Demand in electricity is reduced because government increased the price many folds. If price was not increased the Demand would.Please do not blame solar panels.
😢اللہ تعالٰی اس ملک پر حق اور سچ کہنے والے حکمران مسلط فرما دے آمین ثم آمینآمین ثم آ مین یارب العالمین پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔
اگر ڈیمانڈ میں کمی ہے تو لوڈ شیڈنگ کیوں ہو رہی ہے ؟ بجلی کا نظام درست کرو ملک خود بخود ترقی کرے گااگر پروڈکشن اور سپلائی زیادہ ہے اور ڈیمانڈ کم ہے تو مان لیں کہ نا اہلی موجود ہے
سولر کی وجہ سے بہت فرق پڑتا ھے ھم نے صرف دو سولر پلیٹس 585 × 2 والی لگوائیں انورٹر 6۔1 اور 32000 کی بیٹری ٹوٹل 170000 میں لگوایا الحمد للہ سب سے پہلے جون جولائی اگست میں سارا دن بجلی کی دستیابی 220 وولٹیج کیساتھ دوسرے ھمارا بل 30000 سے 15000 پھر اس سے نیچے آتا گیا اسی طرح ھر وہ گھر جو افورڈ کرسکتا تھا انہوں نے سولر لگوایا
@sarahjasmin951 جی میں آپکو تفصیل بتاتا ھوں ھمارے گھر 6۔1 انورٹر کیساتھ دو سولر پلیٹس 585× 2 ایک بیٹری ( نارمل سی ) ھائی برڈ سسٹم کیساتھ لگے ھوئے ھیں الحمد للہ ھم استری فریج واشنگ مشین مائیکرو ویو سب کچھ چلاتے ھیں لیکن ایک ساتھ نہیں مثلا استری چلاتے وقت فریج پنکھے بند کردیتے ھیں فریج ھمارا فل سائز ھے یعنی بہت بڑا ھے لیکن انورٹر ھے فریج کیساتھ دو عدد سیلنگ فینز چل جاتے ھیں واشنگ مشین اور اسپنر چلانے کیلئے فریج ایکسٹرا پنکھے بند کردیتے ھیں اور اگر ضروری ھو تو شیئرنگ پہ کر دیتے ھیں یعنی سولر بیٹری اور واپڈا اس طرح سولر کو جتنی ضرورت پڑے گی وہ بیٹری سے شئیر کرے گا اور مزید واپڈا سے ایمپئیر لیکر پورا کرے گا اس طرح ٹرپ نہیں ھوگا ھمارا ٹوٹل خرچ 170000 آیا ان دنوں مزید سستا لگے گا کیونکہ اگر آپ لاہور راولپنڈی میں ھیں تو آج کی قیمت تقریبا 30 روپے فی واٹ ھے بیٹریز بھی سستی ھوئی ھیں
@sarahjasmin951 مزید گرمیوں میں ھم واپڈا 8 بجے آف کردیتے تھے 3 سے چار چھت والے پنکھے اور فریج سولر پہ چلتا رھتا کمی بیشی کیلئے شیئرنگ آن کردیتے پنکھے 100 واٹس والے ھیں ایک پنکھا 30 واٹس والا ھے اگر 30 واٹس والے سیلنگ فینز ھوں تو پھر 10 بھی چلیں کوئی مسئلہ نہیں الحمد للہ ھمیں بہت سہولت ملی اور فائدہ بھی بہت ھوا دن میں تو بجلی آنے جانے کی ٹینشن ھی ختم ھو گئی تھی پتہ بھی نا چلتا کہ بجلی گئی ھے یا آئی ھے
جب تک ھم اپنے انڈسٹریلست کو اپنا اصلی ھیرو تسلیم نھیں کریں گے اور عوام کو ان کا احترام کرنا نھین سکھائیں گے ملک نہ قرضوں سے نکلے گا نہ ترقی کرے گا کیونکہ صنعت کار جکومت سے تنخواہ نھیں لیتے بلکہ ٹیکس دیتے ھین عوام کو روزگار دیتے ھین اور فائدہ مند مصنوعات بنا کر پیش کرتے ھین
I am in Solar Business and I have seen Net Metering is hard to do because when you apply for it they ask for bribe otherwise they will not send your file furture.
M Ali SB! Sharifs and zardaris are responsible for what you have mentioned. Both signed these agreements in dollars. Sharifs also signed Sahiwal coal based plants. Both should be held accountable.
کہاں ھے بجلی 22گھنٹے ھوتی نہیں دو گھنٹے آتی ھے تو ٹرپ کر جاتی ھے کے پی کے کو برباد کر دیا ھے بل ڈبل آ رھے ھیں میڑ ریڈر ویسے ھی یونٹ ڈال دیتے ھیں پھر بتائیں ھم لوگ کیا کریں اب آپ رو رھے ھیں کہ بجلی کی ڈیمانڈ ھے نہیں بجلی ھو گی تو آئے گی نا
پلیئر ایک بار آئی پی پیز کے بارے تفصیل سے بتا دیں تازہ ترین اطلاعات برائے مہربانی ملک میں جو اچھے کام ہو رہے ان کو لوگوں کو تفصیل سے بتائیں آپ لوگ میڈیا والے اچھے کام کیوں نہیں بتاتے ہر وقت عمران کے پیچھے لگے ہوئے ہیں گولی مارو اس کو خدا کے واسطے لوگوں کو اچھے کام بتائیں پلیئر رحم کرو اس ملک پر
Saray business man ki meeting bulayen unko bolain 1 saal tk apki bijli free hogi koi tax nhi liya jayega apnay only 6 month mein sari capacity payment khatam krni hai. New industry lgani hai wo lgao jo krna hai kro isko khatam kro.
کیا کے الیکٹرک کی پرائیوٹائیزیشن سے قومی خزانے پر بوجھ بڑھ نہیں گیا ۔۔۔کیا پرائیویٹ بجلی گھر لگا کر اربوں ڈالر کا ٹیکہ نہیں لگایا گیا ہر سال پچھلے 30 برس میں ۔۔اب پھر یہ ظلم کیوں سوچا جا رہا پاکستان میں کہ کے الیکٹرک کی طرح پھر خزانے سے 169 ارب روپے ہر سال ادا کیا جائیں ۔۔نہ کیا کریں یہ paid پروگرام ۔۔۔پاکستان کی عوام کو سوشل میڈیا نے بہت کچھ سمجھا دیا ہے
اگر ساؤ تھ میں سپلائی زیادہ ہے تو ساؤتھ میں لوڈ شیڈنگ بھی 😅 زیادہ ہے رہی بات انڈسٹری کی اسکو اپ دنیا کی سب سے مہنگی بجلی بیچتے ہو اور نتیجہ چوری نکلتا ہے اپکی ٹیکسٹائل گزشتہ 80 سال سے ایکسپورٹ 16 ارب ڈالر سے بڑ نا سگی اپکا ایک ہمسایہ 2000 ارب ڈالر ز ایکسپورٹ کر را ہے دوسرا 600 ارب ڈالرز 😢 اور اب کیا کیا جائے
پیٹرولیم سے گاڑیوں کو ہم نے گیس پر شفٹ کیا تھا جو کہ فیل ہا گیا- کیا ہم گاڑیوں کو الیکٹرک کی طرف جا کر پاور کنونشن کی طرف نہیں جا سکتے- اس کے بہت دورس نتائج نکلیں گے بشرط یہ کر کرپشن نہ ہو اور ملکی مفاد سامنے ہو- شکریہ
If the army of pakistan minds its own business only then pakistan kan move forward otherwise all Is useless to debate.the army is stopping the progression of a country which has a huge potential.
یہ کیسے تجزیے ہیں کچھ سمجھ نہیں آنے دیتے ۔اگر مگر چونکہ چنا چہ لیکن اورجو جو کہ ویسے ۔یہ ہیں تبصرے ۔سچی بات تو سیدھی اور مختصر ہوتی ہے ۔اکثر دونو بندے اکٹھے بولنا شروع کر دیتے ہیں تاکہ رولا پڑ جاۓ اور کچھ سمجھ نہ اے ۔
muady 5 saal se ziada nahi hony chahyein jitny hakumat ki mudat ho utna muaida hona chahiya baad walon ko aur awam ku mushkilaat mein nahi dalna chahiya
Shazeb I know it's out of the context, but without employment how do you perceive economic growth I think at least half of the population is unemployed now which constitute to supply constraint economy we need to find the way to address this issue after that we can deal with this power crisis.
agar production zyada h or demand kum to phir load shading q ? IPPs (friends of sarkari peoples) ko jo k 33% bhi bijli ni bana rhy or paisy 100% le rhy hain asal m yahi Pakistanis k dushman hain. IPPs ko fori band Kar k hi bijli k rates kum ho sakty h. magar govt k log aisa ni karen g, in logo ko apny mafad Pakistan or awam se zyada Aziz hain.
Ye sirf batain krte hain . Government mien logon ke apne Mufad hain , Niyat saaf ho Tou sub kuch mumkin hai . Supreme Court ko aagay le aain . Government 7 types ke Taxes Electricity bills received kr rahi hai . Pakistan mien Industries khattam ho rahi hain Aur Government kuch krne ki bajaye Awam se 7 different taxes wasol kr rahi hai .
Ajeeb angreaz hein Kala bagh dam ...Ku bhe politics ke nazar mein...2ndly major Pakistan nuclear power Hy angreaz ke bchun nuclear power plant lagau bujli free Hu Jaye ge... corruption ke saza sirf phanshee simple Pakistan mein
Kia batay ho rahe h ya bakar ha. Sab yan janab metr nahi lghta rishwat ka Bina kasay demand baray ge Kasi ba fasool bahas ha lagwa ka dejhay biji ka metr. Bina rishwat ka infuser band ki Howe ha Wapda na koi rocket senice nahi ya one window opperitn ho. Dakho lov. Metr lagway. Sab juthe ha
ن لیگ نے تو پاور پلانٹ لگوائے تھے کہ بجلی کی مانگ بڑھے کی پر ایک ڈونکی راجا۔ نے آکر پورے ملک کی انڈسٹری کو ہی تباہ کردیا اللہ تعالٰی پاکستان کو فتنہ عمرانی کے شر سے محفوظ رکھے آمین
Demand in electricity is reduced because government increased the price many folds. If price was not increased the Demand would.Please do not blame solar panels.
😢اللہ تعالٰی اس ملک پر حق اور سچ کہنے والے حکمران مسلط فرما دے آمین ثم آمینآمین ثم آ مین یارب العالمین پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔
پاکستان میipps زیادہ تر سیاستدانوں اور صنعت کاروں جنرل کی ہیں سب ایمان داری نا ہونے کی وجہ ہیے بد نیتی عام ہیے کرپشن کو برا نہی سمجھجتے۔
سردیوں میں 10 گھنٹے گرمیوں میں 20 گھنٹے اور اب گنھگار سولر
پچیس سال کے معاہدے ہی ملک سے اصل غداری ہے.
جن لوگوں نے ڈبل قیمت پر پچیس سالہ معاہدے کیے انہی کو فوج نے فارم 47 کے ذریعے حکومت دی۔ یہ ہے پاکستان
عمران خان نے بھی 750 روپے فی یونٹ معائدہ رینو کیا 150 ارب معاف کیے
بھائی صاحب سب انگریز ہی بلا لئے
سب انگریزی میں بات کر رھے ہیں
جبکہ پاکستان میں 80 فیصد پرائمری پڑھے ہیں
❤
شاہ زیب بھائی اسی طرح کے شو کیا کریں جو عوام کے جینوئن پرابلمز ہیں سیاسی شو تو ہر کوئی کررہا ہے اس طرح کے شو جاری رکھیں
اگر ڈیمانڈ میں کمی ہے تو لوڈ شیڈنگ کیوں ہو رہی ہے ؟ بجلی کا نظام درست کرو ملک خود بخود ترقی کرے گااگر پروڈکشن اور سپلائی زیادہ ہے اور ڈیمانڈ کم ہے تو مان لیں کہ نا اہلی موجود ہے
سولر کی وجہ سے بہت فرق پڑتا ھے
ھم نے صرف دو سولر پلیٹس 585 × 2 والی لگوائیں انورٹر 6۔1 اور 32000 کی بیٹری ٹوٹل 170000 میں لگوایا
الحمد للہ سب سے پہلے جون جولائی اگست میں سارا دن بجلی کی دستیابی 220 وولٹیج کیساتھ دوسرے ھمارا بل 30000 سے 15000 پھر اس سے نیچے آتا گیا
اسی طرح ھر وہ گھر جو افورڈ کرسکتا تھا انہوں نے سولر لگوایا
2 solar panels per kya kya chalaty ho?
@sarahjasmin951
جی میں آپکو تفصیل بتاتا ھوں
ھمارے گھر 6۔1 انورٹر کیساتھ دو سولر پلیٹس 585× 2 ایک بیٹری ( نارمل سی ) ھائی برڈ سسٹم کیساتھ لگے ھوئے ھیں
الحمد للہ
ھم استری فریج واشنگ مشین مائیکرو ویو سب کچھ چلاتے ھیں لیکن ایک ساتھ نہیں
مثلا استری چلاتے وقت فریج پنکھے بند کردیتے ھیں
فریج ھمارا فل سائز ھے یعنی بہت بڑا ھے لیکن انورٹر ھے فریج کیساتھ دو عدد سیلنگ فینز چل جاتے ھیں
واشنگ مشین اور اسپنر چلانے کیلئے فریج ایکسٹرا پنکھے بند کردیتے ھیں
اور اگر ضروری ھو تو شیئرنگ پہ کر دیتے ھیں یعنی سولر بیٹری اور واپڈا اس طرح سولر کو جتنی ضرورت پڑے گی وہ بیٹری سے شئیر کرے گا اور مزید واپڈا سے ایمپئیر لیکر پورا کرے گا اس طرح ٹرپ نہیں ھوگا
ھمارا ٹوٹل خرچ 170000 آیا
ان دنوں مزید سستا لگے گا
کیونکہ اگر آپ لاہور راولپنڈی میں ھیں تو آج کی قیمت تقریبا 30 روپے فی واٹ ھے بیٹریز بھی سستی ھوئی ھیں
@sarahjasmin951
مزید گرمیوں میں ھم واپڈا 8 بجے آف کردیتے تھے
3 سے چار چھت والے پنکھے اور فریج سولر پہ چلتا رھتا
کمی بیشی کیلئے شیئرنگ آن کردیتے
پنکھے 100 واٹس والے ھیں ایک پنکھا 30 واٹس والا ھے
اگر 30 واٹس والے سیلنگ فینز ھوں تو پھر 10 بھی چلیں کوئی مسئلہ نہیں
الحمد للہ
ھمیں بہت سہولت ملی اور فائدہ بھی بہت ھوا
دن میں تو بجلی آنے جانے کی ٹینشن ھی ختم ھو گئی تھی پتہ بھی نا چلتا کہ بجلی گئی ھے یا آئی ھے
Bhai hamara 50k ata tha abhi 13k par kardeya ha
good idea
پاکستان زندہ باد
اللّٰہ تعالیٰ اس ملک کی بیوروکریسی کو اس ملک کی بہتری کے لئے سوچنے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جب تک ھم اپنے انڈسٹریلست کو اپنا اصلی ھیرو تسلیم نھیں کریں گے اور عوام کو ان کا احترام کرنا نھین سکھائیں گے ملک نہ قرضوں سے نکلے گا نہ ترقی کرے گا کیونکہ صنعت کار جکومت سے تنخواہ نھیں لیتے بلکہ ٹیکس دیتے ھین عوام کو روزگار دیتے ھین اور فائدہ مند مصنوعات بنا کر پیش کرتے ھین
پہلے بھی بجلی پر ٹیکس ہیں بل سے زیادہ ٹیکس زیادہ ہوتے ہیں
I am in Solar Business and I have seen Net Metering is hard to do because when you apply for it they ask for bribe otherwise they will not send your file furture.
بک بک بک بک بک بک بک ۔۔۔ کچھ سمجھ نہیں آئی ۔۔۔ عوام کو پاگل بنایا ہؤا ہے
I am trying to pick his points but didnt understand even a single point
@ShahabKhan-vb4vj just making us fool brother
یہ کیا کریں صرف عوام کا استصال ہی کریں گے۔
M Ali SB! Sharifs and zardaris are responsible for what you have mentioned. Both signed these agreements in dollars. Sharifs also signed Sahiwal coal based plants. Both should be held accountable.
کہاں ھے بجلی 22گھنٹے ھوتی نہیں دو گھنٹے آتی ھے تو ٹرپ کر جاتی ھے کے پی کے کو برباد کر دیا ھے بل ڈبل آ رھے ھیں میڑ ریڈر ویسے ھی یونٹ ڈال دیتے ھیں پھر بتائیں ھم لوگ کیا کریں اب آپ رو رھے ھیں کہ بجلی کی ڈیمانڈ ھے نہیں بجلی ھو گی تو آئے گی نا
یہ لوگ کس دنیا سے اتے ہیں ، پاکستان کا موازنہ افریقہ کے پسماندہ ممالک سے کرتے ہیں ۔۔
پلیئر ایک بار آئی پی پیز کے بارے تفصیل سے بتا دیں تازہ ترین اطلاعات
برائے مہربانی ملک میں جو اچھے کام ہو رہے ان کو لوگوں کو تفصیل سے بتائیں آپ لوگ میڈیا والے اچھے کام کیوں نہیں بتاتے ہر وقت عمران کے پیچھے لگے ہوئے ہیں گولی مارو اس کو خدا کے واسطے لوگوں کو اچھے کام بتائیں پلیئر رحم کرو اس ملک پر
Stop corruption and kick backs😮😮😮😮
Industries ko free electricity dy k unn sy contract kr lein k 3,6 month mein capacity payment khatam kr k dein
Saray business man ki meeting bulayen unko bolain 1 saal tk apki bijli free hogi koi tax nhi liya jayega apnay only 6 month mein sari capacity payment khatam krni hai. New industry lgani hai wo lgao jo krna hai kro isko khatam kro.
کیا کے الیکٹرک کی پرائیوٹائیزیشن سے قومی خزانے پر بوجھ بڑھ نہیں گیا ۔۔۔کیا پرائیویٹ بجلی گھر لگا کر اربوں ڈالر کا ٹیکہ نہیں لگایا گیا ہر سال پچھلے 30 برس میں ۔۔اب پھر یہ ظلم کیوں سوچا جا رہا پاکستان میں کہ کے الیکٹرک کی طرح پھر خزانے سے 169 ارب روپے ہر سال ادا کیا جائیں ۔۔نہ کیا کریں یہ paid پروگرام ۔۔۔پاکستان کی عوام کو سوشل میڈیا نے بہت کچھ سمجھا دیا ہے
Welldon africa kay sath compaire kia kya bat hai
😊😅
😂
اگر ساؤ تھ میں سپلائی زیادہ ہے تو ساؤتھ میں لوڈ شیڈنگ بھی 😅 زیادہ ہے رہی بات انڈسٹری کی اسکو اپ دنیا کی سب سے مہنگی بجلی بیچتے ہو اور نتیجہ چوری نکلتا ہے اپکی ٹیکسٹائل گزشتہ 80 سال سے ایکسپورٹ 16 ارب ڈالر سے بڑ نا سگی اپکا ایک ہمسایہ 2000 ارب ڈالر ز ایکسپورٹ کر را ہے دوسرا 600 ارب ڈالرز 😢 اور اب کیا کیا جائے
We have 21 hours of load shedding in former FATA. We are not considered Pakistani 😢😢
Solar green energy hai is ko promote karein industry ko bijli dein kam rates pe exports bahein gaein employment generate hogi.
Corruption Corruption Corruption.
Why Govt sign Contract, Govt Gurantantee to IPP...
پیٹرولیم سے گاڑیوں کو ہم نے گیس پر شفٹ کیا تھا جو کہ فیل ہا گیا- کیا ہم گاڑیوں کو الیکٹرک کی طرف جا کر پاور کنونشن کی طرف نہیں جا سکتے- اس کے بہت دورس نتائج نکلیں گے بشرط یہ کر کرپشن نہ ہو اور ملکی مفاد سامنے ہو- شکریہ
سرکار پھر پرائیویٹ اداروں پر ٹیکس لگاتا رہے گا،اور عوام پستے رھینگے۔
Free IMRAN KHAN
Long Live RICHARD GRENELLS
پرائمری اور سیکنڈری ٹرانسمشن سسٹم کو آپس میں merge کریں
The main problem is ipps and cruption in Pakistan
عمران خان زندہ باد
Jab flatu bijli ha to rates gira do rule hi yehi ha
Idhr khte hain k bijli surplus hai koi lene wala nhe udher load shedding pr load shedding jari hai
Exactly
If the army of pakistan minds its own business only then pakistan kan move forward otherwise all Is useless to debate.the army is stopping the progression of a country which has a huge potential.
Nice program hai.
Gohar is right
Ejaz ghohar sabbat 🎉 great man
Establishment interference will not grow any department........
یہ کیسے تجزیے ہیں کچھ سمجھ نہیں آنے دیتے ۔اگر مگر چونکہ چنا چہ لیکن اورجو جو کہ ویسے ۔یہ ہیں تبصرے ۔سچی بات تو سیدھی اور مختصر ہوتی ہے ۔اکثر دونو بندے اکٹھے بولنا شروع کر دیتے ہیں تاکہ رولا پڑ جاۓ اور کچھ سمجھ نہ اے ۔
muady 5 saal se ziada nahi hony chahyein jitny hakumat ki mudat ho utna muaida hona chahiya baad walon ko aur awam ku mushkilaat mein nahi dalna chahiya
Bijly itne mehngi Ker de hai.ghareeb Banda is Ka Bill jams Nahi kerwa Sakta .
I also visited Ethopia yes they offered electricity on very less rates.
These kind of shows should be prevail
A good show on this topic
Shazeb I know it's out of the context, but without employment how do you perceive economic growth I think at least half of the population is unemployed now which constitute to supply constraint economy we need to find the way to address this issue after that we can deal with this power crisis.
Pure jargon and nothing concrete. If you can't solve it then confuse it.
MashaAllah kya traqi hy, africa se muqabla kiya ja raha
Is trah k show best hai seyasi show krny ka maqsad sirf jhoot sun,na awarness k bary me programe kiya kry
agar production zyada h or demand kum to phir load shading q ?
IPPs (friends of sarkari peoples) ko jo k 33% bhi bijli ni bana rhy or paisy 100% le rhy hain asal m yahi Pakistanis k dushman hain. IPPs ko fori band Kar k hi bijli k rates kum ho sakty h. magar govt k log aisa ni karen g, in logo ko apny mafad Pakistan or awam se zyada Aziz hain.
Ye saahbaan puri Urdu ya English main bat kun nai karty
Kya fark padta hai. Bolna toh jhoot hi hai...
جھوٹ سالے ہمارے گاؤں میں تو بجلی اتی ہی نہیں
Hay Meri choi. Nbuhat denou bad Nazar i
People in institutions are not sincere for state rather they are sincere to theirselfs... and stupid ....
Those are lucky who have lots of money.
Lagta hai yeh sirf cantt areas ko pakistan samjhty hain
Kiyn kah pasmanda pakistan main to light hai hi nhn surplus khaak hogi ...
Pakistan ka africa sy compare ho rha
Pakistan dunya ka Wahid country ha Jo solar per taxes laaganay pr laaga ha our isy galat cheez samajta haa 😂😂😂😂
Yai saray Aflatoon agar 2013 onwards jab 18 hours load shedding ho rahi thi, hotay to yai bhi same agreements kartay Jo ho chukay hain.,..
Ye sirf batain krte hain . Government mien logon ke apne Mufad hain , Niyat saaf ho Tou sub kuch mumkin hai . Supreme Court ko aagay le aain . Government 7 types ke Taxes Electricity bills received kr rahi hai . Pakistan mien Industries khattam ho rahi hain Aur Government kuch krne ki bajaye Awam se 7 different taxes wasol kr rahi hai .
Ye sab chor aur corrupt hi
Ajeeb angreaz hein Kala bagh dam ...Ku bhe politics ke nazar mein...2ndly major Pakistan nuclear power Hy angreaz ke bchun nuclear power plant lagau bujli free Hu Jaye ge... corruption ke saza sirf phanshee simple Pakistan mein
KER DALO. KHUDA KE LIYE BACHA HUA PAXISTAN BECH DALO😂😂
Total hog wash
South Asia k country ka comparison Africa se ho rha hai, taliyaaaaan
Peer load shedding kyon
Kia batay ho rahe h ya bakar ha. Sab yan janab metr nahi lghta rishwat ka Bina kasay demand baray ge Kasi ba fasool bahas ha lagwa ka dejhay biji ka metr. Bina rishwat ka infuser band ki Howe ha Wapda na koi rocket senice nahi ya one window opperitn ho. Dakho lov. Metr lagway. Sab juthe ha
Duffers 😢
Kuch nahin hooga saab chaeee bana rahae hain.
اس کام کے لئے عمران خان جیسا دلیر لیڈر چاہیے۔ یہ فارم 47 والوں کے بس کی بات نہیں۔ یہ کوئی چوہے بلی کا کھیل نہیں،
Isi ne pakistan ka bera fhark kia Hy Jo Abe tk bugat rhe hn
اللہ تعالٰی پاکستان کو فتنہ عمرانی کے شر سے محفوظ رکھے آمین
ن لیگ نے تو پاور پلانٹ لگوائے تھے کہ بجلی کی مانگ بڑھے کی پر ایک ڈونکی راجا۔ نے آکر پورے ملک کی انڈسٹری کو ہی تباہ کردیا اللہ تعالٰی پاکستان کو فتنہ عمرانی کے شر سے محفوظ رکھے آمین
مسلم لیگ نے 47 میں پاکستان بنایا اور 47 والوں نے ہی اسے بچا لیا ہے ۔ورنہ اس نے تو 9 مئی کر دیا تھا ۔
Ary Kehna Kiya Chahte hooo
🤣🤣🤣
y comparing with africa ?? compare with modern countries!!
Abhi ruko uska hal bhi Ptcl wala karain gey
Corruption per koi bat nahi karta.drama bazi karnay ka mahir hain.
Agle 10 saal baad bhi yehi discussion kar rahe ho ge
Ye css pms pass log . Ratty walay new ideas ki BAAT krty Hy. In ki Waja sy to mulk kharab Hy.