 2 หลายเดือนก่อน

    best one

  • @zohaibhassan5291
    @zohaibhassan5291 2 หลายเดือนก่อน

    You are a kattar n leagui journalist

  • @chaudarynaeem3002
    @chaudarynaeem3002 2 หลายเดือนก่อน +3

    Athar minallah sahib apne faisley per apne aaka se shsbash lene gae hon ge

    • @mubashirmuzaffar7111
      @mubashirmuzaffar7111 2 หลายเดือนก่อน +1

      اور پیمنٹ بھی ،اس کے علاوہ اگلی ہدایات

  • @waqasahmad3614
    @waqasahmad3614 2 หลายเดือนก่อน +2

    Supporting Iftikhar Chaudhary and then so called Independen judiciary was Nawaz sharif's fatal mistake. Otherwise, Asif Zardari had warned him of the dire consequences of not having the judges appointment under the authority of parliament.

    • @asmasheikh268
      @asmasheikh268 2 หลายเดือนก่อน +1

      True. NS has made some really dumb decisions which have come back to haunt him and his political career!!!