Mushaid sahib....your views are heart-touching. This new situation is really encouraging for our country. You are right Imran Khan has proved his courageful character....now he's thinking about the betterment and welfare of his country. As everyone knows that lmran Khan has always been an Aman passand and well wisher politician for Pakistan. May God fulfill his mission of a New Pakistan, aameen. ❤
KAMRAN KHAN SB AND MUSHAID HUSSAIN SYED SB are the huge truthfulness remarkable personalities.May almighty Allah bless them healthy,prosperous, happy life.Their analysis is too right favorable about Pakistan Mashallah
❤❤❤عمران خان زندہ باد پاکستان کا واحد ایماندار بھادر دلیر لیڈر ھیں جو اپنے ملک قوم کا سوچتے ھیں اپنا نھئ قانون کی بالادستی کی بات کرتے ھیں یہ ھی پاکستان کی ترقی خوشحالی کا واحد راستہ ھے ❤❤❤❤❤❤❤
تھکانہ پچھاڑنا پیچھا کرنا اور بند گلی میں نہتا کرکے فاتحانہ انداز میں ان کی گزاشات سننے کے لیے انہیں دعوت دینا ایک عظیم الشان جنگجو ہونے کی عملی دلیل ہے
Mushaid Sahib....you have such a positive approach that's really appreciable. Imran Khan's step is really soothing for the nation. Kamran sahib you are also a positive person, masha Allah.Your analysis is very encouraging....youare different from other journalists who are taunting Khan sahib and a few of them are making people fearful of the establishment's next scary steps.
واعتصمو بخبل آللہ جمیعا ولا تفرقو ، اور آللہ تعالں کے رسی کو مل جل کر مضبوطی سے تھامے رھو ،اور تفرقے میں نہ پڑو ،،القران) کامران خان اور مشاھد حسین کا زبردست اور محلصانہ تجزیہ ،،
یہ بات صحیح ہے مثبت سیاست کا مثبت قدم ہے پاکستان فوج سے بات چیت اس لئے ضروری ہے تاکہ اعتماد بحال کیا جاۓ فوج اور سیاست کا پاکستان کے استحکام کے لئے فوج کو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی پر اپنا تعاون ہونا چاہیے
اللہ کرے فوج اور عمران خان کے درمیان مزاکرات کامیاب ھو جاۓ اور دونوں ایک پیج پر آنا چاہیے یہ ملک اور وقت کی اہم ضرورت ھے اس کے بعد باقی اہم کام کرنا ھوگا
اگر فیصلے اداروں نے ھی جرنے ھیں تو پھر الیکشن پر اربوں روپے ضائع کرنے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔ ❤ ھاں کسی طاقتور ادارے کو بطور نگران ضرور ملکی سیاست کو دیکھںا چاہیے ❤ اور کڑی نگرانی ھونی چاہیے ۔۔ لیکن فیصد عوام کے ھاتھ میں ھی ھونا چاھیے اگر یہ ملک حقیقت میں آزاد جمہوریہ گے تو۔ ۔۔۔۔۔۔۔تاکہ ملک میں سیاسی استحکام ائے اور ملک ترقی کرے۔ 👉👉👉
عمران بھائی ہم اپ کا ہر بات کا سپورٹ کرتے ہیں پاور اور طاقت ریاست میں نہیں عوام میں ہے جس کے پیچھے عوام کھڑا ہونا چاہے جتنا بھی بڑا عہدہ ہو حم طاقت اس کو سمجھتے ہیں سوائے اللہ سے
Mushahid Hussain Syed really very intelligent & really good looking man a man with golden heart I have a huge amount of respect for him ❤his advice is really very good❤
عمران خان جیسے عظیم لیڈر صدیوں میں پیدا ھوتے ھیں! عمران خان نے کبھی بھی ادارو کو برا نیں کہا!!! البتہ افراد پر تنقید کی حد تک کی!!! اس وقت کے مملکت کے معروضی حالات میں ملک میں حالات کا بہتر ھونا اور وہ بھی فوری ضرورت ھے!!! اگر وقت ضائع کیا گیا تو نا قابل تلافی نقصان ھو جائیگا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟!!!!!!!!!؟؟؟؟؟
عمران خان سب سے بہتر ہے .ملک اور قوم کا وفادار اور سب سے زیادہ سچا دیانت دار . جو دین کو بھی سمجھتا ہے اور دین پر عمل بھی کرتا ہے. 🏏عمران خان 🏏ٹیپو سلطان جیسا بہادر اور پوری قوم کا رہنما ہے۔. ہمیں فخر ہے کہ ہمارا لیڈر ❤عمران خان ہے
عمران خان ایک عظیم انسان ہے اور عظیم انسان روز روز نہیں اتے بلکہ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں عظیم انسان کے عظیم کارنامے ساری دنیا جانتی ہے ورلڈ کپ 1992 جیت کر پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Imran Khan and Pakarmy and Syed Mushahid Hussain and all Good Leader thinking for Pakistan and Pakistani Community is very very good Position. M Ajmal Khan CEO Nahar King Welfare Organization (NKWO). I Much like Asif Ali Zardari and Shahbaz shariif for Negotiation very nice plan for all. Pakarmy is very Important for Pakistan,
کامران صاحب اور مشاہد حسین سید صاحب آپ دونوں ماشاءاللہ بہت جاندیدہ صاحب ہیں اور اپنی اپنی فیلڈ میں مہارت رکھتے ہیں عمران خان اپنے آپ کو سیاست دان نہیں بلکہ ایک لیڈر سمجھتا ہے۔سیاستدان اور لیڈر دو مختلف سوچ کے لوگ ہوتے ہیں۔سیاستدان سیاست کے بل بوتے پر لوگوں کو اپنی طرف مائل کرتا ہے جبکہ لیڈر اپنے نظریے پر۔ اب آپ بتائیں عمران کیسے ان لوگوں سے بات کرے جن کو وہ ایماندار نہیں سمجھتا
The Pakistani nation has twice witnessed a unified expression of trust in its leaders. Firstly, during the country's inception, the founder Muhammad Ali Jinnah received unwavering support. Now, for the second time, the nation has placed its unwavering faith in Imran Khan, a legendary figure who has been unjustly imprisoned for his unrelenting pursuit of genuine democracy, national sovereignty, and Pakistan's glory. This phenomenon exemplifies the concept of 'charismatic leadership' in the context of Max Weber's sociological theory, where a leader's exceptional qualities and vision inspire devotion and loyalty among followers. Imran Khan's sacrifices and commitment to the nation's ideals have cemented his status as a champion of democracy, echoing the sentiments of Antonio Gramsci's notion of an 'organic intellectual' who leads the masses through ideological and moral leadership. _ Mrs Sardarzada Sahir 🇵🇰❣️
مشاہد حسین سید صاحب ۔سر پاکستان کے پالیسی سازوں سے کہیں کہ خارجہ پالیسی پاکستان کے ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات کی بنا پر بنائیں ۔اس سے پاکستان خطے میں سب سے زیادہ خوشحال ملک بن جائے گا ۔پلیز۔❤❤❤
Mushaid sahib....your views are heart-touching. This new situation is really encouraging for our country. You are right Imran Khan has proved his courageful character....now he's thinking about the betterment and welfare of his country.
As everyone knows that lmran Khan has always been an Aman passand and well wisher politician for Pakistan. May God fulfill his mission of a New Pakistan, aameen. ❤
یہ سب کیا ھے کچھ نھی لیکن ایک ایمان کا حصہ ھے جو اللہ نے ا نکو عطا کیا ژندہ باد پاکستان پائندہ ❤ خان ژندہ باد پاکستان۔ زندہ با د
محترم۔مشاہد۔سید۔صاحب۔الللہ۔ج۔اپکو۔ھمیشہ۔خوش۔اور۔سلامت۔رکے
زبردست تجربہ کیا مشاہد اللہ خان صاحب خوش رہیں اور سلامت رہیں آمین بہت بہت شکریہ
مشاہد اللہ اس دنیا سے جا چکا ھے ۔یہ مشاہد حسین سید ھیں۔
❤🎉❤🎉میں آپ دونوں کی تجزیہ سے متفق ھوں اللہ دونوں کو سلامت رکھیں امین
عمران خان عوام کے دلوں پر حکمرانی اور راج کرتا ھے اور کرتا رھے گا انشاءاللہ
No doubt Mushahid Hussain Syed is a great personality he always speak Good for real person and everyone
عوام تھک چکے ہیں اس افراتفری سے آخر کوئی حل تو نکالنا ہے۔یہ وقت اور ملک کی ضرورت ہے۔پاکستانی عوام عمران خان کی اس سوچ اور اقدامات کا خیر مقدم کرتی ہے۔
Jab tak generals phansi nahi lagien gai. Yeh mulk aisay hi rahay ga
مزاکرات مثبت پیش رفت ہے ۔عمران خان ژندہ باد
KAMRAN KHAN SB AND MUSHAID HUSSAIN SYED SB are the huge truthfulness remarkable personalities.May almighty Allah bless them healthy,prosperous, happy life.Their analysis is too right favorable about Pakistan Mashallah
❤❤❤عمران خان زندہ باد پاکستان کا واحد ایماندار بھادر دلیر لیڈر ھیں جو اپنے ملک قوم کا سوچتے ھیں اپنا نھئ قانون کی بالادستی کی بات کرتے ھیں یہ ھی پاکستان کی ترقی خوشحالی کا واحد راستہ ھے ❤❤❤❤❤❤❤
مشاہد حسین سید بہت اعظیم انسان ہیں
عمران خان صاحب ❤عمران خان صاحب ❤زندہ باد الحمدللہ ❤اور تحریک انصاف زندہ باد الحمدللہ ❤❤❤❤الحق و سچ نصب ہو آمین
عمران خان ہی واحد لیڈر ھے جو مثبت سوچ رکھتا ہے ۔
تھکانہ پچھاڑنا پیچھا کرنا اور بند گلی میں نہتا کرکے فاتحانہ انداز میں ان کی گزاشات سننے کے لیے انہیں دعوت دینا ایک عظیم الشان جنگجو ہونے کی عملی دلیل ہے
Mushaid Sahib....you have such a positive approach that's really appreciable.
Imran Khan's step is really soothing for the nation. Kamran sahib you are also a positive person, masha Allah.Your analysis is very encouraging....youare different from other journalists who are taunting Khan sahib and a few of them are making people fearful of the establishment's next scary steps.
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان صاحب اور تمام مظلومین کی حفاظت اور مدد فرمائے آمین آمین آمین یا ربّ العالمین
واعتصمو بخبل آللہ جمیعا ولا تفرقو ، اور آللہ تعالں کے رسی کو مل جل کر مضبوطی سے تھامے رھو ،اور تفرقے میں نہ پڑو ،،القران) کامران خان اور مشاھد حسین کا زبردست اور محلصانہ تجزیہ ،،
لیڈر اور ڈیلروں فرق عمران خان لیڈر باقی ڈیلرز ہیں
مذاکرات ھی أخری حل ھے ❤❤
عمران خان صرف پاکستان کا نھی بلکی امت مسلمہ کا لیڈر ہے
غلط ہے
یہ بات صحیح ہے مثبت سیاست کا مثبت قدم ہے پاکستان فوج سے بات چیت اس لئے ضروری ہے تاکہ اعتماد بحال کیا جاۓ فوج اور سیاست کا پاکستان کے استحکام کے لئے فوج کو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی پر اپنا تعاون ہونا چاہیے
مشاہد حسین سید زندہ باد
Government needs persons like Mushaid Hussain , qualified clean and with vision
مشاہد صاحب رب آپ کو سلامت رکھے
ہمیشہ پاکستان کی بات کرتے ہیں
اللہ کرے فوج اور عمران خان کے درمیان مزاکرات کامیاب ھو جاۓ اور دونوں ایک پیج پر آنا چاہیے یہ ملک اور وقت کی اہم ضرورت ھے اس کے بعد باقی اہم کام کرنا ھوگا
اگر فیصلے اداروں نے ھی جرنے ھیں تو پھر الیکشن پر اربوں روپے ضائع کرنے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔ ❤ ھاں کسی طاقتور ادارے کو بطور نگران ضرور ملکی سیاست کو دیکھںا چاہیے ❤ اور کڑی نگرانی ھونی چاہیے ۔۔ لیکن فیصد عوام کے ھاتھ میں ھی ھونا چاھیے اگر یہ ملک حقیقت میں آزاد جمہوریہ گے تو۔ ۔۔۔۔۔۔۔تاکہ ملک میں سیاسی استحکام ائے اور ملک ترقی کرے۔ 👉👉👉
مشاہد حسین سید صاحب زبردست تجزیہ کیا
عمران بھائی ہم اپ کا ہر بات کا سپورٹ کرتے ہیں پاور اور طاقت ریاست میں نہیں عوام میں ہے جس کے پیچھے عوام کھڑا ہونا چاہے جتنا بھی بڑا عہدہ ہو حم طاقت اس کو سمجھتے ہیں سوائے اللہ سے
زبردست تبصرہ مشاہد حسین سیّد صاحب کا
مشہد حسین زندہ باد
خدا کرے میرے وطن کے عوام کی جان مھنگای سے جان چھوٹ جاے
Allah. Pak. Pakistan. Ki. Ghareeb Aawam. Par. Reham. Karey. Awar. Imran. Khan. Ki. Hefazat. Farmaey
اداروں کے خلاف جنگ جیت نہیں سکتے لیکن ریاست ہار سکتے ہیں
Masha Allah Subhanalla Good news Salamat Rkhain Amin ya rabalalamin 😀👍💯❤
پاکستان کے لئے سب کو آگے بڑھنا چاھیے ھماری فوج کو بھی اور سیاسی جماعتوں کو بھی
Pti zindabad Imran kahn zindabad Imran kahn zindabad Imran kahn zindabad Imran kahn zindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
سیاست صرف سیاستدانوں اور عوام کے درمیان نہ کہ ملک کے ملازم مداخلت کریں
❤❤❤
Kamran khan your programme is very good and you chosen the analyst is excellent keep it up
Kamran Khan, an Honest Anchor, a Brilliant Professional and a True Patriot!
Real hero of Pakistan Imran Khan zindabad
زبردست مشاہد صاحب
Imran khan zinda baad ❤❤❤❤
خوش اجین بات ھے
عمران خان صاحب نے ہمیشہ فوج حق کی بات کی ھے
Imran Khan zindabad pti zindabad
مشاھد حسین سید ماشااللہ. بہت ہی اعلی زبردست اپروچ ❤
Mushahid hussain must have a role in the next government
Only imran Khan garet leader Allah hifazat farmye ameen suma ameen
Ameen
Very nice views of مشاھد حسیں
He is a real politician person
عمران خان جیسا لیڈر نصیب پرملتاھے سلام پیش کرتا ہوں ایک ایماندار لیڈر ھے پاکستان کو عمران خان کے ضرورت ھے
Imran Khan zindabad ❤️❤️❤️
Mushahid Hussain Syed really very intelligent & really good looking man a man with golden heart I have a huge amount of respect for him ❤his advice is really very good❤
❤❤❤
I am glad a Sense Seems to be Finally Prevailing !
IMRAN Khan ❤ zindabad
Thanks God for excellent sayings about negaciation with Armybetween Mr Imran Khan ex priminister.
عمران خان جیسے عظیم لیڈر صدیوں میں پیدا ھوتے ھیں! عمران خان نے کبھی بھی ادارو کو برا نیں کہا!!! البتہ افراد پر تنقید کی حد تک کی!!! اس وقت کے مملکت کے معروضی حالات میں ملک میں حالات کا بہتر ھونا اور وہ بھی فوری ضرورت ھے!!! اگر وقت ضائع کیا گیا تو نا قابل تلافی نقصان ھو جائیگا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟!!!!!!!!!؟؟؟؟؟
عمران خان سب سے بہتر ہے .ملک اور قوم کا وفادار اور سب سے زیادہ سچا دیانت دار . جو دین کو بھی سمجھتا ہے اور دین پر عمل بھی کرتا ہے. 🏏عمران خان 🏏ٹیپو سلطان جیسا بہادر اور پوری قوم کا رہنما ہے۔. ہمیں فخر ہے کہ ہمارا لیڈر ❤عمران خان ہے
عمران خان ایک عظیم انسان ہے اور عظیم انسان روز روز نہیں اتے بلکہ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں عظیم انسان کے عظیم کارنامے ساری دنیا جانتی ہے ورلڈ کپ 1992 جیت کر پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
😂
بہت زبردست تجزیہ کرتے ہیں مشاھد حسین سید
Imran Khan and Pakarmy and Syed Mushahid Hussain and all Good Leader thinking for Pakistan and Pakistani Community is very very good Position. M Ajmal Khan CEO Nahar King Welfare Organization (NKWO). I Much like Asif Ali Zardari and Shahbaz shariif for Negotiation very nice plan for all. Pakarmy is very Important for Pakistan,
سید صاحب زندہ باد
سیاست سے ہٹ کر بات ہے کہ اگر یہی دو ادارے عوام کے معیار پہ پورا نہ اتریں تو پھر آ خری جیت عوام کی ہوتی ہے
QUEEN SANAM KHAN
As Usual Great Analysis By Sir Mushahid Hussain Syed !!!👏
Kamran Khan All Respect !!!🙏
زبردست۔۔۔۔۔مشاہد صاحب۔۔۔۔❤
مشاھد حسین صاب زندہ باد ❤
Imran Khan ke Govt mey GDP 6% the. Sub Khush thy. 22 billion dollars banking sector mey thy. Export behter the. ❤ For Imran Khan
Mushahid Syed Sahab aap ek ajim insaan hai Allah aap per rahamat Karen
مشا ہد حسین بلکل صحیح کہ رہے ہیں۔
MERA KHAN MERE LEDDAR IMRAN KHAN LOVE YOU ❤️
کامران صاحب اور مشاہد حسین سید صاحب آپ دونوں ماشاءاللہ بہت جاندیدہ صاحب ہیں اور اپنی اپنی فیلڈ میں مہارت رکھتے ہیں عمران خان اپنے آپ کو سیاست دان نہیں بلکہ ایک لیڈر سمجھتا ہے۔سیاستدان اور لیڈر دو مختلف سوچ کے لوگ ہوتے ہیں۔سیاستدان سیاست کے بل بوتے پر لوگوں کو اپنی طرف مائل کرتا ہے جبکہ لیڈر اپنے نظریے پر۔ اب آپ بتائیں عمران کیسے ان لوگوں سے بات کرے جن کو وہ ایماندار نہیں سمجھتا
Imran Khan zindabad Pakistan army zindabad Pakistan paindabad
Both are you Lovely persons
عمران خان زندہ باد پاک ارمی زندہ باد
The Pakistani nation has twice witnessed a unified expression of trust in its leaders. Firstly, during the country's inception, the founder Muhammad Ali Jinnah received unwavering support. Now, for the second time, the nation has placed its unwavering faith in Imran Khan, a legendary figure who has been unjustly imprisoned for his unrelenting pursuit of genuine democracy, national sovereignty, and Pakistan's glory. This phenomenon exemplifies the concept of 'charismatic leadership' in the context of Max Weber's sociological theory, where a leader's exceptional qualities and vision inspire devotion and loyalty among followers. Imran Khan's sacrifices and commitment to the nation's ideals have cemented his status as a champion of democracy, echoing the sentiments of Antonio Gramsci's notion of an 'organic intellectual' who leads the masses through ideological and moral leadership.
_ Mrs Sardarzada Sahir 🇵🇰❣️
One and only Imran khan zindabad
Imran Khan great leader of Pakistan ♥️✌️❤✌️
عمران خان تو افغانستان کے۔۔۔۔اور ۔۔ھر لڑائی کا حل کے لئے ھمیشہ مذاکرات کو ترجیح دی۔۔۔کوئی نئی بات نہیں۔۔۔
Good thoughts for batter solution for piece.
عمران خان زندہ باد ❤❤❤
Very good visionary Mushaid Hussain gave
مشا ہد صاحب سلا م ہے آ پکو بھی بوہت خوب
آپ لوگوں سے گذارش ہے کہ پاراچنار کے متعلق بھی بات کریں جیسے اونٹنی کی ٹانگ کٹنے پہ بات کی تھی پاراچنار میں درجنوں بے گناہ مار دیے گئے ہیں
اس وقت عمران خان صاحب کانام ہی پاکستان اور عوام ہے باقی سب زیرو ہیں یہی آ ج کی حقیقت ہے
Very healthy and positive analysis
Allah hamary mulk pe raham kary ameen imran khan zindabad
بِلکُل پاکستان کی بقاء کے لیے مذاکرات ضروری ہے
Excellent analysis by mushahid hussain
یا اللہ ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے اور ہمارے ملک میں منافقین سے حفاظت فرمائے
مشاہد حسین سید صاحب ۔سر پاکستان کے پالیسی سازوں سے کہیں کہ خارجہ پالیسی پاکستان کے ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات کی بنا پر بنائیں ۔اس سے پاکستان خطے میں سب سے زیادہ خوشحال ملک بن جائے گا ۔پلیز۔❤❤❤
PTI'S CONDITIONS ARE REASONABLE! I hope the Army understands this!
Nice observations by both the senior analysts Mujahid Hussain Sayed and Kamran Khan. Imran Khan Zindaabad PTI Paindaabad.
Imran khan zindabad
عمران خان آپک مخلس
انسان ھپں انکی بات کو سنجیدگی سے سنپں پہ پا کستان کی عوام کی ضر ورت ھے
Imran Khan zinda baad pak fouj zinda bad
Good discussion for the country
❤Free Imran Khan❤
Being a Pakistani we can't afford street fight politics
We're facing financial crises