Art of Self Counseling | Heal Your Diseases, Mental Pains & Phobias | Final Episode | Nasir Iftikhar

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 569

  • @ahsen_heree
    @ahsen_heree 6 หลายเดือนก่อน +113

    الحمدللہ رب العالمین میں قرآن مجید تو کا فی عرصے ترجمے سے پڑھ رہی ہوں ۔ لیکنhonestly speakingذکر اور تسبیح متواتر نہیں کر سکتی تھی نہ ہی کبھی اتنا دھیان دیا لیکن میں اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتی ہوں کہ اس نے ذکر اور تسبیحات سے میرے شب وروز کو سجا دیا ۔اور ذکر اور تسبیح کی کا یہ حسین ترین تحفہ اللّٰہ نے آپ کے ذریعے مجھ تک پہنچا دیا۔جزاک اللّٰہ تعالیٰ ۔۔۔۔❤

    • @Abird4607
      @Abird4607 6 หลายเดือนก่อน +4

      مہربانی کر کے❤❤ اللّه تعالیٰ حضرت محمّدﷺ ❤❤اس طرح صحیح لکھا کریں۔

    • @sheebavoiceofficial
      @sheebavoiceofficial 6 หลายเดือนก่อน +1

      Mashallah ❤❤

    • @signsolution2065
      @signsolution2065 6 หลายเดือนก่อน +1

      الحمدلله يارب شكرا

    • @MuhammadYousaf-zb9bk
      @MuhammadYousaf-zb9bk 6 หลายเดือนก่อน +4

      اگر اس موضع کو محتصرا کلام پاک ان ایات مبارکہ کے روشنی میں سمجھایا جائے جسمیں اللہ صاف الفاظ میں فرماتا ہے کہ میں تمہیں محتلف نقصانات سے دوچار کرونگا لیکن حوشحبری ان لوگوں کیلیے جس نے کہا یہ اللہ کی طرف سے ہے اور اسی کے حضور سب کچھ پیش ہونا ہے۔ڈیپریشن اور ٹینشن اس وقت بہت سحت ہوتا ہے کہ جب انسان کسی نقصان مصیبت کو صرف اور صرف اپنی کوتاہی سمجھ لے جیسے کہ یورپ میں اکثر انجنیر وغیرہ اپنی پراجکٹ کی ناکامی پر حودکشی کر لیتے ہیں لیکن جب اپکا یقین یا ایمان اس بات پر کسی حد تک کامل ہو کہ اللہ کے مرضی اور علم کے بغیر کوئ مصیبت آ نہیں سکتی تو جب مالک کی مرضی ہے تو پریشانی کس بات کی ۔اس کائنات کا چلانے والا اللہ ہے یعنی اس گاڑی کا ڈریور اللہ ہے ھم پسینجر ہیں لہزا جس سمت اور اللہ نے لے جانا ہے اسکی مرضی ہے اب کوئی پسنجر حوامحوا کوئی سٹیرنگ ہاتھ میں پکڑ کر ادھر آدھر سمت تبدیل کرنے کی کوشش کرے گا تو اس گاڑی کی سمت تو تبدیل نہیں ہوگی اور یہاں وہ پیسنجر ڈیپریشن کا مریض ہو جائے گا کہ اسکی کوشش سے سمت تبدیل کیوں نہیں ہورہا

    • @nafeesakhaista685
      @nafeesakhaista685 6 หลายเดือนก่อน

      Same here

  • @fantabulousmom
    @fantabulousmom 6 หลายเดือนก่อน +60

    میں نے گواھی دے ھےدل اللہ کی یاد سے دل طاقت پاتے ہیں

    • @Khan-ts8ki
      @Khan-ts8ki 6 หลายเดือนก่อน +2

      بے شک ایک ذرے برابر شک نہیں

  • @UsmanAli-q7z
    @UsmanAli-q7z 6 หลายเดือนก่อน +32

    کچھ تو وصف ہوتا ہے دماغوں میں،دلوں میں
    یونہی کوئی رفیق و ناصر نہیں ہوتا 🤍

    • @rubinamumtaz2437
      @rubinamumtaz2437 6 หลายเดือนก่อน +1

      Zaberdast dono hi ustad e muhtra. Hain

    • @ghazanfarali452
      @ghazanfarali452 6 หลายเดือนก่อน

      Ma Shaa Allah
      yaar kya baat kr di
      akheer
      couldn't have been better than this❤

    • @Awareddd
      @Awareddd 6 หลายเดือนก่อน +1

      👍👍👍

    • @MubeenYaqoob32
      @MubeenYaqoob32 3 หลายเดือนก่อน

      ​@rubina😢😢😢😢mumtaz2437

  • @muhammadrehan6314
    @muhammadrehan6314 6 หลายเดือนก่อน +27

    انسان کو اگر فری چھوڑ دیا جائے تو وہ کبھی بھی فلاح نہیں پا سکتا درد ایک ایسی رحمت ہے جو انسان کو سیدھے راستے پر چلانے کے لئے ضروری ہے

    • @HELOMULTAN
      @HELOMULTAN 5 หลายเดือนก่อน

      Right

    • @ekpakistani585
      @ekpakistani585 2 หลายเดือนก่อน +1

      Wt a comment 👍👍👍👍👍💕💕💕💕💕❤️❤️❤️

  • @azizrajput155
    @azizrajput155 6 หลายเดือนก่อน +11

    الحمدللہ میں پانچ سال سے اللہ کا ذکر کر رہا ہوں تسبیحات کی پابندی کر رہا ہوں جب سے میری زندگی میں بہت سکون آگیا ہے۔اور جس چیز کی خواہش میں دل میں کرتا ہوں وہ بن مانگے ۔اللہ پاک پوری کر دیتا ہے الحمدللہ

    • @LuqmanSh998
      @LuqmanSh998 10 วันที่ผ่านมา

      Kesy krty ap zikr or konsa?

  • @khadijarajpoot7372
    @khadijarajpoot7372 6 หลายเดือนก่อน +42

    اللّٰہ جنہیں محبوب رکھتا جن سے محبت کرتا ہے انکی مثال لوہے سونےاور ہیرے جیسی ہوتی ہے انہیں خوب صورت اور بہترین اشکال دینے کیلئے انہیں پیٹا جاتا ہے پگھلایا جاتا ہے تراشا جاتا ہے جب کبھی آپکو لگے آپ کو پیٹا جا رہا پگھلایا جا رہا تراشا جا رہا ہے تو سمجھیں یہ تکلیفیں آپکو خوبصورت اشکال میں ڈھالنے کے لیے دی جا رہی ہیں ان لمحات میں خود کو کمزور نہ ہونے دیں بلکہ خوش بخت ہیں ایسے لوگ جنہیں اللّٰہ چن لیتا ہے بشرطیکہ ہمیں اللّٰہ پہ توکل ہونا چاہیے ہمیں صبر سے کام لینا وگرنہ پیٹنے پگھلانے اور تراشنے کے باوجود اشکال خراب ہو جاتی ہیں

    • @rizwanaarshid649
      @rizwanaarshid649 6 หลายเดือนก่อน +1

      Mgr waqti tor py hum smjh ni paty
      Hmen ni sbr ata.hum shikwa krty hain rab sy k hmary 7 q ye sb ho rha😭

    • @sheebavoiceofficial
      @sheebavoiceofficial 6 หลายเดือนก่อน +2

      Mashallah Bahut behtreen baat ki h aapne❤❤

    • @Zeenat-wu3mz
      @Zeenat-wu3mz 6 หลายเดือนก่อน

      😊😊😊😊😊😊😊

    • @ZainibNayab-gb6du
      @ZainibNayab-gb6du 2 วันที่ผ่านมา

      MN bht depression MN hun bht e zyda mere smne surah taha ki ayat no 13 ati h jis MN ye h m ne tmhen muntahib krliya h

    • @ZainibNayab-gb6du
      @ZainibNayab-gb6du 2 วันที่ผ่านมา

      MN itni tklef MN hun panic attacks dmgh olja sa smjh su bhr h sb but sabr kiye hue hun bs

  • @farzanamehtab7478
    @farzanamehtab7478 6 หลายเดือนก่อน +18

    بالکل ٹھیک کہا تسبیح بہت سمبھالتی ہے برے حالات میں اللہ کا ذکر بہت بڑی ڈھارس ہے اللہ کے نام کی تسبیح درود ماشاءاللہ اللہ سب کو دے یہ عادت

  • @shehlaiftikhar825
    @shehlaiftikhar825 6 หลายเดือนก่อน +10

    للَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ ( مسلم )
    ’’اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ، وَقَهْرِ الرِّجَالِ ( ابو داؤد )

  • @liaqatkamranabdullah1649
    @liaqatkamranabdullah1649 6 หลายเดือนก่อน +11

    ‏ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَدْمِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ التَّرَدِّي وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْغَرَقِ وَالْحَرِيقِ وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ يَتَخَبَّطَنِي الشَّيْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ فِي سَبِيلِكَ مُدْبِرًا وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ لَدِيغًا ‏"‏ ‏.‏

  • @USMANALI-es6ve
    @USMANALI-es6ve 6 หลายเดือนก่อน +14

    Darood shareef ki rahmat sy Allah ny mujy kabi rusva ni kia

  • @Afiaxart
    @Afiaxart 6 หลายเดือนก่อน +18

    No matter how much long your videos are , they are always healing and helpful , I have listened to many scholars and teachers but only after listening u I noticed change in my self alhamdullilah , apki bht si videos and baten specially book was not just a coincidence for me according to my situations in life
    we really really respect you sir , May Allah succeed you 🎉

  • @sanafatima5178
    @sanafatima5178 6 หลายเดือนก่อน +19

    *بڑے خوش نصیب ہیں وہ لوگ اللہ جنہیں توڑ کر خود سے جوڑتا ہے،جن کی من پسند چیز کسی مصلحت سے لے لیتا ہے،جن سے قربانی لیتا ہے ان کے قیمتی رشتوں کی،جذبوں کی،لوگوں کی کیونکہ اللہ جب کسی کا دل توڑ کر جوڑتا ہے نہ تو اس میں سے دنیا کی محبت نکال دیتا ہے اور پھر پتا ہے اس دل میں کیا رہ جاتا.....*
    فقط اللہ کی محبت🫀❤️

    • @rizwanaarshid649
      @rizwanaarshid649 6 หลายเดือนก่อน +1

      😭😭q torta hy Allah
      Wo to 70 ma'on sy barh k pyar krta'wo to qadir hy'taqder bdal skta'q ni hmen wo chez dy daita jis k liy hum usk agy roty wasty daity😭kesi aazmaish hoti ye

    • @mirhafatima7085
      @mirhafatima7085 2 หลายเดือนก่อน

      Subhan Allah

  • @fantabulousmom
    @fantabulousmom 6 หลายเดือนก่อน +15

    I witnessed.Toofan aaty hen buhat zoor se aaty hen.Allah KY hukam se jaty Kahan jaty hen pata nahi chalta.Alhamdulillah

    • @aafreenjahan1663
      @aafreenjahan1663 6 หลายเดือนก่อน

      Beshak Alhamdulillah Allahu Akbar

  • @haniakhan2644
    @haniakhan2644 4 หลายเดือนก่อน +3

    Masnoon duayn are best,, everything from our prophet p.b.u.h,,,is a blessing for us,,may Allah give us hidayh.ameen

  • @M_u_s_a_f_r_1_4_3
    @M_u_s_a_f_r_1_4_3 6 หลายเดือนก่อน +67

    سر اپ کھل کے بولیں تین تین گھنٹے کی ویڈیو ریکارڈ کریں جس کی دیکھنی ہے اس نے دیکھنی ہے۔اور یہ جو باتیں ہیں یہ سب کے سمجھ میں انے والی نہیں ہے لیکن یو ٹیوب پے ریکارڈ ہو جائیں گی۔جب تک یہ پلیٹ فارم ہے لوگ فائدہ اٹھاتے رہیں گے جو واقعی سیریس ہے اور جنہوں نے واقعی فائدہ اٹھانا ہے جو طلب گار ہیں۔❤

    • @PakistaniAI001
      @PakistaniAI001 6 หลายเดือนก่อน +2

      سو فیصد متفق۔

    • @sha2zadi
      @sha2zadi 6 หลายเดือนก่อน +2

      💯👍👍

    • @ayeshasalahuddin6807
      @ayeshasalahuddin6807 6 หลายเดือนก่อน +2

      100%%% i agreed main bhe gawahi don gi qiaymat main bht hum ne seikha h main

    • @ghazanfareffendi9841
      @ghazanfareffendi9841 4 หลายเดือนก่อน +1

      Strongly agreed❤

    • @MubeenYaqoob32
      @MubeenYaqoob32 3 หลายเดือนก่อน

      😢😢😢😢

  • @Free._.Palestine4512
    @Free._.Palestine4512 6 หลายเดือนก่อน +17

    آپ نے بالکل صحیح کہا تسبیح اور اللہ کا ذکر آپ کو ایسی مضبوطی دیتا ہے کہ آزمائش کے بعد آپ حیران رہ جاتے ہیں کے اس وقت آپ کیسے اس وقت کو گزار گے ایسا اطمینان اور سکون صرف اللہ ہی دے سکتا ہے

    • @saeedurrahman712
      @saeedurrahman712 5 หลายเดือนก่อน

      Absolutely 💯 correct.

  • @sha2zadi
    @sha2zadi 6 หลายเดือนก่อน +6

    Main Gawwahi dyti hon Aap Haq Farma rhy hein . Hum ny sirf Nayiat paak ly kr chalna shor krna hota hai Ly kr woh khud hi jta hai Allah Allah

  • @AhmadKhan-pq7uy
    @AhmadKhan-pq7uy 6 หลายเดือนก่อน +17

    سر میں بالکل ذہنی مریض ہو گئی تھی اور مسنون دعائیں اور کبھی کبھار تسبیح پڑھ لیتی تھی پھر اللہ نے آپ کے ذریعے مجھے جینے کی امید دی اور مجھے بہت خوشی ہوئی کہ مجھے بھی سمجھنے والا کوئی ہے اللہ پاک آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

    • @brandshow577
      @brandshow577 6 หลายเดือนก่อน

      Ap ki tabiyat ab kasi ha aour muja dua batin plz

    • @brandshow577
      @brandshow577 6 หลายเดือนก่อน

      Ap ki tabiyat ab kasi ha aour muja dua batin plz

  • @zakirhussain1273
    @zakirhussain1273 3 หลายเดือนก่อน +2

    U r amazing person because I can listen to you for hours and I can relate myself with the situations that you talk about. May Allah grant you good health and keep you consistent on the straight path and protect you from misguidance. I wish I could meet you in person. Please reply me. I am from India.

  • @aasrafoundation5248
    @aasrafoundation5248 6 หลายเดือนก่อน +8

    ماشااللہ ❤سبحان اللہ میں گواہی دیتی ہوں کہ اپ نے جو بات کی بہترین کی اور سچ کی۔اللہ تک پہنچنے کا سفر نفس کو پہچاننے کا سفر جس طرح اپ نے بیان کیا 100 فیصد درست ہے۔اور تقریبا میرا تجربہ بھی یہی رہا۔اور میں گواہی دیتی ہوں حرف با حرف اپ نے ہر بات صحیح اور درست بیان کی۔اللہ سبحانہ و تعالی اپ کو اسی طرح بیان کی طاقت عطا فرماتا رہے۔کیونکہ میں سفر سے گزر چکی ہوں😊 سو میں بہت بہتر طریقے سے سمجھ سکتی ہوں درد اور درد کے بعد کی راحت کو۔☝️♥️🤲

  • @ayeshafida2621
    @ayeshafida2621 6 หลายเดือนก่อน +9

    Assalaamalaikum don't have kids, it's 14th year I didn't feel sad when you discussed women's topic in depth rather smiled, so mein gawahi daiti tasbeeh aur Allah ki Yaad khaloos Kay sath changes ones reaction to external negative stimulus , before tasbeeh I used to cry like an idiot, even a seen of an add would trigger me,❤ razi BA Raza e Allah Alhumdullilah
    Very nice video May Allah give you best possible returns for healing others in dunya and akhira ameen

    • @rahatarfan4596
      @rahatarfan4596 6 หลายเดือนก่อน

      which tasbeeh u do

    • @ayeshafida2621
      @ayeshafida2621 6 หลายเดือนก่อน +1

      Many especially ones prescribed by my Sheikh
      Third kalimah 100
      Subhanallai wabihamdihi subhanallai wa azeem e wabihamdihi wa astaghfirullah 100_200
      La hawla wala quwatta illah billah 500 with darood shareef 100 times before And after
      Yalateef 129 times
      Laillahillah anta subhanaka inni kuntum minazalimeen 100
      Hasbunallahu wa naimal wakeel 100_200
      Yahayu ya qayumu birahmatika astagheesu 100-200
      La illaha illallahu wahdahu la shareeka lahu lahul mulku walahulhamdo wahuwa alla kullai shaian qadeer 100-200
      Sometimes ya salamu 100
      Subah sham azkaar in an app
      Manzil
      Yahafizo Yahafeezo ya Nasiro yarakeeboya mueenu ya wakeelu yaallahu fallahu khairun hafizun wahuwa arhamarrahimeen 11 morning evening
      Sometimes miss some of them but some are a must
      Sheikim says Allah likes more of punctuality than number
      So do little but with consistency, and knowing the meaning what you are reciting And Who is the One Allah you are trying to connect with
      You will experience your stronger self,Satan will do anything to stop, when you fall rise again say sorry to Allah,you stay focused and vigilant That you love your Allah And he is AL_The, Lah _Creater and we are his creations , we love Him whatever our sins or shortcomings are we love Him more than anything related to dunya and surrender Infront of Him,try to remember the first promise when all souls were gathered and we Promised Allah we will obey him it was easier for me to build focus or that it's akhira and we are standing Infront of Him all alone
      Ask your self who am I? from where did I come (when I was not born where was my soul)? And to where my final destiny belongs (akhira)?
      These questions help as well
      Nasir Bhai can correct if I am wrong somewhere ...
      Talk to Allah not like dua, like talk to him in your mother tongue it helps
      Tasbeeh helps you establish that connection six months regular shows effects as I was told Wallahu alam
      I am a nobody in this field but my life became easier and trauma endurance level rose 🌹🌹😊
      I can write a book here but I think thats it 😂

    • @rahatarfan4596
      @rahatarfan4596 6 หลายเดือนก่อน +2

      thanks alot dear...

    • @rahatarfan4596
      @rahatarfan4596 6 หลายเดือนก่อน +1

      thanks alot dear...

  • @ahmednawaz3524
    @ahmednawaz3524 6 หลายเดือนก่อน +1

    Right👌🏻💯💯
    Allha jazay kahir day apko dunya or akhirat mn ❤

  • @hayashah9860
    @hayashah9860 6 หลายเดือนก่อน +5

    Allah k zikar say dil mazbot hota hai

  • @mriftiii
    @mriftiii 6 หลายเดือนก่อน +3

    ﴿ رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِينَ (29) ﴾ المؤمنون: ٢٩
    Dua of Prophet Noah A.S

  • @rajaali52
    @rajaali52 6 หลายเดือนก่อน +19

    السلام علیکم
    تسبیح سے انسان کے رویے میں حالات میں اور طبیعت میں بہت زیادہ فرق پڑتا ہے میں نے خود اس کو محسوس کیا ہے ۔
    میں بھی پچھلے چار سے پانچ سال سے ریگولر تسبیح کر رہا ہوں دعا ہے کہ اللہ تعالی مجھے اس میں استقامت عطا فرمائے اور ہم سب کو اپنا قرب نصیب عطا فرمائے

  • @MisbahSabir-o1p
    @MisbahSabir-o1p 6 หลายเดือนก่อน +6

    A.a Nasir Bhai kia beautiful ending hoe ha topic ki. MashaAllah se bohat la jawab andaz se zikar Dua tasbeh ko hamari zindagiyon men shamil karwaya mere Allah ne Aapke zariye se Allah qabol farmaye. Or kia khob tasalli aae ha hamen apki bat se k jinko depration dukh takleef di ha this is learning period for us. Shukar Alhumdolillah.

  • @roshanamalik8213
    @roshanamalik8213 6 หลายเดือนก่อน +2

    Pata Nahi Kon log APKo kehte hen ap short bola Karen ma to apki 1 video KO b 3 ya 4 times sunti hun kiunk hr word se Dil ka hr zakham Bharat HOA mehsoos hota hy ap jitna b bolen mere Jese zakhmi log Kabi bore nai hun ge

  • @saimakausar2015
    @saimakausar2015 16 วันที่ผ่านมา

    آپ کی گفتگو بہت ہی فائدہ مند ہے ۔

  • @raisaramzan6428
    @raisaramzan6428 6 หลายเดือนก่อน +5

    اھدناصراط المستقیم ۔
    اللہ تعالی ہمیں غرور ، تکبر ، سے بچائے۔ عاجزی اور انکساری کی توفیق عطا فرمائے

  • @RamesaYaqoob
    @RamesaYaqoob 6 หลายเดือนก่อน +4

    2 مہینے پہلے اللہ تعالیٰ نے آپکی وڈیو کو میرے تک پہنچایا تھا اور الحمدللہ 2 مہینے ہو گئے ہیں تسبیح کرتے ❣️
    اللہ تعالیٰ آپکی عمر دراز کرے آمین ۔۔۔
    اُستاد محترم ❤

  • @jaanmughal608
    @jaanmughal608 5 หลายเดือนก่อน +1

    Alhamdulillah ... MashaAllah ...apk lecture bhhhht benefit hoty hn .....mjy 10 salo s anxiety stress ka masla tha ....apk lecture sun k 70%ma thik ho gae ....i thankfull to you

  • @asimani920
    @asimani920 6 หลายเดือนก่อน +6

    *اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ، وَالْجُبْنِ، وَسُوءِ الْعُمُرِ، وَفِتْنَةِ الصَّدْرِ، وَعَذَابِ الْقَبْرِ.*
    *اے اللہ میں تجھ سے بخل، بزدلی، بری زندگی، سینے کے فتنہ اور قبر کے عذاب سے پناہ مانگتا ہوں۔*
    🌸🤲🏻♥️

  • @AhmadKhan-pq7uy
    @AhmadKhan-pq7uy 6 หลายเดือนก่อน +3

    جی بالکل آپ نے سہی کہا دلوں کا سکون صر ف اللہ تعالیٰ کی یاد میں ہی ہے.

  • @ZainibNayab-gb6du
    @ZainibNayab-gb6du 3 วันที่ผ่านมา

    Mn shaded depression sy guzr rhi hun tasbehat b krti hun kuch dair sakon hota h.lkin mje trust h allah pak asania krenge inshallah r hmesha mere samne ye ayaat arahi k surah taha ki auat no 13

  • @AtifKhan-op7cr
    @AtifKhan-op7cr 6 หลายเดือนก่อน +1

    Rabbi adkhlini mudkhala sidkin, wa akhrijni mukhraja sidkin, waja aalni sultanan naseer.

  • @farzanamehtab7478
    @farzanamehtab7478 6 หลายเดือนก่อน +3

    رلا دیا آپ کے بیان نے شکر اللہ اللہ نے تسبیح سکھا دی
    الحمدللہ الحمد للہ الحمد للہ
    اللہ تیرا شکر اللہ تیرا شکر

  • @tastyfoodwithsaima931
    @tastyfoodwithsaima931 6 หลายเดือนก่อน +1

    mai bh in hi mesail sy dochar hon app ki video mere liy boht supoting hain mai ny zikr bh shroo kia hai Allah mujhy apni rhnet my qbool fermay or app ko lmbi zindgi dy❤

  • @zanirahaqqani-yx5sp
    @zanirahaqqani-yx5sp 6 หลายเดือนก่อน +1

    G Alhumdulilah ap bilkul thk Keh rhy han aisi azmayishien Jo Mne agr kbhi Sochi bhi aisy dar Aya Dil MN to kouf paida ho gya or tarap tarap ke panah mangi us sy lakin jb wohi mery upr practically agyi to phr aik aisi mazbooti Allah ne ata ki ke jiska tasawur bhi mahal tha usne confident or strong bnaya ...or ye Jo apny khushkhbri sunayi na Allah ke nawazne ki to kaisy ankh sy ansooo jari hogye or lgta h ke jaisy Allah ne hmen ye paigham Bheja ho ke mayus nhi hona ...JazakAllah sir MN apky Sath Sath safar kr rhi hon apki hr aney wali video Meri situation ke mutabiq Hoti h or us MN Allah ko trf sy msg hota h Jo mujhy milta h or mne hamesha Allah sy Dua ki ke mujhy kbhi koi ustad nhi dya or ye Jo Meri kafiyat han ye MN samajh nhi paa rhi ye SB Kya h phr apki videos mery samny ayien or Alhumdullilah Allah pak kaisy nawazta h ye Meri apni Zindagi ka experience h Jo likhti jaon to khtm hi na ho

  • @Farahsvlogs
    @Farahsvlogs 6 หลายเดือนก่อน +2

    Yes it's true mere sath hua hai same Allah ne sambhal lia deep depression se Allah k zikar me hi sukkooon hai I tried everything but Allah k zikar me hi shafa hai Allah hi sambhalta hai jab sabh chor dete hai

  • @padhanji255
    @padhanji255 5 หลายเดือนก่อน

    I m literary crying😭😭😭😭😭 aapko sunkr sukoon milta h Allah zjaa e khair ata kre🤲❤

  • @vajaf3913
    @vajaf3913 6 หลายเดือนก่อน +1

    I bear witness that the act of remembering Allah SWT is the ONLY act that brings peace to the hearts.

  • @Shaziashahnawaz-mo4gu
    @Shaziashahnawaz-mo4gu 3 หลายเดือนก่อน

    Waqe aissa hi HOTA he beshak Allah hifazat krta he 🤲 Allah Alilhaq he 🤲💕

  • @Abird4607
    @Abird4607 6 หลายเดือนก่อน +4

    اللّه پاک❤ آپکو جزاۓ خیر عطاء فرماۓ-بیشک آپ کی ایک ایک بات درست ہے۔

  • @hafsahnoureen1943
    @hafsahnoureen1943 6 หลายเดือนก่อน +1

    Musalsal tasbeh karny se dilo ko sakoon aur etminan milta hy Allah ke sath aik taluq jur jata hy kio ke hum har waqt Allah ko yad kar rhy hoty han aur aisa mehsoos hota hy Allah subhan o tala hamain sun rhy han aur jawab bhi day rhy han.
    Allah ka shukar hy ab adat ban gai hy tasbeh ki.

  • @ItelMobile-f8w
    @ItelMobile-f8w 6 หลายเดือนก่อน +1

    Its 100% true Allah pak duaian sunta hy main gawahe daite hon❤

  • @sadiqaSGkhan
    @sadiqaSGkhan 4 หลายเดือนก่อน +1

    جی بلکل خدا کی یاد ضرور انسان کی آزمائش میں اسے اطمینان دیتی ہے ۔

  • @hasibakhan3857
    @hasibakhan3857 5 หลายเดือนก่อน

    Mashallah g,koi shak nahi ,app ki batain, experiences ,sb true lagty hn.ye Allah pak hi hain jo app sy apna ziker krwa rahy hain,u r on ur duty sir,Allah pak app ko salamat or isi tarah ziker krwaty rahin.Ameen.

  • @Amatullah_786
    @Amatullah_786 6 หลายเดือนก่อน +13

    Ma shaa Allah, this video came at the perfect time. This is another proof from the Almighty that Allah’s time is the perfect timing. I re watch your videos at least 5 times and take notes. You are a phenomenal teacher, ma shaa Allah. In shaa Allah, I can see you overtime get an honorary doctorate from your knowledge and spread so much knowledge around the world on various topics and fields.
    The way you speak of knowledge, especially Islam reminds me of this Hadith and I truly believe you are those individuals. I watch so many speakers and scholars, but your lectures bypass them all, ma shaa Allah.
    This hadith is one of the well-known, saheeh hadiths; it was narrated by the great Sahaabi Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) from the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), that he said:
    “At the beginning of every century Allah will send to this ummah someone who will renew its religious understanding.”
    I see that person in you and I’m sure everyone in the comment thread can attest to that. Once your word spreads, it will speak for itself, in shaa Allah.
    May Allah bless you and your family and jazakAllah Khair for this video. It is priceless!!

    • @M_u_s_a_f_r_1_4_3
      @M_u_s_a_f_r_1_4_3 6 หลายเดือนก่อน

      اپ نوٹ بنا رہے ہو بہت اچھا کر رہے ہو۔ان کی بک بھی پڑھ لیں۔

  • @meharfatima5521
    @meharfatima5521 6 หลายเดือนก่อน +1

    Beshak sir sach keh rahy hain ALLAH PAAK ko yad krny walon ka sath ALLAH PAAK ni chorrty❤

  • @mariamomina8604
    @mariamomina8604 6 หลายเดือนก่อน +1

    True! I have a habit of promising 2 nafal of shukrana for every matter. I did it for my final year project and Allah saved me and even helped me getting supervisors who already liked my work and also getting grades more than I had put effort. Allah even handled the blunders I made like a PRO!

  • @ramishajaved6301
    @ramishajaved6301 4 หลายเดือนก่อน

    A big healing process are your videos in my depressive and psychological trauma thanks to Allah that your videos are source of my comfort .. alhamdulilah

  • @Yusufshamsi123
    @Yusufshamsi123 5 หลายเดือนก่อน

    Mashaallah, sir ki ek ek baat bilkul 100 percent sahi h, Maine apni life m tasbeeh aur Allah ki yaad ka har jagah asar mehsoos kiya h

  • @aishatariq9602
    @aishatariq9602 3 หลายเดือนก่อน

    Dua really helped masnoon duain zikar bht help krtin hn apny apko calm krny mn

  • @AnayaKhan-bc6om
    @AnayaKhan-bc6om 6 หลายเดือนก่อน

    Beshak Allah ki yad sy dil mazbooti paata hy❤️‍🩹wo chahy tasbeeh kr k ho ya ap sy Allah ki baten sun kar 😍

  • @surryiarafi1145
    @surryiarafi1145 6 หลายเดือนก่อน +3

    Mr.Nasir Iftikhar Sahab -- Aap humaray dil o dimagh k sath khail gaye

  • @ShukerAlhamdulillha
    @ShukerAlhamdulillha 6 หลายเดือนก่อน +2

    🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹
    May Allah bless us all to recite Durood Sharif
    🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹

    • @sknaeemi2913
      @sknaeemi2913 5 หลายเดือนก่อน +1

      ❤❤❤❤

  • @islamibatain9812
    @islamibatain9812 6 หลายเดือนก่อน +1

    Ap sahi kehte hn jb ap Allah pr sb chor dete hn or bs us pr tawaqal krte hn to raste asan h jate hn..taklef kam h jati h or jb quran pak ko samjh kr parha jata h to dil ko qarar ata h k Allah hi hr chez pr qadr h

  • @khurramkhan831
    @khurramkhan831 6 หลายเดือนก่อน +1

    Alhamdolillahi rabbil alameen I witness Bara Karam Kia hay mere allah ne mujh per main Bayan nahi Kar sakta kitne karb ki halat main tha allah ki yaad se hi dilon ❤ ko soon hay allah ho akbar allah ho akbar ❤❤❤

    • @IKstruggles
      @IKstruggles 5 หลายเดือนก่อน

      Same here brother, facing anxiety, can you assist plz

  • @shahinghazala3861
    @shahinghazala3861 3 หลายเดือนก่อน

    Bahut itminaan milati hai aapke byan ko sunkar shukriya bhai

  • @neelamneelooo6782
    @neelamneelooo6782 5 หลายเดือนก่อน +1

    apnay Jo kaha ha sahi ha AlllAh ka name Harry jagha par hamari hefazat. krta ha

  • @nadiaraza961
    @nadiaraza961 5 หลายเดือนก่อน +1

    بے شک سب باتیں حرف بحرف درست ہیں اور زندگی بھر اللہ کی مدد شامل حال رہی اور آپ کی ویڈیوز کا سامنے آنا بھی اللہ کی مدد ہے ۔
    اللہ ہم سب کو اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھے ۔
    آمین

  • @MuhammadAhmerNaseer
    @MuhammadAhmerNaseer 6 หลายเดือนก่อน

    Duaien Laa shaoor mean beath jati hean .... Aur wahan sa execute huti rahti hean ❤

  • @ZohaibHassan-yj8pu
    @ZohaibHassan-yj8pu 6 หลายเดือนก่อน +2

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤

  • @surryiarafi1145
    @surryiarafi1145 6 หลายเดือนก่อน +2

    Kuch karnay ka dil nahi chahta bus hur waqat Aap ki batain sunti rahoon baar baar

  • @NimShah300
    @NimShah300 6 หลายเดือนก่อน +1

    Allah has healed my heart in the most amazing ways since I started tasbih . I could feel that sense of calmness and peace, Allah strengthens our heart and soul with his zikr by vanishing every fear of unknown plus your videos are just incredible and reaches out us at the perfect timing whenever our hearts needed them the most❤

    • @IKstruggles
      @IKstruggles 5 หลายเดือนก่อน

      Sister am suffering from anxiety, could you plz assist me

  • @Layla_624
    @Layla_624 6 หลายเดือนก่อน

    Assalamualaikum ma b is bat gawahi deti hun jaisy k apny kaha wo heal kr jaty hain sath ha wo mushkil any k bad b Allah k sath dosti ky relation ki waja sy heal kr jaty hain yani Allah himat deta ha yakeen sabar aur apna sath deta ha aur nikal leta ha himat deta ha us mushkil waqt ma alhamdulillah ❤

  • @daniyalasifkhanswati1208
    @daniyalasifkhanswati1208 6 หลายเดือนก่อน

    Ma shaa Allah Ma shaa Allah

  • @samianaz2086
    @samianaz2086 6 หลายเดือนก่อน +9

    السلام علیکم بیٹا اپ کے لیکچر سن کر مجھے کافی سکون ملتا ہے

  • @TheMary2182
    @TheMary2182 6 หลายเดือนก่อน

    Alhamdulilah, Allah ne toh her qadam pe ehsaan kia. lakin mein tasbeeh bht Kam karti rahi, or mere Dil mein yeh khalish rehti hai ke mein haq ada Nahi Kar pa rahi. Phir khayal ata hai ke haq toh ada ho he Nahi Sakta. Toota phoota Sahi zikar karney kee koshish karti hoon. Depression mein bhee gyee lakin Alhamdulilah nikl ayee. Ab mushkil time hai lakin zameen paon ke neechey Allah ne hilney Nahi Dee. Allah SWT Mera or sub logon ke liye asaania karein, apna fazal karein, rehmatein nazil kein. Hum khud toh kissi qabil Nahi. Allah SWT ka ehsaan chaheye.
    Aap se bhee dauon kee darkhwast hai Allah meri or sub kee mushkilein asaan karein, sub naik or jaiz daon KO qabool karein. Ameen

  • @texasnutcracker
    @texasnutcracker 6 หลายเดือนก่อน

    I witnessed the fact k Allah k ziker sy dil ko bara sakoon milta hai MashAllah

  • @sadiaakhtar7651
    @sadiaakhtar7651 6 หลายเดือนก่อน

    Be shak dil ka skoon Allah ki yad main hy

  • @rayankashif6021
    @rayankashif6021 6 หลายเดือนก่อน

    ALLAH subhan tala
    Ap ilam or hilm me ezafa farmay

  • @PakistaniAI001
    @PakistaniAI001 6 หลายเดือนก่อน +13

    سر ایک ویڈیو سیریز پیرینٹنگ پر بھی بنائں۔
    ھم سب اپنے بچوں کے ساتھ جانے انجانے میں بھت ظلم کر جاتے ھیں ۔

  • @muzammalhussain5702
    @muzammalhussain5702 4 หลายเดือนก่อน

    آپ جیسے صاحب علم آدمی سے میوزک سننے کی رکمینڈیشن سن کے بڑی حیرت ھوئی

  • @primestoree22
    @primestoree22 6 หลายเดือนก่อน +2

    گواہی کے لیے حاضر۔ الله کو پا کر کسی نے کچھ کھویا نہیں ۔ اور الله کو کھو کر کسی نے کچھ پایا نہیں💌

  • @haiderali19888
    @haiderali19888 6 หลายเดือนก่อน

    جزاکﷲ ustade muhtarram
    Allah lambi umer ata kare ameen ❤
    Dua may yad rakhen ❤

  • @AliRaza-sf1ni
    @AliRaza-sf1ni 6 หลายเดือนก่อน

    Really enjoy wisdom

  • @rafya29
    @rafya29 3 หลายเดือนก่อน

    Alhamdulillah,! I am stronger, since i started doing daily adkaar,
    One zikar which i have been doing since childood before even knowing its Great value and benefits, is SubhanAllah e Wabihamdihi , subhanAllah hil Azeem, which is my fav❤, i keep adding more azkaar but i never stopped this specific tasbeeh , the feelings and the relief i get from this is something out of this world, my mind never forgets and my Heart loves it and Remember it,
    One thing to Note:
    I wear fitness watch it tells me the stress level, and its amazing whenever i am doing Azkaar, my stress level shows 0 and shows rest and peace phase .
    And it reminds me , and i have experienced it..
    that Verily in the Rememberance of Allah do hearts find Peace, Surah Raad Quran .

  • @saeedkhan6437
    @saeedkhan6437 6 หลายเดือนก่อน +1

    سر آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے آپ کی ویڈیوں سے دل کو کافی تسلی ملتی ہے۔ سر آپ سے دعا کی درخواست ہے۔

  • @hum_7942
    @hum_7942 6 หลายเดือนก่อน

    Allah hu Akbar…. Taken 5 days to come out from badly dabao… then watched your vedio… first badly cried and now says Alhamdulilah 🤲🏻
    Many Many thanks 🙏
    JazakAllah khair un kaseera

  • @saeedkhan6437
    @saeedkhan6437 6 หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم سر۔ بے شک اللہ پاک کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔

  • @hr0010
    @hr0010 6 หลายเดือนก่อน +1

    میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کریم کی یاد میں ہی دل اطمینان پاتے ہیں ۔ بیشک ❤😊

  • @theayaan_official
    @theayaan_official 6 หลายเดือนก่อน +1

    Bilkul apki sari baty haqeqt pr hy... Apki phli video tasbii ki dahki te me ne... Apki sari baty bilkul suchiii hy Jo apn tasbii p kiii.... 2 sal se tasbii kr riii hun...Allah pak ne har muskil se nikla muje Alhumdoillah... Is lie AP such bol re hy. ....qk mare sath howa hy aysa Allah k zikar ne bachaya muje hr bar ... Allah ka zikr krti hu me daily.Alhumdoillah

    • @aafreenjahan1663
      @aafreenjahan1663 6 หลายเดือนก่อน

      MaashaAllah subhan Allah.. aap konsi tasbeeh pdhti he subah shaam ke azkar bhi Karo hisnul Muslim book me he play store se download Karo or pdho in shaa Allah zaror Kamyabi milegi

  • @SoniHamza-nw6yk
    @SoniHamza-nw6yk 6 หลายเดือนก่อน

    Assalamualaikum sir
    Me:sir honestly sir ap ny mujh sy mera taruf krva dia ab sy khud me apny ap ko dhontti ho sary depression parishania khatm ho chuki
    Kai salo sy isi talash me batak rai thi k Allah ko kesy pao Allah ki muhabbat kesy hasil kro me poyasi thi isi smudr ki jaha ap ly gay boht boht shukria sir hmari life ko asan bnany k liye beshak allah hi vasila bnata hai kisi na kisi ko me to deep depression me ja hi chuki thi k in khoy hoy rasto me ap mil gay or kaha ao chaly Allah ki tarf jaha sakoon hi sakoon😭

  • @DanishAli-je8sp
    @DanishAli-je8sp 6 หลายเดือนก่อน +5

    جزاک اللّہ

  • @madihakhan1911
    @madihakhan1911 3 หลายเดือนก่อน

    Hn g, me gawahi daiti Hn k Beshak Allah k zikar se hi qalb itmenan paaty hain, aisa Nai k zikar krny walon pe takaleef Nai aati but Allah pak apni rehmat k sadky in mushakalat me se nikalna assan kr daita hy, wo mushkil, mushkil Nai lgti or dil mazboot ho jata hy

  • @Khan-ts8ki
    @Khan-ts8ki 6 หลายเดือนก่อน +30

    میں نے دو تین سال پہلے کے ہی سنا تھا کے انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھنے سے تکلیف دور ہو جاتی ہے تو مجھے کوئی بھی چھوٹ لگتی تکلیف ہوتی تو میں یاد کر کے پڑھنا شروع کر دیتی تو میرا درد دور ہو جاتا الحمدللہ میں یو کے میں رہتی ہوں 1 سال پہلے میرا روڈ پر ایکسیڈنٹ ہو گیا تو میں منہ کے بل گری تو ایسا لگا کہ میرا سانس بند ہو رہا ہے جب تک ایمبولس ائے گی مجھے کچھ ہو جائے گا تو مجھے ایک دم سے اللہ کا خیال ہے تو میں یہی پڑھنے لگی تھوڑی دیر بعد مجھے ایسا لگا میں ٹھیک ہو رہی ہوں ساتھ ہی میرے میری بہن کا ایکسیڈنٹ بھی ہوا تھا جب ہم ہسپتال پہنچے تو میرا سب کچھ ٹھیک تھا الحمدللہ اور میری بہن کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں وہ 6 مہینے چل نہیں سکی تو اب میں تسبیح بھی کرتی ہوں خاص کر درود شریف پڑھتی ہوں میری زندگی میں بہت تبدیلی ائی ہے الحمدللہ

  • @Zinazhome
    @Zinazhome 6 หลายเดือนก่อน

    Ye bilkul darust ha main Allah ky zikr sy depression sy nikli hun

  • @zaibmalik8796
    @zaibmalik8796 6 หลายเดือนก่อน

    Yes... I've gotten a lot of strength after getting attached to tasbeeh and masnoon duayin.. Alhumdulilah 👍🏻 ❤️

  • @Vultureeditsxd
    @Vultureeditsxd 6 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ بہت افاقہ ہوا ہے اس ویڈیو سے،جاری رکھیں ۔جس علم سے صبر عطا ہوتا ہے اس کی بھی وضاحت فرمائیں مہربانی ہوگی

  • @Hashmat-ex1dq
    @Hashmat-ex1dq 6 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah bahtareen

  • @sadiasaleem1768
    @sadiasaleem1768 6 หลายเดือนก่อน

    Assalam.o.Alaikum
    MashAllah ap ka way of talking bht polite h. You are very soft-spoken aur saaf gu insan hn....
    Ap bht bhtreen sumjhatin hn. Ek ek point ko wazahat sy sumjhaty hn. Sb sy bari baat Allah sy daraty nhi hn. Khud ba khud Allah + Quran aur tasbeehat sy Mohabbat hony lagti h... Alhumdolilah

  • @raziyabegum8120
    @raziyabegum8120 6 หลายเดือนก่อน

    ASSALAMUALAIKUM allah shukar hai bhot intezar karrahi the main Quran smjh kar padhti hnu sokon milta hai shukriya apka jzakallha khar ❤

  • @muhammadabubakr9481
    @muhammadabubakr9481 5 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah sir zabardast hugyaa

  • @wajeehaansari415
    @wajeehaansari415 6 หลายเดือนก่อน

    Bilkul sahi baat insaan khud hayaran hain kay main assay halaat say nikal kassay gayee meri tu yeh Auqaat he nahi thi
    bayshak jo app nay kaha sach kahha hain
    اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ ‏"‏ ‏.‏

  • @SigmaTwins-wn3iq
    @SigmaTwins-wn3iq 6 หลายเดือนก่อน

    Massalh allah ap ko salamat rakhy

  • @Yasmeensiddiquiyworld
    @Yasmeensiddiquiyworld 6 หลายเดือนก่อน

    Wallah Mera Dil kahta hy bus apki video chalti rahy
    Jo baten ap khty hn wo already mery andr mojud hoti hn bus ye soch ati hy k bht sy ham khyal b is dunia mn mojud hn khasusan spirituality pe ap ki dalilen, dua or nafsiati dabao, pain ye sb mn ny pichly 20 salun sy mehsus kia hy aisy takleef k din dekhy hn jo bayan nhi kiay ja skty mgr ab jo Allah ny Dil sarshar kia usk badly us sy bht taqat mili hy
    Alhamdolillah mn apko din rat khushi sy sun skti hun
    Jazakallah o khairan kasira ameen ya rabbil alamin

  • @IslamispeaceOfficial313
    @IslamispeaceOfficial313 6 หลายเดือนก่อน

    It's a joy listening to you.Allah bless you ameen❤

  • @nirmalakhan1007
    @nirmalakhan1007 6 หลายเดือนก่อน

    Aapki videos housale ko badati hai ye sabhi baate meri life se milti julti hai ❤

  • @kinzaWajid.
    @kinzaWajid. 6 หลายเดือนก่อน

    Subhan Allah ❤
    very true