ٹیکساس میں سمندری طوفان بیرل سے تباہی

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ก.ค. 2024
  • طاقت ور سمندری طوفان بیرل پیر کو امریکہ کی ریاست ٹیکساس سے ٹکرایا ہے جس کے سبب لگ بھگ 25 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ کیٹیگری فائیو کے سمندری طوفان سے ٹیکساس کے ساحلی علاقوں میں شدید بارش ہوئی ہے۔ طوفان کے ساحل سے ٹکرانے سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہے۔ سیلابی ریلوں اور آندھی کے سبب متعدد ہائی ویز بند ہیں۔ طوفان سے جہازوں کو شیڈول بھی متاثر ہوا ہے اور لگ بھگ ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ حکام کے مطابق مختلف حادثات و واقعات میں تین افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ความคิดเห็น • 3

  • @jacobjohn8741
    @jacobjohn8741 12 วันที่ผ่านมา

    God save the people of Texas.....

  • @bellringer929
    @bellringer929 16 วันที่ผ่านมา +1

    I don't know where's the safest place to live 😥