خواص کی باتیں عام لوگوں کی سمجھ میں نہیں آ سکتیں۔ اس بات کو حضرت میاں محمد آف کھڑی شریف نے سمجھا دیا تھا۔ خاصاں دی گل نہیں مناسب عاماں اگے کرنی مٹھی کھیر پکا محمد کُتیاں اگے دھرنی
@@FarhanAli-lz1fk شرک کا مطلب ہوتا ہے جسے تم مانتے ہو، اسی ماننے میں شک کرو. بظاھر الله الله کرنے والا الله کی مانتا ہے یا نفس لوامہ کی؟ سجدہ کاینات میں جس شے کو بھی کیا جایے، وہ جاتا الله ہی کی طرف ہے. سجدہ انسان خود کو ہی کرتا ہے کیونکہ انسان ہی الله کی صفات اور اسماء الہی کا سب سے بڑا ڈسپلے ہے. الله نے قرآن میں کہا میں نے اس میں اپنی روح کا نقفہ کیا، اور اسے اپنے اسماء الہی عطا کیا. جس نے خود کو پہچان لیا اس نے اپنے رب کو پیچان لیا. سجدہ کہتے کسے ہیں؟ یہ آپ مولوی صاحب سے ضررور دریافت کریں.
Maa Sha Allah beautiful and nice ❤
Wah sain wah khush cha kitai
کمال کلام کمال آواز
old is gold 🎉❤
Very nice 🎉
Mashallah
Lajawab
❤❤❤❤very nice 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
Many many thanks
❤
خواص کی باتیں عام لوگوں کی سمجھ میں نہیں آ سکتیں۔
اس بات کو حضرت میاں محمد آف کھڑی شریف نے سمجھا دیا تھا۔
خاصاں دی گل نہیں مناسب عاماں اگے کرنی
مٹھی کھیر پکا محمد کُتیاں اگے دھرنی
اساں سجدہ یار نوں کرنا
اور
پِپل پُوجیندے
شرکیہ کلمات ہیں۔ اگر میرے سننے یا سمجھنے میں غلطی ہے تو بتائیے گا۔
Molvi sahab ke paas jana chor den. Samjh jayenge keh Yar ka sajdah huta kia hay.
@@mbilal8692 سجدہ فقط الله تعالیٰ کیلئے ہے۔
ممکن ہے شاعر الله تعالیٰ کو ہی کہ رہا ہے۔ البتہ دوسرے جملے میں پپل پُوجیندے واضح شرک ہے۔
@@FarhanAli-lz1fk
شرک کا مطلب ہوتا ہے جسے تم مانتے ہو، اسی ماننے میں شک کرو. بظاھر الله الله کرنے والا الله کی مانتا ہے یا نفس لوامہ کی؟
سجدہ کاینات میں جس شے کو بھی کیا جایے، وہ جاتا الله ہی کی طرف ہے. سجدہ انسان خود کو ہی کرتا ہے کیونکہ انسان ہی الله کی صفات اور اسماء الہی کا سب سے بڑا ڈسپلے ہے. الله نے قرآن میں کہا میں نے اس میں اپنی روح کا نقفہ کیا، اور اسے اپنے اسماء الہی عطا کیا. جس نے خود کو پہچان لیا اس نے اپنے رب کو پیچان لیا. سجدہ کہتے کسے ہیں؟ یہ آپ مولوی صاحب سے ضررور دریافت کریں.
جناب یہ تو شاعر کی حالت پہ منحصر
پپلیں۔۔۔پلکوں کو کہا جاتا ھے سرائیکی میں
مطلب پیپل پوجنا نہیں پلکوں سے عبادت کرنا ھے