Oh my God, this is emotionally rewarding hearing him. listening to him made me nostalgic. it took me back to my childhood. we should acknowledge him and present him any award or souvenir. i want to contribute. plz plz let me know.
It was a good program thank you. I had intention to write a book on him, but could not do so. As I stayed out of Gilgit throughout I wish someone does this. Jan Ali is Ameer Khisrove of Shina. I also appreciate the young host who well conducted it.
Great job IMN! thank you for honoring these legends and introducing them to the new generation. These knowledge products are your great contribution to preserve our great history.
آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں.. جان علی جو گلگت بلتستان کی آواز ہے کو شکایت کرنے ہی نہیں دی گئی.. قابل مذمت ہے ایسا رویہ.. اگر واقعی میں میزبان صاحب اور آئی بیکس میڈیا نیٹ ورک جان علی صاحب کی اتنی ہی عزت کرتے ہیں تو ان کو شکایت کیوں نہیں کرنے کی گئی اور ان کی شکایات کو کیوں کاٹی گئی.؟ اور میزبان صاحب انتہائی بے حسی کے ساتھ کہتے ہیں وقت پر سب ہوں گی.. کمال ہے.. اب تک جان علی خان کا وقت نہیں آیا ہے.. میزبان صاحب کو آنکھیں نیچے کر کے شرمندہ ہونے کے بجائے آزادی اظہار رائے کی اہمیت اور شہری کے حق کو سمجھیں.. اس سے انہیں شرمندہ ہوکر آنکھیں جھکانی نہیں پڑھیں گی.. شرمندہ ہونے سے بہتر ہے اپنا کام ٹھیک کریں.. آگر میزبان کی کوئی مجبوری ہے اور وہ کسی کو اظہار رائے کا حق نہیں کر دے سکتے تو شرمند ہونے کے بجائے سکرین چھوڑ دیں.. چاپلوسی کرنے سے بہتر اصولی میزبان کرنا سیکھیں.. اس سے تو لگ رہا ہے آئی بیکس میڈیا نیٹ ورک نے قومی ہیرو شاعر کو شو پیس اور اپنی تشہیر کیلئے استعمال کرنے کیلئے لایا گیا ہے.. ایسے نفیس اور قابل احترام شاعر کی آواز بند کرنا قابل مذمت ہے.. آج اور ابھی سے آئی بیکس میڈیا نیٹ ورک کے بائکاٹ کرنے کا اعلان کرتا ہوں.. Unsubscribe کر رہا ہوں.. قومی شاعر کے ساتھ یہ رویہ ناقابل قبول ہے.. ہم آپ لوگوں کے کام کی تعریف کرتے تھے مگر یہ بہت ہو گیا..
JAN Ali Ustad hamarey GB ke legend hai, inko sirf Alqabaat nawazney ya Mushaairoon mai laa k sun'ney k elawaa b Hukumat ko chahye k in jaisey heroon k qadar karay, Jan ali ustad is waqt boht he mushkil halaat mai zindage guzar rahay hain Govt ko chahye k inkey dukhoon ko sun'nay aur masaail ko haal karney par tawaajeh dein. Btw Ustad ko apney program mai laaney par IMN k team ko JUUU boltey hain.
آپ استاد کو اسکا شکوا کرنے دیتے , بعد میں ایڈڈ کرتے وقت اسے کٹ کرتے,مگر یہ کیسی صحافت ہے دوسروں کی آواز کو دبانا,آپ لوگوں نے صرف استاد کو اپنے مقصد کیلئے استعمال کیا ہے....
Oh my God, this is emotionally rewarding hearing him. listening to him made me nostalgic. it took me back to my childhood. we should acknowledge him and present him
any award or souvenir. i want to contribute. plz plz let me know.
جان علی جان علی ہے
legend ustad jan ali💜💜
It was a good program thank you. I had intention to write a book on him, but could not do so. As I stayed out of Gilgit throughout I wish someone does this. Jan Ali is Ameer Khisrove of Shina. I also appreciate the young host who well conducted it.
legend jan ali , good work brother .... keep it up
Legend ustad Jan Ali
Jan ali ustad ❤
Great job IMN! thank you for honoring these legends and introducing them to the new generation. These knowledge products are your great contribution to preserve our great history.
آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں.. جان علی جو گلگت بلتستان کی آواز ہے کو شکایت کرنے ہی نہیں دی گئی.. قابل مذمت ہے ایسا رویہ..
اگر واقعی میں میزبان صاحب اور آئی بیکس میڈیا نیٹ ورک جان علی صاحب کی اتنی ہی عزت کرتے ہیں تو ان کو شکایت کیوں نہیں کرنے کی گئی اور ان کی شکایات کو کیوں کاٹی گئی.؟
اور میزبان صاحب انتہائی بے حسی کے ساتھ کہتے ہیں وقت پر سب ہوں گی.. کمال ہے.. اب تک جان علی خان کا وقت نہیں آیا ہے..
میزبان صاحب کو آنکھیں نیچے کر کے شرمندہ ہونے کے بجائے آزادی اظہار رائے کی اہمیت اور شہری کے حق کو سمجھیں.. اس سے انہیں شرمندہ ہوکر آنکھیں جھکانی نہیں پڑھیں گی.. شرمندہ ہونے سے بہتر ہے اپنا کام ٹھیک کریں..
آگر میزبان کی کوئی مجبوری ہے اور وہ کسی کو اظہار رائے کا حق نہیں کر دے سکتے تو شرمند ہونے کے بجائے سکرین چھوڑ دیں.. چاپلوسی کرنے سے بہتر اصولی میزبان کرنا سیکھیں..
اس سے تو لگ رہا ہے آئی بیکس میڈیا نیٹ ورک نے قومی ہیرو شاعر کو شو پیس اور اپنی تشہیر کیلئے استعمال کرنے کیلئے لایا گیا ہے..
ایسے نفیس اور قابل احترام شاعر کی آواز بند کرنا قابل مذمت ہے..
آج اور ابھی سے آئی بیکس میڈیا نیٹ ورک کے بائکاٹ کرنے کا اعلان کرتا ہوں.. Unsubscribe کر رہا ہوں.. قومی شاعر کے ساتھ یہ رویہ ناقابل قبول ہے.. ہم آپ لوگوں کے کام کی تعریف کرتے تھے مگر یہ بہت ہو گیا..
بلکل آپ کے ساتھ اتفاق ۔
Quarban la Jahn Ali Jahn.....iss azeem flankar ko GB Gournament ko life time Wazifa deena chahiye.❤
Juuu
Stay blessed happy and healthy always
Juuu babai hareep
JAN Ali Ustad hamarey GB ke legend hai, inko sirf Alqabaat nawazney ya Mushaairoon mai laa k sun'ney k elawaa b Hukumat ko chahye k in jaisey heroon k qadar karay, Jan ali ustad is waqt boht he mushkil halaat mai zindage guzar rahay hain Govt ko chahye k inkey dukhoon ko sun'nay aur masaail ko haal karney par tawaajeh dein. Btw Ustad ko apney program mai laaney par IMN k team ko JUUU boltey hain.
legend janali jan
استاد جان علی کو واپس کسی پروگرام میں لانا کی ضرورت ہیں۔ ہم اپنے اپنے معروف اور
مشہور شاعر کو میڈیا کے زریعے اگے لانا چائیں۔
Legendary Jan Ali ❤️
Legend♥♥
Jan ali ustad durdana
king 👑
شنا زبان کے مرزا غالب ہیں❤
جب بھی میں ان کا نام سنتا ہوں مجھے غالب کی یاد آتی ہے کہ شاید وہ بھی ایسے ہی ہونگے۔ خدا دونوں کی مغفرت کریں۔
what was his love story it must be fascinating , last of the true love story in this human era
اظہار رائے کو روکا گیا غلط بات ہے ۔
جان علی استاد کی بات کاٹ کر آپ نے ایک ٹھڑکلاس صحافی ہونے کا ثبوت دیا...شدید مزمت کرتے ہے
Bilkul
You have been very harsh with the host, it’s not fair. In my opinion the young man conducted the interview very professionally.
آپ استاد کو اسکا شکوا کرنے دیتے , بعد میں ایڈڈ کرتے وقت اسے کٹ کرتے,مگر یہ کیسی صحافت ہے دوسروں کی آواز کو دبانا,آپ لوگوں نے صرف استاد کو اپنے مقصد کیلئے استعمال کیا ہے....
آپ کس طرح کے صحافی ہیں آپ بار بار ان کی بات کاٹ رہے ہیں۔ شاید آپ نے صحافت صحہیح نہیں پڑھی معزرت کے ساتھ۔
Ya third class banda ustad ke bat q kat raha