DHA Lahore Phase-13 Location detailed on ground visit by Team Bodla Brothers®

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 43

  • @imran786.7
    @imran786.7 3 ปีที่แล้ว +3

    السلام و علیکم الاٹیز کم ایفیکٹیز.... سکول کے زمانے میں اردو کے پیریڈ میں اکثر ایک محاورہ مجھے سمجھ نہیں آتا تھا , مگر آج جب DHA (اگر خبر صحیح ہے تو) سپریم کورٹ میں فیز 13کی لوکیشن کی تبدیلی کی درخواست لے کر گیا ہے اور ہمیں پھر 2013 کی سیچوایشن سے ہمکنار کر گیا ,, تو مجھے وہ محاورہ فوراً سمجھ آ گیا ہے اور وہ محاورہ ہے *""پہنچی وہیں پہ خاک , جہاں کا خمیر تھا""* (ہم 11800 الاٹیز نے جو سفر 2013 میں بےیقینی کی حالت میں شروع کیا تھا , آج دس سال بعد ہم پھر اسی بےیقینی کی حالت میں پہنچ گئے ہیں اور اس دفعہ کی مایوسی شاید اس لیے بھی شدید ہوگی کیونکہ رستہ بھی ہمیں نظر آرہا تھا منزل بھی سامنے ہی بتائی جا رہی تھی اور پچھلے دو سال سے ہر ایک الاٹی کو لوکیشن ٹھوکر ہی بتائی جا رہی تھی ,اور جو میں دوسال سے (کورِٹ کا فیصلہ آنے کے بعد سے) *ٹھوکر پر بورڈ لگاؤ* کے نعرے لگا رہا تھا (اور NOC کے زیرِ اہتمام گرینڈ میٹنگ بھی اسی پرپز کےلیےکروائی گئی) , مگر بورڈ نہیں لگایا گیا اور اب پھر DHA لوکیشن چینج کےلیے کورٹ پہنچ گیا ہے,,, اس سے DHA کی نیت بالکل واضع ہو گئی ہے.... خیر اب ہمیں کچھ دیر انتظار کرنا ہے کہ ذرا واضع ہو جائے (کہ DHA ہمیں کس جگہ متبادل پلاٹس دے گا اور وہ کتنی مدت بعد ہوں گے) اور یا پھر ہمیں کورٹ میں پارٹی بننا چاہیے اور یا پھر اسی جگہ پر مُصر رہنے کےلیے کوئی پروٹیسٹ کا سلسلہ شروع کیا جائے (لاک ڈاؤن بھی ذہن میں رکھیے) . بحرحال جو بھی کیا جائے, اس کےلیے ایک مشترکہ لائحہ عمل اپنایا جائے *(نوٹ . NOC کو اندازہ ہے کہ Expected Places کون کون سی ہو سکتی ہیں ,اُن میں سے دو جگہیں تو وَرسٹ ہیں مگر ایک جگہ مقابلتاً بہتر ہے) .... سُکھ صحت اور ایمان سلامتی سے متحد رہیں اور اگر آپس میں کوئی چھوٹی موٹی غلط فہمی ہے تو اسے دُور کر لیں تاکہ ایک دفعہ پھر مکمل زور اور ایک دوسرے پر اعتماد کے ساتھ اس آنے والی مشکل کا سامنا کیا جا سکے..... ویسے اس صورتحال میں مجھے ایک اور شعر کا مطلب بھی سمجھ آ گیا ہے اور وہ شعر ہے.. *""قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند""* *""دو چار ہاتھ جبکہ لبَِ بام رہ گیا""* .... *دعاگو طارق لودھی*

  • @shakeelkhokhar3810
    @shakeelkhokhar3810 4 ปีที่แล้ว

    Bodla saab thanks u not deleted my comments. Normly on other real estates sites if i write something against admin"s views or plan with in minuts they delete my comments. U r honest person. Laikan main apni baat per qaim hon dha 13 very good location laikan it will be ready till 2035. I will buy 10 marlas file for my son in 2023 between 2022 to 2024 from u. Thanks bro.

    • @shakeelkhokhar3810
      @shakeelkhokhar3810 4 ปีที่แล้ว +1

      Between 2022 to 2024 10 marlas file price will be around 20 lacs.

    • @BodlaBrothers
      @BodlaBrothers  4 ปีที่แล้ว +1

      شکیل کھوکھر صاحب انشاءاللہ حالات اتنے بھی خراب نہیں ہوں گے جتنا آپ امید کر رہے ہیں اور انشاءاللہ تب تک یہ پراجیکٹ بہت اچھی حالت میں ہوگا ہمیں اس سے بہت پہلے بہت اچھی امیدیں اس پراجیکٹ سے وابستہ ہیں سپریم کورٹ سے انہیں وقت دیا گیا ہے اسی وقت کے اندر انہوں نے پراجیکٹ کو کمپلیٹ کرنا ہے

    • @BodlaBrothers
      @BodlaBrothers  4 ปีที่แล้ว +1

      یہ آپ کی اپنی رائے ہوسکتی ہے اور ہم آپ کی رائے کی قدر کرتے ہیں لیکن قیمتوں کے حوالے سے آپ سے اختلاف ہے

  • @bignews4619
    @bignews4619 4 ปีที่แล้ว +2

    Good effort

  • @rvvailmalik
    @rvvailmalik 3 ปีที่แล้ว

    Is DHA charging extra MERGER fees for DHA CITY to into DHA 13 on top of usual dues initially paid off

  • @shakeelkhokhar3810
    @shakeelkhokhar3810 4 ปีที่แล้ว +1

    Case of dha phase 13 still in court and court asked dha to submit plan of development in next 6 months. Once court will approve the plan dha again will sleep.

    • @BodlaBrothers
      @BodlaBrothers  4 ปีที่แล้ว

      It's already cleared. However these procedural proceedings will be carried till fulfilment of commitment by DHA

  • @mohammadnazar2956
    @mohammadnazar2956 3 ปีที่แล้ว +1

    Site office par dha 13 ka koi board nahi nazar aya

  • @MuhammadUmer-eg4im
    @MuhammadUmer-eg4im 4 ปีที่แล้ว +3

    Bahi yahan sa lotay bagair kharit sa vapis a gay tay ap

  • @shakeelkhokhar3810
    @shakeelkhokhar3810 4 ปีที่แล้ว +2

    Dha 9 and 10 not developed in 15 years. Hamaad still in NAB custudy he sold files more then to land. Only location is good. If phase 13 will be develop in 5 years still it will be good for construction not for investment purpose.

  • @kometa5164
    @kometa5164 4 ปีที่แล้ว +2

    What is price for one kanal plot in DHA phase 13?

  • @imran786.7
    @imran786.7 4 ปีที่แล้ว +3

    balting kab he?

  • @mohammadnazar2956
    @mohammadnazar2956 3 ปีที่แล้ว

    Dha 10 or dha 13 kaha par investment achi rahay gi 5 saal kay liya

  • @AbbasAli-fg8sg
    @AbbasAli-fg8sg 3 ปีที่แล้ว +1

    A.o.a Bhai Kia DHA 13 ke location change ho rahi hy ?????

    • @BodlaBrothers
      @BodlaBrothers  3 ปีที่แล้ว

      Not confirm yet.
      DHA is trying to change.

    • @BodlaBrothers
      @BodlaBrothers  3 ปีที่แล้ว

      Contact: 03024222045

  • @ruqyyakausar5106
    @ruqyyakausar5106 4 ปีที่แล้ว

    Nothing for DHA pase 13. Now it's land came under Ravi Urban phase 3

  • @aounkhalidkhan7478
    @aounkhalidkhan7478 4 ปีที่แล้ว

    sir jo sath private schemes bni hain unka kia ho ga

  • @aitsamlifestyle144
    @aitsamlifestyle144 4 ปีที่แล้ว

    Bhai dha face 13 m pr kanal kya rate h

  • @BodlaBrothers
    @BodlaBrothers  3 ปีที่แล้ว

    .

  • @fahad2k8
    @fahad2k8 4 ปีที่แล้ว +2

    Sorry to say.....inteehaaaeee FARIGH location lagrahee hai DHA PHASE 13 PLUS issko abhi buhaat ziadaa time hai atleast 15 SAAL.....bukwaas tareen projects mein say eik hai yeh of DHA !

    • @BodlaBrothers
      @BodlaBrothers  4 ปีที่แล้ว

      Location ka ap smjh nhi skay.. Location main city say qareeb tr h

    • @shakeelkhokhar3810
      @shakeelkhokhar3810 4 ปีที่แล้ว +1

      Sir only location is good. Kachi abadi ko dha move nhi kar sakti. Ruver per band banay may 10 saal lagain gey.

    • @shakeelkhokhar3810
      @shakeelkhokhar3810 4 ปีที่แล้ว

      River

    • @BodlaBrothers
      @BodlaBrothers  4 ปีที่แล้ว

      جتنا وقت آپ کہہ رہے ہیں اتنا نہیں لگے گا ساتھ ہی ریور راوی پروجیکٹ بھی آرہا ہے جس سے دریائے راوی کے اردگرد کی پراپرٹی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو گا

  • @gamelovers2210
    @gamelovers2210 3 ปีที่แล้ว

    Fazool h