Family Gala Faisal Hills | Tanveer Associates | 09 March 2024

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 มี.ค. 2024
  • تنویر ایسوسیٹس نے حال ہی میں ایک شاندار فیملی گالا ایونٹ کا فیصل ہلز میں انعقاد کیا جس میں نہ صرف تنویر ایسوسیٹس اور فیصل ہلز کے میمبرز، انویسٹرز اور ریٔلٹرز بلکہ بڑی تعداد میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی اس ایونٹ کو منعقد کرنے کی خاص وجہ یہ تھی کہ تنویر ایسوسییٹس نے اپنے پروجیکٹ پرائم ٹاور ایگزیکٹو بلاک فیصل ہلز کو مکمل کرنے کے بعد ایک پورے فلور کے اوپر اپنا آفس اسٹیبلش کیا ہے ۔ تاکہ جو لوگ فیصل ہلز میں تنویر ایسوسییٹس کی کنسٹرکشن یا فیصل ہلز کی ڈویلپمنٹ دیکھنا چاہتے ہیں یا اپنا خوابوں کا گھر فیصل ہلز میں بنانا چاہتے ہیں یا کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں تو تنویر ایسوسییٹس ان کی معاونت کر سکے۔
    اس موقع پر شرکا نے CEO تنویر ایسوسییٹس سید تنویر حسین شاہ صاحب کو اسلام آباد کے کٔیں سیکٹرز کے علاوہ فیصل ٹاؤن ، 17 ۔B ، فیصل مارگلہ سٹی اور فیصل ہلز میں بہترین کنسٹرکشن کے ساتھ متعدد پروجیکٹس ڈلیور کرنے پر مبارک باد پیش کی۔تنویر ایسوسییٹس اس موقع پر حاضرین محفل اور تمام شرکاء کا تہ دل سے شکر گزار ہے اور آپ کو یقین دلاتا ہے کہ انشاءاللہ وہ اپنے کلائنٹس کو فیصل ہلز میں بہترین انویسٹمنٹ اور معیاری کنسٹرکشن کی خدمات میں ہمیشہ کی طرح مصروف عمل رہے گا-
    مزید معلومات کے لئے ہمارے آفس پرائم ٹاور ایگزیکٹو بلاک فیصل ہلز کا وزٹ کیجئے یا دیٔے گئے نمبرز پر ہماری پروفیشنل ٹیم سے رابطہ کیجئے
    Quality construction is our identity!
    For more details & bookings feel free to contact :
    ☎️ UAN: 051 111 525 525
    📞+𝟵 𝟮 𝟯𝟯𝟬 𝟭𝟵𝟳𝟵𝟯𝟭𝟭
    🌐 www.tanveerassociates.com.pk
    .
    .
    .
    .
    #TanveerAssociates #FaisalTown #FaisalHills #ChAbdulMajeed #TanveerHussainShah #realestate #developer #Islamabad #Pakistan #realestateagents #commercialrealestate #residentialrealestate #buyingrealestate #rentalsapartment #commercialrealestatereal #realestateinvesting #luxuryrealestate #investinginrealestate #appolotower2 #faisaltown #Miusammall #FMC #primetower

ความคิดเห็น • 1