جب فیصل ریزیڈنشیا میں لوگ نو نو سال سے ڈائون پیمنٹ، قسطیں اور لیٹ پیمنٹ سرچارج دیئے بیٹھے ہوں اور سوسائیٹی نے فیصل ریزیڈنشیا کی سائیٹ پر ایک دھیلے کا کام نہ کیا ہو تو لوگ کیسے فیصل ہلز میں جائیں گے۔ اگر فیصل ٹائون مینیجمنٹ متاثرینِ فیصل ریزیڈنشیا کو اپنا حق دے گی تو لوگ اِن کے باقی پراجیکٹس پر اعتماد کریں گے۔

سچ فرمایا ، میں بھی متاثرین میں شامل ہوں
Maashaallah brother
وڑ گئ پراپرٹی۔وڑ گیا فیصل ھلز
Man gea yhe k filling bht hai or solid plot bhi 25 tak miltay hain baqi ab choona bikna bai
ملک میں ہراپرٹی مارکیٹ کریش کر گئی ہے
F hills market ka janazia out hai
A block me Kam az Kam Kitne ka plot he?
Ch Majeed have lost his credibility
Just forget his projects now