Kia Isa pbuh Qayamat Say Pehley Ayngey | By Muhammad Shaikh "Isa" pbuh clip

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ต.ค. 2024
  • Kia Isa pbuh Qayamat se pehle nahi ayenge?
    کیا عیسی علیہ السلام قیامت سے پہلے نہیں آئیں گے؟
    00:22 Az-Zukhruf 43:61
    01:46 Al-Maida 5:116
    04:35 Al-Maida 5:117
    06:27 Aal-e-Imran 3:55
    08:44 Marqas 13:25,26
    10:40 Ghafir 40:67
    Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates
    English Interactive E-Catalogue
    drive.google.c...
    Urdu Interactive E-Catalogue
    drive.google.c...
    Muhammad Shaikh Lecture - Essa Maseeh - (2006) - Quran kya kehta hey
    • Muhammad Shaikh Lectur...
    ‪@NewNabi‬
    ‪@sachwalabackupchannel5574‬
    ‪@Sachguru11‬
    ‪@DystopiatoReason‬
    ‪@ExMuslimSahil‬
    ‪@QuranwalaBackup‬
    ‪@AzaadGround‬
    ‪@DeenEMurtad‬
    ‪@exmuslimsameerlive‬
    ‪@evolvemnc‬
    ‪@Fouzia‬
    ‪@apostateimam1‬
    ‪@ZafarHeretic‬
    ‪@almosowfree‬
    ‪@ccx-christianuccforindia‬
    ‪@labelle8382‬
    ‪@exmuslim_yasmin‬
    ‪@sulemanijalebiya‬
    ‪@exmuslimfaizalam‬
    ‪@keralaexmuslims‬
    ‪@sultansalateen2706‬
    ‪@FriendlyExmuslim‬
    @Exmuslim shahnaz Khan
    ‪@Exmuslim_DT‬
    ‪@PakistaniMulhidLegacy‬
    ‪@PakistaniMulhidUrdu‬
    ‪@TheGhalibKamal‬
    ‪@TheRationalMessiah‬
    ‪@harrissultanvlogs3051‬
    ‪@SeekingAllahFindingJehovah‬
    ‪@AtheistRepublic‬
    ‪@exmuslimsahilUncensored‬
    ‪@IndiaTV‬
    #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantofAllah #tariqjamil #tariqmasood #engineermuhammadalimirza #ghamdi #tahirulqadri #taqiusmani #drzakirnaik #farhathashmi #imrankhan #farhathashmi #abdullahtariq #IslamConversion #Sachwala #ExMuslim #exmuslimrevolution
    Eesa alaihe islam ki pedaish kab aur kahan hoi thi ?
    • Eesa alaihe islam ki p...
    Kia Eesa (pbuh) Qayamat se pehlay nahi aainge? | Muhammad Shaikh ka jawab
    • Kia Eesa (pbuh) Qayama...
    Sirf Eesa (pbuh) qayamat key din logon ki bakhshish mang rahey hein ?
    • Sirf Eesa (pbuh) qayam...
    Kya Essa pbuh Kay hawari muslim nahi thay?
    • Video
    Kya emaan wale Allah aur us ke rasoolon mein faraq kar sakte hein?
    • Kya emaan wale Allah a...
    Kia Isa pbuh Qayamat se pehle nahi ayenge? | Muhammad Shaikh Lecture Isa pbuh clip
    • Kia Isa pbuh Qayamat S...
    عیسٰیؑ ابنِ مریم ۔
    آلقرآن کیا کہتا ہے
    محمد شیخ کے سلسلے وار درس۔ القران کیا کہتا ھے۔
    2006 - بیان کا سال
    یہ درس اس موضوع سے متعلق ہے جوعیسائی مذہب میں الجھن اور شبہ کا باعث ہے جومسلم معاشرے میں بھی سرایت کیا ہوا ہے. اس درس میں عیسٰی علیہ السلام کی پیدائش، زندگی اور خاندان کے متعلق ہونے والی غلط فہمیوں کی وضاحت ہے، اسکے علاوہ ان کی وفات اوران کی دوبارہ واپس نہ آنے کی بھی وضاحت ہو جاتی ہے ان سب نقات کی مزید وضاحت کے لیے"مسلمانوں اور عیسائوں کے لئے یہ درس دیکھنا لازمی ہے۔
    اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ کرسکتے ہیں- .
    Ayaat discussed in this video:
    سورۃ الزُّخرف ۴۳ : ٦۱
    اور بیشک وہ (عیسٰیؑ) ضرور ساعت/گھڑی کے لئے علم ہے پس تم اس کے ساتھ شک نہ کرو اور میری اتباع کرو یہ سیدھا راستہ ہے ۔
    سورۃ المائدۃ ۵ : ۱۱٦
    اور جب اللہ نے کہا اے عیسٰیؑ ابنِ مریم کیا تو نے لوگوں سے کہا تھا کہ اللہ کے علاوہ مجھ کو اور میری ماں کو دو الہٰ پکڑو اُس نے کہا تُو پاک ہے میرے لئے نہیں تھا کہ میں یہ کہتا جو ہرگز میرے لئے حق کے ساتھ نہیں تھا اگر میں یہ کہنے والا ہوتا پس تحقیق تو اس کا علم رکھتا جو میرے نفس میں ہے تُو علم رکھتا ہے اور جو تیرے نفس میں ہے میں علم نہیں رکھتا بشک تو غیبوں کا علم رکھنے والا ہے
    سورۃ المآئدۃ ۵ : ۱۱۷
    میں نے اُن کے لئے نہیں کہا تھا سوائے جو تونے مجھے اس کے ساتھ امر کیا تھا یہ کہ اللہ کی نوکری کرو جو میرا رب ہے اور تمہارارب ہے، اور میں ان کے اوپر گواہ تھا جب تک میں اُن میں رہا پس جب تو نے مجھے توفیتنی/وفات دی تھی/پورا کیا تھا تو اُن پر نگہبان تھا اور تو ہر شے کے اوپر گواہ ہے ۔
    سورۃ غافر ۴۰ : ٦۷
    اور پھر تم بوڑھے ہو جاتے ہو، اور تم(موت کے)وقت مقرر تک پہنچ جاتے ہو ۔
    Copyright ©️ 2023 Muhammad Shaikh
    Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

ความคิดเห็น • 263