بس اس لئے نگر والے پیچھے رہ گئے ورنہ ڈیڈھ سو سال پہلے ریاست نگر میں فلاد کے توپ بن رہے تھے ہر فیلڈ میں آگے جانے کی ضرورت ہے کیوں کہ شاعری کو پوری دنیا دیکھتی ہے جسکی وجہ سے علاقے کی پبلسٹی ہوتی ہے ہمارا علاقہ ٹوریزم کے لئے نمایا ہے اسکو پوری دنیا کے سامنے لانے کے لئے شاعری میوزک وغیرہ کی سخت ضرورت ہے
Zarb10
Nice interview

زبردست تجویز ہے 🙏🏻❤