منی پلاٹ کی کٹنگ گرمیوں میں بہت اچھا رزلٹ دیتی ہے میری ویڈیو لگی ہوئی ہے اپ دیکھ سکتے ہیں اور میں مزید بھی انشاءاللہ جب ٹائم ائے گا کٹنگز لگانے کا تو لگا کے دکھاؤں گا ☺
بھائی جان معذرت کرتا ہوں ہم ان لائن سیل نہیں کرتے کیونکہ پودے ان لائن بھیجے جائیں تو اکثر جو ہے نا خراب ہو کے کسٹمر کے پاس پہنچتے ہیں اور کسٹمر کا نقصان ہونے کے چانس زیادہ ہوتے اپ اپنے علاقے کے قریب بھی نرسری سے پتہ کر لیں شکریہ
A.asir aik live video mein ap ne aik plant dikhaiya Tha Jo dhoop K begair hi low mentainess mein hi chalta Hai Kia us ka name natasakte.phela pheka Sa tha
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ انفارمیشن ہے۔ اس وڈیو سے متعلقہ میرے دو سوال ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ راہنمائی ضرور فرمائیں گے! 1: آپ نے سادی مٹی یا نہری مٹی استعمال کرنے کا کہا ؛ ہمارے پاس یہ دستیاب نہیں ہے ۔ہمیں نرسری سے ہی مٹی لینی پڑتی ہے جس میں گوبر مکس ہوتی ہے! 2: قلم کو پلاسٹک بیگ کی بجائے بڑے گملے میں بھی لگا سکتے ہیں ؟ تا کہ بعد میں تبدیل ہی نہ کرنی پڑے ۔آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا! بہت شکریہ
سرکوئ بھی گارڈن سوئل سمپل مٹی لال ہو کچی نہروالی بھل تومل جاۓ توبہت اچھا ہے لیکن نہ ہوتوکوئ بھی مٹی ہو قلم چل جاتی ہے نرسری سے سمپل مٹی لے سکتے ہیں انھیں بتادیں کہ قلم لگانی ہے سمپل بھل مٹی دیں اور تیسری بات بڑے گملے میں بھی لگاسکتےہیں چل جاۓ گی
ماشاء اللہ
جزاک اللہ
نائس شئیرنگ 😊
شکریہ❤
@@AhmadNursery381 bhai strawberry k uper b video banao phool k bad choti strawberry aati h lekn barhti nai
@yarmuhammad2447 D.A.P thori thori den
🎉🎉🎉🎉
❤
❤❤❤❤❤
🌹
ریت والا آئیڈا زبردست ھے ٹرائ کرتے ھیں
جی ضرور☺
Good 👍
Thank you☺
احمد بھائی بہت مفید معلومات دی ہیں آپ نے۔ جزاک اللہ خیر!
شکریہ💚🌹
Love you
Thank you sir❤
بہت شکریہ
ویلکم☺
محمد عبداللہ جھورڈ منچن،اباد
🌹
Zaberdasr
Money plant laganay ka tareka bhi batata ga.
شکریہ☺❤
منی پلاٹ کی کٹنگ گرمیوں میں بہت اچھا رزلٹ دیتی ہے
میری ویڈیو لگی ہوئی ہے اپ دیکھ سکتے ہیں اور میں مزید بھی انشاءاللہ جب ٹائم ائے گا کٹنگز لگانے کا تو لگا کے دکھاؤں گا ☺
Gulab ke kalam laganay ka tariqa bhi sikhaain
Gulab Ki Kalam Ka Mausam December aur January Mein Hota Hai
abhi Gulab Ki Kalam ka season off ho chuka hai
Baki cal Mein lagane ka process takriban sem hi hota hai
Ahmad Bhai ye btae sheed kb opan kare
Abi rehne den march tk qk rat ko bht ziada thand hoti h
Very nice ❤😊
Aap ka bht shukria🌹
Nice
Thank you
ائریئل روٹس کے ذریعے بھی ایک بیل سے سینکڑوں پودے حاصل کیے جا سکتے ہیں
Gardening is my passion by Ajeet Agarwal
Right
Good
💚🌹
اسلام و علیکم
بھائی آپ خیریت سے ہوں گے گزارش ہے کہ بوگن کی بیل تین چار رنگوں میں آپ کے پاس ہے اور کیا آپ آن لائن بھیج سکتے ہیں
شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان معذرت کرتا ہوں ہم ان لائن سیل نہیں کرتے
کیونکہ پودے ان لائن بھیجے جائیں تو اکثر جو ہے نا خراب ہو کے کسٹمر کے پاس پہنچتے ہیں اور کسٹمر کا نقصان ہونے کے چانس زیادہ ہوتے اپ اپنے علاقے کے قریب بھی نرسری سے پتہ کر لیں شکریہ
thanks ..................sir Bougainvillea ki air layring kis mosam me kar sakte hain
Feb m
کیا لیموں کی قلم لگا سکتے ہیں ؟
نہیں۔ صرف سیڈلیس لیمن کی لگاسکتےہیں
Laga sktay hain ... Mn ne lgai hai
seedless lemon ki Laga sakte hain lekin use Tarah result Nahin Degi Jis Tarah Khatti ke upar graft Karke paudha taiyar Kiya jata hai
A.asir aik live video mein ap ne aik plant dikhaiya Tha Jo dhoop K begair hi low mentainess mein hi chalta Hai Kia us ka name natasakte.phela pheka Sa tha
Yad nhi. Espidistra ho shayad
@@AhmadNursery381 sir kia espidistra plant Chal jata indoor mein
Sir mujy boganvallila k differnt colors chahey
Qareebi nursery se pta kren
Sir qalm ko pani ketny din bad dena ho ga boganvili plant
Jb upar se matti khushk hony lgy
@@AhmadNursery381 thanks a lot
کیا بوگن ویلیا کی قلم اگست میں لگا سکتے ہیں
جی لگا سکتےہیں
Sir many gulaab ki kalam lagai thi 2 february me uski patiyaan nikal aaye hai aur saari patiyaan mur rehi hai kya karu
acchi Tarah Pani Den
aapki Kalam Jarr Nahin banaa Pa Rahi Jo Pati Nikali Hai vah Kalam mein jo Ras Hoti Hai Usi se Nikli hain.
@@AhmadNursery381 g theak hai
بھائی
کیا کنیر کی کونپل برسات میں لگا سکتے ہیں؟
اور کیا پولیتھین سے ڈھکنا ضروری ہے؟
کنیرکی قلم لگایاکریں جنوری فروری میں
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ انفارمیشن ہے۔ اس وڈیو سے متعلقہ میرے دو سوال ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ راہنمائی ضرور فرمائیں گے!
1: آپ نے سادی مٹی یا نہری مٹی استعمال کرنے کا کہا ؛ ہمارے پاس یہ دستیاب نہیں ہے ۔ہمیں نرسری سے ہی مٹی لینی پڑتی ہے جس میں گوبر مکس ہوتی ہے!
2: قلم کو پلاسٹک بیگ کی بجائے بڑے گملے میں بھی لگا سکتے ہیں ؟ تا کہ بعد میں تبدیل ہی نہ کرنی پڑے ۔آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا! بہت شکریہ
جزاک اللہ سر☺💚🌹
سرکوئ بھی گارڈن سوئل سمپل مٹی لال ہو کچی نہروالی بھل تومل جاۓ توبہت اچھا ہے لیکن نہ ہوتوکوئ بھی مٹی ہو قلم چل جاتی ہے
نرسری سے سمپل مٹی لے سکتے ہیں انھیں بتادیں کہ قلم لگانی ہے سمپل بھل مٹی دیں
اور تیسری بات بڑے گملے میں بھی لگاسکتےہیں چل جاۓ گی
@@AhmadNursery381 بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیراً کثیرا
@saeedawan655 💚🌹
احمد صاحب اپنی نرسری کا یڈریس بتا دیں شکریہ۔
@@shahnazzeb8354
میانوالی سٹی سے 4 کلومیٹر کالاباغ روڈ پہ بیرولی یاروخیل کےسامنےمین روڈ پہ ہے۔ احمدنرسریزاینڈایگریکلچرل کمپنی فروٹ پلانٹ رجسٹرڈ
October me qlam lga skty hn?
Ji han