Part-03 || Allama Yaseen Qadri aur Zulfiqar Shah Sb ke Munazare par Dr Faridi ka Naqad Tabsra

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ต.ค. 2024
  • #AllamaYaseenQadri #ZulfiqarShah #Munazra #sahihmuslim #DrSadaqatAliFaridi #owaisrabbani #gustakhi
    علامہ یاسین قادری اور ذوالفقار شاہ صاحب کے مابین مناظرے پر ڈاکٹر فریدی کا نقد و تبصرہ

ความคิดเห็น • 286

  • @AG-rr2fi
    @AG-rr2fi 5 หลายเดือนก่อน +33

    شیخین سیدنا ابو طالب بن عبدالمطلب اور سیدنا علی شیر خدا ہیں سب سے پہلے ایمان لانے والے یہی ہستیاں ہیں ۔

  • @JAMEWARSI
    @JAMEWARSI 5 หลายเดือนก่อน +13

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    اللہ سلامت رکھے قبلہ آپ کو سیحت وسلامتی اور جزائے خیر عطا فرمائے رب العالمین 🤲

  • @shumera12345
    @shumera12345 5 หลายเดือนก่อน +8

    Ma sha Allah hazrat. Jazak Allah kher. Sunnio ne hadees e saqalen chupa ke apni naslon ko ahle bait ki sacchi mohabbat se door kia. Sara zor milad, nazar o niyaz, shab barat, Taraweeh ke jaez ya na jaiz hone ke dalael pe laga dia. Hamari zindagi yehi sunty guzri hai.

  • @Husaine-z9f
    @Husaine-z9f 5 หลายเดือนก่อน +32

    اجماع امت آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی طرح ہے جس کی مدد سے اہل بیت علیہم السلام کے حقوق غصب کیے گئے

    • @syedhazaidi
      @syedhazaidi 5 หลายเดือนก่อน +2

      Mashallah ❤

    • @imdadalibhutto7503
      @imdadalibhutto7503 5 หลายเดือนก่อน +3

      Geo allama m.yasin qadri sahib.

    • @maqsoodali3775
      @maqsoodali3775 5 หลายเดือนก่อน +3

      ​@MrShaukatbharti Aisa ijmaa Bhaad me jaye ... Hum Aise Ijmaa se allah ki panah chahte hain ..

    • @muntazirrizvi3952
      @muntazirrizvi3952 5 หลายเดือนก่อน +2

      إجماع امت جھوٹ، فریب اور دھوکے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے حقائق سے چشم پوشی کا ایک بہترین ذریعہ ہے

  • @PremiumCar78
    @PremiumCar78 5 หลายเดือนก่อน +25

    5:23 agar maal islam pe nisar karna afzaliyat h to jitna maal hazart khadija s.a ne kharch kiya vo bhi islam k nazuk daur me.. To azwaje radool ki fazilat bibi Khadija s.a ka hmare ahele sunnat me zikar hi nhi

  • @HaiderAli-or9br
    @HaiderAli-or9br 5 หลายเดือนก่อน +9

    Allama Muhammad Yaseen Qadri sahab, sdaa sdaa sdaa slaamat rahen, parwardigar ki pnaah myn rahen.

    • @blossom2966
      @blossom2966 5 หลายเดือนก่อน

      Ellahi ameen, Ellahi ameen🤲

  • @majadallimajadalli917
    @majadallimajadalli917 5 หลายเดือนก่อน +11

    ماشاءاللہ بہت خوب صورت دلیل ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ♥️♥️

  • @AbdulQadeer-xc6ld
    @AbdulQadeer-xc6ld 5 หลายเดือนก่อน +21

    HAQ hi mola Ali alehissalam zindabad

  • @Mubarak-t9e
    @Mubarak-t9e 5 หลายเดือนก่อน +13

    Allah pak ap ko panj tan pak k sadqe salamat rkhy

  • @mustaqeemwarsi8415
    @mustaqeemwarsi8415 5 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی عمدہ بیان کیا آپ نے دلائل کی روشنی میں جیس طرح سے بیان فرمایا ہے بہت ہی عمدہ بہت ہی خوبصورت انداز
    میں بیان فرمایا ہے دعا ہے کے مولا پنجتن پاک کے صدقے میں آپ کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین یا احکام الحاکمین 🤲🤲🤲🤲🤲🌹💖🌹💖🌹

  • @azmatjadoonjadoon1512
    @azmatjadoonjadoon1512 5 หลายเดือนก่อน +14

    سبحان اللہ
    ماشاءاللہ

  • @khalidv2273
    @khalidv2273 5 หลายเดือนก่อน +10

    Shabas doctor saab. Aap neh sabit kardia kay baad ashe nabi mola Ali afzal hai.

  • @ziahassan3519
    @ziahassan3519 5 หลายเดือนก่อน +12

    فرمان امیرالمومنین و امام المتقین حضرت امام مولا علی ابن ابو طالب علیہم السلام۔، آنا صدیق الاکبر میں علی صدیق الاکبر ھوں۔انا فاروق الاعظم میں علی فاروق الاعظم ھوں۔ بحوالہ معتبر و مستند کتب اھلسنت۔، ۔، سنن ابن ماجہ جلد۔1۔، ۔،تاریخ طبری جلد 3۔، ۔،خصائص نسائی 39۔، ۔، سنن نسائی جلد 5 ۔، ۔کنزالعمال جلد 13 ۔،
    ،

    • @syedkarrar4465
      @syedkarrar4465 4 หลายเดือนก่อน

      بنی امیہ کے ٹکسال میں گڑھی فرضی حدیثوں کے ذریعہ صحیح حدیثوں کو چھپا کرحق اہلبیت غصب کیا گیا

  • @naiyejaankari5235
    @naiyejaankari5235 5 หลายเดือนก่อน +8

    माशा अल्लाह आपको सुनकर ईमान तरो ताजा हो जाता है और बहोत सी गलत फेमी दूर हो जाती है अल्लाह हमेशा आपको हमारी रहनूमई फरमाने के लिये सलामत रक्खे अमीन

  • @arsalshaikh974
    @arsalshaikh974 5 หลายเดือนก่อน +3

    Masha ALLAH❤ doctor Sahab me Sunni hn or mene Qadri Sahab k is program ki videos dekha hai. Unho ne Quran or Hadees se Sachai btai hai pr afsos ki bat he k nasbeo k dilo pr Mohr lgi Hui h. Me Dil se Dua deta hn Allama Yaseen Qadri Sahab ko KHUDA pak Qadri Sahab ko or AP ko hamesha khush or salamat rakhe ameen. ❤❤❤

  • @babagee3447
    @babagee3447 5 หลายเดือนก่อน +5

    الحمدللہ رب العالمین ۔ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ھے کہ ھم اہلسنت میں آپ جیسے علماء حق موجود ھیں وگرنہ ھم کب کے شیعہ مسلک میں چلے جاتے ۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو تمام عالمین میں سلامت رکھے آمین یارب العالمین شکریہ ۔

    • @ErHajiHussain
      @ErHajiHussain 5 หลายเดือนก่อน +4

      میرے بھائی میں ایک شیعہ ہوں مگر اہلسنت کو اپنے جسم کا حصہ سمجھتا ہوں ہم سب امت محمد ہیں

    • @2013year
      @2013year 5 หลายเดือนก่อน +5

      حق کو اپنانے کے لیے شیعہ سنی یا وہابی ھونا ضروری نہیں بس حق بات جہاں سے ملے اسے لے لینا چاہیے اور حق پر قائم رہنا چاہیے

    • @haziyaqub7966
      @haziyaqub7966 5 หลายเดือนก่อน +1

      جناب والا آپکو اگرچہ مودت و محبت محمد رسول اللہ تعالی ص وآل محمد رسول اللہ تعالی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے تو اسی آل یاسین ص ائمہ اطہار علیہما السلام کے افعال گفتار کو اپنا لیا ہے تو وہی تو شیعیان علی علیہ السلام ہیں ورنہ شیعیان ابوسفیان یا معاویہ یا کوئی اور کے ہوسکتے ہیں ۔بس

  • @lostworld9211
    @lostworld9211 5 หลายเดือนก่อน +11

    Boht Aala Sir Jazak Allah

  • @HaiderAli-or9br
    @HaiderAli-or9br 5 หลายเดือนก่อน +3

    Dr. Sadaqat Ali Freedi sahab, parwardigar apko aor ap k sab pyaron ko sdaa sdaa sdaa apni pnaah myn rakhay. Bohat bohat achha andaaz hy ap k samjhanay Ka.

  • @burhanhussain6040
    @burhanhussain6040 5 หลายเดือนก่อน +9

    MashaAllah Love from Kashmir❤❤

  • @haziyaqub7966
    @haziyaqub7966 5 หลายเดือนก่อน +3

    جزاک اللہ خیر الجزاء حافظ صداقت علی فرنگی حیدری صاحب سلامت رہے آباد رہے الہٰی آمین یا ربّ کریم ۔ انتظار ائندہ آنے والے تفصیلی وضاحت علمی کا منتظر ہوں ان شاءاللہ سلامت رہے

  • @mianansar8035
    @mianansar8035 5 หลายเดือนก่อน +5

    Yasin Qadri sab very good 👍 ❤❤❤❤❤thanks Thanks

  • @iqbalmuhammad1267
    @iqbalmuhammad1267 5 หลายเดือนก่อน +2

    ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ، جو باتیں آپ نے بتائی جس طرح کہ اگر وہ بھاگ گئے تھےتو اللہ نے انہیں معاف بھی کر دیا اور ان کی باقی زندگی بھی اسلام کی خدمت میں گزری اور ہم یہ جانتے ہیں کہ جب رسول اللہ دنیا سے گئے تو اس وقت تک یہ ایمان کی حالت میں تھے اور اس وقت تک رسول اللہ کے ساتھ تھے اور اسلام کی خدمت کرتے رہے۔
    اب آپ نے یہ موضوع چھیڑ ہی دیا ہے تو براہ کرم اس چیز کی بھی وضاحت کر دیں کہ رسول اللہ کے بعد بھی کیا حضرت عثمان کی زندگی اسی طرح ایمان پہ رہی اور یہ ثابت قدم رہے؟
    جس طرح کہ کہا جاتا ہے کہ حضرت عثمان کا، اہل بیت سے یا حضرت علی سے تعلق اچھا نہیں تھا مثال کے طور پہ حضرت علی نے جب رسول اللہ کی تحریر بھیجی تو انہوں نے کہا یہ واپس لے جاؤ نا رسول اللہ کا خیال رکھا نہ حضرت علی کا۔
    اور جس طرح پھر انہوں نے بنو امیہ کو حکومت میں داخل کیا اور انصاریوں کو اور باقی بدری صحابیوں کو اس چیز سے محروم رکھا۔
    حضرت عمار یاسر کو پٹوایا گیا ان کی پسلیاں تڑوائی گئی اور حضرت ابوذر غفاری کو شہید کروایا گیا۔
    جس کو رسول اللہ نے مدینہ سے نکالا تھا ان کو واپس لے آئے اور خزانے کا منہ بنو امیہ پہ کھول دیا۔
    کیا رسول اللہ کی زندگی کے بعد انہوں نے قران اور اہل بیت کے ساتھ اچھا سلوک کیا۔
    اور بھی اس طرح کی بہت ساری باتیں، تو ان ساری چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ بھی پلیز وضاحت کر دیں کہ رسول اللہ کے بعد کیا یہ اسی طرح ہی اسلام پہ ثابت قدم رہے یا کچھ حد تک منحرف ہوئے اور اگر ہوئے تو کتنا ہوئے، مہربانی فرما کر ان ساری چیزوں کی وضاحت کر دیجئے گا۔

    • @desire242424
      @desire242424 4 หลายเดือนก่อน +1

      اہم سوالات اٹھائے ہیں آپ نے، امید ہے مولانا فرید صاحب اس پر بھی روشنی ڈالیں گے

  • @ImranAli-sn8hx
    @ImranAli-sn8hx 4 หลายเดือนก่อน +2

    بعد خدا تعالیٰ بعد نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم حضرت امام علی علیہ السّلام پر لاکھوں درود سلام ❤❤❤❤

  • @syedhashmatali1951
    @syedhashmatali1951 5 หลายเดือนก่อน +9

    Masha allah

  • @Husaine-z9f
    @Husaine-z9f 5 หลายเดือนก่อน +7

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤❤❤

  • @GhulamMustafa-ks4ro
    @GhulamMustafa-ks4ro 5 หลายเดือนก่อน +6

    Ya Ali ya Ali 🌹🌹🌹🇮🇳🌹🌹🌹

  • @imdadalibhutto7503
    @imdadalibhutto7503 5 หลายเดือนก่อน +9

    Geo allama m.yasin qadri, mufti fazal hamdarad .

  • @jamalnasir4429
    @jamalnasir4429 5 หลายเดือนก่อน +6

    Jazakallah

  • @sajjadhussainshah4469
    @sajjadhussainshah4469 5 หลายเดือนก่อน +6

    MashAllah doctor sahab

  • @AliAbbas-ve4co
    @AliAbbas-ve4co 5 หลายเดือนก่อน +5

    Doctor Sab I like you very much AIK Hadase Pak ha mola Ali A S ka bare mein imam UL motiqane ya daase Pak zaif ha ya ni mein ap ka duno part sune hn

  • @raufbukhari8747
    @raufbukhari8747 5 หลายเดือนก่อน +6

    کراچی کے میمن اھل سنت کے عقائد کو ھائ جیک کرنا چاہتے ہیں ۔محمدی دین کو اموی دین میں بدلنا چاہتے ہیں

    • @shaheenlibrary137
      @shaheenlibrary137 5 หลายเดือนก่อน +1

      ہزار باتوں ایک بات کردی آپ نے ۔
      اور اس کا سارا مقصد صرف مال ہے

  • @mumtazshah1304
    @mumtazshah1304 5 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاء اللہ جی

  • @faridsaiyed1643
    @faridsaiyed1643 5 หลายเดือนก่อน +2

    Salam aapke ilm ko aapki jasaarat ko ......kul Jahan me gine chune log he Jo is umavi din ko expose karne ki himmat rakhte he .......salute to you faridi ahab qibla.....Allah aap se razi ho na sadka e panjeran e paaq....

  • @syedghafoorahmed9608
    @syedghafoorahmed9608 4 หลายเดือนก่อน +1

    زندہ باد ڈاکٹر فریدی صاحب مولا کریم سلامت رکھے آمین

  • @abdulshariff763
    @abdulshariff763 5 หลายเดือนก่อน +3

    Nafs e Rasool is Mawla Ali aliyahi salaam
    Imaam e Mobeen is Mawla Ali aliyahi salaam
    Imaam e Mutaqeen is Mawla Ali aliyahi salaam
    Koon e Rasool is Mawla Ali aliyahi salaam
    Gosh, e Rasool is Mawla Ali aliyahi salaam
    Noor e Rasool is Mawla Ali aliyahi salaam
    Fateh e khaybar is Mawla Ali aliyahi salaam
    Sub junk ka hero Mawla Ali aliyahi salaam
    Sher e khuda is Mawla Ali aliyahi salaam
    The door to the city of knowledge is Mawla Ali aliyahi salaam
    Distributor of Paradise and hell is Mawla Ali aliyahi salaam
    Father of the leaders of paradise is Mawla Ali aliyahi salaam
    The husband of the leader of the women of paradise is Mawla Ali aliyahi salaam
    In Ayah tetheer, Mawla Ali aliyahi salaam is included
    In Ayah mubahila Mawla Ali aliyahi salaam is included
    Siddique e Akbar is Mawla Ali aliyahi salaam
    Faruk e Azam is Mawla Ali aliyahi salaam
    Mawla e kainat is Mawla Ali aliyahi salaam
    All sects agree no one after Rasullullah sallallahu alaiyhi wasalaam has the amount of Faza'il than Mawla Ali aliyahi salaam have
    The status of Mawla Ali aliyahi salaam can not be comprehended by human minds

    • @maqsoodali3775
      @maqsoodali3775 5 หลายเดือนก่อน

      ... wah ... masha allah ... maula salamat rakhe

    • @ziahassan3519
      @ziahassan3519 5 หลายเดือนก่อน

      عبدالشریف763۔ سبحان اللہ واہ واہ کیا کہنے۔اپ یہ اور اضافہ کرلیں۔مولا علی علیہ السلام کی افضلیت میں۔ اللہ کی انکھ۔ ید اللہ۔اللہ کا ھاتھ،لسان اللہ ۔اللہ کی زبان،لہجہ،وجہ اللہ۔اللہ کا چہرہ،اسد اللہ۔اللہ کے شیر،ولی اللہ۔ اللہ کی طرف سے کل کائنات پر حاکم باالتصرف۔بحوالہ صحیح بخاری و دیگر صحاح ستہ و کتب اھلسنت۔

  • @syedshehzadgillani1252
    @syedshehzadgillani1252 5 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاﷲ ڈاکٹر صاحب ﷲ پاک آپکو صحت کلی عطا فرماۓ

  • @hassanalihussaini1574
    @hassanalihussaini1574 5 หลายเดือนก่อน +4

    Mashallah geo

  • @blossom2966
    @blossom2966 5 หลายเดือนก่อน +1

    Allah pak Moulana Yassin qadari ko dunya or Aakherat may kameyab sarfaraz or sirbuland rake, Ameen🤲

  • @zafarbhatti5225
    @zafarbhatti5225 5 หลายเดือนก่อน +4

    ❤❤❤❤❤ mashallah khub Sach keh rahy ho mashallah bibi Fatima zihira as ap ki magifrat krny😢😢😢😢😢😢

  • @safdarshah8530
    @safdarshah8530 5 หลายเดือนก่อน +3

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔آپ کا سعی علمی تعاقب اس حقیر پر تقصیر نےآئینہ چشم فہم و ادراک پر جانچا ۔ماشا اللّٰہ ۔ چشم ما روشن دل ما شاد ۔لیکن ایک ناوک خلش پائے قلب میں ہنوز ثبت ہے کہ مناظرہ تو دو ہم مسلک میں تھا لیکن آپ کی باتوں سے بوئے خصومت اثناء عشری انتہائی مترشح تھی اس کی ہماری سمجھ سے بالاتر ہے کہ کس بات پر جناب بابا فرید الدین رحمۃ اللہ علیہ کے ایک موالی نے اہلِ تشیع پر مبینہ کاری وار کیا ہے جبکہ ہمارے علماء نے کبھی اہلسنت بمع فریدیان پر کبھی طعن و تشنیع نہیں کی بھئ آپ اپنی جنگ لڑیں لیکن ہمیں معاف رکھیں ہم جعفری ہیں ۔

  • @WaseemAnsari-qq6yl
    @WaseemAnsari-qq6yl 5 หลายเดือนก่อน +5

    Subhan Allah lajawab

  • @Education_with_Rohan
    @Education_with_Rohan 3 หลายเดือนก่อน +1

    Beshak Haq baat ki ap nay Allah ap ko ajar day Ameen.

  • @kauserkuvawala4123
    @kauserkuvawala4123 5 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ🌹 فریدی صاحب جزاک اللہ۔

  • @syeda5572
    @syeda5572 5 หลายเดือนก่อน +2

    بعد از نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم افضل مولا علی علیہ السلام 🌹🙏

  • @shahidaabdullah3256
    @shahidaabdullah3256 5 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ جی آپ کے درس میں ناصبیوں اور رافضیوں دونوں کے لیے سبق ہے ۔

  • @mnsthestranger3073
    @mnsthestranger3073 5 หลายเดือนก่อน +4

    🌹🌹🌹...
    🍁🍁🍁...
    🌻🌻🌻...
    🌺🌺🌺...
    🌷🌷🌷...
    Maaa Shaaa Allaaah Doc saaab aaapnay to xabardasttt points highlight kiye Jaxaaakom Allaaah...
    1. Doc saaab jub Ap SAWW ky wafaaat tak mamooojan ka madeeena monawara may rahnaaa sabit hy nahy to phir baqol naaasby mollooon k mamooojan Katebeeene Wahy k sardaaar kistarah hoaaa ???
    2. mery naaaqis rai k motaaabiq kamo baish 20 saaal tak koi bhy aisaaa nahy thaaa jo Katebeeene Wahy ka sardaaar banayaaa jaaata aor tolaqaaa k Islaaam laaatay hy mamooojan ko sardaaar bana dia giaaa ???
    3. Ap SAWW aor Ommol momeneeen Ommme Habiba RA ka nikaaah to kai saaal pahlay hoa tha to os arsay may mamooojan ka kia title thaaa bolay to Islaaam laaanay say pehlay mamooojan to Islaaam laaanay k baaad hogiaaa naaa ???
    4. Nihaaayat ahteraaam k saaath Ibne Umer RA Abdu Rahmaaan bin Abo Bakkkar RA Mohammad bin Abobakkkar RA aor bhy mamooojan hongay jo hum nahy jaaantay magar zarooor hongay to onhay mamooojan q nahy kaha jaaata sirf moawia hy q mamooojan hay baqiooon ka kia qosooor ???
    5. Ap SAWW nay kisy ko khalifa namzad nahy kiaaa to phir Abobakkar RA hy q khalifa banay Molaaa AS ko q nahy khlifa banaya giaaa jubkay Ap AS Ahlul Bait Athaaar AS thay ???
    Reply zarooor karay mashkooor rahongaaa ???

  • @ZakirHussain-fi3in
    @ZakirHussain-fi3in 5 หลายเดือนก่อน +2

    Alama sb hazrat musa as ka frar hona toheed bachane k liye ha or ohad main nabi saww ko chor kar sihabi ka frar hona jan bachane k liye hai ..
    Or baqi sari guftgoo ap ne kamaal ki hai khuda apko ahlebait as k sadqy main slamat rakhy ameen

  • @AbidRaza-h1o
    @AbidRaza-h1o 5 หลายเดือนก่อน +3

    😂❤mutram Jin k wajhood se kiynaat bani 5tann pak UN k muqaly m 60/70 baad iman LANY waly 5 tan pak Jin m moula e kiynaat Ali ibne thalib bi shamil han UN shakeen ko muqqaly m Lana zullam ha or na haqi ,moula Ali k Sara khandan Deen kie shaheed hoa,, Deen ha hi 5 tan pak bibi khutaja k Seb da zaida maal Deen e muhammadi per karch HOA ,❤

  • @AliAbbas-ve4co
    @AliAbbas-ve4co 5 หลายเดือนก่อน +6

    Very nice

  • @chanzebAwan-r3o
    @chanzebAwan-r3o 4 หลายเดือนก่อน +1

    جزاک الللہ

  • @najamkhaleel3382
    @najamkhaleel3382 5 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂❤❤❤❤❤❤

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq4853 5 หลายเดือนก่อน +4

    Mominon ki kushi ke din Inshallah bohot jald a rhe hen ke jab farzand e Fatima(A.S) Imam Mehdi(A.S) tashreef laen ge air Hazrat Ali (A.S) janabe Fatima (A.S) aulad e Janabe Fatima(A.S) kr khoon kabbadla in zalimon se Len get ke Jin ko Banu Ummaya ke tareekh Danon ne taareekh ki kitabon me chupa rakha he

  • @bilaljaffri2596
    @bilaljaffri2596 3 หลายเดือนก่อน

    اللہم صل علیٰ محمد و آلِ محمد
    جزاکم اللہ خیرا کثیرا

  • @saidkazimhussainbukhari
    @saidkazimhussainbukhari 4 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤

  • @haqsachtv313
    @haqsachtv313 5 หลายเดือนก่อน +2

    _شَاہِ مَردَاںْ شیرِ یَزدَاںْ قُوَتِ پَروَردِگَار_
    _لَا فَتیٰ اِلَّا عَلِی لَا سَیف اِلَّا ذُوالفِقَارْ_

  • @kazihumayungulamdastagir2248
    @kazihumayungulamdastagir2248 5 หลายเดือนก่อน +3

    Allah pak app ko apna Aman main rakhe

  • @kamranjafary8936
    @kamranjafary8936 5 หลายเดือนก่อน +3

    بھای جان سیاسی لیڈروں کا بھاگنا اور عام مسلمانوں کے بھاگنے میں بہت فرق ھے حیرانگی اور باتیں صرف سیاسی لیڈروں کے بارے ہوتیں ھیں جو اقتدار کے بعد مذھبی لیڈرز بھی بن گہے تھے وسلام

  • @muhammadshabbir1299
    @muhammadshabbir1299 4 หลายเดือนก่อน

    ماشاءالله
    ڈاکٹر صاحب! الله كريم آپ کو سلامت رکھے -

  • @pubgnoobs507
    @pubgnoobs507 5 หลายเดือนก่อน +1

    Geo janab MashaAllah zindgi ho ap Mola Ali as Ajar dy ap ko

  • @LalHussain-xh7qo
    @LalHussain-xh7qo 4 หลายเดือนก่อน

    Mashallah freedi SB you have won our heart ❤️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ may Allah subhan bless you and your family ameen beautiful and attractive byan about true Islam may Allah subhan protect you from dushmanan Islam dushmanan ahelbat ameen

  • @GhulamRaza-b3u
    @GhulamRaza-b3u 4 หลายเดือนก่อน

    ڈاکٹر فریدہ صاحب زندگی ہو آپکی ماشاءاللہ حق بیان کیا آپ نے

  • @laghari5021
    @laghari5021 4 หลายเดือนก่อน

    جزاڪمﷲ خير ڈ اکٹر فريدي صاحب

  • @GhulamMustafa-ks4ro
    @GhulamMustafa-ks4ro 5 หลายเดือนก่อน +3

    Yaseen Qadri Sahab zindabad

  • @HassanAli-cq7sf
    @HassanAli-cq7sf 5 หลายเดือนก่อน +1

    Excellent dr sahib Mashaallah

  • @ziahassan3519
    @ziahassan3519 5 หลายเดือนก่อน +2

    حدیث معظم۔، حصرت رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے حصرت امام مولا علی ابن ابوطالب علیہم السلام سے ارشاد فرمایا کہ سب سے پہلے ھم ص اور اپ ع اور حسن ع اور حسین ع جنت میں جائیں گے۔ھمارے پیچھے ھم لوگوں کی اولاد۔ رھے گی۔اور ھم لوگوں کے شیعہ ھمارے دائیں اور بائیں ھوں گے۔ سبحان اللہ ۔ بحوالہ ۔، معجم الکبیر ۔، طبرانی اور المراجعات۔، عربی کا اردو ترجمہ مذھب اھلبیت ۔، صفحہ 163۔ایت اللہ العظمی سید شرف الدین موسوی نجف اشرف عراق۔ و سابق مالکی عالم ۔، سلیم البشری ۔، وائس چانسلر جامعہ الازہر مصر۔
    ،
    ، معجم الکبیر

  • @sajjadhussain-ee2fd
    @sajjadhussain-ee2fd 5 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah molana yaseen qadri sahab ham ap k sath hai ..ali haq p hai ar haq ali k sath hai..Iran ko dekheye jis ny quran ar ahlibat ko thamp k kahan sy kahan ponch geya ..aj kal k door k yazeed k sath ladny wala khalli iran hai example Hezbollah b iran k Yameni ahouthis b iran k Islamic force of resistance b iran k Syria ko isis sy b iran ny azad k ..ar Palestine ko b iran he apny proxy k through azad karega ...ahlibat ar quran ko thamp ny wLy aesy hota hai jo apny waqt k yazeed ko achy sy janta hai ..baqi Islamic state tu America ar isreal ko dar k betha hai❤❤❤molana yaseen qadri sahab ko allah hafz ar aman mai rakhy @allcoments

  • @zafarhasanreza8716
    @zafarhasanreza8716 4 หลายเดือนก่อน

    میں نے اپنی زندگی کے شعوری 50 یا 60 سالوں میں پہلی بار ایسا دیکھا ہے کہ اھل بیت ع کے حوالے سے اھلسنت بہت کھل کر گفتگو کر رہے ہیں- یہ ایک خوش آئند اور مثبت بات ہے-

  • @Haideryqalandri.110
    @Haideryqalandri.110 5 หลายเดือนก่อน +3

  • @LalHussain-xh7qo
    @LalHussain-xh7qo 5 หลายเดือนก่อน

    Excetly right May Allah subhan bless you ameen

  • @AbdulRehman-ud6nn
    @AbdulRehman-ud6nn หลายเดือนก่อน

    Masha allah aafreedy sab aapke tehqeeq 100 fesad drust hay

  • @Mohsinmalik-re9tg
    @Mohsinmalik-re9tg 5 หลายเดือนก่อน +9

    مولانا صاحب حضرت موسیٰ علیہ السّلام کا تقابل حضرت عثمان سے مت کریں ۔کیونکہ قرآن مجید میں میدان جنگ سے راہِ فرار اختیار کرنے والوں کی مذمت اور بھی بہت سے مقامات پر ہوئی ہے۔ قرآن مجید میں جہاں لفظ مشترک ہو وہاں معنی کا مختلف ہونا کوئی عام بات نہیں ۔ اپ بھی بہتر جانتے ہیں جناب ۔لیکن اِتنا کہے دو کہ جنگ سے فرار ہونا اور ہے اور لفظوں میں اقرار کرنا اور ہے مطلب کہ جنگ سے فرار سے اللّٰہ نے منع کیا اور رسول ص انہیں بلاتے رہے نہ اللّٰہ کی اطاعت ہوئی اور نہ ہی رسول اللہ ص کی۔دوسری طرف حضرت موسیٰ علیہ السّلام کا واقع ہے تو وہاں کوئی جنگ نہ تھی اور نہ ہی اللّٰہ کی طرف سے حضرت موسیٰ علیہ السّلام کے اس لفظ یا عمل کی نفی کی کوئی آیت ہے۔ اس سے ثابت ہوا کہ حضرت موسیٰ علیہ السّلام کا لفظ فرار کا استعمال تو وہاں معاملہ یہ تھا کہ حضرت موسیٰ علیہ السّلام کے ہاتھوں آیک فرعون کا آدمی مارا گیا جو جنگ و قتال میں نہ تھا بلکہ دو اشخاص آپس میں لڑ رہے تھے ان میں سے ایک موسیٰ علیہ السّلام کا پیروکار تھا اور ایک فرعون کا۔جب پیروکار حضرت موسیٰ نے اپ علیہ السلام کو آتے دیکھا تو انہیں مدد کیلئے پکارا تو وہ اپنے محب کی پکار سن کر آئے اور اس فرعونی کو مکا مارا اور اس مکے کے نتیجے وہ فرعونی گرکر مر گیا ۔ تو حضرت موسیٰ علیہ السّلام اس فرعونی کی موت کی وجہ سے ہونے والی بدنظمی کے بچاؤ کیلیے مدین کی طرف ہجرت کر جاتے ہیں ۔ یہ سارا واقعہ سورۃ القصص آیت 15 سے 24 اور سورۃ الشعراء آیت 17 سے 21 میں واقعہ موجود ہے اور ڈاکٹر صداقت علی فریدی صاحب سورۃ الشعراء کی آیت 18،19اور 20 سے استدلال کر رہے ہیں ۔ ان آیات سے نہ تو جنگ کا ذکر ہے اور نہ ہی کسی نبی کی نا فرمانی ہوئ ہے ۔جیسا کی سورۃ آل عمران آیت 153
    بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
    تُصۡعِدُوۡنَ وَ لَا تَلۡوٗنَ عَلٰۤی اَحَدٍ وَّ الرَّسُوۡلُ یَدۡعُوۡکُمۡ فِیۡۤ اُخۡرٰىکُمۡ فَاَثَابَکُمۡ غَمًّۢا بِغَمٍّ لِّکَیۡلَا تَحۡزَنُوۡا عَلٰی مَا فَاتَکُمۡ وَ لَا مَاۤ اَصَابَکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ﴿۱۵۳﴾
    ترجمہ۱۵۳۔ (یاد کرو) جب تم چڑھائی کی طرف بھاگے جا رہے تھے اور کسی کو پلٹ کر نہیں دیکھ رہے تھے، حالانکہ رسول تمہارے پیچھے تمہیں پکار رہے تھے، نتیجے کے طور پر اللہ نے تمہیں غم (رسول) کی پاداش میں غم دیا تاکہ جو چیز تمہارے ہاتھ سے جائے اور جو مصیبت تم پر نازل ہو اس پر تمہیں دکھ نہ ہو اور اللہ تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے۔
    نوٹ
    واقعہ حضرت موسیٰ علیہ السّلام اور فرار شیخین فی القتال دو مختلف پہلوں ہیں ۔ خدارا ان میں تقابل نہ کیجئے کہیں اللّٰہ اور اس کے رسول ص کی نافرمانی نہ ہو جائے ۔شکریہ۔

    • @shaheerkhan8521
      @shaheerkhan8521 5 หลายเดือนก่อน

      Wohi rafzi zehniat,,, sheikhain nahi bhage the, aur Jin se hata hogai to allah ne tamam ko moaf bhi kar diya,, Aap os maafi par allah se jagrha kare aur os ke bad jo fatohat hoi hy wo alaqe tere bap ne fatah kiye the ya sahaba (R.A) ne

    • @Mohsinmalik-re9tg
      @Mohsinmalik-re9tg 5 หลายเดือนก่อน +1

      @@shaheerkhan8521alhumdulillah main rafzi hoo . Jinab Allah ne maf tu krdia mgr woh apni hrkqat se kbi bhi baaz na aaye. Chlo ap yeh to mane ke woh bhage the mgr Allah ne maaf kr dia.. phir ap aisi shaksiyatoon ko bahadri ka title kioo dete ho . Bkke ke unhain to allah aur us ke rasool ne bahadri ka title dia hi nhi.ab ap btao ke quran o hadees ke munkir bhi hmain sahaba ki shaan btain ge 😅🤣

    • @Mohsinmalik-re9tg
      @Mohsinmalik-re9tg 5 หลายเดือนก่อน +2

      @@shaheerkhan8521 farohaat nhi aik dramebazi thi 🤣
      Agr itne bahadur hute tu koi bhi ghazwa nabi swl ke dur mai fatah krte 🤔😅
      Woh khud kufar ki pnah mai rehte the tu woh kese kufar ko shikist se skte hain 😅

    • @il313li
      @il313li 4 หลายเดือนก่อน +1

      Rasool ko chor k bhaag jane wala baad me bhalay sari kainaat fatah kr le koi faida na ho ga. Maafi milne ko bhi in logon ne fazilat bna lya he.

    • @il313li
      @il313li 4 หลายเดือนก่อน

      Maze ki baat ye he ko doosri party khud inko rifz k ras gullay kehti he 😂

  • @mujtabasarwar6302
    @mujtabasarwar6302 5 หลายเดือนก่อน

    JazakumAllah

  • @NayabHusain-c4j
    @NayabHusain-c4j 5 หลายเดือนก่อน +2

    Allama.yaseen..qadri..jindabad...

  • @CryptoPlanet-u1n
    @CryptoPlanet-u1n 5 หลายเดือนก่อน

    sada salamat rahein allama sahib. Aik sawal jis ki wazahat chahta hon.. Saqalain ki Pairavi kaise karein being a sunni ? plzzzzzzzz es pr aik series record kerwa dein warna hm fiqah tabdeel kerne pr majboor hein. intizar rahe ga ap k tafseeli jawab ka. Jizzak Allah

  • @lilly9972
    @lilly9972 4 หลายเดือนก่อน

    🌺💕Bibi Khadija SAA spent more (funds / maal) on Islam than the rest.

  • @marifatzahra3606
    @marifatzahra3606 4 หลายเดือนก่อน +1

    ❤🎉❤

  • @sajjadaliali5556
    @sajjadaliali5556 5 หลายเดือนก่อน +1

    مولانا صاحب میرے خیال میں وہ صحابہ اگر رسول کے عاشق ہوتے تو ان کو بھاگنا نہیں چاہئے تھا میرے خیال میں حضرت علی اس لئے نہیں بھاگا تھا وہ ہمارے آقا کا عاشق تھا رسول کو میدان جنگ میں اکیلا چھوڑنا جس نبی کا قلمہ پڑھے اور مشقل وقت میں اس کا ساتھ بھی نہ دے سکے اس کا اپنا ایمان ہے ہم کچھ نہیں کیھ سکتے

  • @saifurrehmansaifeealvi8618
    @saifurrehmansaifeealvi8618 5 หลายเดือนก่อน +1

    HAR KOIE HAMARAY SAR KA TAJ HAY,,,, AHLEBAIT ALAHE SALAM SAY AQEEDADAT, MAWADDAT RAKHAY ❤❤ AOR MUNAFIQON PAY LAANAT KARAY ..

  • @ImranAli-sn8hx
    @ImranAli-sn8hx 4 หลายเดือนก่อน

    علامہ صداقت علی فریدی حسینی صاحب ذند ہ باد ❤❤❤❤

  • @nasiridris6574
    @nasiridris6574 5 หลายเดือนก่อน +1

    عثمان بن عفان واپس پلٹ کر نہیں آئے۔

  • @moazzamnaqvi4014
    @moazzamnaqvi4014 5 หลายเดือนก่อน +1

    Ali a.s. teri shaan nirali

  • @DrArmanAli-b4v
    @DrArmanAli-b4v 5 หลายเดือนก่อน

    Mashallah ❤

  • @waseemhussain4985
    @waseemhussain4985 5 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah jazakallah Faridi sahb

  • @mtahir2425
    @mtahir2425 4 หลายเดือนก่อน

    شاہ صاحب کا ناناہے تیرا ابا جان ہے حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ

  • @Alabd1214
    @Alabd1214 5 หลายเดือนก่อน +2

    Ali Ali hy..

  • @ShahMuhmmad-pm4bq
    @ShahMuhmmad-pm4bq 3 หลายเดือนก่อน

    زندہ باد

  • @Shamrock12282
    @Shamrock12282 5 หลายเดือนก่อน

    ڈاکٹر صاحب صرف یہ بتائیں کہ نبی کریم علیہ سلام کے دنیا سے جانے کے بعد اہلبیتء پر ظلم کا آغاز کس نے کیا اور ظلم کی انتہا کس نے کی زرا ان شریفوں کے نام تو بتائیں وہ کون کون فرعون تھے جہنوں نے ایسا اجر رسالت دیا ❤

  • @ghulammohammadshah2590
    @ghulammohammadshah2590 2 หลายเดือนก่อน

    Fazayil of past people should be tested on the works done by them on ground which would have benefitted the interests of Ummah for their unity , prosperity and raising of Islam.
    Charity of a person is tested with reference to his sacrifice and not cost of the things he has given in charity . What Abubaker did was his decision to spent all of his holdings for Islam though it was not equal to the cost of wealth donated by Usman bin Affan on Islam.
    Ahalibayat are superior than all with reference to their quality for being blood relatives of Prophet Pbuh and not for any religious matter because the prophet had once warned his blood relatives that they should not expect any recommendations from him if they will deviate from spending their life in letter and spirit with the commandments of Allah.

  • @yusufalikhan5094
    @yusufalikhan5094 3 หลายเดือนก่อน

    Comments karne ke bajaey gaur se suney imaan mein taazgi mayyassar hogi ❤❤❤❤❤

  • @ziahassan3519
    @ziahassan3519 5 หลายเดือนก่อน +2

    حدیث پاک۔، علی ع میرے بھائی ھیں۔اور صدیق اکبر اور فاروق اعظم ھیں۔ان کے بعد جو اس بات کا دعویٰ کرے گا۔وہ جھوٹا اور مفتری ھوگا۔، بحوالہ معتبر و مستند سنی کتاب۔، ۔،۔ تاریخ طبری جلد۔دوم حصہ اول صفحہ 65۔ سیرت النبی رسالت نبوت کے ابتدائی حالات۔،۔
    ،

  • @mohd.hanifpatel1471
    @mohd.hanifpatel1471 5 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah, zabardast

  • @mantaqianjam8488
    @mantaqianjam8488 5 หลายเดือนก่อน

    ہمارے سنی علماء اور شیعہ علماء جتنے زیادہ لڑیں گے اتنا زیادہ ہمیں اسلام کی حقیقت کا علم ہوتا جائے گا اور ہمیں یہ بھی پتہ چلتا جائے گا کہ قران پاک اللہ کا کلام نہیں بلکہ حالات اور واقعات پر لکھی گئی انسانی کتاب ہے

  • @NayabHusain-c4j
    @NayabHusain-c4j 5 หลายเดือนก่อน +1

    Masahallah

  • @iqbalmudasar1125
    @iqbalmudasar1125 5 หลายเดือนก่อน +2

    Agar paise ki base par afzal hona ha to Hazrat Khadija SA k pass pure arab se ziada dolat thi to ko ssay sahabi ne itna Maal lagaya isalm par i
    Jitna hazrat Khadeeja Sa ne lagaya

  • @sabihahaider9019
    @sabihahaider9019 5 หลายเดือนก่อน

    Salamat rahein ulama e haq

  • @adilalii1
    @adilalii1 4 หลายเดือนก่อน

    Mashallah ❤ mashallah

  • @AliMahdi-dy2hw
    @AliMahdi-dy2hw 3 หลายเดือนก่อน

    اعلای کلمت الحق کے داعی جناب ڈاکٹر صداقت صاحب زندہ باد خداوند متعال ڈاکٹر صاحب کو حق کے بیان کرنے کی مزید توفیق عطا فرماے ڈاکٹر صاحب زندہ ببادشادو آباد رھیں اور شاہ صا حب جو مدافع معاویہ خیل ھیں انہیں طلقاء کے ساتھ محشور فرماے

    • @AliMahdi-dy2hw
      @AliMahdi-dy2hw 3 หลายเดือนก่อน

      شاہ صاحب کو خداوند متعال ان کے ننیال کے ساتھ حشر و نشر میں رکھے

  • @ziahassan3519
    @ziahassan3519 5 หลายเดือนก่อน

    حدیث پاک۔ حدیث نور ۔ برائے افضلیت حضرت امام مولا علی ابن ابو طالب علیہم السلام ۔، میں ص اور علی ع نور کی شکل میں اللہ کے عرش کے دائیں طرف اللہ کے حضور میں آدم ع کی خلقت سے 14000 سال پہلے سے موجود تھے۔وہ نور اللہ کی تسبیح و تقدیس بیان کرتا تھا۔میں ص اور علی ع برابر ایک صورت میں رھے۔اللہ نے ھمیں صلب عبدالمطلب میں دو حصوں میں تقسیم کردیا۔ایک جز میں ص ھوں۔اور ایک جز علی ع ھیں۔معتبر و مستند کتب اھلسنت۔ المناقب ابن مغاذلی، ینابیع المودت۔، شیخ سلیمان قندوزی مفتی اعظم قسطنطنیہ۔،

  • @razahussain2328
    @razahussain2328 4 หลายเดือนก่อน +1

    Zindabad allama yaseen

  • @kazihumayungulamdastagir2248
    @kazihumayungulamdastagir2248 5 หลายเดือนก่อน +1

    ❤Ali haq .haq Ali ❤