بہت خوب جناب۔ آپ نے اردو شاعری کا میرا سویا شوق اجاگر کر دیا۔ ایک التجا ہے اس ناچیز کی۔ آپ ہر شعر کے پہلے مصرعہ کو دہرا دیا کیجئے۔ چار چاند لگ جائیں گے۔
ایک مدت سے تیری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہو ں تجھے ایسا بھی نہیں یہ غزل ہماری نویں جماعت میں تھی اور اب بہت سال ہوے لیکن جب بھی ہم یار دوست پھر سے ملتے ہیں تو یہ والا شعر پڑھتے ہیں۔💔❤❤❤۔ اس سے اپنے سکول کی بہت یاد آتی ہے 😔😔😔😔😔
میری زندگی کی نیا ابھی ڈوبی نہیں ہے کون کہتا ہے کہ مجھے جینے کی امید نہیں ہے ارے یہاں بے وفا جیتے ہیں بہت سہارے لے کے ہمیں تو کسی کا سہارا نہیں مگر ایسا نہیں ہے کہ خدا کا سہارا نہیں ہے
The 1st one means gist only.. I m not crazy in my mind for you Nor have a will for you in my heart. But cannot trust this broken bond of love between us.
Raheel bhai please add poetry recitation of following poets on this page 1.Haider Ali Aatish 2. Khawaja Mir Dard 3. Muztar Khair Abaadi 4. Mushhafi Ghulam Hamdani 5. Abbas Tabish 6. Shakeeb Jillali 7. Shakeel Badayuni 8. Amjad Islam Amjad
بہت عمدہ راحیل صاحب آپ جب غزل پڑھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ اردو زبان میں ابھی جوش اور ولولہ باقی ہے ماشاءاللہ بہت اچھا لہجہ ہے
واہ۔ جذبات کی ترجمانی اس سے بہتر کیا ہوگی۔ کمال شاعری کمال ادائیگی
بہت عمدہ جناب جتنی بار آپکا شکریہ ادا کرے کم ہے ❤️
بہت خوب واہ واہ زبردست
Buht arsay baad kisee shakhs se drust talaffuz suna
Mahabbat
Maqam
Shikaybaa
Kya baat hy
بہت اعلی انداز۔۔۔ کمال جی
بلکل راحیل بھائی کمال ہیں ❤️
عمدہ
outstanding as always
بہت خوب جناب۔ آپ نے اردو شاعری کا میرا سویا شوق اجاگر کر دیا۔
ایک التجا ہے اس ناچیز کی۔ آپ ہر شعر کے پہلے مصرعہ کو دہرا دیا کیجئے۔ چار چاند لگ جائیں گے۔
Wah
یااللہ پاک تو فراق کو اور تمام مسلمان مرحومین کو بخش دے امین
لاجواب بھائی جی
شکریہ
نوازش
Bahut Khoob Aage Bhi Logon Ke Liye taskin ka Sama Bane Rahiy
Wah bahut khub👌👌👌
Hai Tera dost magar aadmi achcha bhi nahi
Boht Umda
Outstanding Poem. However, It was completely ruined by irritating and loud sitar music. The sound of the words was enough.
Rahil Farooq mashallah aap ke aawaz bahut acche hai aur aap ke bolnay ka andaz bahut pyara hai jawab nahin. Ur the best
Aap ka lehja bahoth acha hai saheb bahuth kub
Wonderful expression by firaq
بہت خوب
آفرین
bahot acha ..kamaal
Geo ustad
Thank you sir plz help me ajj mera exam hyy duya ma yad rakhna plz
❤️❤️❤️
ایک مدت سے تیری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہو ں تجھے ایسا بھی نہیں
یہ غزل ہماری نویں جماعت میں تھی اور اب بہت سال ہوے لیکن جب بھی ہم یار دوست پھر سے ملتے ہیں تو یہ والا شعر پڑھتے ہیں۔💔❤❤❤۔
اس سے اپنے سکول کی بہت یاد آتی ہے
😔😔😔😔😔
مینے بھی نوی جماعت میں ہی پڑھی تھی ۔ہماری زبان کتاب کا نام تھا اگر کسیکے پاس ہو تو بتۓ مہربانی ہوگی۔
Jany kab khul jay qalib basrat . Koi kah na saky koi messaha bhi nahin
❤🔥🔥 #KyaBaatKyaBaatKyaBaat
فراق گورکھپوری کی دوسری غزل ,,
نہ جانے اشک سے آنکھوں میں کیوں ہیں آئے ہوئے.......
مکمل کردے اس غزل کو
میری زندگی کی نیا ابھی ڈوبی نہیں ہے
کون کہتا ہے کہ مجھے جینے کی امید نہیں ہے
ارے یہاں بے وفا جیتے ہیں بہت سہارے لے کے
ہمیں تو کسی کا سہارا نہیں مگر ایسا نہیں ہے کہ خدا کا سہارا نہیں ہے
سر جی
اس شعر کا مطلب کیا ہے
مہربانی کو محبت نہیں کہتے اے دوست
آہ اب مجھ سے تیری رنجشِ بے جا بھی نہیں۔۔؟؟؟؟
بری مہربانی ہوگی کہ آپ اس شعر کی تشریح بتا دیجئے
The 1st one means gist only..
I m not crazy in my mind for you
Nor have a will for you in my heart.
But cannot trust this broken bond of love between us.
Thank you.
Most welcome, pleasure to help
Raheel bhai please add poetry recitation of following poets on this page 1.Haider Ali Aatish 2. Khawaja Mir Dard 3. Muztar Khair Abaadi 4. Mushhafi Ghulam Hamdani 5. Abbas Tabish 6. Shakeeb Jillali 7. Shakeel Badayuni 8. Amjad Islam Amjad
اچھی فہرست ہے۔ ان شاء اللہ تعمیل کی کوشش رہے گی۔
سودا کس کو کہتے ھیں ؟؟؟؟
جنون۔
Kkķm
Matlab
سر جی یہ عربی کافظ ہے سوداہ یہ سودا نہیں ہے اسکا مطلب سر درد
یہ عربی کا نہیں بلکہ فارسی کا لفظ ہے۔ سودا بمعنی خبط و دیوانگی۔ جس سر درد کی آپ بات کر رہے ہیں اسے عربی میں صُداع کہتے ہیں۔
Plzz
What please