ماشاءاللہ، مہر نصير احمد ارائيں صاحب۔ سب سے پہلے تو آپکو سال عسويں سنہ 2025 کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ يہ سال برادری کے ليے مبارک کرے۔ آپکے ان تمام اخبارات کے شمارے ديکھ کر ميرے علم ميں اضافہ ہوا ہے۔ ميرے علم کے مطابق اخبار مہانہ الراعی سنہ 1915 سے جاری تھا اور اس سال اپريل 2025 ء ميں اسے پورے ايک سو دس سال ہوجانے تھے، ليکن يہ سن کر افسوس ہوا کہ اس ميگزين کا سنہ 2012ء کے بعد کوئ شمارہ نہيں آيا۔ اللہ برادری ميں اتحاد پيدا کرے اور لٹيروں سے محفوظ رکھے۔ آمين۔ مياں اشفاق يونس، سيالکوٹ۔𑁍ࠬܓ
@@Ishfaq-r5z میاں صاحب آپکی محبت کا شکریہ آپ کو میری اکاوش اچھی لگتی ھے تو اس چینل کو پرموٹ کریں سپورٹ کریں فیملی ممبران اور دوستوں سے سبسکرائیب کرائیں زیادہ سے زیادہ
ماشاءاللہ۔ بہت اچھا لگا الراعی اخبارات اور ميگزينز ديکھ کر۔ بيشک آپکی برادری پر کليکشن قابل تعريف ہيں۔ نيۓ عيسويں سال 2025 بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ يہ سال آپ پر اور برادری پر مبارک کرے۔ اللہ آپکو صحت والی، ذندگی دے اور برادری پر آپ جيسوں کا سايہ سلامت رکھے۔ آمين۔ محمد ہشام عابد حجازی، کيمبرج، اونٹاريو۔ کينيڈا۔ ✨️🌹🌹🌹
MashaAllah 🌹 🌹 🌹 Arain baradari Zindabad.
❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤
MASHA ALLAH NICE FEELINGS FROM,
🌹 GREAT PAKISTAN 🌹
BEAUTIFUL EFFORT
Ma sha allah
ماشاءاللہ، مہر نصير احمد ارائيں صاحب۔ سب سے پہلے تو آپکو سال عسويں سنہ 2025 کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ يہ سال برادری کے ليے مبارک کرے۔ آپکے ان تمام اخبارات کے شمارے ديکھ کر ميرے علم ميں اضافہ ہوا ہے۔ ميرے علم کے مطابق اخبار مہانہ الراعی سنہ 1915 سے جاری تھا اور اس سال اپريل 2025 ء ميں اسے پورے ايک سو دس سال ہوجانے تھے، ليکن يہ سن کر افسوس ہوا کہ اس ميگزين کا سنہ 2012ء کے بعد کوئ شمارہ نہيں آيا۔ اللہ برادری ميں اتحاد پيدا کرے اور لٹيروں سے محفوظ رکھے۔ آمين۔ مياں اشفاق يونس، سيالکوٹ۔𑁍ࠬܓ
@@Ishfaq-r5z
میاں صاحب آپکی محبت کا شکریہ
آپ کو میری اکاوش اچھی لگتی ھے تو اس چینل کو پرموٹ کریں سپورٹ کریں فیملی ممبران اور دوستوں سے سبسکرائیب کرائیں زیادہ سے زیادہ
ماشاءاللہ۔ بہت اچھا لگا الراعی اخبارات اور ميگزينز ديکھ کر۔ بيشک آپکی برادری پر کليکشن قابل تعريف ہيں۔ نيۓ عيسويں سال 2025 بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ يہ سال آپ پر اور برادری پر مبارک کرے۔ اللہ آپکو صحت والی، ذندگی دے اور برادری پر آپ جيسوں کا سايہ سلامت رکھے۔ آمين۔ محمد ہشام عابد حجازی، کيمبرج، اونٹاريو۔ کينيڈا۔ ✨️🌹🌹🌹
برادری کی دھڑے بندیاں بڑی بد قسمتی ہے اب بھی ہوش کے ناخن لینے چاہئے
Muje khushi hui ap bradri ki pehchan k liye Kam kr rahe hain
@@AyazAkbarArain78
بہت شکریہ
آپ بھی اپنا حصہ ڈالیں
چینل کو اپنے فیملی ممبران اور دوستوں سے سبسکرائیب کرائیں زیادہ سے زیادہ
Channel ko subscribe kr diya hai or baqi family member se b krwaon ga
@AyazAkbarArain78
شکریہ محبت کا
Assalam o alikum sir Main Ayaz Akbar Arain sheikhupura se Hon Ap kahan se hain
@@AyazAkbarArain78 لاھور سے
❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤
Ma sha allah