اگر سیاستدانوں کی ریکمنڈیشن پر جج تعینات ہونگے تو سیاستدان تو صرف پانچ سال کیلئے ہوتے ہیں زیادہ سے زیادہ پانچ سال تک شکر گزار ہونگے لیکن اگر کسی بیوروکریٹ یا کسی اوپر والے کی سفارش پر تعینات ہونگے تو ساری زندگی بلکہ سفارش کرنے والے کی ریٹائرمنٹ کے بعد بھی انکے شکر گزار ہونگے۔
ججوں کی تقرری میں جہاں باقی باتوں کو جو کمیٹی نے تجویز کئے ہیں وہاں قوم کے جانب سے یہ تجویز ضرور مد نظر رکھنا چاہئے کہ ایسے شخص کو جج کے منصب پر فائز کریں جو دولت کے لالچ اور حرص سے پاک قناعت پسند ہو ۔۔؟؟
Nawaz sharif ko cheif justice bana den chorun ki Eid ho jai gi lanat beshumar ese hukumat or is k hawarrun per ye maqboza Pakistan he Yahan kuch bhi ho sakta he
فخر صاحب آپکے توسط سے سپریم جوڈیشل کونسل سے گزارش ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیٹھے باقی عمران دار ججوں کی طرح جسٹس حسن اورنگزیب کل چیف جسٹس دو درکنار جج بھی نہیں رہنا چاہئے انکے اس مقدس منصب کے ساتھ مفادات کا ٹکراؤ ہے کیونکہ وہ سوات کو سابق حکمران خاندان کے فرد ہونے کے سبب یہاں کے غریب لوگوں کے جائیدادوں کچے مکانوں دکانوں اور زمینوں کے ہزاروں مقدمات ماتحت ضلع عدالتوں میں زیر سماعت ہیں جس میں مذکورہ جج اپنے اعلی منصب کا ناجائز استعمال کرتے ھوۓ ان مقدمات میں ماتحت ججوں پر براہ راست اثر انداز ہو کر اپنے اور اپنے خاندان کے افراد کے حق میں فیصلے واٹس اپپ پر جاری کر کے بھیجتے ہیں ۔۔
Thank for sharing the key arguments of the counsel of nab in the legendary case of corruption by imran
وعلیکم اسلام
وعلیکم السلام معظم فخر صاحب
Good
High court k judges Ka exam hona Chahiye.....uske baad merit pe Jo poora ho Uska interview kr len
میڈیکل ٹیسٹ میں اصل بات نہیں کی کہ ان میں سب سے پہلے یہ چیک کیا جائے گا کہ اس کو عمرانی کیڑے نے تو نہیں کاٹا ہوا
اگر سیاستدانوں کی ریکمنڈیشن پر جج تعینات ہونگے تو سیاستدان تو صرف پانچ سال کیلئے ہوتے ہیں زیادہ سے زیادہ پانچ سال تک شکر گزار ہونگے لیکن اگر کسی بیوروکریٹ یا کسی اوپر والے کی سفارش پر تعینات ہونگے تو ساری زندگی بلکہ سفارش کرنے والے کی ریٹائرمنٹ کے بعد بھی انکے شکر گزار ہونگے۔
Mental health of a judge is a must
❤❤❤❤❤
🎉❤🎉
Haq or such k sath khare hone wale Jajes or sinarty ko made Nazar rakh ker Jajes ko lagana chaia jo insaf Karen
ججوں کی تقرری میں جہاں باقی باتوں کو جو کمیٹی نے تجویز کئے ہیں وہاں قوم کے جانب سے یہ تجویز ضرور مد نظر رکھنا چاہئے کہ ایسے شخص کو جج کے منصب پر فائز کریں جو دولت کے لالچ اور حرص سے پاک قناعت پسند ہو ۔۔؟؟
Moazam sab agr pr nhi jalty to190 million pounds zyada hai ya 3 billion dollars
Ye stories sun sun kr awam tng aa chuki, ye btao k inko sza kb milay gi ??
Nawaz sharif ko cheif justice bana den chorun ki Eid ho jai gi lanat beshumar ese hukumat or is k hawarrun per ye maqboza Pakistan he Yahan kuch bhi ho sakta he
فخر صاحب
جسٹس مندوخیل نے صاف کہا ہے کہ ججز میں یوتھیا اور امرانڈو وائرس کو ایسکلوڈ کرنا ضروری ہے
فخر صاحب آپکے توسط سے سپریم جوڈیشل کونسل سے گزارش ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیٹھے باقی عمران دار ججوں کی طرح جسٹس حسن اورنگزیب کل چیف جسٹس دو درکنار جج بھی نہیں رہنا چاہئے انکے اس مقدس منصب کے ساتھ مفادات کا ٹکراؤ ہے کیونکہ وہ سوات کو سابق حکمران خاندان کے فرد ہونے کے سبب یہاں کے غریب لوگوں کے جائیدادوں کچے مکانوں دکانوں اور زمینوں کے ہزاروں مقدمات ماتحت ضلع عدالتوں میں زیر سماعت ہیں جس میں مذکورہ جج اپنے اعلی منصب کا ناجائز استعمال کرتے ھوۓ ان مقدمات میں ماتحت ججوں پر براہ راست اثر انداز ہو کر اپنے اور اپنے خاندان کے افراد کے حق میں فیصلے واٹس اپپ پر جاری کر کے بھیجتے ہیں ۔۔
عمران کو کچھ نہیں ھونا کیونکہ پراجیکٹ عمران ابھی بھی اپنی پوری توانائی سے کام کر رہا ہے
فخر صاحب ہمارے ملک میں پیسہ چلتا ہے جس کو پیسہ دو وہی بولی بولے گا جیسا اپ کو ہوگی