لوانڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک انگولا مذہب اسلام اور مسلمانوں پر پابندی لگانیوالا پہلا ملک بن گیا جہاں اسلام کو ایک ’فرقہ‘ قراردیتے ہوئے مساجد بند کردی گئیں اور اس کا باضابطہ اعلان صدر مملکت نے کیا۔ انگولا کے صدرجوس ایڈورڈو ڈاس سینٹوس نے کہاہے کہ ہمارے ملک میں اسلامی اثرورسوخ کا خاتمہ کردیاگیا۔ اس سے قبل وزیرثقافت روساکروز سلواکاکہناتھاکہ اسلام کو قانونی حیثیت دینے کے لیے وزارت انصاف اور انسانی حقوق سے منظوری نہیں لی گئی اور آئندہ نوٹس تک ان کی مساجد بند رہیں گی ۔ خاتون وزیرنے دعویٰ کیاکہ پابندی لازمی ہونی چاہیے، اسلام انگولا کے رواج سے متضاد اور ایک فرقہ ہے ۔ یادررہے کہ انگولاکی16ملین آبادی میں سے اکثریت مسیحی برادری کی ہے جبکہ صرف 80سے 90ہزار مسلمان آباد ہیں ۔ مسلمانوں کی اکثریت مغربی افریقہ اورلبنانی نژاد مہاجر ہیں ۔
یہ شکایت نہیں___تجربہ ہے صاحب،،،،!!!
قدر والوں کی___کوئی قدر نہیں ہوتی،،،
خیلی به حاله
Tanks bro
khan khan
F
لوانڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک انگولا مذہب اسلام اور مسلمانوں پر پابندی لگانیوالا پہلا ملک بن گیا جہاں اسلام کو ایک ’فرقہ‘ قراردیتے ہوئے مساجد بند کردی گئیں اور اس کا باضابطہ اعلان صدر مملکت نے کیا۔
انگولا کے صدرجوس ایڈورڈو ڈاس سینٹوس نے کہاہے کہ ہمارے ملک میں اسلامی اثرورسوخ کا خاتمہ کردیاگیا۔ اس سے قبل وزیرثقافت روساکروز سلواکاکہناتھاکہ اسلام کو قانونی حیثیت دینے کے لیے وزارت انصاف اور انسانی حقوق سے منظوری نہیں لی گئی اور آئندہ نوٹس تک ان کی مساجد بند رہیں گی ۔ خاتون وزیرنے دعویٰ کیاکہ پابندی لازمی ہونی چاہیے، اسلام انگولا کے رواج سے متضاد اور ایک فرقہ ہے ۔
یادررہے کہ انگولاکی16ملین آبادی میں سے اکثریت مسیحی برادری کی ہے جبکہ صرف 80سے 90ہزار مسلمان آباد ہیں ۔ مسلمانوں کی اکثریت مغربی افریقہ اورلبنانی نژاد مہاجر ہیں ۔
khan khan