سلطان نے رینالڈ سے کہا کہ میں نے تمہیں قتل کرنے کی قسم کھائی تھی کیونکہ تم نے مسلمان حاجیوں سے کہا تھا کہ بلاؤ اپنے محمد ص کو کہ وہ تمھاری مدد کریں اور آج میں محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ادنیٰ غلام تمھارے سامنے کھڑا ہوں اور تمہیں تمہاری بات کا جواب دے رہا اور پھر سلطان نے رینالڈ کا اپنے ہاتھوں سے سر قلم کردیا۔ 😢
بد قسمتی سے یہ علاقیہ پر سے کافروں کے ہاتھ میں ہیں اللہ تعالی آج دور میں صلاح الدین ایوبی جسی نامور شخص کو پیدا فرمائے خصوصا افغانستان سےکیونکہ دوسروں میں اتنا غیرت ہی نہیں رہاکہ وہ فلسطین کو یہود و سے ازاد کروائےاللہ تعالی افغانستان کو کامیاب کرےاور فیصل بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ
Mashallah. Great work Faisal bhai, may Allah give you more power to do amazing research like this and other videos you have done so far. Jazakallah. stay blessed.
Salahuddin Ayubi the gr8 muslim general...his pardoning ability to his enemies..made him a gr8 muslim too n thats da reason many European historians praised him.
❤❤❤❤❤ فیصل بھائی! آپ سب کی محنت کو اَن گنت سلیوٹ ! دراصل! آپ اپنی سرزمین کا فخر، ہیرو اور ہیرے ہو! ❤ ❤ Faisal Bhai! Countless salute to all your hard work! Actually! you are the pride, the heroes and the diamonds of your country. ❤
جن دو سو نائٹس کو ایوبی لشکر نے قتل کی وہ ٹرکوپولس تھے۔ مطلب وہ مقامی عرب یا ترک باشندے جن کو صلیبیوں نے اپنی فوج میں بھرتی کیا تھا۔ ان میں سے زیادہ تر نے اپنے مذہب اور ثقافت کو چھوڑ کر عیسائیوں کی مدد کی تھی، اس لئے انہیں قتل کردیا گیا۔ مقامی لوگ جو صلیبی افواج میں شامل ہوتے تھے ان کو شکست کی صورت میں سزائے موت ہی دی جاتی تھی۔
I watched it at 9th hour n saw 43k views..ma sha Allah...its really credit goes to Faisal..that amongst stupid time wasting tik tokers n v.logers..he attracted such a good audience..keep it up n always keep making positive..knowledgeable things in a lighter way.
بہت ہے اچھے تحریر اور اچھا انداز بیان اپ بالعموم دنیا بھر کی اور بالخصوص اسلامی تاریخ جس طرح سے پیش کر رہے ہیں یہ قابل ستائش ہے میری خواہش ہے کہ اب جرنل بیٹل میں محمود غزنوی کا ذکر بھی ضرور کریں کیونکہ اس کا شمار بھی تاریخ کے بڑے جرنیلوں میں ہوتا ہے جو ت میں مسلمانوں اور تاتاریوں کے درمیان جنگیں ہوئیں ان پر بھی ایک سیریز پیش کریں
Once again amazing content sir eagerly waiting for other episode please just one request from you that please upload next episode as soon as possible and not after a gap of almost three weeks its very hard to wait that long for this type of informative series
کرک کا قلعہ جو کہ اردن میں واقع ہے اسے میں نے جا کر دیکھا ۔سرنگوں کے جال ہیں پہاڑی چوٹی پر واقع اور جدید دور میں بھی اس تک پہنچنے کیلیئے کئ گھاٹیوں سے گزرنا پڑتا ہے ۔
This man who was personally killed by Salahuddin was not named as Renald but was Reginald (Salahuddin by Lain Pole)..,In a novel (Khoob behta Rahat by Raees Ahmad Jaggery) his name was pronounced as REJINALD but some other Urdu books it's pronunciation is with g and not J.
جب سے خالد بن الوليد کی پوری تاریخ سنی سلطان بائبرس کی پوری تاریخ سنی اور بھی تاریخوں کو سنا تو پتہ چل رہا فرانس جرمنی انگلینڈ سب کو لاکھوں بار مسلمانوں نے آمنے سامنے ذلت آمیز شکستوں سے دو چار کیا 😘😘😘
This epidode got delayed sir. Now for the sake of continuity i havta re watch the last episode. Sir please relase episodes of this series on time. Thank you.
Kehty hain jo cheezyn pardy main hu or srf awaz aty rhy to deedar ka shoq brta rehta hai mgr jb deedar ho jye to phr kuch time baad na awaz na hi deedar ka dil krta hai. Hope u got the message!! Ur vedios are always best and I like to listen ur voice only with curiosity who is in the background
لاکھوں سلام نور الدین زنگی اور صلاح الدین ایوبی پر ، لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ 🌹
Beshak ❤️
Labbaik Ya Rasool Allah
@@maqsoodhussain2336 faiz hameed kay agent haram khoor generals kay agent langra rizvi
@@imrankhanvlogs833 apna behnoi kaheen or talash kro main Shadi shuda hon
@@maqsoodhussain2336 biwi ko Taxi chala route no 1 par lol 😆 😂 😅 🤣 langra rizvi haramee
لاکھوں سلام سلطان صلاح الدین ایوبی اور سلطان نور الدین زنگی پر
Sultan Salahuddin Ayubi is our real hero and we are happy that Allah has blessed us with such a leader.
One amongst many others
Alhumdulilaha 🥰
سلطان بائبرس ❤️
نورالدین ذنگی 😘
سلطان صلاح الدین ایوبی 😘
خالد بن الوليد ❤️
طارق بن زياد ☺️
اور بے شمار 🤗🤗🤗
What's bibris?
Bibris who was the first man to talk that mangols are defeatable
The greatest ruler of all time Umar bin khattab
@@Martialeagle326agreed
مسلمانوں کے عظیم لیڈر صلاح الدین ایوبی اللّٰہ پاک ان پر رحمت عطا فرمائے آمین
8:55
حاجیوں کو رینالڈ نے کہا : کہاں ہیں تمھارے محمد ﷺ ؟ صلاح الدین ایوبی نے جب اسے ہرایا تو کہا : مجھے بھیجا ہے محمد ﷺ نے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
*FACT : Dekho suno jano is The You Tube Channel Where We Never Feel Bore and always Wait for It* 😊😊😊😊 Who Agreed ❣️
Har jaga
আমিও
True
Me tooo🎉
100 💯 agree
شکریہ فیصل بھائی اللّٰہ پاک آپ کو صحت وتندرستی عطا فرمائے ۔
سلطان نے رینالڈ سے کہا کہ میں نے تمہیں قتل کرنے کی قسم کھائی تھی کیونکہ تم نے مسلمان حاجیوں سے کہا تھا کہ بلاؤ اپنے محمد ص کو کہ وہ تمھاری مدد کریں اور آج میں محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ادنیٰ غلام تمھارے سامنے کھڑا ہوں اور تمہیں تمہاری بات کا جواب دے رہا اور پھر سلطان نے رینالڈ کا اپنے ہاتھوں سے سر قلم کردیا۔ 😢
ye batain ye nhi batae ga
is liye hosh main rehna
he not 100 percent correct
اللّٰہ اکبر ☝️
بد قسمتی سے یہ علاقیہ پر سے کافروں کے ہاتھ میں ہیں اللہ تعالی آج دور میں صلاح الدین ایوبی جسی نامور شخص کو پیدا فرمائے خصوصا افغانستان سےکیونکہ دوسروں میں اتنا غیرت ہی نہیں رہاکہ وہ فلسطین کو یہود و سے ازاد کروائےاللہ تعالی افغانستان کو کامیاب کرےاور فیصل بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ
lar o bar o afghan yo..............
Amin Yaar waqia main 😢
Bhai os ne khud kaha ta k hatyar tadad aor wasayel k baghair khuda ki madad nhi ati aor na he muhasira kiya ja sakta hy ajkal ye sab kafiro k pas hy
جب ححضور ﷺ کا نام لو تو صلی الله علیہ وسلم بولا کرو
Right
Thanks sir , we are always in waiting for Great sultan Salahuddin ❤ Ayuibi
Musalmano ke Hero he Salahuddin ayyubi Allah tala un par Lakho rehmaten nazil farmaiye
Mashallah. Great work Faisal bhai, may Allah give you more power to do amazing research like this and other videos you have done so far. Jazakallah. stay blessed.
Salahuddin Ayubi the gr8 muslim general...his pardoning ability to his enemies..made him a gr8 muslim too n thats da reason many European historians praised him.
but sadly muslims doesnt praise him much rather they praise tyrant leaders like timur or nadir shah type people more
@@emadraza3698 timur was also a gr8 general rather better than Ayubi..but he had complexed personality...not of noble character.
Vote for uploading two videos weekly on this topic❤❤❤
❤❤❤❤❤
فیصل بھائی!
آپ سب کی محنت کو اَن گنت سلیوٹ !
دراصل! آپ اپنی سرزمین کا فخر، ہیرو اور ہیرے ہو!
❤
❤
Faisal Bhai!
Countless salute to all your hard work!
Actually! you are the pride, the heroes and the diamonds of your country.
❤
جن دو سو نائٹس کو ایوبی لشکر نے قتل کی وہ ٹرکوپولس تھے۔ مطلب وہ مقامی عرب یا ترک باشندے جن کو صلیبیوں نے اپنی فوج میں بھرتی کیا تھا۔ ان میں سے زیادہ تر نے اپنے مذہب اور ثقافت کو چھوڑ کر عیسائیوں کی مدد کی تھی، اس لئے انہیں قتل کردیا گیا۔ مقامی لوگ جو صلیبی افواج میں شامل ہوتے تھے ان کو شکست کی صورت میں سزائے موت ہی دی جاتی تھی۔
SubhanAllah ❤
I watched it at 9th hour n saw 43k views..ma sha Allah...its really credit goes to Faisal..that amongst stupid time wasting tik tokers n v.logers..he attracted such a good audience..keep it up n always keep making positive..knowledgeable things in a lighter way.
Sultan salahuddin ayyubi r/a was man amongst of supermen.
Shukriya Faisal Bhai
Allah aapko jazaye khair ata farmaye ❤️❤️❤️
May Allah bless sultan with goodness in the hereafter,ameen and bless all mujahideen and martyrs who defended Islam and oppressed people,ameen
بہت ہے اچھے تحریر اور اچھا انداز بیان اپ بالعموم دنیا بھر کی اور بالخصوص اسلامی تاریخ جس طرح سے پیش کر رہے ہیں یہ قابل ستائش ہے میری خواہش ہے کہ اب جرنل بیٹل میں محمود غزنوی کا ذکر بھی ضرور کریں کیونکہ اس کا شمار بھی تاریخ کے بڑے جرنیلوں میں ہوتا ہے جو ت میں مسلمانوں اور تاتاریوں کے درمیان جنگیں ہوئیں ان پر بھی ایک سیریز پیش کریں
Real hero sulahudeen❤❤
Your voice is a gift for allah
Boht khoob Faisal bhi bhi great documentary ❤
faisal bhai videos are too good. Plz don't make us wait for them it's frustrating😅
Alhamdullih video aya gyi allah pak ap ki Zindagi ma khushiya❤ lya or musabtaa door farmaa asi hi vidio banata raha hamesa ameen
ہمیشہ کی طرح بہت ہی عمدہ کاوش
دیکھو سنو جانو تاریخ کا ایک مکمل انسائیکلوپیڈیا ہے۔
You are amazing brother.
❤️ from 🇮🇳
MASHA Allah faisal bhai ❤😊
Assalam o aliakum I always improve my knowledge about history by dekho suno jano . And waiting for last episode of Saladin Ayyub
Yes brother thanks to Faisal warraich awesome story teller
اسلامی ہسٹری کے عظیم سپہ سالار صلاح الدین ایوبیؒ سینہ تان کر لڑے صلیبیوں کے لاکھوں کا لشکر تہس نہس کرکے بیت المقدس فتح کیا الحمداللہ
Thank you so much Faisal bhai for this wonderful video❤❤❤❤
Masha Allah The Great Warrior❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
لم يلد ولم يلد
صلي الله عليه وسلم
ماشاء الله تبارك الله
میں ایزے اوورسیز پاکستانی الحمدللہ
ماشاءاللہ بہت ہی اچھی معلومات دیتی ہیں
Mai is episode ka wait boht tym se kr rha tha. Movies mai dekha tha but jaise aapko samjana aata hai waise movies mai nh samaj sakte hia ❤❤ ❤❤❤
Muje bhi is episode ka intizar tha
صلیبی جنگوں میں شہید ہونے والوں مسلمانوں کو آپ مارے گئے نہ نہ بھولیں وہ ہمارے شہداء ہیں شکریہ
Jee bilkul apkee baat bilkul theek hai lekin Faisal bhai eik neutral historian ho ke tareekh bayan karte hain tbhi shayad nhi bolte honge
Allah bless our Islamic heroes.......Ameen
I love to watch Faisal bhai you are the great .Love from Turbat balochistan ❤❤
Just imagine agr dsj team ne logon ko history ke knowledge se roshnas karne ki naik neet ki ho to un ko kitna sawab mile ga💖
Zamana aik aur ayubi ki rah daikhta hy. Allah hmy phr sy wo josh e imani ata kry
پھر سے ضرورت ہے آج اس جذبہء جہاد کی 😢
Once again amazing content sir eagerly waiting for other episode please just one request from you that please upload next episode as soon as possible and not after a gap of almost three weeks its very hard to wait that long for this type of informative series
ماشاءاللہ 🌹 بہت خوب
کرک کا قلعہ جو کہ اردن میں واقع ہے اسے میں نے جا کر دیکھا ۔سرنگوں کے جال ہیں پہاڑی چوٹی پر واقع اور جدید دور میں بھی اس تک پہنچنے کیلیئے کئ گھاٹیوں سے گزرنا پڑتا ہے ۔
Thanks you sir good job dekho sono jano good job 👍
Assalam o aalaikum Faisal warraich sahib , remain blessed , safe and happy always .
مہربانی کر کے اگلی قسط جلد اپ لوڈ کر دیجیے گا
This man who was personally killed by Salahuddin was not named as Renald but was Reginald (Salahuddin by Lain Pole)..,In a novel (Khoob behta Rahat by Raees Ahmad Jaggery) his name was pronounced as REJINALD but some other Urdu books it's pronunciation is with g and not J.
Allah rabbulizzat hame bhi hazrat salahuddin ayyubi .RA. Jaisa iman naseeb farmaey
Ameen
بہت اچھی کوشش ہے فیصل وڑائچ
Thanks bhi ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bohat wait krwa dia😢
جب سے خالد بن الوليد
کی پوری تاریخ سنی
سلطان بائبرس کی پوری تاریخ سنی
اور بھی تاریخوں کو سنا تو پتہ چل رہا
فرانس جرمنی انگلینڈ سب کو لاکھوں بار
مسلمانوں نے آمنے سامنے ذلت آمیز شکستوں سے دو چار کیا 😘😘😘
جی بالکل ، لیکن بائبرس کی کہاں سنی؟؟
Dusra channel hai kise ka
@@sunojano3008
Channel name
Tarekh
@@sunojano3008
Tareekh
Black color ki dp hy channel ki ok
@@sunojano3008
Baibras ki 123 episode hain
Aur waha
Sword of Allah b takreeban mukamil story hai
جزاک اللہ خیرا سمجھ آ گئی ہے شکریہ
Brilliant graphics awesome presentation highly knowledgeable content. Thank you.
Thnx Faisal Bhai
THANK YOU FAISAL BHAI
This epidode got delayed sir.
Now for the sake of continuity i havta re watch the last episode.
Sir please relase episodes of this series on time. Thank you.
This channel should be made mandatory in schools.
ہم آپ کے ہر قسط کا انتظار کرتے ہیں
اللہ بہتر کار ساز ھے اس کی حکمت تھی کی وہ کافروں کو مدینہ منورہ سے دور ھی جہنم واصل کردے اس لیے ھی رونولڈ کو شکست دی
Thanks alot فیصل
For giving information..
Best of luck bro... ❤❤❤
MashAllah Sir parhai kids tarf intrest ur bhar jata hai
دنیاں اور آخرت کی ہر خوشی اللّٰہ پاک آپ کو آپ کی ٹیم کو اور جنرل صاحب کو نصیب فرمائے آپ بہت محنت کرتے ہیں فیصل بھائی
Yr Faisal Bhai bohat wait krwa raha hain AP is series ma
At that time our rulers know the tactic how to solve these mountain size problems now they only knows how to excuse only
Nops..They know how to do curruption...
Please make series on Germany’s history
Same here other please vote so faisal bhai may start this series
عمران خان اللّٰہ کریم آپکا حامی وناصر ہو آمین ❤
ALLAHU AKBAR. ❤
فیصل بھائی اس شاندار کام کے لیے سلام لیکن قسط زرا جلدی لایا کریں
Yaaar jaldi episodes upload kar diya karain 2 weeks or us sy b ziada lag jata apka 😢
MA SHA ALLAH
You are Great Bhai jan
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah 💘😘😘💘💘💞💞💞💞💞
Aap ka trika batane ka bohot aasaan aur acha hai
اس جنگ کے بارے میں میں نے کتاب میں پڑھا ہے بہت مزہ آتا ہے پڑھنے میں ۔۔کتاب کا نام ،،داستان ایمان فروشوں کی ،،
Best book hai ye dastan Iman faroshon kee about crusades history
اسلام وعلیکم فیصل بھائی 8 قسط ابھی تک نہیں آئی ہے پلیز یہ سیریز جلدی مکمل کریں پلیز صلاح الدین ایوبی کے معاملے میں زیادہ انتظار مت کراؤ
sir sultan mehmood ghaznavi per agar ek aisi detail se documentary banaye jaye to bahut maza ayega
Finally a much awaited video released
Bhai chankiya pa tafsselan or waze vlog bnaen
Wiating this video
mashallah my bro
Was desperately waiting..
Akhir intazar khatam
عمدہ کاوش جزاک اللّہ ♥️ اگلی قسط جلدی اپلوڈ کریں
"A King never kills a King" and today its a rule in chess♟
Thanku sir, eagerly waiting for this episode 😊
Brother . Current political issues pay b bat kiya kren. Bht achi videos bnaty hain ap
i am loving this series
Aap bahut accha kam rahe hain.
Faisal Saab! You taught us History as well as made us Truth Lover. Now we don't believe in legends. We want an authentic proof of everything.
Vote For Kul Kainat Series
👇🏼🥺
Bhy jldi jldi videos upload kry is series ki.
Amazing Series Thanks ❤
Kehty hain jo cheezyn pardy main hu or srf awaz aty rhy to deedar ka shoq brta rehta hai mgr jb deedar ho jye to phr kuch time baad na awaz na hi deedar ka dil krta hai. Hope u got the message!! Ur vedios are always best and I like to listen ur voice only with curiosity who is in the background
Good Job ❤❤❤❤❤❤❤❤❤