Hum Arain Family
Hum Arain Family
  • 40
  • 7 504

วีดีโอ

January 22, 2025January 22, 2025
January 22, 2025
มุมมอง 3220 ชั่วโมงที่ผ่านมา
میاں عابد سلطان آج کی تقریب سے خطاب #trending #foryou #arain #urdu #arainydayinmylife #video #booktok #poetry #motivation
صدر انجمن ارائیاں ہانگ کانگ چوہدری مقصود طارق ارائیں کا خصوصی پیغام.صدر انجمن ارائیاں ہانگ کانگ چوہدری مقصود طارق ارائیں کا خصوصی پیغام.
صدر انجمن ارائیاں ہانگ کانگ چوہدری مقصود طارق ارائیں کا خصوصی پیغام.
มุมมอง 1832 วันที่ผ่านมา
صدر انجمن ارائیاں ہانگ کانگ چوہدری مقصود طارق ارائیں کا خصوصی پیغام.#foryou #trending #arain #message
لہور لہور اے شالیمار باغ اور ارائیں.لہور لہور اے شالیمار باغ اور ارائیں.
لہور لہور اے شالیمار باغ اور ارائیں.
มุมมอง 2733 วันที่ผ่านมา
لہور لہور اے شالیمار باغ اور ارائیں.#arain #trending #foryou #shalimargarden
ارائیں قوم کا سفر میاں عابد سلطان ارائیں کی کتاب کا تعارف.قسط نمبر9ارائیں قوم کا سفر میاں عابد سلطان ارائیں کی کتاب کا تعارف.قسط نمبر9
ارائیں قوم کا سفر میاں عابد سلطان ارائیں کی کتاب کا تعارف.قسط نمبر9
มุมมอง 1436 วันที่ผ่านมา
Arain Books Introduction Episode #09 #trending #foryou #arain #booktok #mian #abidsultan
ارائیں برادی کی کتاب | قسط نمبر8ارائیں برادی کی کتاب | قسط نمبر8
ارائیں برادی کی کتاب | قسط نمبر8
มุมมอง 1378 วันที่ผ่านมา
ارائیں برادی کی کتاب قسط نمبر8#trending #foryou #arain #booktok #copyright #law
ہم ارائیں فیملی اور انجمن ارائیاں ساہیوال کا پہلا اجلاس.ہم ارائیں فیملی اور انجمن ارائیاں ساہیوال کا پہلا اجلاس.
ہم ارائیں فیملی اور انجمن ارائیاں ساہیوال کا پہلا اجلاس.
มุมมอง 17812 วันที่ผ่านมา
ہم ارائیں فیملی اور انجمن ارائیاں ساہیوال کا پہلا اجلاس.#trending #poetry #arain #foryou #urdu #ijtema
پٹنہ بہار انڈیا سے برادری کے حوالے سے نایاب کتاب | قسط نمر07.پٹنہ بہار انڈیا سے برادری کے حوالے سے نایاب کتاب | قسط نمر07.
پٹنہ بہار انڈیا سے برادری کے حوالے سے نایاب کتاب | قسط نمر07.
มุมมอง 35614 วันที่ผ่านมา
پٹنہ بہار انڈیا سے برادری کے حوالے سے نایاب کتاب.#trending #arain #booktok #foryou #india
سر میاں محمد شفیح کی برسی.سر میاں محمد شفیح کی برسی.
سر میاں محمد شفیح کی برسی.
มุมมอง 23716 วันที่ผ่านมา
سر میاں محمد شفیح کی برسی.#foryou #arain #poetry #trending #urdu
کمبوہ ارائیں ایک ہیں غلط فہمی ھے.کمبوہ ارائیں ایک ہیں غلط فہمی ھے.
کمبوہ ارائیں ایک ہیں غلط فہمی ھے.
มุมมอง 27619 วันที่ผ่านมา
کمبوہ ارائیں ایک ہیں غلط فہمی ھے.#foryou #arain #trending #kambohpakistani
ملک ارائیں اور علاقائی شناخت.ملک ارائیں اور علاقائی شناخت.
ملک ارائیں اور علاقائی شناخت.
มุมมอง 26321 วันที่ผ่านมา
ملک ارائیں اور علاقائی شناخت. #foryou #urdu #arain #trending #difference
ارائیں ریکارڈ کے مطابق.ارائیں ریکارڈ کے مطابق.
ارائیں ریکارڈ کے مطابق.
มุมมอง 18622 วันที่ผ่านมา
ارائیں ریکارڈ کے مطابق. #foryou #arain #trending #record

ความคิดเห็น

  • @mianibrahim1448
    @mianibrahim1448 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    سبھی دوستوں کو بہت بہت مبارک ھو

  • @mianibrahim1448
    @mianibrahim1448 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤🎉 ماشاءاللہ جی

  • @MuhammadKhalid-r5u
    @MuhammadKhalid-r5u 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ھو

  • @humarainfamily
    @humarainfamily 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ماشاءاللّٰه 🎉

  • @Imran78674
    @Imran78674 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    🎉❤🎉

  • @talhabhai1036
    @talhabhai1036 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    سر آپ کی محبت کا بہت بہت شکریہ

  • @talhabhai1036
    @talhabhai1036 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ماشاءﷲ جی بہت بہت شکریہ جی انجمن آرائیاں کی اعلی قیادت کا

  • @MuhammadImran.P.K.115
    @MuhammadImran.P.K.115 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Mian Muhammad Boota sahib zindabad

  • @AlArain-gp4zt
    @AlArain-gp4zt 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    بہت خوب جناب کی محبت کا شکریہ

  • @pakchinaconstructionmachin2647
    @pakchinaconstructionmachin2647 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    بہت اچھا مہر نصیر ذندہ باد

  • @humarainfamily
    @humarainfamily 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    بہت خوب میاں عابد سلطان ارائیں 🎉

  • @HurmatAli-i9k
    @HurmatAli-i9k วันที่ผ่านมา

    جناب مقصود طارق صاحب ماشاء اللہ آپکی برادری کے حوالہ سے گفتگو سنی بہت ہی مثبت اور اصلاحی گفتگو اس کے ساتھ ساتھ اگر اپکو کریڈٹ نہ دیا جائے تو زیادتی ہوگی پچھلے تین چار سال سے آرائیں برادری کے حوالہ سے آپکا کردار قابل ستائش ہے اور آپکا بیٹے کے ولیمہ پر ہم سب کو بلانا اور آپکی محبت اور ہمارا پروٹوکول آپکی اعلیٰ شخصیت کا منہ بولتا ثبوت ہے اس کیلئے ہم خصوصی طور پر مشکور ھیں

  • @MuhammadKhalid-r5u
    @MuhammadKhalid-r5u วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت خوب ❤

  • @AijazArain-ie5yj
    @AijazArain-ie5yj วันที่ผ่านมา

    Aslam Alykum bhai Masood Ahmed Arain sahib

  • @MuhammadRizwan-sh8pu
    @MuhammadRizwan-sh8pu วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤

  • @MuhammadRizwan-sh8pu
    @MuhammadRizwan-sh8pu วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @MuhammadRizwan-sh8pu
    @MuhammadRizwan-sh8pu วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤

  • @MuhammadRizwan-sh8pu
    @MuhammadRizwan-sh8pu วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @MuhammadRizwan-sh8pu
    @MuhammadRizwan-sh8pu วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤

  • @riazmeherghausiaestateprop9279
    @riazmeherghausiaestateprop9279 2 วันที่ผ่านมา

    Zabardast

  • @mrashid3243
    @mrashid3243 2 วันที่ผ่านมา

    Mash Allh ❤

  • @Ishfaq-r5z
    @Ishfaq-r5z 2 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ۔ الحمدللہ ارائيں برادری کو يہ شرف حاصل ہے کہ برادری کے بہت سے پڑھے لکھے افراد ملک پاکستان ميں بھی اور پاکستان سے باہر، انگلينڈ، امريکہ، کينيڈا، آسٹريليا، ساؤتھ افريقہ، اٹلی، سپين، ہانگ کانگ ، ملائيشيا، دبئ، سعوديہ عرب، مصر وغيرہ ميں برادری کا اور ملک پاکستان کا نام روشن کر رہيں ہيں۔ اسکے ساتھ ساتھ انگلينڈ، امريکہ، کینیڈا، آسٹريليا، ساؤتھ افريقہ، اٹلی، سپين جيسے ملکوں ميں اپنی اہل سنت و الجماعت والے طرز زندگی اور اپنيں روايات کو مضبوتی سے تھامے ہوۓ ہيں۔ مياں اشفاق ، يونس سيالکوٹ °❀⋆°❀⋆.ೃ࿔*:・❁✿❀⚘

    • @humarainfamily
      @humarainfamily 2 วันที่ผ่านมา

      @@Ishfaq-r5z بہت بہت شکریہ جناب کی محبت کا

  • @07480388
    @07480388 2 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ

  • @AsifIqbal-f9k
    @AsifIqbal-f9k 2 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب

  • @MuhammadMunir-ru5xh
    @MuhammadMunir-ru5xh 2 วันที่ผ่านมา

    ❤ماشاءاللہ

  • @talhabhai1036
    @talhabhai1036 2 วันที่ผ่านมา

    😂ماشاءﷲ بہت خوب

  • @mianwaheed7054
    @mianwaheed7054 2 วันที่ผ่านมา

    Very nice Mashaallah ❤

  • @talhabhai1036
    @talhabhai1036 2 วันที่ผ่านมา

    ماشاءﷲ جی ماشاءﷲ

  • @AlArain-gp4zt
    @AlArain-gp4zt 2 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت خوب زبردست 🎉

  • @MuhammadAslam-t9i
    @MuhammadAslam-t9i 2 วันที่ผ่านมา

    Mashalla great ❤

  • @محمدبنارس
    @محمدبنارس 2 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤ماشاء اللہ بہت خوب

  • @AbdullahKhan-oq7zs
    @AbdullahKhan-oq7zs 2 วันที่ผ่านมา

    Love you maqsood Tariq Mehr naseer sb and anjuman e arainan pakistan

  • @mianhusnain127
    @mianhusnain127 2 วันที่ผ่านมา

    ❤Allah tala Always bless u

  • @mianhusnain127
    @mianhusnain127 2 วันที่ผ่านมา

    ❤great man❤pride of community ❤

  • @ArshadAli-zi8ku
    @ArshadAli-zi8ku 3 วันที่ผ่านมา

    Ma sha allah

  • @hashaamhijazi7889
    @hashaamhijazi7889 4 วันที่ผ่านมา

    بہت اچھا کام کيا مہر نصير احمد صاحب آپنے۔ اللہ آپکا سايہ برادری پر ہمشہ قائم رکھے۔ آمين۔ ہشام عابد حجازی، کيمبرج، اونٹاريو کينيڈا۔ 🌹🌹🌹

  • @hashaamhijazi7889
    @hashaamhijazi7889 4 วันที่ผ่านมา

    ماشاء اللہ۔ بہت اچھی کاوش مياں عابد سلطان صاحب کی۔ جناب مہر نصير احمد صاحب آپ پليز مياں عابد سلطان سے کہۓ کہ وہ براہ کرم ميری فيس بک فرنڈ ريکوسٹ ايکسپٹ کر ليں۔ شکريہ۔ اللہ آپکا حامی و ناصر۔ ہشام عابد حجازی، کيمبرج، اونٹاريو کينيڈا۔ 🌹🌹🌹

  • @Ishfaq-r5z
    @Ishfaq-r5z 4 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ۔ بہت خوبصورت۔ 𖤣.𖥧.𖡼.⚘˚˖𓍢ִ⁠໋❀

  • @Ishfaq-r5z
    @Ishfaq-r5z 4 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ۔ بہت اچھا لگا اس کتاب کے متعلق جان کر۔ میں مياں عابد سلطان صاحب کی دل سے قدر کرتا ہوں۔،بيشک وہ ميرے بڑوں کی طرح ہيں۔ قبلہ مہر نصير احمد صاحب م‍يں آپکو بتاتا چلوں کہ کچھ خبيث صفت انسان ہماری برادری کے نامور لوگوں کو دھکے سے اپنی برادری ميں ڈالنے کی کوشش‍يں کرتے رہتے ہ‍يں۔ اب سے کچھ مہينوں پہلے ايک گجر برادری سے تعلق رکھنے والے خبيث شخص جس کا نام ارسلان گجر چيچی ہے، نے جناب قدرت اللہ شہاب کو اپنی ايک فيس بک پوسٹ ميں گجر ظاہر کيا تھا، جسکا ميں نے منہ توڑا اور حوالہ جات سے اسے جھوٹا ثابت کيا۔ (يہاں ميں کہتا چلوں کہ ہم‍يں گجر براری يہ کسی اور برادری سے کوئ پرابلم نہ‍یں ہے، ہم‍يں پرابلم ہر اس شخص سے ہے جو ارائيں برادری کی تاريخ کو مسخ کرتا ہے)۔ يہ ٪ 100 سے بھی زیادہ کنفرم بات ہے کہ اقدرت اللہ شہاب اور انکے والد عبداللہ صاحب ، گونر گلگت ايجنسی ، ارائيں خاندان ہی کے چشم وچراغ ہيں۔ آج کل فيس بک پر ايک خود ساختہ دانشور، جو اصل ميں ایک نمبر کا جاہل انسان ہے، ارائ‍یوں کو غير عرب اور ہندی نساد کہتا رہتا ہے اور فيس بک پر جھوٹی پوسٹس بھی لگا تا رہتا ہے۔ مذکورہ شخص کا نام شاہان منير ہے۔ جيسا کہ ہماری برادری کو يہ اعزاز حاصل ہے کہ ہماری برادری کے لوگ عدليہ سے الحمد للہ منسلک ہ‍يں، تو يہاں ميں برادری کے اکابرين کو ايک سجيشن بھی دينا چاہونگا۔ وہ سجيشن يہ کہ آئ‍ندہ اگر کوئ شخص ارائيں برادری کے مطعلق کچھ لکھنا چاہتا ہے تو يہ بل پاس کيا جاۓ کہ وہ ارائيں برادری کے مطعلق کچھ بھی لکھنے سے پہلےمرکزی انجمن ارائياں قائم شدہ 1915ء سے اپرول لے گا۔ سب اکابرين کا اگر اتفاق راۓ ہوگا تو وہ باتيں لکھ‍یں جائيں گيں۔ ارائيوں کے مطعلق غلط باتيں کہ ارائيں ہندوستانی نساد ہيں، يہ آريائ ہ‍يں، لکھنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائ کی جائے گی۔ اميد کرتا ہوں برادری کے اکابرين ميری اس سجيشن پر ضرور غور کريں گيں۔ ميں آپکی بات سے سو فيصد اتفاق کرتا ہوں۔ جہاں ہندو پنڈتوں نے ارائيوں کے محعلق انگريز کو غلط انفارميشنز ديں ، وہيں انگريز بھی جانتے بوجھتے ہوۓ ارائيوں کی اصل تاريخ کو چھپاتے رہے اور ارائیوں کے مطعلق غلط باتيں لکھتے رہے۔ ليکن 1911ء میں کچھ ارائيں اکابرين کی ان تھک کوششوں کے بعد انگريز کو يہ ماننا پڑا کہ ارائيں٪ 100 مسلمان ہيں اور نسلا" ٪100 عرب ہيں۔1911ء کے جالندھر گزيٹر میں سر ڈينزل ايبٹسن نے يہ واضح لکھا ہے کہ ارائيں عرب النسل ہيں۔ جہاں مہر نصير صاحب آپ نے سر مياں محمد شفيع کی اور بہت سی کاوشوں کا ذکر کيا وہاں ميں انکی ایک اور کاوش ہائ لائيٹ کرتا چلوں۔ سر مياں محمد شفيع کی متواتر دوجہد کے بعد لارڈ کچنر (جو کہ ايک اکھڑ قسم کا انگريز فوجی ، فيلڈ ماشل تھا) کو بھی ماننا پڑا کہ ارائيں ايک مضبوط اعصاب کی لڑاکا قوم ہے اور اسنے بھی يہ مانا کہ ارائيں نسلا" عرب ہ‍یں۔ يہ سب انگریز سے منوانے کے لۓ سر مياں محمد شفيع نے ايک پٹيشن تيار کی، جسے بہت سے اور ارائيں اکابرين نے بھی سائين کيا۔ اس پيٹيشن کا اور ارائيوں کو عرب منوانے کا واقعہ 1914 کا ہے، جسے 1922 کے لاہور گزيٹر ميں بھی لکھا گيا تھا۔ اس سارے واقعے کا ذکر Journal of Punjab 1994 ميں شائع کيا گیا تھا۔ يہ Journal اس واقعے کے 72 سال بعد یعنی سنہ 1994ء ميں چپا تھا ليکن اس ميں بڑی تفصيل سے 1922 والے گزيٹر کے واقعات قوٹ کيے گۓ تھے کہ کيسے سر مياں محمد شفيع کی ان تھک کوششوں سے انگریز نے ارائيوں کو لڑاکا قوم يعنی Martial Race بھی مانا اور يہ بھی مانا کہ ارائيں عرب النسل ہيں۔ يہ Journal of Punjab پبلشنگ سنہ 1994 ميرے گھر کافی دير تک پڑا رہا تھا۔ اگر مل گيا تو اس واقعے والے صفحہات ضرور شير کروں گا۔ مہر نصير صاحب سے يہاں ميں ريکوسٹ کروں گا کہ کتاب "ارائيں قوم کا تاريخی سفر" پوری نہ سہی ليکن اسکا فرنٹ اور بيک ٹائيٹل پيج، مضمون فہرست، اور ديباچہ ضرور سکين کرکے شير کريں۔ اللہ مہر نصير احمد صاحب کو اون مياں عابد سلطان صاحب کو ہميشہ سلامت رکھے۔ آمين۔ مياں اشفاق يونس، سيالکوٹ۔ °❀⋆.ೃ࿔*:・𑁍ࠬܓ

    • @humarainfamily
      @humarainfamily 4 วันที่ผ่านมา

      @@Ishfaq-r5z بہت شکریہ انشاء اللہ ضرور

  • @MAJNU-GAMING786
    @MAJNU-GAMING786 5 วันที่ผ่านมา

    اپنی برادری کیلے سب کو مل جل کر بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے آپ کا پلیٹ فارم اچھی کوششیں کرہا ہے اندرون سندھ ما حاجی عبدل مجید صاحب کرہے ہیں مگر کراچی می کام کرنے کی ضرورت ہے ۴ کڑور آبادی کے شیر می اچھی خاصی اڑائیں برادری ہے آج تک یہا جو بھی پلیٹ فارم اڑائیں برادری کے دیکھے کوئی ایکٹیو نہیں رہنمائی فرمین

  • @HurmatAli-i9k
    @HurmatAli-i9k 5 วันที่ผ่านมา

    برادری کی دھڑے بندیاں بڑی بد قسمتی ہے اب بھی ہوش کے ناخن لینے چاہئے

  • @HurmatAli-i9k
    @HurmatAli-i9k 5 วันที่ผ่านมา

    آپکی کاوشیں برادری کیلئے قابلِ ستائش ھیں آپ آرائیں برادری کا فخر ہیں

  • @mumtazarain-dz9nb
    @mumtazarain-dz9nb 6 วันที่ผ่านมา

    Very nice 👍

  • @AlArain-gp4zt
    @AlArain-gp4zt 6 วันที่ผ่านมา

    بہت زبردست بہت اچھی معلومات

  • @Mianabid-v1d
    @Mianabid-v1d 6 วันที่ผ่านมา

  • @Mianabid-v1d
    @Mianabid-v1d 6 วันที่ผ่านมา

  • @mianwaheed7054
    @mianwaheed7054 6 วันที่ผ่านมา

    Very nice

  • @MuhammadMunir-ru5xh
    @MuhammadMunir-ru5xh 6 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ❤

  • @rahemfcc1298
    @rahemfcc1298 6 วันที่ผ่านมา

    MashaAllah boht khubsurat ❤️✨️

  • @Deeni123-c5p
    @Deeni123-c5p 6 วันที่ผ่านมา

    Main Abdul Qadeer Arain