How to write Urdu poetry in MS word | writing and Settings Urdu poem in MS word | poetry in MS Word

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 ก.ย. 2024
  • learn how to write urdu poetry in ms word and how to Align Urdu poems in MS Word.
    learn how to write Urdu poetry and poem in MS word.
    Setting Urdu poetry in MS Word.
    Shortchu : crt+shift+j
    Or only crt+shift
    (press together)
    Urdu Ashar in MS Word
    اردو اشعار کی سیٹنگ ایم ایس ورڈ میں کرنے میں بہت سے لوگوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا اس کو دیکھتے ہوئے اس ویڈیو کو بنایا گیاہے، چونکہ آج کل اردو کے کام کےلیے انپیج کی جگہ ایم ایس ورڈ کا استعمال عام ہوتا جا رہا ہے اس لیے اردو کے کام کرنے والوں کو ان جیسی کچھ پریشانیوں کا سامنا ہے.
    آپ کے کچھ سوالات ہوں تو کمنٹس کے ذریعے پوچھ سکتے ہیں.
    اردو اشعار کی سیٹنگ ایم ایس ورڈ میں.
    #urduinmsword
    #UrduinMSword
    #UrduFount
    #MSWordUrdutext
    #MisbahiChannel
    #Ashrafia

ความคิดเห็น • 42

  • @1993tayyab
    @1993tayyab 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بھائی۔ جزاک اللّہ

  • @basitraza2017
    @basitraza2017 5 ปีที่แล้ว +1

    بہت خوب جناب

  • @usamapervaiz2366
    @usamapervaiz2366 3 ปีที่แล้ว

    mashallah bahi bht helpfull video ha allah kareem apko kamyab kryyyyyyyyyyyyyy

  • @techtutor6485
    @techtutor6485 ปีที่แล้ว

    Thanks a lot.

  • @waklearninghub
    @waklearninghub ปีที่แล้ว

    Thanks bro 👍

  • @eyefocusTV
    @eyefocusTV 5 หลายเดือนก่อน

    Thanks a lot

  • @saeedazam-eu2ok
    @saeedazam-eu2ok 3 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ

  • @mohammadakhtarraza2377
    @mohammadakhtarraza2377 3 ปีที่แล้ว

    ما شاء اللہ

  • @ranaamirsultan
    @ranaamirsultan 4 ปีที่แล้ว

    jazakallah

  • @mohammadakhtarraza2377
    @mohammadakhtarraza2377 3 ปีที่แล้ว +1

    ما شاء اللہ بہت عمدہ
    آپ سے گزارش ہے کہ ویڈیو بنانے کے وقت آواز تھوڑی بلند رکھیں اور کمپیوٹر میں جو کام کریں وہ زبان سے صاف الفاظ میں بتاتے جائیں، تاکہ جنھیں کمپیوٹر کا بہت کم علم ہے وہ بھی سیکھ جائیں۔

    • @misbahichannel
      @misbahichannel  3 ปีที่แล้ว

      جی حضرت، بالکل خیال رکھا جائے گا

  • @hajanali8855
    @hajanali8855 4 ปีที่แล้ว

    Bahut khoob bhai , arz he k rehnumai farmaen k doran print poetry ka jo txt he uski size shoti aa rahi he to ysko kese increase kia jae , dusra ye ke hp lsrjet 2055dn auto duplex printing he to us me se pehle 1,2 page sheet ki ki ek side pe ese hi disre page kese print honge .

  • @firozali7652
    @firozali7652 4 ปีที่แล้ว

    Nice

  • @TheLivingHearts
    @TheLivingHearts 3 ปีที่แล้ว

    آپ اگر ویڈیو میں ایک حصہ میں صرف مکمل طریقہ عبارت میں لکھیں تو شاید ہم بوڑھے لوگ بھی کچھ سیکھ پائیں

  • @safiullahkhadri5202
    @safiullahkhadri5202 ปีที่แล้ว

    Assalamu alaikum
    Main ms word min Urdu min drama likhna chata hun .
    Kaisy kron

  • @ahmadraza-zc4et
    @ahmadraza-zc4et 4 ปีที่แล้ว

    Computer video ka alag play list banaiye

  • @ShahZaibKhan-gd7wn
    @ShahZaibKhan-gd7wn หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
    میں نے ایم ایس ورڈ میں اپنا تھیسس لکھا ہے جس میں اشعار ٹیبل میں آپ کے تیسرے طریقے کے مطابق لکھے ہیں لیکن پیج مارجن پہلے سیٹ نہیں کیا تھا دائیں بائیں دونوں طرف صرف 1 انچ کا مارجن تھا جیسا کہ فائل کا بائے ڈیفالٹ ہوتا ہے۔ لیکن رولز کے مطابق دائیں طرف سے 1.5 مارجن چھوڑنا ہوتا ہے اب مارجن سیٹ کروں تو ٹیکسٹ تو اس کے مطابق سیٹ ہو جاتا ہے لیکن ٹیبلز خراب ہو جاتے ہیں۔ اس کا کوئی آسان حل بتا دیں تو مشکور ہوں گا۔

  • @don35845
    @don35845 2 ปีที่แล้ว

    Ms word 2010 me b apply hojae ga ye fomate?

  • @tauqeeralam5072
    @tauqeeralam5072 2 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم
    حضرت ایم ایس ورڈ میں شعر جسٹیفائی کرتا ہوں تو وہ نہیں ہو پا رہا ہے ۔میری مشکل حل کریں مہربانی ہوگی۔

    • @misbahichannel
      @misbahichannel  2 ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
      1: ایم ایس ورڈ میں شعر ( دونوں مصرعے)ٹائپ کریں۔
      2: دونوں مصرعے سلیکٹ کریں۔
      3: کنٹرول+شفٹ+ j (ایک ساتھ پریس کریں)
      یا
      کنٹرول+j (ایک ساتھ پریس کریں)
      یا
      شفٹ+j (ایک ساتھ پریس کریں)
      ہوجائے گا۔
      ہم لوگ تو ایسا ہی کرتے ہیں۔

  • @Ayazkhan-bc1bs
    @Ayazkhan-bc1bs 4 ปีที่แล้ว

    بھاںٔی جو تیسرا آپ نے بتایا اگر ہم ٹیبل ختم کردیں تو یہ فارمیٹ باقی رہیگا ؟ دوسرا یہ کہ اگر ہر دو کالم کے درمیان انکے نیچے ایک شعر لکھنا ہو تو کسطرح لکھیں گے؟

    • @misbahichannel
      @misbahichannel  4 ปีที่แล้ว

      ٹیبل کو صرف ہائد کردیجیے، ختم مت کیجئے،
      دوسرا سمجھ میں نہیں آیا.

  • @saeedazam-eu2ok
    @saeedazam-eu2ok 3 ปีที่แล้ว

    ذرا تصویر صاف رکھیں

  • @rafiamirza1546
    @rafiamirza1546 6 หลายเดือนก่อน

    How to remove table

  • @mznidaemadni2983
    @mznidaemadni2983 5 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    آپ کی ویڈیو دیکھکر آپ کے کمالات کا فین بن گیا واقعی اللہ نے ایم ایس ورڈ پیچیدہ چیزوں کو حل کرنے کا ملکہ عطا کیا ۔
    مجھے دو چیزوں میں بہت پریشانی کا سامنا ہے
    (1) ایم۔ایس ورڈ میں 4×7 کا پیج رکھنا ہو اور پیج صرف ایک ہی پیچ پرنٹ کرنا ہو تو کیا کریں ۔
    (2) حاشیہ مثلا ایک صفحہ پر 3 نمبر تک آیا دوسرے صفحہ پر دوسرے صفحہ کا 1_5 تک حاشیہ نمبر آیا
    پریشانی اس میں یہ ہےکہ ایک صفحہ پر تین پراگراف آیا تو دوسرے میں چار سے شروع ہوتا ہے حالانکہ دوسرے صفحہ پر ازسرنو 1-2-3 سے شروع ہونا چاہیے جیسے کہ اردو کتابوں میں عام طور پر حاشیہ ہوتا ہے
    آس پر ویڈیو بنائیں آپ کا بیحد ممنون ہوں گا
    اللہ حافظ

    • @misbahichannel
      @misbahichannel  5 ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ
      انشاء اللہ، عنقریب حاشیہ پر ویڈیو بناؤں گا،
      حاشیہ کے اندر ہر صفحے میں از سر نو شمار نمبر دیا جا سکتا ہے،

  • @shumailasaeed1033
    @shumailasaeed1033 4 ปีที่แล้ว

    A.O.A, Crt+Shift+j ko ek saath push kiya hai but not working

    • @misbahichannel
      @misbahichannel  4 ปีที่แล้ว +1

      It is working definitely 100%, we use these methods to align poems.
      First select line and then apply crt+shift+j.
      Follow instructions carefully given by me.

    • @usamapervaiz2366
      @usamapervaiz2366 3 ปีที่แล้ว

      it will only work when you don't select urdu side for writing text
      or you can contact me i will explain you everything
      03175919100

  • @saqibashaheen1281
    @saqibashaheen1281 2 ปีที่แล้ว

    میں جب پہلا شعر سلیکٹ کر کے ہینڈل سے ڈریگ کرتی ہوں تو تمام غزل ڈریگ ہو جاتی ہے حالانکہ میں صرف پہلا شعر ہی سلیکٹ کیا ہے اور پھر شارٹ کٹ کی بھی ظاہر نہیں ہوتی ، اس کا کیا حل ہے ؟

    • @misbahichannel
      @misbahichannel  2 ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      1: شارٹ کٹ کی ( ctrl+shift+j )
      2: پہلے ایک شعر سلیکٹ کر کے شارٹ کٹ کی اپلائی کیجیے۔ ( پورے اشعار کو بھی ایک ساتھ سلیکٹ کر کے شارٹ کٹ کی اپلائی کرسکتے ہیں)
      👈 نوٹ: ایسا اس وقت کریں جب آپ تمام اشعار کو ایک سایز میں رکھنا چاہتے ہیں.
      3: اگر ایک مصرعہ ایک طرف اور دوسرا مصرعہ دوسری طرف رکھنا چاہتے ہیں تو تین کالم کا ٹیبل لے لیجیے، پہلا مصرعہ پہلے ٹیبل میں
      بیچ والا ٹیبل بلینک چھوڑ دیجئے (اس کا سایز تھوڑا کم رکھیے)
      پھر تیسرے کالم میں دوسرا مصرعہ لکھیے۔ پھر شارٹ کٹ کی اپلائی کیجیے۔

  • @narmeensurahio2582
    @narmeensurahio2582 4 ปีที่แล้ว

    مسئلہ یہ آرہا ہے کہ آگے... وہی سائز ہو رہی ہے.. اگلے پیج پر... اگر نثر ہے تو صحیح نہیں آ رہی اور اگر شاعری ہے تو justify نہیں ہو پا رہی

    • @misbahichannel
      @misbahichannel  4 ปีที่แล้ว

      مطلب یہ ہے کہ آپ کو دوسرے پیج میں دقت آرہی ہے؟
      اس کے لیے ایسا کیجیے کہ دوسرے پیج میں جانے کے بعد اوپر میں رولر (جس سے پیج کا سائز معلوم ہوتا ہے ) اس میں ہینڈل ہوتا ہے اس سے صحیح سائز میں کر سکتے ہیں.

    • @narmeensurahio2582
      @narmeensurahio2582 4 ปีที่แล้ว

      @@misbahichannel سائز آگے پیچھے ہو کر بہت مسئلہ کر رہی ہے۔ کوئی اور طریقہ ہے۔ یا کوئی حل

    • @misbahichannel
      @misbahichannel  4 ปีที่แล้ว

      اگر ایسی دقت ہو تو جتنے space میں ایسا ہو، سلیکٹ کر کے clear format کر دیا کیجیے، اس کے بعد پھر سے سارے سیٹنگس کر سکتے ہیں.

  • @rafiamirza1546
    @rafiamirza1546 6 หลายเดือนก่อน

    برتن کون دھو رہا.... گلا صاف کر کے ویڈیو بنا لینی تھی

  • @peaceofislam123
    @peaceofislam123 4 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم و رحمہ اللہ
    بھائی آپ نے جو شارٹ کٹ کی بتائی ہے وہ کام نہیں کر رہی ہے۔
    اور اردو کی لائنیں برابر نہیں ہو پا رہی ہیں ۔
    براہ کرم حل فرمائیں۔

    • @misbahichannel
      @misbahichannel  4 ปีที่แล้ว

      عبارت سلیکٹ کرکے Crt+Shift+j ایک ساتھ دبائے ،ہوجائے گا

    • @shumailasaeed1033
      @shumailasaeed1033 4 ปีที่แล้ว

      nope still not working.can you tell which word version do you use? may be this command not working in all word version. lm using 2010