Syed Jawad Naqvi ko Allama Aqeel ul Gharvi ka Jawab || Imam Hussain a.s K naam par Tabarruk?

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ก.ย. 2024
  • #syedjawadnaqvi
    #aqeelulgarvi
    #imamhussainع
    People who are propagandizing against Allama Syed Jawad Naqvi on social media are making viral a video clip of Allama Aqeel ul Gharavi that Allama Aqeel ul Gharavi has responded to Syed Jawad Naqvi's statement regarding the mourning of Imam Hussain (علیہ السلام ).
    What was the statement of Syed Jawad Naqvi? And what has Allama Aqeel ul Gharavi replied?
    Watch the video for details and subscribe to our channel The True Shia. Thanks
    #azadari
    #majlis
    #muharram
    #latest
    #thetrueshia
    #aqeelulgharvi
    #nohy

ความคิดเห็น • 57

  • @syedsajadrizvi5928
    @syedsajadrizvi5928 2 หลายเดือนก่อน +9

    احسن بہت خوب استاد محترم کو صحیح و سلامت رکھے آمین سید سجاد رضوی سرینگرشمیر

  • @muhammadabbas3534
    @muhammadabbas3534 2 หลายเดือนก่อน +12

    جامعہ عروہ میں ہونے والے پروگرامز میں مومنین کے لیئے نیاز کا بہترین اہتمام ہوتا ہے اسی طرح اسٹوڈنٹس کے لیئے بہترین کینٹین اور کھانا سید بزرگوار کے اخلاص کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
    سید بزرگوار کی ایک اور منفرد خصوصیت ہے جسکا مقابلہ عقیل غروی صاحب بھی نہیں کرسکتے اور وہ یہ ہے کہ غروی صاحب مجلس کی فیس چھوڑتے نہیں اور سید بزرگوار کے پاوں بھی پکڑو تو مجلس کی فیس لیتے نہیں
    سید بزرگوار اللہ تعالی کی طرف سے عطا کردہ برصغیر کے شیعہ و سنی مسلمانوں کے لیئے بہترین نعمت ہیں
    سید بزرگوار چاہتے تو ملی و قومی تنظیموں کے کندھوں پر سوار ہوکر قیادت کی دوڑ میں شامل ہوکر عوام کی جہالت سے خوب فائدہ اٹھاتے لیکن انہوں نے اخلاص کے ساتھ اللہ کی خوشنودی کی خاطر اس ملت کو جہالت سے نکالنے کے لیئے علمی و فکری ادارہ سازی کا مشکل میدان انتخاب کیا
    اللہ سید بزرگوار کو تاظہور امام عصر ع سلامت رکھے

  • @AbdulStar-ew1fm
    @AbdulStar-ew1fm 2 หลายเดือนก่อน +2

    آپ ٹھیک کہہ رھے ھیں

    • @thetrueshia
      @thetrueshia  2 หลายเดือนก่อน +1

      شکریہ سلامت رہیں

  • @IqbalHaider-wi1cl
    @IqbalHaider-wi1cl 2 หลายเดือนก่อน +2

    ❤❤❤ ماشاءاللہ

    • @thetrueshia
      @thetrueshia  2 หลายเดือนก่อน +1

      ممنون جزاک اللہ

  • @naabspecialwithfatima23
    @naabspecialwithfatima23 2 หลายเดือนก่อน +2

    وعلیکم السلام ۔۔جی درست 👍

    • @thetrueshia
      @thetrueshia  2 หลายเดือนก่อน +1

      شکریہ

  • @MudassirAbbas-tx1mz
    @MudassirAbbas-tx1mz 2 หลายเดือนก่อน +2

    ماشااللہ سلامت رہیں آ مین

    • @thetrueshia
      @thetrueshia  2 หลายเดือนก่อน +1

      شکریہ آپ بھی سلامت رہیں

  • @AmjadHusain-n7t
    @AmjadHusain-n7t 2 หลายเดือนก่อน +1

    اچھی بات ہے،

  • @HassanAbdullah-oq9mh
    @HassanAbdullah-oq9mh 2 หลายเดือนก่อน +1

  • @iqbalrazacheema384
    @iqbalrazacheema384 2 หลายเดือนก่อน

    یہ کسی ایک پر منحصر نہیں بلکہ تمام مہتمیمِ مدارس کسی بھی مسلک سے تعلق ہو کی خواہش ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ مال یعنی چندہ مدرسے کے فنڈ میں آۓ حتا لوگ حقوق العباد ادا کرنے کی بجاۓ بھی مدرسہ کو چندہ دیں کیونکہ پڑی بڑی بلڈنگیں اُن کی مینٹیننس کچن و دیگر اخراجات اور سروسز جیسے بجلی پانی گیس وغیرہ کے بل ان سب کیلئے لا محدود وسائل کی ضرورت ہوتی ہے جو کسی ایک کمیونٹی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔

  • @FidaMohammadi-ft2cw
    @FidaMohammadi-ft2cw 2 หลายเดือนก่อน +3

    سلام بر سید جواد نقوی
    مرگ بر منافقین

  • @AhsanAli-ik9ll
    @AhsanAli-ik9ll 2 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤

    • @thetrueshia
      @thetrueshia  2 หลายเดือนก่อน

      شکریہ 💚💚

  • @ImtiazMuNnaa-ns1vv
    @ImtiazMuNnaa-ns1vv 2 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤

  • @farmanali643
    @farmanali643 2 หลายเดือนก่อน +1

    Mohtarm brotherm AOA to all ,
    Allama Sayed Aqeel-ul Gharvi Sb, aur Ustad e Mohtarm Sayed Jawad Naqvi Sb. bhi , ye 2no hee intihaee qabil e ehtiram hyn , baat likhty huwe kisi ki bhi toheen nahe kerni chahiye, baqi ilmi mukalma, aik dosry ko samjhna ya samjhana chahiye, na k kisi bhi aalim, aur woh bhi 2no olad e Mola Ali a s ki toheen ya ghatiya baat nahe kerna, 2no hee boht barry aalim aur nafees insan hyn, soch ka, samajh ka, tareeqy- kaar ka ikhtillaf ho sakta hy, koe baat nahe.....
    Allah pak hum sab ko ilum, aqal ,shuoor aur itni bassarat atta fermaey, k hum haqeeqat ko daruk kr saken, aur beja kisi ki bhi mukhalfat na karen.........

    • @AmerMirza-p3o
      @AmerMirza-p3o 2 หลายเดือนก่อน

      Par jawwad naqvi to shion k khilaf hain
      Khalifa e rashedeen ko sahi samjhte hain
      Jin ki wajah se ahelebait p zulm hua

  • @TouqeerAli-b3b
    @TouqeerAli-b3b 2 หลายเดือนก่อน +1

    Right

  • @AliAbbas-sp5bm
    @AliAbbas-sp5bm 2 หลายเดือนก่อน

    Mashallah jazakalllah

    • @thetrueshia
      @thetrueshia  2 หลายเดือนก่อน

      ممنون جزاک اللہ خیر

  • @zahidhassan2617
    @zahidhassan2617 2 หลายเดือนก่อน +1

    جھوٹے لوگوں کے سامنے آواز حق بلند کرتے ہیں،اللہ قبول کرے،

    • @thetrueshia
      @thetrueshia  2 หลายเดือนก่อน

      آمین جزاک اللہ خیر

  • @haiderabbas7791
    @haiderabbas7791 2 หลายเดือนก่อน +2

    آج شیعہ جوان دینی اور دنیاوی علم سے دور ہے ۔۔اس کی سب سے بڑی وجہ شارٹ کٹ دین بتانا ہے۔۔

    • @KULACHI14nha
      @KULACHI14nha 2 หลายเดือนก่อน

      اس شخص نے پورے معاشرے میں نافرمانی پھیلائی ہے۔

    • @KULACHI14nha
      @KULACHI14nha 2 หลายเดือนก่อน

      کوئی شارٹ کٹ دین نہیں ہے ۔ اس ایک آ دمی نے پورے معاشرے نافرمان اور معصومین سے دور کیا ہے۔

    • @haiderabbas7791
      @haiderabbas7791 2 หลายเดือนก่อน

      @@KULACHI14nha زرا آؤ پنجاب خوشبو لگا کے ۔۔پھر پتہ چلے گا کہ لوگ دین سے کتنے نزدیک ہے۔۔

    • @haiderabbas7791
      @haiderabbas7791 2 หลายเดือนก่อน

      @@KULACHI14nha تم جس کو دین اور علم کہتے ہو وہ بدعت اور رسموں کے علاؤہ کچھ نہیں۔۔۔

  • @Syedhussain-eo2zr
    @Syedhussain-eo2zr 2 หลายเดือนก่อน

    Bai Jo insan manit kr k mzdori kr k mjlis krata ha wo or zmadari b pure kr skta ha ya to theak bola shia b Baki Muslim ki Tara khul Jain koi pta ni koi rahber ni to mjlis sa dorr krna ya koi b rasam chorna b gult ha azadri k lia jasy b koi krta ha mqsad azadri e hota ha

  • @muhammadtaqi4382
    @muhammadtaqi4382 2 หลายเดือนก่อน +1

    آغا جواد کا جواب یہ نہیں بنتا کہ شیعہ کے پاس بہت پیسہ ہے۔۔۔۔۔
    انہیں منی ٹریل دے کر درست جواب دینا چاہیے۔۔۔۔۔
    رہی بات جامعہ کی تو جامعہ میں غیر شیعہ علماء کو بلانے سے کیا حاصل کر رہے ہیں آغا صاحب؟؟؟؟؟
    بلائیں کسی سائنسدان یا آئی ٹی ایکسپرٹ کو اور اپنی جامعہ سے ایسے لوگ پیدا کریں جو مملکت پاکستان کی ترقی میں اجتماعی کردار ادا کر کر سکیں۔۔۔۔۔

  • @AmjadKhero-kl8lf
    @AmjadKhero-kl8lf 2 หลายเดือนก่อน +1

    Muk muka nahi molvi jawad shia k dil say utar gaya

  • @Palestine-Karbala07
    @Palestine-Karbala07 2 หลายเดือนก่อน

    عصمت انبیاء پر بھی عقیل صاحب نے آغا صاحب کو جواب دیا

    • @azizrizvi2234
      @azizrizvi2234 2 หลายเดือนก่อน

      تو اس میں علماہ کے مختلف نظریات ہو سکتے not a big deal

  • @Fabstyaqshan
    @Fabstyaqshan 2 หลายเดือนก่อน +1

    علامہ عقیل غروی اور علامہ سید جواد نقوی حفظہ اللہ دونوں بر صغیر میں آسمان فقاہت کے دو روشن ستارے ہیں۔ لوگوں کو چاہیے کہ انتشار پسندوں سے ہوشیار رہیں۔ یہ دونوں بزرگ کبھی ایک دوسرے کے جواب میں بیانات نہیں دیتے ہیں بلکہ دونوں اسلام کی تبیین و تبلیغ میں کوشاں ہیں۔

    • @thetrueshia
      @thetrueshia  2 หลายเดือนก่อน

      بیشک درست فرمایا آپ نے

  • @ferozalam7198
    @ferozalam7198 2 หลายเดือนก่อน

    عقیل الغروی صاحب بھی عامیانہ اور عوامی گفتگو کرنے لگے ہیں کھانے پینے کا اتنا دفاع خود چھوٹی ذہنیت ہے، اگر بات کرنا ہی ہے تو قوم کے علم و آگہی اور علم دانش کی بات کریں جس کا ہند و پاک میں فقدان ہے

  • @shiavoice438
    @shiavoice438 2 หลายเดือนก่อน

    Taleem per bhi karach karna zaroori hai , School College banana bhi zaroori hai

  • @calem009
    @calem009 2 หลายเดือนก่อน

    Aslam o alekum wr
    Mere bhai har baat ka jwab nahe dya jata..

  • @Atifali-wp4gm
    @Atifali-wp4gm 2 หลายเดือนก่อน

    Aqeel sahab Bashir Najafi k bare mai KIA raye raktey hain check karlen Bahio

    • @azizrizvi2234
      @azizrizvi2234 2 หลายเดือนก่อน

      تم بس اسی چیکنگ میں لگے رہنا سوچا ہی بھی اس کے فائدہ کیا

  • @AmerMirza-p3o
    @AmerMirza-p3o 2 หลายเดือนก่อน

    Jawwad naqvi ki video clip to bataei nahi

    • @thetrueshia
      @thetrueshia  2 หลายเดือนก่อน

      میں نے سنا تھا لیکن وہ کلپ نہیں ملا

    • @zeeshansayed1743
      @zeeshansayed1743 2 หลายเดือนก่อน

      @@thetrueshia cheezo ko pure saboot ke sath upload Kiya kro

  • @azizrizvi2234
    @azizrizvi2234 2 หลายเดือนก่อน

    خوامخواہ پر بات کو زرِ بحث لانا بھی مناسب نہیں اگر نہ بھی تو لوگ جوڑ کر دیکھتے ہیں

    • @thetrueshia
      @thetrueshia  2 หลายเดือนก่อน

      لوگوں کی آسانی کیلئے، چونکہ بہت سارے ایسے ہیں جو افواہ زدہ ہوتے ہیں

  • @Atifali-wp4gm
    @Atifali-wp4gm 2 หลายเดือนก่อน

    Aqeel sahab Ki ek Ashrey ki fees maloom karen Inn Ki haqeeqat kul jaye gi

  • @pakistanaviary2989
    @pakistanaviary2989 2 หลายเดือนก่อน

    Khamnai aur qaid e Azam ki photo diwar sae utaro munafiqo

  • @syedaliimam3149
    @syedaliimam3149 2 หลายเดือนก่อน

    Kya aqeel sahab ne Jawad sahab ka name liya hai? AP log apne subscribe ko badhane k liye oleme ko apas me ladwate hain

    • @thetrueshia
      @thetrueshia  2 หลายเดือนก่อน

      جس نے پہلے یہ ویڈیو لگائی ہے اس کو ویوز چاہیے تھے ہم نے جواب دیا ہے

  • @najafmohammad2109
    @najafmohammad2109 2 หลายเดือนก่อน

    Jawad naqvi matnazia shakhsiat hean

  • @abujaffery
    @abujaffery 2 หลายเดือนก่อน

    Try to explain, but not explain

  • @zahidhassan2617
    @zahidhassan2617 2 หลายเดือนก่อน +1

    • @thetrueshia
      @thetrueshia  2 หลายเดือนก่อน

      جزاک اللہ خیر

  • @HassanAbdullah-oq9mh
    @HassanAbdullah-oq9mh 2 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤