خدا تعالٰی ہمارے وطن پاکستان کو سلامت رکھے اور اس کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے بچا کر اپنی پناہ میں رکھے۔ مسیح ہمارے خداوند یسوع مسیح کے وسیلہ سے 🤲 آمین
کاش کہ ہم سب اس ملک کو حاصل کرتے ہوئے دی جانے والی ہر قسم کی قربانی کو آج کے دن یاد کر کر، اس مملکت خداداد کی قدر کرسکیں ۔۔۔ اور نفیس خان صاحب اور ان کی طرح کے اور نفیس شخصیات کو، جنہوں نے اس وطن کی شان بڑھانے کے لئے اپنی پوری زندگی وقف کر دی، خراج عقیدت پیش کریں۔ ۔ ۔ بہت عمدہ اور لاجواب ❤❤❤
The Best Melody, Ustad Hamid Ali Khan and Ustad Nafees Ahmed sb Kamal kr dya Janab Very underrated but it doesn't matter, It is made by rare, for rare...
سبحان اللہ، کیا کمال کیا ہے خاں صاحب نے ، اتنی مشکل طرز اور انتہائ نفاست اور ذہانت سے ایک ستار پہ اتنی کامل ادائیگی ۔ بہت خوب، ایسا کام کرنے والا کم از کم یہاں تو اور کوئ نہیں
Wah wah kya kahny
Bless you❤
خدا تعالٰی ہمارے وطن پاکستان کو سلامت رکھے اور اس کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے بچا کر اپنی پناہ میں رکھے۔
مسیح ہمارے خداوند یسوع مسیح کے وسیلہ سے 🤲 آمین
کاش کہ ہم سب اس ملک کو حاصل کرتے ہوئے دی جانے والی ہر قسم کی قربانی کو آج کے دن یاد کر کر، اس مملکت خداداد کی قدر کرسکیں ۔۔۔ اور نفیس خان صاحب اور ان کی طرح کے اور نفیس شخصیات کو، جنہوں نے اس وطن کی شان بڑھانے کے لئے اپنی پوری زندگی وقف کر دی، خراج عقیدت پیش کریں۔ ۔ ۔
بہت عمدہ اور لاجواب ❤❤❤
❤❤❤❤
Beautiful ❤️❤️❤️
Pakistan zindabad
Sir Nafees zindabad..
❤
Great love it ❤❤❤
Peaceful 😍😍
Beautifully played ❤
God bless you all🙏
The Best Melody, Ustad Hamid Ali Khan and Ustad Nafees Ahmed sb Kamal kr dya Janab
Very underrated but it doesn't matter, It is made by rare, for rare...
❤
سبحان اللہ، کیا کمال کیا ہے خاں صاحب نے ، اتنی مشکل طرز اور انتہائ نفاست اور ذہانت سے ایک ستار پہ اتنی کامل ادائیگی ۔ بہت خوب، ایسا کام کرنے والا کم از کم یہاں تو اور کوئ نہیں
❤❤❤❤