Zain Saeedi Qaseeda Imam e Aali Muqam Zara Sunu tu btaaun k kya Hussain ka ha..

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 1

  • @roohulhasnaingilani8972
    @roohulhasnaingilani8972 ปีที่แล้ว +2

    سنا وہ خطبہ جو دربار میں تو سب بولے
    کہ عالیہ کو یہ لہجہ ملا حسین کا ہے
    ابھی ابھی یہاں شجروں کی چھان بین ہوئی
    ابھی ابھی یہاں نعرہ لگا حسین کا ہے
    اے دین سنانے میں لاکھ بٹورنے والے
    کیا دیں بچانے میں کچھ بھی بچا حسین کا ہے
    نبی کے دیں کے محافظ ہیں کون سے دو نام
    علی کے بابا کا اور دوسرا حسین کا ہے
    نسبتوں کا صلہ زین ہے یوں ملا ہے مجھے
    کہ میری قبر میں روشن دیا حسین کا ہے