ہمیں اپنے ایمان اور عمل پر توجہ دینی چاہیے اور دوسرے مسلمانوں کی اصلاح کے لئے جو ہم کر سکتے ہیں ہمیں کرنا چاہیے- رہی یہ بات کہ کون مومن ہے اور کون منافق ہے اس بات کے طے کرنے کے ہم ذمہ دار نہیں ہیں- اگر ہم مومن اور منافق کے زمروں کو طے کریں گے تو ہم لوگوں کے بارے میں بدگمانی کرنے کے جرم میں مبتلا ہو جائیں گے
Shakel b bta di style b to ya to koi boot baray log hou gy app kuch smja dain shaid hm gult logou ko b razi Allah bolty rahin or last pr jinnat na mily
جب یہ بات واضح طریقے سے معلوم نہ ہو کہ کون منافق ہیں اور کون منافق نہیں ہیں تو ہم مسلمانوں میں سے بعض کو اپنی طرف سے منافق کہنے کا کوئی حق نہیں رکھتے، سوائے ان نمایاں منافقین کے کہ جن کے نام باقاعدہ منافقین دین کی حیثیت میں مشہور ہوگئے تھے- ہم کو صحابہ کرام کے بارے میں بدظنی کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے- یہ وہ چنے ہوئے لوگ تھے جن کی اللہ تعالی نے قرآن مجید میں بے حد تعریف کی ہے-
Subhan Allah .. Jazzakallah khair
اگر کوئی شخص مسلمان ہونے کے باوجود جھوٹ بولتا ہے تو اس کو کیا اب بھی مسلمان کہیں گے ؟ جھوٹا منافق ہوتا ہہے مسلمان جھوٹا نہیں ہوتا ۔
Important message for us to avoid false attitudes and impressive statements to show off ourselves as a scholar iAstagfrullah 🙏😢
اللہ تعالٰی ہمیں دین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں معاف فرمائے آمین
Jazakallah khair ameen
Jazakillahu kahir 💐💓
❤❤❤❤❤
JazakAllah
Pher zyeda tr Islam munafiq ki trf ha fitny ki trf ha zalim k sath ha zalim ka motaj b ha is main Pakistan b ha to asy waqt Kia Kia jai
ہمیں اپنے ایمان اور عمل پر توجہ دینی چاہیے اور دوسرے مسلمانوں کی اصلاح کے لئے جو ہم کر سکتے ہیں ہمیں کرنا چاہیے- رہی یہ بات کہ کون مومن ہے اور کون منافق ہے اس بات کے طے کرنے کے ہم ذمہ دار نہیں ہیں- اگر ہم مومن اور منافق کے زمروں کو طے کریں گے تو ہم لوگوں کے بارے میں بدگمانی کرنے کے جرم میں مبتلا ہو جائیں گے
Shakel b bta di style b to ya to koi boot baray log hou gy app kuch smja dain shaid hm gult logou ko b razi Allah bolty rahin or last pr jinnat na mily
جب یہ بات واضح طریقے سے معلوم نہ ہو کہ کون منافق ہیں اور کون منافق نہیں ہیں تو ہم مسلمانوں میں سے بعض کو اپنی طرف سے منافق کہنے کا کوئی حق نہیں رکھتے، سوائے ان نمایاں منافقین کے کہ جن کے نام باقاعدہ منافقین دین کی حیثیت میں مشہور ہوگئے تھے- ہم کو صحابہ کرام کے بارے میں بدظنی کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے- یہ وہ چنے ہوئے لوگ تھے جن کی اللہ تعالی نے قرآن مجید میں بے حد تعریف کی ہے-
@@DrKhalidZaheer ❤️❤️❤️
boot sa sahaba sa ajj ka w/o insan btr ha jo pr k iman pr ha w/o dakh k sath chal k iman ni pa sky
Cover your head sir