ماشاءاللہ معلوماتی ویڈیو ہے لیکن جو زیتون کے تیل کی چار یا پانچ اقسام ہیں ان میں کہا گیا ہے کہ VSERSION OIL اور EXTRA VERSIO OIL کھانے پکانے کے لئے استعمال نہیں کیا جا سکتا بلکہ خالص ہی استعمال کرنا چاہئے کیونکہ ان کو گرم کرنے پر اس میں مضر اثرات پیدا ہو جاتے ہیں، مہربانی کر کے کسی ویڈیو میں اس کی بھی وضاحت کر دیں، شکریہ، تا کہ آپلوگوں کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے لاعلمی میں کوئی انسان کسی مشکل میں نہ پڑ جائے،اور "نیم حکیم خطرہ جان" والی بات آپ لوگوں ہر صادق نا آجائے
Hr cheez ki ek healthy limit hoti. And usme ap us cheez ko leskte ek din mein. Ye sb batein tb laagu hotien jb ap kisi b cheez ko excess me lete hain. And wo mostly sb kr rhe hotay. Hope this helps
نائس ویڈیو ڈاکٹر صاحبہ میں ایک ہائ ڈپریشن اور ہائی کولیسٹرول کا مریض ہوں، آیک دو عدد باریک چھوٹی سی گلٹیاں تو کئی سالوں سے میرے جسم کے اندر میرے ساتھ ہیں, ایک پیٹ پہ اور ایک کمر پہ لیکن اس دفعہ کچھ دنوں سے اسی طرح کی ایک اور چھوٹی سی گلٹی بازو پے شائد کسی نس کے ساتھ اٹیچ ہو کہ بنی ہے جو بازو کو اوپر نیچے کرتے ہوئے ہلکا سا درد محسوس ہوتا ہے کیا کروں؟ 💐🇮🇹
اسلام وعلیکم جزاکم اللہ خیرا کثیرا ہمیشہ خوش و خرم رہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
Thank you. Apney boht kaam ki malomat din.
Ma Sha Allah bohat Pyari doctor hain or utni hi pyari batain
0:23 0:23 0:23 0:23 h😂jigdigy
Thanks for good information
mam jin ko cholesterol aur uric acid 2no hon un k leye diet plan bta dn please.
بھترین علاج فرمایں 🎉
بشیر احمد مقبوضہ کشمیر سے ڈسٹرکٹ کپوارہ سے ھوں
ظفر اقبال تارڑ 90 موڑ چیچہ وطنی ساہیوال پنجاب پاکستان بہت خوب جناب شکریہ
Very informative
Good job
Thnk you very informative
Mashallah😍💓😍💓
Mash.Allah
Anda pyaz cholesterol postprandial peak ko km krey ga.
Sorry mem I heard olive oil may not useful for cooking
Sweetest cutest hottest gorgeous Dr jazakallah Khair
Smoking ka affect hota to h lkn meanism self made btaya h.
1500 mg/24 hr? Ya per 70 kg.
بھترین علاج فرمایں
Goood
ماشاءاللہ معلوماتی ویڈیو ہے لیکن جو زیتون کے تیل کی چار یا پانچ اقسام ہیں ان میں کہا گیا ہے کہ VSERSION OIL اور EXTRA VERSIO OIL کھانے پکانے کے لئے استعمال نہیں کیا جا سکتا بلکہ خالص ہی استعمال کرنا چاہئے کیونکہ ان کو گرم کرنے پر اس میں مضر اثرات پیدا ہو جاتے ہیں، مہربانی کر کے کسی ویڈیو میں اس کی بھی وضاحت کر دیں، شکریہ، تا کہ آپلوگوں کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے لاعلمی میں کوئی انسان کسی مشکل میں نہ پڑ جائے،اور "نیم حکیم خطرہ جان" والی بات آپ لوگوں ہر صادق نا آجائے
yeah this is trur
That happens if you cook on very high temperature. If you cook things minimally at low to medium temperatures, it is fine to go.
Er rawif
Kach salad se enteritis ka chance zyada hota h.
چلو جی کوئی کہتا ہے دیسی گھی اور مکھن وغیرہ ایک چمچ کھا سکتے ہیں اور یہ کہہ رہے ہیں ۔نہیں کھا سکتے 😮سب نے اپنی اپنی دکان لگائی ہوئی ہے 😢😢
Hr cheez ki ek healthy limit hoti. And usme ap us cheez ko leskte ek din mein. Ye sb batein tb laagu hotien jb ap kisi b cheez ko excess me lete hain. And wo mostly sb kr rhe hotay. Hope this helps
Oo
نائس ویڈیو
ڈاکٹر صاحبہ میں ایک ہائ ڈپریشن اور ہائی کولیسٹرول کا مریض ہوں،
آیک دو عدد باریک چھوٹی سی گلٹیاں تو کئی سالوں سے میرے جسم کے اندر میرے ساتھ ہیں, ایک پیٹ پہ اور ایک کمر پہ لیکن اس دفعہ کچھ دنوں سے اسی طرح کی ایک اور چھوٹی سی گلٹی بازو پے شائد کسی نس کے ساتھ اٹیچ ہو کہ بنی ہے جو بازو کو اوپر نیچے کرتے ہوئے ہلکا سا درد محسوس ہوتا ہے کیا کروں؟
💐🇮🇹
یہ ویڈیو ڈاکٹر نے بنائی ھو گی تو جواب دے گی۔
G theak
Lo g....aaj phir uploaded...o maadhy ki kr rya
Olive oil practicable nahin h. Wo bat kren jo ho ho sakti h. Olive oil itna menga, toba toba!!!
محترمہ اردو میں ھی فرمایں انگلش سمجھ نہی اتا محترمہ
O maadhay baaz aaja... aik he video baar baar upload😅
Maadha baaz ni aa rya.... video 3rd time uploaded
میرا کلیسٹرول کنٹرول نہیں ہوتا ہیں
چار بار ہسپتال پر گیا
میراہ پاوں کام نہیں کرتا ہیں
چلنے پر یا تین مینٹ کھڑا ہونے پر
میں بڑا گاڈی کا ڈریور ہیں