دکاندار کو اپنے رازق پر بھروسہ ھونا چاھئے تجارت کرنا سنت ھے ھمارے نبی نے ایسی تجارت کرکے دیکھائی اگر دکاندار اپنی چیز بیچنے کہ لئے کسی سے معاملہ کرتا ھے یا کچھ رقم ایڈوانس لیتا ھے تو دن طے کرے کہ میں فلاں دن تک اس چیز کو رکھوں گا اس کہ بعد میں اسکو بیچنے کا مجاز ھوں اور جب وہ بندہ واپس آئے تو جو رقم وہ امانت کہ طور پر ایڈوانس جمع کروا گیا تھا وہ واپس کرے امانت میں خیانت نا کرنے کا حکم دیتا ھے ھمارا دین یہ کیسے ممکن ھے ایک مسلمان کہ لئے کہ وہ امانت میں خیانت کرے ھمارے بچپن میں ھماری نانی کہا کرتی تھیں کہ پڑوس سے جس برتن میں کوئی چیز آئی ھو اسے اپنے برتن میں ڈال کر کھاو کیوں کہ انہوں نے چیز ہدیہ کی ھے برتن نہیں لہذا ھم وہ برتن بغیر اجازت استعمال نہیں کر سکتے کیونکہ یہ گناہ ھے
معاملہ خوش اسلونی سے حل ہو گیا۔ اچھا ہوا۔ اس میں اردو پوائنٹ کے کردار کی تعریف کرنی چاہئیے۔ ایڈوانس واپس ہونا چاہئیے تھا ۔ غریب کے لئیے زندگی پہلے ہی مشکل ہعتی ہے۔ مزید مشکل نہیں کرنی چاہئیے۔
نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جس دکاندار نے گاہک کو بیچا ہوا مال واپس رکھ لیا اور گاہک کو پیسے واپس کر دیے اس کے لیے جنت میں عالی شان محل کا میں ضامن ہوں ۔
Ghareebo ki madad karney ka jo ajar allah pak deata hy os ka ap soach b nahi sahktey allah pak in sab loogon ko es masley ke hal karey ka ajar e azeem ata karey Ameen suma ameen
Surah Al-Ahzab Ayat 70 (Verse 70): يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا ٱتَّقُوا ٱللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا ("O you who have believed, fear Allah and speak words of appropriate justice."
اس میں عورت کی یہ غلطی ہے کہ اسے ایڈوانس نہیں دینا چاہیے تھا آگر رقم کم تھی تو گھر واپس چلی جاتی اور گھر والوں سے مشورہ کرتی تو اچھا ہوتا مگر اس عورت کی مامتا غالب آئی اوراس نے پکا ارادہ کرلیا کہ سائیکل لینی ہی لینی ہے مگر پھر آڑے آئی مہنگائی اور ارادہ تبدیل ہو گیا لہٰذا ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے تاکہ بعد میں پریشانی نہ اٹھانی پڑے جیسا کہ اس سائیکل کے معاملے میں ہوا اللہ تعالیٰ ہر ایک کو ایک دوسرے کے مسائل سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
Ashiq e Rasool Sunnah is to return money even after purchase of full payment! This is no law to write what you wish. Customer rights are with consumer court - one should use this court for justice!
ایسے دکاندار کے کاروبار میں برکت نہیں ھوتی جس کے دل میں چور ھے ، اللّٰہ پاک دلوں کے راز جانتا ہے ، آس مائی کی رقم حق حلال کی تھی ، جو کہ اللّٰہ پاک کے حکم سے اسے مل گئے ہیں ، جو بندہ اللّٰہ سے ڈرے گا وہ کامیاب ھو جائے گا ،
yaa ALLAH hamain ghanni bana de takeh ham ALLAH k deya howe rizaq men se ALLAH k piyaare bandon ka dil khush kar saken jin dilon men ALLAH hota he, ALLAH ne acha mauqa dyaa tha bache ka dil khush karne k leya, yaa ALLAH hamen har kse k sath niki karne ki taufeeq de Aameen
Aslamualakum.. URDU . POINT.. SUNNAT-E-RASOOL (SAWW).. HA . ( Tashreehain Bata Raha Hun) . . Khareedah hua Maal Wapis karnay say ALLAH PAK Aap kay Darjaat Buland Farmatay Hain.. . Aur Aap ka Wo Client Hameshaan Khush Bee ho jata ha.. ALLAH PAK hummay Logon kay Saath Narme karnay wala Banahin AAMEEN. . . Malik . . Awan .. Canada.. ( Pakistani )..
محترم ناظرین ! کیا دکاندار کو ایڈوانس واپس نہ کرنے کا حق ہے ؟ رائے دیجئے
بلکل ھے۔ گاہگ اور موت کا کچھ پتا نھی ۔ کیا پتا دوکاندار کے پاس دوسرا گاہگ آجائے۔ اسنے تو امانت سمجھ کر نھی بیچی چیز اپنی۔
I solute the people who help the helpless
دکاندار کو اپنے رازق پر بھروسہ ھونا چاھئے تجارت کرنا سنت ھے ھمارے نبی نے ایسی تجارت کرکے دیکھائی اگر دکاندار اپنی چیز بیچنے کہ لئے کسی سے معاملہ کرتا ھے یا کچھ رقم ایڈوانس لیتا ھے تو دن طے کرے کہ میں فلاں دن تک اس چیز کو رکھوں گا اس کہ بعد میں اسکو بیچنے کا مجاز ھوں اور جب وہ بندہ واپس آئے تو جو رقم وہ امانت کہ طور پر ایڈوانس جمع کروا گیا تھا وہ واپس کرے امانت میں خیانت نا کرنے کا حکم دیتا ھے ھمارا دین یہ کیسے ممکن ھے ایک مسلمان کہ لئے کہ وہ امانت میں خیانت کرے
ھمارے بچپن میں ھماری نانی کہا کرتی تھیں کہ پڑوس سے جس برتن میں کوئی چیز آئی ھو اسے اپنے برتن میں ڈال کر کھاو کیوں کہ انہوں نے چیز ہدیہ کی ھے برتن نہیں لہذا ھم وہ برتن بغیر اجازت استعمال نہیں کر سکتے کیونکہ یہ گناہ ھے
Shopkeeper right h
Shopkeeper is on right
غریب کا حق کھانے والے کبھی سکون نہیں پاتا بیشک 🤲
چھوٹی سی بات سے بڑا مسلہ بنا دیا۔
بات بہت آسان سی ہے جو مسلمان ہوگا وہ واپس بھی کرے گا اور تبدیل بھی کرے گا
جناب مسلمان کی بات نہیں
پاکستانی مسلمان کی بات ھے اور مسلمان بھی پنجاب کا ۔ ۔ ۔ اف اف اف
@@shoaibkhankhan845bhai kia khoob kaha ap ne
Urdu point kon chahiay the 20 thousand we or bibi no cycle gift kartyd
@@roxen09 Pakistan ky 99% logo ka yahi Hal ha .. is Liya Pakistan AK gatar ha
شریعت کے نزدیک واپس ہوگا بیانہ
ملک صاحب اور اردو پوائنٹ کو اللہ تعالٰی خوش رکھے اور کامیابی عطا فرمائے آمین
دوکاندار کو ایڈوانس واپس کرنا چاہیے جب قوم بےایمان ہوجاے تو اللہ کا عذاب ظالم حکمران کی صورت میں مسلط کردیے جاتے ہیں
Bilkul theek kaha AP ne
Ma allah ke kasam kha kr khta ho ya dokan wala ptwri hoga
That's why we are suffering
اوردو ہائیٹ کا بہت شکریہ اللہ آپ کو غریبوں کی آواز بننے کی اور مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤
ملک صاحب زندہ باد اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین
معاملہ خوش اسلونی سے حل ہو گیا۔ اچھا ہوا۔ اس میں اردو پوائنٹ کے کردار کی تعریف کرنی چاہئیے۔ ایڈوانس واپس ہونا چاہئیے تھا ۔ غریب کے لئیے زندگی پہلے ہی مشکل ہعتی ہے۔ مزید مشکل نہیں کرنی چاہئیے۔
اللہ پاک تمام غریبوں کی مدد فرمائے آمین 😢
Sad
دکاندار غریب نہیں وہ حال نہیں کما رہا
نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
جس دکاندار نے گاہک کو بیچا ہوا مال واپس رکھ لیا اور گاہک کو پیسے واپس کر دیے اس کے لیے جنت میں عالی شان محل کا میں ضامن ہوں ۔
hadees #??
ref den
Aap ne Sahi kha hair👍👍👍
Bhai reference k bina likhi jaane wali hadees k sath "nabi ka farmaan Hai" bhi na likhyn .
Aslamualakum.. MA SHA ALLAH ..AAP NAY BILKUL SACH Kaha ha.. Jazakallah.. . . Aur ye Hadees inn U Tuber Bahi Saib ko Maloom hone Chaheye Thee.. ??. Aur Hr Dukaandaar ko Apne Dukaan ma Likh kr Saamnay Rakhne Chaheye.. Aap ka Bee Bohat Bohat Shukria.. . Malik . . Awan . . Canada. . ( Pakistani ) ..
Malak sahb very good ap bohat achy insan or farishta ban k help k liye aa gye hamari trf say b ap ko slute hai malak sahb❤
بھائی اللّٰہ پاک آپ کو خوش رکھے آپ نے غریب کے حق کے لیے کھڑے ھوے جزاک اللّہ 🤲💞🇵🇰🌹
غریب کا احساس ھونا انسانیت ھے اردو پوائنٹ کے ھی کام ھونا چاہئے تھا
بڑے افسوس کی بات ہے اردو پوائنٹ غریبوں کو دکھائے کر کروڑوں روپے کماتا ہے ۔
کاش یہ سائکل خرید کر بچے کا دل خوش کر دیتا۔😭
Great journalist, great man 👍❤️💪💖🏆🎁👑⭐🇸🇦🪙
ملک صاحب ذندہ باد
جی بالکل پیسے واپس کر دینے چاہیے اس سے کسی کا کیا جاتا ہے کل کوئی اور خرید لے گا رزق کا وعدہ اللہ تعالی نے کیا ہے ہمیں اللہ تعالی پہ یقین رکھنا چاہیے
بلکل صیح👍
دکانداروں کا اپنے طور پر کوئی قانون بنانا ہی جرم ہںے حکومت کو اس چیز کا نوٹس لینا چاہیے رسید پر لکھا ہوا بھی کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتا
واقع ہی ہم ایک ہجوم ہیں اور اسلامی اقدار سے ہم بہت دور ہیں تو پھر ہم کیسے اپنے حالات درست کر سکتے ہیں
جزاک اللہ خیرا بھائی
کسی ضرورت مند کی مجبوری سے فائدہ اٹھانا گناہ ہے جسے کاروبار سمجھا جاتا ہے ۔۔
غریبوں کو پلاٹ بھی قسطوں کے بہانے بیچ کر لاکھوں روپیے ہڑپ کرنا ۔۔۔
Malik saab you are great...we need more people like you in pakistan....we proud of you....❤❤❤
شکریہ محترم
السلام علیکم شریعت بیانہ واپس کرنےکاحکم دیتی ھے
❤ماشاءاللہ ❤
Muzzam y
Kitny sahat dill log hyn bichare ghareeb ort hey de detay wapiiis
Allah ap k is amal ka namulbadal atta farmay..allah ap k karobar me barkat denge.
Ghareebo ki madad karney ka jo ajar allah pak deata hy os ka ap soach b nahi sahktey allah pak in sab loogon ko es masley ke hal karey ka ajar e azeem ata karey
Ameen suma ameen
اللّہ پاک سب تاجروں کو ھدایت عطا فرمائے اور خریدے ہوئے مال کی واپسی ، تبدیلی یا رقم کی واپسی کی شرائط سودے کے ساتھ منسلک رکھیں آمین
بیانہ بغیر کچھ دیئے رکھ لینا شرعاً حرام ہے واپس کرنا ضروری ورنہ قیامت والے دن دینا پڑے گا
ماشاءاللہ۔
Mashala shazda so nice 👍👍👍 Allah pak ap ko hamsha kash raka ♥️♥️❤️♥️
Allah Allah Allah Allah❤
So said im to hear this 😢😢😢😢
Allah inko apny ghazanon se dy
Ameen
Allah sab ki madad kry. Mer bhi. Ap ki bhi.
Really tears 😭 dropped from my eyes
ملک صاحب ❤
بہت بہت شکریہ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
سیدنا محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم خاتم الانبیاء و المرسلین
ایسے کئی غریب ہے یہ اپنے بچوں کی خواہشیں پوری نہیں کر سکتے اپ گورنمنٹ سے اپیل ہے کہ ہمارے غریبوں کی ہیلپ کریں
Very good work my friend ❤
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین
اللہ آپکو صحت دے
اللہ خوش رکھے
Allah aap ko bht de in be ghairton ko b halal kamany ki toufiq de good work
Mashallah nice malik sb good job
Surah Al-Ahzab Ayat 70 (Verse 70):
يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا ٱتَّقُوا ٱللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا
("O you who have believed, fear Allah and speak words of appropriate justice."
بالکل واپس کرے محمد صلی الله علیہ وسلم کا فرمان جو تاجر خریدی ھوی چیز واپس کر یگا تو قیامت کے دن میرے ساتھ ھوگا
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کاارشاد ہے کہ جب کوئی خریدار خریدی ہوئ چیز واپس کرے دوکان دار کو چاہیے کہ چیز واپس کرلے
اس میں عورت کی یہ غلطی ہے کہ اسے ایڈوانس نہیں دینا چاہیے تھا آگر رقم کم تھی تو گھر واپس چلی جاتی اور گھر والوں سے مشورہ کرتی تو اچھا ہوتا مگر اس عورت کی مامتا غالب آئی اوراس نے پکا ارادہ کرلیا کہ سائیکل لینی ہی لینی ہے مگر پھر آڑے آئی مہنگائی اور ارادہ تبدیل ہو گیا لہٰذا ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے تاکہ بعد میں پریشانی نہ اٹھانی پڑے جیسا کہ اس سائیکل کے معاملے میں ہوا اللہ تعالیٰ ہر ایک کو ایک دوسرے کے مسائل سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
zabardast kaam kiya ap ne mashallaha
Mashallah zabardast work 💯💯💯💯💯💯👏🏿👏🏿💪🏿💪🏿 Allah bless you ❤❤❤❤ well done brother 💯💯
Very good Jo apny bachon k chehray buluor kiye
ماشاءالله
Nice
جزاک اللّہ 🤲💞🇵🇰🌹
ماشاءاللہ
Dua Leni chahye ghrebon ki
Great urdu point❤👍🌷🇵🇰🇵🇰🇵🇰
واپس۔کرنے۔پر۔بہت۔بڑا۔ثواب۔حدیث۔پاک۔ہے
Ashiq e Rasool Sunnah is to return money even after purchase of full payment!
This is no law to write what you wish.
Customer rights are with consumer court - one should use this court for justice!
Is great insaan kay liye subscribe 😊kiya great news anchor ❤
Malik sahib Zindabad
Allah pak sab ko apni hifazt men rakhe ameen😊😊😊
AP KY INSAF KY SHUKAR KUZAR HY
Respectfull media power❤
Good message ❤
Shopkeeper was right in this scenario, LEGALLY
Bhai agar wapis karo gay to InshaAllah Allah aap ko khoob barkat day ga
Mashallah
Malik sb is great ❤
The great lagent imran butt. Salam
Allah pak ap ko or be mota kare imran bahi very nice
Great Urdu point
Love from punjab india, reporter shaib
Jazakallah
Well done bhai jaan
ALLAH AAP KO KHUSH RAKHAY
Bhai bohat acha kam kar rahy ho good job❤
Good sir MASHALLAH keep it up love u sir❤❤❤❤
Well done💯 brother
Well don🎉❤🎉
ایسے دکاندار کے کاروبار میں برکت نہیں ھوتی جس کے دل میں چور ھے ، اللّٰہ پاک دلوں کے راز جانتا ہے ، آس مائی کی رقم حق حلال کی تھی ، جو کہ اللّٰہ پاک کے حکم سے اسے مل گئے ہیں ، جو بندہ اللّٰہ سے ڈرے گا وہ کامیاب ھو جائے گا ،
Good work.
yaa ALLAH hamain ghanni bana de takeh ham ALLAH k deya howe rizaq men se ALLAH k piyaare bandon ka dil khush kar saken jin dilon men ALLAH hota he, ALLAH ne acha mauqa dyaa tha bache ka dil khush karne k leya, yaa ALLAH hamen har kse k sath niki karne ki taufeeq de Aameen
really good
دوکاندار کسی طور بھی پیسے نہیں رکھ سکتا ہمارے دین کی تعلیمات کے مطابق نہیں رکھ سکتا
Good job
Weldon anchor person
Malik sab great .....
❤ good shop
Mashaallah mashaallah ❤
Good work ❤
Great brother
Aslamualakum.. URDU . POINT.. SUNNAT-E-RASOOL (SAWW).. HA . ( Tashreehain Bata Raha Hun) . . Khareedah hua Maal Wapis karnay say ALLAH PAK Aap kay Darjaat Buland Farmatay Hain.. . Aur Aap ka Wo Client Hameshaan Khush Bee ho jata ha.. ALLAH PAK hummay Logon kay Saath Narme karnay wala Banahin AAMEEN. . . Malik . . Awan .. Canada.. ( Pakistani )..
Very good
Great ❤
❤❤
Very goooood
Aap my acha Kam kia❤
Malik ka di❤ bada hota hi