مخدوم زمانہ حضرت مولانا سید شہباز محمد بھاگلپوری رحمۃ اللہ کا 397 عرس 21 ، 22 اور 23 اگست 2024 کو

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น •

  • @exposetimenews2914
    @exposetimenews2914  5 หลายเดือนก่อน

    مخدوم زمانہ حضرت مولانا سید شہباز محمد بھاگلپوری رحمۃ اللہ کا 397 واں سالانہ عرس مبارک 21, 22 اور 23 اگست 2024 کو بھاگلپور شریف سمیت پاکستان ، بنگلہ دیش سمیت پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے
    بر صغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی علمی ادبی اور مذہبی شخصیت اپنے وقت کے قطب و غوث زماں ، لاکھوں لوگوں نے آپ کے ہاتھ پر بیعت کی ، خانقاہ شہبازیہ قد آور عالم شریعت ، عارف طریقت ،اپنے زمانے کے بڑے علماء کرام انکے خلیفہ رہے ، جنکے دم قدم سے نہ صرف بھاگلپور بہار بلکہ پورے برصغیر اور پوری دنیا میں کتنی خانقاہیں ، درسگاہیں آباد ہیں
    سالانہ عرس کی عظیم الشان تقریب خانقاہ شہبازیہ قادریہ بھاگلپور شریف ، بہار انڈیا میں زیر سرپرستی حضرت انتخاب المشائخ ، حضرت العلام ، ابو الخیر سید شاہ محمد انتخاب عالم عطا شہبازی ، المعروف بہ صاحب حضور میاں قبلہ سجادہ نشین آستانہ خانقاہ عالیہ شہبازیہ قادریہ ملا چک بھاگلپور شریف بہار انڈیا میں منایا جا رہا ہے جبکہ کراچی پاکستان میں سید شاہ محمد حسن رضا بخاری شہبازی ایڈووکیٹ سجادہ نشین آستانہ عالیہ شہبازیہ قادریہ کراچی ، راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت پوری دنیا میں منعقد ہوگا

  • @usamamughal5908
    @usamamughal5908 5 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    خانقاہ شہبازیہ ، خاندان شہباز محمد بھاگلپوری رحمۃ اللہ کے سجادہ نشین ، خلفاء ، مریدین ، عقیدت مندوں ، سید شاہ محمد حسن رضا بخاری شہبازی ایڈووکیٹ کو سلام
    حضرت مولانا سید شہباز محمد بھاگلپوری رحمۃ اللہ برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی ، علمی ادبی شخصیت تھے آپ کے ہاتھوں بھاگلپور شریف ، بہار اور دیگر علاقوں میں رہنے والوں نے لاکھوں کی تعداد میں اسلام قبول کیا

  • @NajibullahShahbazofficial
    @NajibullahShahbazofficial 4 หลายเดือนก่อน

    Ya Shahbaz

  • @anmolhassan5256
    @anmolhassan5256 5 หลายเดือนก่อน

    حضرت مولانا سید شہباز محمد بھاگلپوری رحمۃ اللہ اپنے زمانے کے عظیم ترین روحانی پیشوا ، عالم دین ، قرآن و حدیث پر عمل کرنے والے دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں آپ کا کردار تاریخی اہمیت کا حامل ہے
    آپ حسنی حسینی سادات ہیں حضرت سرخ بخاری رحمۃ اللہ کے خاندان سے ہیں بھاگلپور کی سرزمین پر آپ کی کرامات بے شُمار ہیں لاکھوں کی تعداد میں غیر مسلموں نے انکے ہاتھ پر بیعت کی اور اسلام قبول کیا
    تمام عالم اسلام کو عرس شہبازی مبارک ہو

  • @raahimhassanshorts3177
    @raahimhassanshorts3177 5 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بھاگلپور شریف بہار کے تمام مسلمانوں کو مخدوم زمانہ حضرت مولانا سید شہباز محمد بھاگلپوری رحمۃ اللہ کا عرس مبارک ہو

  • @syedbihari8252
    @syedbihari8252 5 หลายเดือนก่อน

    تمام عالم اسلام بالخصوص صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ شہبازیہ قادریہ بھاگلپور شریف بہار حضرت سید شاہ انتخاب عالم عطا شہبازی المعروف حضور میاں کو سلام ، تما خلفاء ، مریدین و عقیدت مندوں کو عرس مبارک ہو اللّٰہ تعالیٰ اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین رحمت العالمین کے صدقے اور حضرت مولانا سید شہباز محمد بھاگلپوری رحمۃ اللہ کے صدقے ہماری تمام دعاؤں کو قبول فرمائے آمین