آئی جی صاحب کو چاہیے کہ جوانوں کی طرح گزٹیڈ افسران کو بھی باری باری مستقل طور پر اگلے مورچوں پر تعینات کریں تاکہ ان میں سے بھی کسی کو ڈائریکٹ جنت کا ٹکٹ مل سکے
@@majqnسر ۔۔۔ پولیس کا یہ بیانیہ سمجھ سے بالا تر ہے کہ پولیس فورس پہ قاتلانہ حملے کا بدلہ لیا جائے گا ۔۔۔ پولیس قاتلانہ حملوں کا بدلہ لیتی ہے ۔۔ یا۔۔۔ امن و امان قائم رکھتی ہے ۔۔۔ ؟؟؟؟ مطلب یہ کہ پولیس فورس کے کرتا دھرتاؤں کو یہ نوبت آنے ہی نہیں دینا چاہئے تھی کہ یوں حملے ہوتے ۔۔۔ ؟؟؟؟ پولیس کی طرف سے یہ بیانیہ شکست خوردہ ہے کہ "بدلہ" لیا جائے گا ۔۔۔ ؟؟؟ پولیس بدلے پہ بدلہ نہیں لیتی بلکہ نقصِ امن و امان کو درست کرتی ہے ۔۔۔ آپ پولیس فورس کے کمانڈر سے پوچھیں کہ ۔لاھور کے GoR وَن کا IG House نوکروں کی فوج در موج چوکیدار خانسامے مالی خدمت گار گاڑیاں معاشرے میں شب شبیا اقتدار کے مزے ہٹو بچو کلچر فنڈز اختیارات وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ ان سب کے ھوتے ہوئے پاکستانی عوام مزید کیا کرے ۔۔ کیا قربانی دے ۔۔۔؟؟؟ تاکہ اس اہمیت کہ ایسے واقعات روکے جائیں ۔۔۔؟؟؟ آپ افسران صوبے کی سیاسی قیادت کو بتائیں کہ پولیس کے محکمے کو "کیا کیا مشکلات ہیں اور کیا کیا درکار ہے " ۔۔۔۔ اگر سیاسی قیادت لیت و لعل کرے تو احتجاجاً عہدہ چھوڑ دیں ۔۔۔ اور یہی کام بعد میں آنے والی قیادت کو بھی کرنا چاہیے ۔۔ تب تک کہ محکمہ کی لیڈرشپ اور فورس یعنی ٹروپس پروفیشنل ھو جائے ۔۔۔۔ !!! مگر ۔۔ ٹھہریں ۔۔۔ ذرا رکیں اور اس معاشرے کو جذبات سے نہیں حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے دیکھیں۔۔۔ ھمارے اس تیزی سے انحطاط پذیر معاشرے میں یہ اصل معنی کا "جہاد" کون کرے گا ؟ کیوں کرے گا ۔۔۔؟؟؟ کس طرح کرے گا۔۔۔۔؟؟؟ ۔۔ ۔۔ یہ تو اس نفسا نفسی کے موجودہ دور میں ممکن نہیں ہے ۔۔۔ اس سیاسی ماحول میں، اس نفسا نفسی میں، بیوروکریسی کی اس اقتدار کی ہوس کی جنگ میں ۔۔۔ اس ذہنیت کے ساتھ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ممکن نہیں ہے
Afsos ka moqam.hay yeh sub deykh kar bus operation sirf kpk aur baluchistan main honay hain baqi kachay walay jo marzi karlain ounho nay apnay wadeyron ko b hissa deyna hay
اپ سو فیصد درست فرما رہے ہیں، مگر اپ کی پوسٹنگ بھی رھی وھاں ، اصل فیکٹ بتائیں کہ پولیس کے آپریشن اج تک کامیاب کیوں نہیں ھوتے، اور یہ ڈاکوؤں کیسے ختم ھوں گے ؟؟؟
جوانوں کا اپنا قصور ہے گاڑی پھنس گئ تھی تو ان ملازمین نے اپنی حفاظت کے لئے کیا کیا؟یہ ٹریننگ ہے انکی؟انہوں نے پھیل کر کسی ممکنہ حملے سے بچاؤ کی تدبیر کیوں نہ کی؟ اگر پانچ سات کلومیٹر کا فاصلہ تھا تو یہ ایک گھنٹے میں پیدل واپس پہنچ سکتے تھے وہاں بیٹھے مکھیاں مارتے رہے
Hamari bad qismati aur har adaray ki barbaadi ki waja yehi hay k css kar k direct log oper aa kr beth jatay han root level ki problems ka jinko andaza he nai hota, har dept me basic level sy promotions honi chahie phr log oper janay chahie
السلام علیکم سر ، حساس ڈیوٹی پر جانے والی تمام پولیس موبائلز میں ٹریکر ڈیوائس ہونی چاہئے۔ آئی پولیس پنجاب کو ماچھکے کا وزٹ کرنا چاہیے تھا۔ پروجیکٹر پر سلائیڈ دیکھنے سے اندازہ نہیں ہوتا۔میں ٹریکر
As long as "pakkay dacu" are sitting in high positions in police service, and are being promoted and decorated, "kachay kay docu" will continue flourishing. If nepotism and being a near or dear one of a corrupt person is not eliminated, such sad situations will continue occurring. Correctly treat the roots, cutting dieing back branches will never make a tree grow healthy.
A.A Sir me ne ap k sari videos dikhi han Ap buht zaheen Oficer rahy ho aur jitny oficers es time kachy k Elaky m lead kr rhy hn vo zaheen ni hn Vo Bewakoof oficer hn.
خاں صاحب آج شام ایک جوان کی وڈیو ڈاکوؤں کی لگائ ہوئ دیکھی جو منتیں کر رہا تھا کہ میرے 12 ساتھی شھید ہو گئے ہیں میں ان کے قبضہ میں ہوں مجھے بچا لیں ۔ اور ایک وڈیو میں نے زخمی جوان کی دیکھی جو کہ رہا تھا کہ ہم دو گھنٹے یہاں پڑے رہے ہیں دو گھنٹے بعد پولیس ہمارے پاس آئ ہے ۔اگر امداد جلد پہنچ جاتی تو شائد کچھ زخمی بچ جاتے ۔ اتنی لاپرواہی افسران بالا کی طرف سے دیکھنے میں آئ اور کسی کو کوئی سزا نہیں دی گئ ۔بس تبادلے فرما دیئے اور ماتحت کا حال دیکھا ہوا ہے کہ کسی مقابلے میں جب کوئ جوان شھید ہو جاتا ہے تو فوراً ساتھ والے تھانیدار کو اندر کر کے مقدمہ درج ہو جاتا ہے کہ تم نے بزدلی دکھائ تھی اس لئے جوان شھید ہوا اور ملزم فرار ہوۓ ۔ ایسا قانون نوری مخلوق پہ لاگو کیوں نہیں ہوتا ۔ کیا ان کے عمالنامے میں کوئ سزا درج ہوتی ہے ۔ بالکل نیٹ اینڈ کلین 😢
عزیز اللہ برادر بات اس سے زیادہ مشکل اور گھمبیر ھے اس پر بہت تحقیق کی ضرورت ہے اللہ تعالٰی ان جوانوں کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے پولیس میں بہت بنیادی تبدیلیاں کرنے کی ضرورت ہے اور اس کچہ کے معمہ کو سلجھانے کے لیے کچھ ھٹ کر سوچنا پڑے گا
PSP do not care they are there just for protocol and money, SHOs and DSPs have interest only to collect money and get a better posting. Now deceased police men spouses will have to go to SP office thousand times to collect their benefits.
Respected Sir, ya saneha nahi hai.... Ap ka liya ho ga, Pakistan ki awaam kay bohat baray segment kay liya nahi hai..... Punjab police has committed extreme atrocities against Pakistani citizens, especially after 9 May. Aur aub hamari taraf sai Punjab police bhar mai jai....
جناب میں آپ کو بتاؤں آئی جی پنجاب کی اپنی سنوائی نہیں ہے آر پی اوز آئی جی کی سنتے ہی نہیں ہیں دو ماہ پہلے جہلم پولیس تھانہ صدر نے ایک ریڈ کیا تھا آزاد کشمیر میں جس میں ایک ملازم سیشن جج جہلم کی گارڈ پر تعینات تھا وہ بھی وردی پہںن کر ریڈ میں شامل تھا اور میں نے ذاتی طور پر آئی جی پنجاب سے رابطہ کیا تھا کہ یہ غیر قانونی ریڈ ہے آئی جی پنجاب نے آر پی او پنڈی کو کاروائی کرنے کا حکم دیا آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز نے مجھے فون کیا اور کاروائی کی یقین دہانی کروائی لیکن کچھ بھی نہیں ہوا
السلام علیکم سر کیسے ہیں ٹھیک ہیں سر اصل مسئلہ یہ ہے جو جوان شہید ہوئے ہیں ان کی مخبری کس نے کی ہوگی لازمی بات ہے ڈیپارٹمنٹ کے اندر سے ہی مخبری کی ہوگی اس تھانے کے کسی سینئر افیسر نے مخبری کی ہوگی اس میں اس علاقے کی پوری انتظامیہ ملوث ہے اور یہ ایک بزنس ہے وہ سامنے والی پارٹی سے کروڑوں روپے لے لیتے ہیں اور جو شہید ہوتا ہے اس کے لئے صرف 50 لاکھ کا اعلان کیا جاتا ہے اس بیچارے کا پورا گھر برباد ہو جاتا ہے تو جتنے بھی یہ لائن فورس مل کے ادارے ہیں اس میں جتنے بھی جوان شہید ہوتے ہیں ان کی شہادت کے اندر ہائی کمن کا ہاتھ ہوتا ہے
سر جی اپریشنز کے متعلق جتنی بھی میٹنگز ہوتی ہیں ان میں کبھی بھی کسی کانسٹیبل نے شرکت نہیں کی کبھی اس کو بلایا ہی نہیں گیا اس کی رائے شریک ہی نہیں کی گئی
السلام علیکم سر عزیز اللہ صاحب میرا تعلق پنجاب پاکستان تحصیل کوٹ مومن ضلع سرگودھا سے ہے یقین جانا ہے پنجاب پولیس کے شہید ہونے والے نوجوانوں کا بہت دکھ ہے اللہ تعالی ان کے گھر والوں کو صبر دے امین
salam aziz ullah sahab, punjab k ye ilaqa charon taraf say sindh say ghira hua hai, kahin ye intezami dushwari ki waja to nahin? or shayad is wajah say punjab police ko maamlat suljhany main mushkilat ka samna hota ho.
میں یہ سمجھتا ہوں جب یہ فورسز کی موومنٹ ہوتی ہے تو ڈرون سے اس کی حفاظت کی جائے ڈرون کس کام کے لئے رکھے ہوئے ہیں کیا اتنا بجٹ بھی نہیں اور دوسری بات یہ کہ ان جوانوں کی اپنی یہ غلطی تھی کہ جب یہ یہاں ہنس چکے تھے تو انہیں پوزیشنیں لے لینی چاہیے تھی نہ کہ مذاق مستی کی ویڈیوز بنانا شروع ہو گئے
دوسرا ہمیں دکھ ہے ، ہم جب شہید ہوتے ہیں ساتھ آفیسر ضرور شہید ہوتا ہے ، دوسرا کیسی بھی نہ کہا کہ ہم آئین کے تحت ارمی بولا رھے ھیں ؟ ان کو موت کیوں پڑ رہی ہے ،
رئیس زاھد شہید کا تعلق سردار گڑھ کے موضع محمود گڑھ سے تھا۔ دو سال قبل پولیس میں بھرتی ہوا اور ایک سال قبل اس کی شادی ہوئی تھی۔ سابق ڈی جی آئی بی جاوید نور صاحب کے ڈیرہ کے ساتھ اس کا گھر ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کی شہادت قبول فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ اور ہمارے اعلی' حکام اور حکومت وقت کو ہدایت دے۔
دونوں طرف سے ایک دم فائرنگ ہوئی۔ یہ گوریلا وار کا طریقہ ہوتا ہے کہ فورسز کو زیادہ تعداد میں بغیر لڑے شہید کر کے دہشتگرد نکل جاتے ہیں۔ بلوچستان میں بھی اسی طرز پر اٹیک ہو رہے ہیں۔ اگر مقابلہ آمنے سامنے ہوتا تو ایلیٹ فورس لازمی انکو کور کر لیتی اپنا تحفظ کر لیتی۔
ہمارے کمانڈر صاحب برملا اظہار کرتے ہیں کہ ہم نے کچے کے لیے بکتر بند اور بلٹ پروف گاڑیاں دی ہیں میرے خیال میں ان کو 23 مارچ پر نمائش کے لیے ہر سال پیش کیا جائے گا اور کبھی استعمال کرنے کی نوبت آ بھی جائے تو گزٹڈ افسران ہی استفادہ کرتے ہیں جب کہ ماتحتان ان کو چھوئیں بھی نہ کہ وہ اچھوت ہیں اور ان کی زندگی کی کوئی اہمیت نہیں!!!!!!
پہلی بار اتنا غیرت مند پولیس والا دیکھا ہے۔ سلام ہے سر آپ کو سلام
آئی جی صاحب کو چاہیے کہ جوانوں کی طرح گزٹیڈ افسران کو بھی باری باری مستقل طور پر اگلے مورچوں پر تعینات کریں تاکہ ان میں سے بھی کسی کو ڈائریکٹ جنت کا ٹکٹ مل سکے
یہ سی ایس ایس افسر اسی کیڈر کے افسروں کے ساتھ پورا تعاون کرتے ھیں۔
Psp haramkhoron ko b Bheja jaye
Right brooo
@@majqnسر ۔۔۔
پولیس کا یہ بیانیہ سمجھ سے بالا تر ہے کہ پولیس فورس پہ قاتلانہ حملے کا بدلہ لیا جائے گا ۔۔۔
پولیس قاتلانہ حملوں کا بدلہ لیتی ہے ۔۔ یا۔۔۔ امن و امان قائم رکھتی ہے ۔۔۔ ؟؟؟؟
مطلب یہ کہ پولیس فورس کے کرتا دھرتاؤں کو یہ نوبت آنے ہی نہیں دینا چاہئے تھی کہ یوں حملے ہوتے ۔۔۔ ؟؟؟؟
پولیس کی طرف سے یہ بیانیہ شکست خوردہ ہے کہ "بدلہ" لیا جائے گا ۔۔۔ ؟؟؟ پولیس بدلے پہ بدلہ نہیں لیتی بلکہ نقصِ امن و امان کو درست کرتی ہے ۔۔۔ آپ پولیس فورس کے کمانڈر سے پوچھیں کہ
۔لاھور کے GoR وَن کا IG House
نوکروں کی فوج در موج
چوکیدار خانسامے
مالی خدمت گار
گاڑیاں
معاشرے میں شب شبیا
اقتدار کے مزے
ہٹو بچو کلچر
فنڈز
اختیارات
وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
ان سب کے ھوتے ہوئے پاکستانی عوام مزید کیا کرے ۔۔ کیا قربانی دے ۔۔۔؟؟؟
تاکہ اس اہمیت کہ ایسے واقعات روکے جائیں ۔۔۔؟؟؟
آپ افسران صوبے کی سیاسی قیادت کو بتائیں کہ پولیس کے محکمے کو "کیا کیا مشکلات ہیں اور کیا کیا درکار ہے " ۔۔۔۔
اگر سیاسی قیادت لیت و لعل کرے تو احتجاجاً عہدہ چھوڑ دیں ۔۔۔ اور یہی کام بعد میں آنے والی قیادت کو بھی کرنا چاہیے ۔۔ تب تک کہ محکمہ کی لیڈرشپ اور فورس یعنی ٹروپس پروفیشنل ھو جائے ۔۔۔۔ !!!
مگر ۔۔ ٹھہریں ۔۔۔ ذرا رکیں اور اس معاشرے کو جذبات سے نہیں حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے دیکھیں۔۔۔
ھمارے اس تیزی سے انحطاط پذیر معاشرے میں یہ اصل معنی کا "جہاد" کون کرے گا ؟
کیوں کرے گا ۔۔۔؟؟؟
کس طرح کرے گا۔۔۔۔؟؟؟
۔۔
۔۔
یہ تو اس نفسا نفسی کے موجودہ دور میں ممکن نہیں ہے ۔۔۔
اس سیاسی ماحول میں،
اس نفسا نفسی میں،
بیوروکریسی کی اس اقتدار کی ہوس کی جنگ میں ۔۔۔
اس ذہنیت کے ساتھ۔۔۔
۔۔۔۔۔ ممکن نہیں ہے
عزیز خان صاحب کمال کر دیا
ہمیشہ چھوٹا ملازم ہی قربانی کا بکرا بنتا ہے
کوئی پی ایس پی ان کے خلاف جہاد نہیں کرے گا
یہ قربانی بھی چھوٹے ملازم دیں گے
اپ کی بات درست ہے کوئی بھی اعلی اافسر رحیم یار خان سے باہر نہیں گیا ماچھکہ تو کیا صادق آباد کوئی نہیں گیا
Khuda apko lmbi zindgi dy ❤
sir love u 💕💕
اس واقعے کا ذمدار اصل میں اس ایچ او اور اسپشل ڈیوٹی ھے
اعلانات کی حد تو ٹھیک ھے پاکستان میں سب ٹھیک ھے سب چلتا ھے
سب سے پہلے آئی جی صاحب کو استعفی دینا چاہیے تھا ۔۔
یہ ایک منظم کاروبار ہے۔جس میں بڑے بڑے سب ھی ملوث ہیں۔
I feel really bad for the families
اپ کی سب باتیں سچ ہیں۔ کاش کوئ عمل کرنے کی کوشش کرتا
سرجی اس علاقے میں سڑک کے ساتھ دو ایکڑ تک کماد کی فصل لگانے پر پابندی لگائی جائے تاکہ کسی کو بھی دور سے آتا جاتا دیکھ سکے
تیری زمین نہیں اسلیے ایسے مشورے دے رہا ہے
Aziz allaha Khan sab ap Pala sa kha reHA theA k hasda ho vha gha ap na other service ki
عزیز صاحب، یہ اصلی پولیس مقابلہ تھا، پنجاب پولیس کو جعلی پولیس مقابلوں کی عادت ہے
السلام علیکم سر کیسے ہیں سر اپ کی جرات کو سلام سر ماشااللہ اپ نے بہت اچھا قدم اٹھایا
اللّٰہ اکبر بڑی تکلیف دہ صورتحال ہے ادارے کی توہین ہے ارباب اختیار نوٹس لیں اور سنجیدگی سے مسئلے کا کوئی حل تلاش کریں
بہت شکریہ۔ ایک تفصیل کچے کے علاقے بارے بھی بتا دیں ۔ ان پر قابو کیوں نہین پایا جا سکتا۔
ایک کروڑ ہیڈ منی مقرر ہوچکی ہے اب ملکی ادارے حرکت میں آئیں گے اور انعام حاصل کرینگے۔
بہت افسوس ہوا ہے! ان کی موت کا اتنا نہیں جتنا ان کی اور ان کے افسران کی نااہلی، غفلت اور غیر پیشہ ورانہ رویوں کا
Khan sahab ye elaka fouj ko chahye es leye ye sab ho raha hy aap zamana aour tha ab halaat kuch aour hyn
سب سے پہلے تو اجی پنجاب کو اس دفعہ دینی چاہیے
ap good man
feeling so sad after watching this
police officers don't act like team
Hamary IG Sahib Ka Allah hi Hafiz
عزت ماب عزیز اللہ خان صاحب۔یہ بارہ خاندان متاثر نہیں ہوئے سر۔محکمہ کی بے حسی پے پورےڈیپارٹمنٹ کے جوان پشیماں ہیں اور مورال ڈاؤن ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ ماشاء اللہ اتنا بڑا حادثہ ہوا ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ پاکستانی پرچم تین دن سوگ کیلئے سر نگوں رہتا شکریہ
Sab officer's ki galtii hay
SAID NEWS SIR RIP
سر ان کو انصاف دلانے کیلئے کے لیے مدد کریں
@@zyrofeatEdu انشااللہ میں ساتھ ہوں
Sir kachy ka kia Hal hy ek tafseeln video bnaian
@@AzizUllahKhanOfficialTH-cam agr hmari kachy ma duty lg jaiy to humain kia sops fellow krni chahiay plz guide us
IG should be dismissed. And Mohsin Naqwi as well.
Afsos ka moqam.hay yeh sub deykh kar bus operation sirf kpk aur baluchistan main honay hain baqi kachay walay jo marzi karlain ounho nay apnay wadeyron ko b hissa deyna hay
is ig punjab jesa bghrt ig aj tk nh dekha
اپ سو فیصد درست فرما رہے ہیں، مگر اپ کی پوسٹنگ بھی رھی وھاں ، اصل فیکٹ بتائیں کہ پولیس کے آپریشن اج تک کامیاب کیوں نہیں ھوتے،
اور یہ ڈاکوؤں کیسے ختم ھوں گے ؟؟؟
بھائی اصل فیکٹ میرے پاس ہیں
@@mshafiq9573 تو بتائیں پھر
جوانوں کا اپنا قصور ہے گاڑی پھنس گئ تھی تو ان ملازمین نے اپنی حفاظت کے لئے کیا کیا؟یہ ٹریننگ ہے انکی؟انہوں نے پھیل کر کسی ممکنہ حملے سے بچاؤ کی تدبیر کیوں نہ کی؟
اگر پانچ سات کلومیٹر کا فاصلہ تھا تو یہ ایک گھنٹے میں پیدل واپس پہنچ سکتے تھے وہاں بیٹھے مکھیاں مارتے رہے
Hamari bad qismati aur har adaray ki barbaadi ki waja yehi hay k css kar k direct log oper aa kr beth jatay han root level ki problems ka jinko andaza he nai hota, har dept me basic level sy promotions honi chahie phr log oper janay chahie
😢😢😢😢😢😢😢😢
وہ جو کہتا تھا رب ال عزت کی کسم ہم یہ کردے گے وو کر دینگے . وہ کھا ہے . 75 . سال سے ہم لٹ رہے ہے اور وہ تمشا دیکھ رہے ہے
Lack of Discipline
ALlAH JANAT dey
نہایت درد ناک واقعہ😢
Dark day of pakistan
السلام علیکم سر ،
حساس ڈیوٹی پر جانے والی تمام پولیس موبائلز میں ٹریکر ڈیوائس ہونی چاہئے۔
آئی پولیس پنجاب
کو ماچھکے کا وزٹ کرنا چاہیے تھا۔ پروجیکٹر پر سلائیڈ دیکھنے سے اندازہ نہیں ہوتا۔میں ٹریکر
Sir kindly make detail video about conclusive solution...!
Govt chahe tu sab kuch hosakta hai
صرف اثنا پتہ کرو کہ ان ڈاکوؤں کی پشت پر کونسی بڑی شخصیات ہیں ؟
Hum krn gay....strict action lain gay ......lakin kub.....
Aslam o Alakam Deputy Sb yeh btain k Kachay k dakuon k pass Rocet launcher Kahan se aatay hn aur in ka zimaidar kon he
As long as "pakkay dacu" are sitting in high positions in police service, and are being promoted and decorated, "kachay kay docu" will continue flourishing. If nepotism and being a near or dear one of a corrupt person is not eliminated, such sad situations will continue occurring.
Correctly treat the roots, cutting dieing back branches will never make a tree grow healthy.
Hello tomorrow ll be another day .
A.A Sir me ne ap k sari videos dikhi han Ap buht zaheen Oficer rahy ho aur jitny oficers es time kachy k Elaky m lead kr rhy hn vo zaheen ni hn Vo Bewakoof oficer hn.
خاں صاحب آج شام ایک جوان کی وڈیو ڈاکوؤں کی لگائ ہوئ دیکھی جو منتیں کر رہا تھا کہ میرے 12 ساتھی شھید ہو گئے ہیں میں ان کے قبضہ میں ہوں مجھے بچا لیں ۔ اور ایک وڈیو میں نے زخمی جوان کی دیکھی جو کہ رہا تھا کہ ہم دو گھنٹے یہاں پڑے رہے ہیں دو گھنٹے بعد پولیس ہمارے پاس آئ ہے ۔اگر امداد جلد پہنچ جاتی تو شائد کچھ زخمی بچ جاتے ۔ اتنی لاپرواہی افسران بالا کی طرف سے دیکھنے میں آئ اور کسی کو کوئی سزا نہیں دی گئ ۔بس تبادلے فرما دیئے اور ماتحت کا حال دیکھا ہوا ہے کہ کسی مقابلے میں جب کوئ جوان شھید ہو جاتا ہے تو فوراً ساتھ والے تھانیدار کو اندر کر کے مقدمہ درج ہو جاتا ہے کہ تم نے بزدلی دکھائ تھی اس لئے جوان شھید ہوا اور ملزم فرار ہوۓ ۔ ایسا قانون نوری مخلوق پہ لاگو کیوں نہیں ہوتا ۔ کیا ان کے عمالنامے میں کوئ سزا درج ہوتی ہے ۔ بالکل نیٹ اینڈ کلین 😢
عزیز اللہ برادر
بات اس سے زیادہ مشکل اور گھمبیر ھے
اس پر بہت تحقیق کی ضرورت ہے
اللہ تعالٰی ان جوانوں کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
پولیس میں بہت بنیادی تبدیلیاں کرنے کی ضرورت ہے
اور اس کچہ کے معمہ کو سلجھانے کے لیے کچھ ھٹ کر سوچنا پڑے گا
اللہ پاک پاکستان کی خیر فرمائے
Sir g naveed wahla bht achy insan or officer hn sdk 58 chak k hn but mall or kacha bsta b ni lety😂
PSP do not care they are there just for protocol and money, SHOs and DSPs have interest only to collect money and get a better posting. Now deceased police men spouses will have to go to SP office thousand times to collect their benefits.
Respected Sir, ya saneha nahi hai.... Ap ka liya ho ga, Pakistan ki awaam kay bohat baray segment kay liya nahi hai..... Punjab police has committed extreme atrocities against Pakistani citizens, especially after 9 May. Aur aub hamari taraf sai Punjab police bhar mai jai....
جناب میں آپ کو بتاؤں آئی جی پنجاب کی اپنی سنوائی نہیں ہے
آر پی اوز آئی جی کی سنتے ہی نہیں ہیں
دو ماہ پہلے جہلم پولیس تھانہ صدر نے ایک ریڈ
کیا تھا آزاد کشمیر میں جس میں ایک
ملازم سیشن جج جہلم کی گارڈ پر تعینات تھا وہ بھی وردی پہںن کر ریڈ میں شامل تھا اور میں نے ذاتی طور پر آئی جی پنجاب سے رابطہ کیا تھا کہ یہ غیر قانونی ریڈ ہے
آئی جی پنجاب نے آر پی او پنڈی کو کاروائی کرنے کا حکم دیا
آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز نے
مجھے فون کیا اور کاروائی کی یقین دہانی کروائی
لیکن کچھ بھی نہیں ہوا
Jo officer apna hukum nhi munwa Sakta ..wo nokri chor dy....speciely foreces KY oar courts KY judgs ...sahban
Sir ap Rejoin kr police ko aur Kachy k Ealqy me opration ko lead kro kion k ap sary Ealqy ko janty ho zaheen oficer k zarorat h.
Sir hamari Fouj kis marz ki dawa hai in ko kachey ma behjo ta k yeh dakoan se larain
aur elaqa khali karwain
Daku kachay k hon ya pakay k sab ek hain*
I G should resigne he is serving just for shareif family .He is responsible for this unfortunate incident .
السلام علیکم سر کیسے ہیں ٹھیک ہیں سر اصل مسئلہ یہ ہے جو جوان شہید ہوئے ہیں ان کی مخبری کس نے کی ہوگی لازمی بات ہے ڈیپارٹمنٹ کے اندر سے ہی مخبری کی ہوگی اس تھانے کے کسی سینئر افیسر نے مخبری کی ہوگی اس میں اس علاقے کی پوری انتظامیہ ملوث ہے اور یہ ایک بزنس ہے وہ سامنے والی پارٹی سے کروڑوں روپے لے لیتے ہیں اور جو شہید ہوتا ہے اس کے لئے صرف 50 لاکھ کا اعلان کیا جاتا ہے اس بیچارے کا پورا گھر برباد ہو جاتا ہے تو جتنے بھی یہ لائن فورس مل کے ادارے ہیں اس میں جتنے بھی جوان شہید ہوتے ہیں ان کی شہادت کے اندر ہائی کمن کا ہاتھ ہوتا ہے
سر جی اپریشنز کے متعلق جتنی بھی میٹنگز ہوتی ہیں ان میں کبھی بھی کسی کانسٹیبل نے شرکت نہیں کی کبھی اس کو بلایا ہی نہیں گیا اس کی رائے شریک ہی نہیں کی گئی
Sir wahan k daaku PTI walay nhi jo police say maar khatay rahain
Sir iG sahb ko istfa dena chaye or jhad ka ilan kren Dakaon k khlaf
Hum army chief sa apil karta ha K sirf 50 comondos baju na kacha or na paka 24 hour ma sub jihnum wasil kardanga ye police walu ka Kam ni ha
Aslmo alekum sir me greec me Hun keya moujhe valentr koetask deya ja sakt he in khraamzadoun ke khlaf ma laron gha ma x army souljer hon
السلام علیکم سر عزیز اللہ صاحب میرا تعلق پنجاب پاکستان تحصیل کوٹ مومن ضلع سرگودھا سے ہے یقین جانا ہے پنجاب پولیس کے شہید ہونے والے نوجوانوں کا بہت دکھ ہے اللہ تعالی ان کے گھر والوں کو صبر دے امین
Kis k hath mi apana lahue talash choure tamamyher na pana hi dastana
پوچھنا تھا کہ کیا ایف 17 تھنڈر کچے کے علاقے میں اڑ سکتے ہیں۔ 😢
😢
Police ky ssp Dig level ky officers kyon nhi jaty kachy ky ilaqon main .....fuji tu jaty hn high rank ky sabhi officers
Kuch bhi nai ho ga na kesi ko parwa hai abhi police ki
Kuch b ni Kar Sakta police wala
salam aziz ullah sahab, punjab k ye ilaqa charon taraf say sindh say ghira hua hai, kahin ye intezami dushwari ki waja to nahin? or shayad is wajah say punjab police ko maamlat suljhany main mushkilat ka samna hota ho.
Agr halaat itny kharab hen tou kidr ha army ?
Army waha operation kio nhi kr rhi kia operation Sirf kpk men hi hona ha
میں یہ سمجھتا ہوں جب یہ فورسز کی موومنٹ ہوتی ہے تو ڈرون سے اس کی حفاظت کی جائے ڈرون کس کام کے لئے رکھے ہوئے ہیں کیا اتنا بجٹ بھی نہیں اور دوسری بات یہ کہ ان جوانوں کی اپنی یہ غلطی تھی کہ جب یہ یہاں ہنس چکے تھے تو انہیں پوزیشنیں لے لینی چاہیے تھی نہ کہ مذاق مستی کی ویڈیوز بنانا شروع ہو گئے
Sir garibon ke ba hay marway ja rahain hain
دوسرا ہمیں دکھ ہے ، ہم جب شہید ہوتے ہیں ساتھ آفیسر ضرور شہید ہوتا ہے ، دوسرا کیسی بھی نہ کہا کہ ہم آئین کے تحت ارمی بولا رھے ھیں ؟ ان کو موت کیوں پڑ رہی ہے ،
پنجابی دیکھ
Engineer Mirza khoti Ka bacha hae
Imran khan zindabad
پہلی بار آپ سے اختلاف ھے جب آپ ریٹائر ہو چکے تب یہ سب کہہ رھے
دوران سروس آپ لوگ کسی کانسٹیبل سے سیدھے منہ بات تک نہیں کرتے😊
Sir. Ap. Ny. 7. Sal. Kot sbzal. Sy. Kitna. Mal. Bnaya. Ye. Bhi. Bta. Dain.
DSP rank should not be in police
ASP rank should deal that position
بھائی اے ایس پی جعلی عہدہ ہے اصل عہدہ ڈی ایس پی ہے.
AsP ne Kiya krlena tha
رئیس زاھد شہید کا تعلق سردار گڑھ کے موضع محمود گڑھ سے تھا۔ دو سال قبل پولیس میں بھرتی ہوا اور ایک سال قبل اس کی شادی ہوئی تھی۔ سابق ڈی جی آئی بی جاوید نور صاحب کے ڈیرہ کے ساتھ اس کا گھر ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کی شہادت قبول فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ اور ہمارے اعلی' حکام اور حکومت وقت کو ہدایت دے۔
Kuch nai hoga
Police kabhi kuch nai kar ski.
Jab bhi operations kachy mei keay hein wo fauj ny hi keay. Chotu gang ki misal le lein
Kider hain PM, CM,?
Apny loot mar main busy,
Pakky dakoo khud operation ni krny daity.
Funds khaty hain noori officer.
Awam is very happy (unfortunately) bcoz puls ka panja awam k liy bs, agy se panja ho to buhadri gayee oil leny
دونوں طرف سے ایک دم فائرنگ ہوئی۔ یہ گوریلا وار کا طریقہ ہوتا ہے کہ فورسز کو زیادہ تعداد میں بغیر لڑے شہید کر کے دہشتگرد نکل جاتے ہیں۔ بلوچستان میں بھی اسی طرز پر اٹیک ہو رہے ہیں۔
اگر مقابلہ آمنے سامنے ہوتا تو ایلیٹ فورس لازمی انکو کور کر لیتی اپنا تحفظ کر لیتی۔
ہمارے کمانڈر صاحب برملا اظہار کرتے ہیں کہ ہم نے کچے کے لیے بکتر بند اور بلٹ پروف گاڑیاں دی ہیں میرے خیال میں ان کو 23 مارچ پر نمائش کے لیے ہر سال پیش کیا جائے گا اور کبھی استعمال کرنے کی نوبت آ بھی جائے تو گزٹڈ افسران ہی استفادہ کرتے ہیں جب کہ ماتحتان ان کو چھوئیں بھی نہ کہ وہ اچھوت ہیں اور ان کی زندگی کی کوئی اہمیت نہیں!!!!!!
Napak Army kahain PTI se forsat nahi
Bhai ye Lahore police k Daly Jo Khali police moqabla karty hy in ko udr bejna chaye
😢😢