15 August Beautiful Kalam | Tarana 2023 | Md Zeeshan Jharkhand

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ก.ย. 2024
  • 15 August Beautiful Kalam | Tarana 2023 | Md Zeeshan Godda Jharkhand | Nasheed
    Artist : Md Zeeshan
    Lyrics : Jb Usman Sb
    Product : Q M Z Official
    Your Queries.
    1 Azadi par khubsurat Kalam 2023
    2 15 August new tarana
    3 New Nazam Jashne Azadi
    4 Qaumi Tarana 15 August
    5 Indipendence day song 2023
    6 Best Nazam 2023
    7 Beautiful Kalam Tarana 15 August
    8 Yeh Hindustan hamara Nazam
    9 Jashne Azadi status 2023
    10 Nooh Mewat best nazam
    ہندوستان کے ہم ہیں ہندوستاں ہمارا
    بھولیں گے نا کبھی ہم ظلم و ستم تمہارا
    قرمانیوں کو اپنی ہم کیسے بھول جائیں
    جلیاں میں آج بھی ہے۔ بہتا لہو ہمارا
    دامن کے داغ اپنے جاکر کسے دکھائیں
    خود اپنے ہی لہو سے دامن ہے ترہما را
    قاسم رشد و ضامن آزاد اور مدنی
    یہ سب شہید بھی میں رشک وطن ہما را
    وہ شیر ٹیپو سلطان آزادی کا تھا بیرو
    کرتا ہے فخر جس پر ہندوستان ہما را
    مل کر کے پی رہے ہیں یہ رہنما سیاسی
    سستا ہے اس جہاں میں کتنا لہو ہمارا
    مرکر بھی ہم اسی کی مٹی میں جاملیں گے
    مرنے کے بعد بھی ہے ہندوستان ہمارا
    ممتاز ہے جہاں میں کردار مدرسوں کا
    یہ دین ہے انھیں کی ہندوستاں ہمارا
    گجرات کے وہ شعلے اور نوح کا یہ منظر
    ان سب کو دیکھ کر وہ حاکم ہے خوش ہمارا
    رتھ یاترا کے مالک دشمن ن تھے بابری کے
    یہ کہو رہا ہے ہم سے مسجد کا وہ مینا رہ
    انسانیت کے دشمن مقتل میں آگئے ھیں
    اور کہہ رہے ہیں دیکھو ، قانون ہے ہمارا
    عثمان سور ہے ہیں منصف سبھی ہمارے
    دشمن ہیں اب سروں پر حافظ خدا ہمارا
    #15august #viral #nasheed #independenceday #tarana #nazam #hearttouching #beautiful_nazam #india #naatstatus

ความคิดเห็น • 21

  • @IshaqKhan-c9w
    @IshaqKhan-c9w ปีที่แล้ว +2

    Masha allah bahut khubasurat

  • @talataarfa6135
    @talataarfa6135 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت خوب❤🌹🌹🌹🌹

  • @Anasqasmibijnori
    @Anasqasmibijnori ปีที่แล้ว +2

    وااااہ مزہ آگیا

  • @Anasqasmibijnori
    @Anasqasmibijnori ปีที่แล้ว +2

    بہت خوب ماشاءاللہ

  • @nasrinparven2000
    @nasrinparven2000 10 หลายเดือนก่อน +2

    Mashallah Kari jeeshan sahab aapki awaaz bahut acchi 👌👌👌

  • @MolanaEhteshamuddin
    @MolanaEhteshamuddin ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @Van_Gujjar_Studio
    @Van_Gujjar_Studio ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز اور کلام قاری صاحب

  • @mubashiramubarra802
    @mubashiramubarra802 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤

  • @mdsajjadkarim3929
    @mdsajjadkarim3929 ปีที่แล้ว +1

    بہت ہی عمدہ پیغام 🇮🇳

  • @aftabalambanarsi9728
    @aftabalambanarsi9728 ปีที่แล้ว +2

    💛💛💛

  • @mdsajjadkarim3929
    @mdsajjadkarim3929 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءالله لا قوة الا بالله

  • @aftabalambanarsi9728
    @aftabalambanarsi9728 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ ماشاء اللّٰہ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @naimasisters5661
    @naimasisters5661 ปีที่แล้ว +4

    Waiting.....

    • @ZishanQasmi
      @ZishanQasmi  ปีที่แล้ว +1

      جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❣️
      اب سن سکتے ہیں

    • @Dilshad289
      @Dilshad289 ปีที่แล้ว

      ماشاءاللہ

  • @ijsiddiqueijsiddique
    @ijsiddiqueijsiddique ปีที่แล้ว +2

    بہت خوب اللّٰہ مزید ترقّی سے نوازے i am waiting ur new addition with ur beautiful voice

  • @aasmohd-ss9gp
    @aasmohd-ss9gp ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ نہایت ہی عمدہ

  • @mdshakilahmad1335
    @mdshakilahmad1335 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ بہت عمدہ اللہ تعالیٰ ہند میں امن و امان قائم فرمائے آمین ثم آمین سربکف سربلند دیوبند دیوبند

  • @sufyanofficial432
    @sufyanofficial432 ปีที่แล้ว +2

    Mashaallah ❤️❤️❤️

  • @pasha07dz14
    @pasha07dz14 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ بھائی بہت ہی عمدہ آواز میں کلام پڑھا ہے ❤❤

  • @MdTauseef-r6l
    @MdTauseef-r6l ปีที่แล้ว +2

    Mashaallah bahut khoob