تحریکِ ، تعمیر اور تحفظ پاکستان میں نواب سید یوسف رضا بخاری کی تاریخی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 9

  • @anmolhassan5256
    @anmolhassan5256 หลายเดือนก่อน +1

    اللّٰہ رب العالمین میرے دادا حضور قبلہ کی کامل مغفرت فرمائے انکے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
    ہمیں انکے افکار اور تاریخی کارناموں پر فخر ہے

    • @exposetimenews2914
      @exposetimenews2914  หลายเดือนก่อน

      بیشک ہمیں فخر ہے بلکہ پوری بہاری کمیونٹی کو اپنے اس رہنما پر فخر کرتے رہنا چاہیے

  • @syedbihari8252
    @syedbihari8252 หลายเดือนก่อน +1

    ہمیں اپنے اکابر اور اسلاف کے کارناموں پر فخر ہے نواب سید شاہ محمد یوسف رضا بخاری شہبازی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی جرات و بہادری اور شجاعت پر فخر ہے اللّٰہ تعالیٰ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آپ ہمارا فخر ہیں

    • @exposetimenews2914
      @exposetimenews2914  หลายเดือนก่อน

      بیشک ہمیں اپنے اکابر اور اسلاف کے کارناموں پر فخر ہونا چاہیے اور انکے تاریخی کارناموں کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہماری زمہ داری ہے

  • @usamamughal5908
    @usamamughal5908 หลายเดือนก่อน +1

    اللّٰہ تعالیٰ ہر دلعزیز شخصیت سیاسی وسماجی رہنما تحریکِ پاکستان اور قائد اعظم کے ساتھی مجاہد آزادی ہیرو آف ٹائیگر پاس چاٹگام مشرقی پاکستان کے عظیم کارناموں کو سلام پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ انہیں اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین رحمت العالمین کے صدقے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @exposetimenews2914
      @exposetimenews2914  หลายเดือนก่อน

      آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @raahimhassanshorts3177
    @raahimhassanshorts3177 หลายเดือนก่อน +1

    ہماری دعائیں ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین رحمت العالمین سید المرسلین کے صدقے دادا حضور قبلہ کی کامل مغفرت فرمائے انکے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @exposetimenews2914
      @exposetimenews2914  หลายเดือนก่อน

      جزاک اللہ خیراً کثیرا بیٹا

  • @exposetimenews2914
    @exposetimenews2914  หลายเดือนก่อน

    ایکسپوز ٹائم نیوز نواب سید شاہ محمد یوسف رضا بخاری شہبازی رحمۃ اللّٰہ علیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انکی تاریخی خدمات کے اعتراف میں ویڈیو پروگرام پیش کر رہے ہیں ملاحظہ فرمائیں