کسی کو دے کے دل کوئی نواسنج فغاں کیوں ہو نہ ہو جب دل ہی سینے میں تو پھر منہ میں زباں کیوں ہو وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں چھوڑیں سبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سرگراں کیوں ہو کیا غم خوار نے رسوا لگے آگ اس محبت کو نہ لاوے تاب جو غم کی وہ میرا رازداں کیوں ہو وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہرا تو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگ آستاں کیوں ہو قفس میں مجھ سے روداد چمن کہتے نہ ڈر ہمدم گری ہے جس پہ کل بجلی وہ میرا آشیاں کیوں ہو
ثریا ملتانی کر جیسی منفرد انداز کی سنگر پھر دنیا میں کبھی نہیں آئے گی میں اس کو 70 سال سے سن رہا ہوں
It's a bliss to hear it ...... great piece of art....
واہ واہ واہ کمال ہے
واہ کیا بات ہے ۔
ایک نادر و نایاب آڈیو ۔
Ghalib given another life
Great singer...
Thanks a lot for uploading
One of the supppper voices . very much Underrated .😓
Nice ❤🎉❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Can u upload achi sorat pi ghazab toot ki ana dil ka by suryia.
It was uploaded in 2020 by me
th-cam.com/video/-BSQTmw0eOU/w-d-xo.html
beatiiiiiiiiiiful
great
کسی کو دے کے دل کوئی نواسنج فغاں کیوں ہو
نہ ہو جب دل ہی سینے میں تو پھر منہ میں زباں کیوں ہو
وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں چھوڑیں
سبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سرگراں کیوں ہو
کیا غم خوار نے رسوا لگے آگ اس محبت کو
نہ لاوے تاب جو غم کی وہ میرا رازداں کیوں ہو
وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہرا
تو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگ آستاں کیوں ہو
قفس میں مجھ سے روداد چمن کہتے نہ ڈر ہمدم
گری ہے جس پہ کل بجلی وہ میرا آشیاں کیوں ہو
ڪمال