ماشااللہ آج اپنے لوگوں کو اور اپنے ایبٹ آباد کو دیکھ کر بیحد خوشی ہوی میں جوگنی کا رہنے والا ہوں میرے بڑے بزرگ سب وہیں پے ہیں اور میں ماں باپ کے ساتھ لاہور میں ہوں
معذرت کے ساتھ عرض کروں گا کہ نواں شہر کو دھرم پورہ نہیں کہتے تھے اور نہ ہی یہ ہندووؑں کا شہر ہے۔ یہ جدون قبیلے نے 1723 میں آباد کیا اور 1825 تک یہاں جدونوں کا ہی تسلط رہا اس کا نام نواں کلی اور نوخار تھا۔ مانگل کی جنگ کے بعد سکھوں نے یہاں قبضہ کیا اور قلعہ تعمیر کر کے فوجی چھاوؑنی بنائی ۔ اس وقت نواں شہر کو منڈی کا درجہ حاصل ہوا اور ہندو بطور تاجر یہاں تشریف لائے۔ اس کے بعد ناڑے اور مندر تعمیر کیے گئے۔ دھرم پورہ اسے ہندو کہتے ہوں تو الگ بات ہے البتہ یہ نواں شہر ہی تھا اور اس کی زیادہ تر تعمیرات انگریز دور میں کی گئیں۔ وڈیو بہت اچھی ہے اگر الیاسی مسجد اور ایبٹ آباد بورڈ کو بھی شامل کر لیا جاتا تو نواں شہر کی اہمیت کئی گنا بڑھ جاتی
My city nawanshehr ❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب جی، ڈسکور پاکستان چینل اور ٹیم پروگرام پہاڑوں کا سفر، بہت شکریہ کہ آپ نے نواں شہر ایبٹ آباد اور گتکا شمشیر زنی کو کوریج دی
Very informative. Rich cultural heritage and scenic views.
Lovely ماشاءالله
Discover channel is very splendour and superb🎉
Masha allah
Beautiful
Yeh video Islamabad se dekh raha hoon.
BEAUTFULL
Hamara gaun 😊
ماشااللہ آج اپنے لوگوں کو اور اپنے ایبٹ آباد کو دیکھ کر بیحد خوشی ہوی میں جوگنی کا رہنے والا ہوں میرے بڑے بزرگ سب وہیں پے ہیں اور میں ماں باپ کے ساتھ لاہور میں ہوں
😂v very fine video and appreciated
very nice
معذرت کے ساتھ عرض کروں گا کہ نواں شہر کو دھرم پورہ نہیں کہتے تھے اور نہ ہی یہ ہندووؑں کا شہر ہے۔ یہ جدون قبیلے نے 1723 میں آباد کیا اور 1825 تک یہاں جدونوں کا ہی تسلط رہا اس کا نام نواں کلی اور نوخار تھا۔ مانگل کی جنگ کے بعد سکھوں نے یہاں قبضہ کیا اور قلعہ تعمیر کر کے فوجی چھاوؑنی بنائی ۔ اس وقت نواں شہر کو منڈی کا درجہ حاصل ہوا اور ہندو بطور تاجر یہاں تشریف لائے۔ اس کے بعد ناڑے اور مندر تعمیر کیے گئے۔ دھرم پورہ اسے ہندو کہتے ہوں تو الگ بات ہے البتہ یہ نواں شہر ہی تھا اور اس کی زیادہ تر تعمیرات انگریز دور میں کی گئیں۔ وڈیو بہت اچھی ہے اگر الیاسی مسجد اور ایبٹ آباد بورڈ کو بھی شامل کر لیا جاتا تو نواں شہر کی اہمیت کئی گنا بڑھ جاتی
Agreed
Abbotabad is no longer the same.
Why ??